SHO صاحب بلکل صحیح کہ رہے ہیں۔ لیکن لگ یے رہا ہے کہ آپ کا کاروبار ٹھپ ہو رہا ہے۔ ہم اسلام آباد کے رہائشی SHO کے اس اقدام کی مکمل سپورٹ کرتے ہیں۔ اور آپ جیسے نام نہاد اینکرز کی مذمت کرتے ہیں۔
Thanks for your comment. Kite flying is a tradition of Sub-continent for past 500 years. Kite flying is a sport like other sports and needs to be regulated by ensuring rods on bikes, complete ban on mooti door and wires on highways. Kite industry give employability to the masses and its an encomic activity. Needs to be regulated by the Federal and Punjab Government. Thanks
پاکستان کی عوام قانون کو مانتی ھے سواے پی ٹی آئی والوں کے پی ٹی آئی پاکستان کو نہیں مانتی پی ٹی آئی پاک آرمی کو نہیں مانتی اور ان کو چن چن کر ہم پاکستان سے نکالیں گے پاک آرمی زندہ باد
اگر بچہ غلطی کرتا ہے تو کیا والد اس کو چھڑانے ضمانت کروانے پریس کانفرنس کرنے نہیں جائے گا اور بچے کی غلط کاری سے کسی کا ناحق موت ہو جائے تو کیوں ناں اس بچے کے باپ کو سزا دی جائے درست بات ہے ہم سب کو بچوں کی نگرانی کرنی چاہیے اور ان کو غیر قانونی کام کرنے سے روکنا ہوگا
پتنگ بازی کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن ہونا چاہیے ہر مسجد میں ہر گلی میں اسی طرح ایس ایچ او صاحب کو ڈیوٹی لگائی جائے تاکہ وہ لوگوں کو اسی طرح اعلان کر کے بتا سکیں
پتنگ بازی کی وجہ سے جن بچوں کا گلا کٹ گیا , خون میں لت پت پڑے تھے اور فوت ہوگئے اللہ ان کے ماں باپ کو انکا نعم البدل عطا فرمائے اور پاکستان میں قانون کا بول بالا ہوجائے آمین 🤲🏻🤲
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ حافظ صاحب اس فتنے کی زرا بھی حمایت کریں حافظ صاحب اس فتنے کا خاتمہ کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Itnay baday qaomi mujram se mazakrat kis cheez per ho rahay hein? Aik saal se ziada ho chuka hei , dunia mein aisay qaomi mujram ko aik week ke ander firing squad ke hawalay kar dia jata hei.
❤❤❤❤SHO بالکل درست فرمایا ہے اللہ تعالٰی اس جیسا پولیس آفیسر سارے پاکستان میں ہونا چاہئے۔ بچہ پیسے مان باپ سے لیکر پتنگ اڑاتا ہے۔ اس آفیسر کو انعام 🏆 سے نوازا جائے ❤❤❤❤❤
کپتان کو فوج سے براہ راست رابطہ کرنے کا جس نے مشورہ دیا ہے اسکو غلط سمت میں ڈال رہا ہے۔کپتان کو جو بھی ریلیف ملے گا وہ حکومت وقت سے ملیگا۔کپتان کی طرف سے جو دردافواج پاکستان کو پہنچا اسکا مداوا خطوط یا معافی تلافی سے ناممکن ہے
برسوں جواب یار کا دیکھا کیے ہم راستہ اک دن وہ خط واپس ملا اور ڈاکیئے نے یہ کہا اس ڈاک کھانے میں نہیں سارے زمانے میں نہیں کوئی گلی اس نام کی کوئی شہر اس نام کا ،❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ch. Sahib, uss k andaz e byan pr kisee ko b ikhtlaf ho sakta laken laton k bhot baton sy naheen manty. Jiss ka bucha ya bara iss katil dor ka shikar hota hy uss ka dukh us k ghar walon sy pocho. Mera khyal hy k hum sub ko iss SHO ke hamyat krni chahye.
