ہم نے مانا کہ اللّٰہ ہے اور صرف ایک ہے اور باقی سب اللّٰہ تعالیٰ کی مخلوق ہے اللّٰہ تعالیٰ کی مخلوق میں اللّٰہ تعالیٰ کے فرشتے اور انبیاء و رسول سب شامل ہیں ، اللّٰہ تعالیٰ کو ابلیس بھی ایک مانتا ہے لیکن ہم اللّٰہ تعالیٰ کو رسالت کے حوالے سے واحد آلہ اور رب العالمین تسلیم کرتے ہیں
آخرت میں اندھا اٹھائے جانے سے محفوظ رہنے کے لئے عام مسلمانوں کے لئے لازم ہے کہ وہ قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھیں اور اطمینان کی بات یہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے اعمال نہیں بلکہ ہماری کوشش دیکھے گا اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہماری کوشش کی اصلاح فرمائے آمین یارب العالمین

Nahi samj Raha hai
Zawahirul Aadia not cleared