I fully endorse the perspective expressed by SHO. He is attempting to engage his father in order to address the concerning realization that his son is acting in violation of the nation's law.
SHO
صاحب بلکل صحیح کہ رہے ہیں۔ لیکن لگ یے رہا ہے کہ آپ کا کاروبار ٹھپ ہو رہا ہے۔ ہم اسلام آباد کے رہائشی SHO کے اس اقدام کی مکمل سپورٹ کرتے ہیں۔ اور آپ جیسے نام نہاد اینکرز کی مذمت کرتے ہیں۔
پتہ نہیں اس جاوید کی گانڈ میں کیوں درد ہو رہا ہئے
🎉
Thanks for your comment. Kite flying is a tradition of Sub-continent for past 500 years. Kite flying is a sport like other sports and needs to be regulated by ensuring rods on bikes, complete ban on mooti door and wires on highways. Kite industry give employability to the masses and its an encomic activity. Needs to be regulated by the Federal and Punjab Government. Thanks
ایس ایچ او صاحب کو پتہ ہے کہ اس کا کتنا نقصان ہوتا ہے اس لئے ایس ایچ او صاحب صحیح اقدام کر رہے ہیں
درست 😂
ایس ایچ او صاحب نے بلکل صحیح کہا
❤
چوہدری صاحب ہم اپ سے یہ امید نہین رکھتے
کہ اس طرح بچون جیسی باتین نہ کیا کرین
اس طرح اپ کے وی لاگ کا معیار گرتا ہے ۔
لگتا ھے جاوید چوہدری صاحب بھی 60 سال کے ھوتے ھوتے سٹھیاتے بھی جارھے ہیں 😂
جاوید چوہدری صاحب 60سال کے ھوتے ھوتے سٹھیاتے بھی جا رھے ہیں 😢
ایس ایچ او صاحب نے جو کہا بلکل درست کہا ہونا بھی ایسے ہی چاہیے والدین خود بچوں کے ساتھ مل کر انجوائے کرتے ہیں منع نہیں کرتے
100% agree with you bro
جاوید چوہدری صاحب 60سال کے ھوتے ھوتے سٹھیاتے بھی جا رھے ہیں 😢
Sahe kah raha hy
پاکستان میں کوئی بھی آدمی قانون کو نہیں مانتا اس لئے ایس ایچ او صاحب صحیح کر رھے ھیں
پاکستان کی عوام قانون کو مانتی ھے سواے پی ٹی آئی والوں کے
پی ٹی آئی پاکستان کو نہیں مانتی پی ٹی آئی پاک آرمی کو نہیں مانتی
اور ان کو چن چن کر ہم پاکستان سے نکالیں گے
پاک آرمی زندہ باد
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤
AMEEN
Ameen
اگر بچہ غلطی کرتا ہے تو کیا والد اس کو چھڑانے ضمانت کروانے پریس کانفرنس کرنے نہیں جائے گا اور بچے کی غلط کاری سے کسی کا ناحق موت ہو جائے تو کیوں ناں اس بچے کے باپ کو سزا دی جائے درست بات ہے ہم سب کو بچوں کی نگرانی کرنی چاہیے اور ان کو غیر قانونی کام کرنے سے روکنا ہوگا
بالکل ایس ایچ او نے ٹھیک کہا
اگر باپ خود پتگ باز ہو تو کیا کیا جائے ۔
@@mohammadiqbal6426 لتریشن اس وقت تک کیڑا ناں نکل جانے
باپ کو جوتوں کے ساتھ ساتھ سو پیاز بھی کھلانے چاہیں وہ بھی پریس کانفرنس کے دوران😢 جاوید چوہدری صاحب 60 سال کے ھوتے ھوتے سٹھیاتے بھی جا رھے ہیں 😢
اگر باپ بھی پتنگ باز ھے تو اسکی بیوی کو جوتے مارنے ھونگے جو اپنے خاوند سے بچے پیدا کرسکتی ھے لیکن اپنے خاوند کو سمجھا نہین سکتی @@mohammadiqbal6426
اس ایچ او نے بلکل صحیح کہا ھے۔والدین اپنے بچوں کو منع کیوں نہیں کرتے۔
بلکل تھیک کیا ھے ایس ایچ او زندہ باد
ایس ایچ او ٹھیک کہ رھے ہیں لوگ اپنے بچوں کومنع نہیں کرتے
"منع ". !!! منہ اور چیز ہے۔ 😮
غلطی ٹھیک کر دی@@anjumilyas8603
اللہ نہ کرے کہ آ پ کے کسی عزیز کی گردن کٹے۔ ۔ ایس ایچ او کا اقدام قابل تحسین ہے
Excellent SHO sb more power to you . لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
بالکل صحیح اعلان کیا ھے بڑوں کا فرض ھے کہ اپنے بچوں کو پتنگ بازی سے روکیں
جاوید صاحب ایس ایچ او صاحب نے بالکل درست فرمایا ہے
بہت جلدی عمران نیازی اپنے انجام سے بچنے کے لیے حافظ صاحب سے معافی مانگتا ہوا نظر آئے گا
Imran Khan sab say bara harami hai. Ye mara ga to Pakistan main sakoon hoga
بالکل ٹھیک کہا اپ نے❤
ان شاءاللہ
انشاءاللہ معافی نہیں ملے گی اس فتنہ کو
.... bilkul sahee....
پتنگ بازی کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن ہونا چاہیے ہر مسجد میں ہر گلی میں اسی طرح ایس ایچ او صاحب کو ڈیوٹی لگائی جائے تاکہ وہ لوگوں کو اسی طرح اعلان کر کے بتا سکیں
ایس ایچ او کے ساتھ ساتھ ہر آذان کے ساتھ مومن کو بھی اس اعلان کا حکم دینا چاھیے
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Shabash SHO Sb Iss Ko Qanun kehty hn aisa he Qanun Lago hona Chahiye Ch Sb Ap ny ghalt position le h
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤
حافظ عاصم منیر زندہ باد ❤❤❤❤❤
ایس ایچ او صاحب نے صحیح کہا
فتنہ عمرانی مردہ باد پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد
بلکل صحیح کیا ھے ایس ایچ او نے
جس بچے کو اپنے باپ کی عزت کی فکر ہو گی وہ کبھی پتنگ بازی نہیں کرے گا ❤❤
Sho well said.I appreciate well done.
پتنگ بازی کی وجہ سے جن بچوں کا گلا کٹ گیا , خون میں لت پت پڑے تھے اور فوت ہوگئے اللہ ان کے ماں باپ کو انکا نعم البدل عطا فرمائے اور پاکستان میں قانون کا بول بالا ہوجائے آمین 🤲🏻🤲
ایس ایچ او کی بات سے میں اتفاق کرتا ہوں
SHO saheb Sahi baat ki hai
ایس ایچ او صاحب نے صحیح کہا ۔ ایس ایچ او صاحب زندہ باد
بلکل ٹھیک اعلان ہے چودھری صاحب. . پابندیاں لگتی ہیں لیکن پنجاب میں ہر سال کتنے لوگ مرتے ہیں یہ قوم ہے اس قابل
بہت خوب
پاکستان پاک فوج زندا آباد 🇵🇰👍🇵🇰
تو پھر اور کیا کریں بلکل درست کہا ہمارے ملک کے لوگ مانتے بھی تو نہیں جب اڑائیں گے نہیں تو بنائیں گے بھی نہیں
Asa he hona chahey good SHO
کیا اچھا ہوتا کہ ایس ایچ او صاحب وکلا،اور صحا فیو ں کو بھی اسی طرح سڑک کے اوپر جوتے مارے جائیں
تھانیدار زندہ باد
یہ عمراندار ججز اتنے ہی غیرت مند ہیں تو فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے لیکن استعفے دینے کے لئے باپ کا ایک اور ماں کا نیک ہونا ضروری ہے
😂❤😂❤😂❤
بلکل صحیح کہا آپ نے
Garage wala patwari 😂😂
@Eipeipeip555 😂
SHO Sb:good job keep up ❤
We stand with SHO Sb ❤❤
L4all❤Salam Pakistan 🇵🇰 ❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
چوہدری صاحب ھمارے معاشرے میں اس کی ضرورت ھے
SHO nay thek kaha
Masjeed main illan ihsn tareq hai good job sho zindabad
بالکل صحیح ھے ۔بے گناہ لوگ گلے کٹنے سے مرتے ہیں تو یہ معمولی غلطی نہیں ھے۔پیار سے کوئ نہین مانتا۔ایسا ا یک کیس ھو جاۓ تو سب۔باز أجائیں گے
S H O ny bilkul theek kaha.
ایس ایچ او صاحب صحیح کہہ رہا ہے اس ملک میں قانون بے بس ہے اب یہی کچھ ہوگا اور ہونا بھی چاہیے میرے علاقے میں ریہڑی والوں نے روڈ بلاک کر رکھا ہے
Well done SHO sb, patang aor dor ka karobar karnay walon per bhi yehi qanoon lagaein.
SHo very good ❤❤
Bikul saheh kiya hy SHO ne 😊😊😊😊😊
Sho saab Zindabad
ھم اس فیصلے کی حمایت کرتے ہیں
خط میں ںے تیرے نام لکھا ، حال دل تمام لکھا۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
پاکستان زندہ آباد
جناب جاویدچوہدری صاحب
ھمیشہ خوشں رھواللہ پاک آپ کوسلامت رکھے آمین
پاک فوج زندہ باد پاکستان پاٸندہ باد
SHO is doing good job
اچھی بات ھے ملک انشاءاللہ ترقی کرے گا
SHO Sahi kah Raha hai
پاک فوج زنداباد پاکستان پائنداباد❤❤❤
S h o ne bilkul thek KAHA he shabash❤🙄🤠😜😎👻👅
ھر اچھی بات اسلام کے متعلق ھوتی ھے
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ حافظ صاحب اس فتنے کی زرا بھی حمایت کریں حافظ صاحب اس فتنے کا خاتمہ کریں گے انشاء اللہ تعالیٰ پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد
لازمی طور پر اس کی مکمل بیخ کنی اب ضرورت ہے وقت کی ۔ ❤❤❤
Itnay baday qaomi mujram se mazakrat kis cheez per ho rahay hein? Aik saal se ziada ho chuka hei , dunia mein aisay qaomi mujram ko aik week ke ander firing squad ke hawalay kar dia jata hei.
بلکل ٹھیک ھے
Bhai sab ap konci duniya me ho pakistani log hy asi like
ٹھیک اعلان کیا آپ پر افسوس ہے
Thheak ehlaan,magger alfaaz ka chunaao ghair munaasib.
we stand with SHO sahb. he is right 👌👌👌👌
Sho warrich zindabad
SHO sahib ne .bilkul theak kha hay ku k walthane un k buchchy ko rooka jay toue lerty hien.
ایس ایچ او صاحب نے صحیح کہا لیکن گھر 🏡 گرا دینا زیادتی ہوگی۔
Waliakum assalam g ❤❤❤
Nawaz sharif zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤Maryam nawaz paindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤
چودھری صاحب اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ایک ہاتھ سے تالی بجانے والی بات ہے یہ
اللہ تعالیٰ پاکستان کو عدلیہ کے شر سے محفوظ رکھے 🤲
Good analysis sir
انصاف تو روز قیامت ہی ہوگا انا للہ وانا الیہ راجعون
قانون کو نافد کرنا ہر طرح جائز ہے
اللہ تعالٰی
فتنہ صحافت سے ملک کو محفوظ رکھے
Bahu thek kaha .pakistan ke adde halat fitna sahafat ki waja se he ...
❤❤❤❤اے میرے رب پیارے وطن سے فتنہ عمرانڈو اور اس کی پارٹی سے بچا ❤
Mai to patang k mamly me government k sath hon
❤❤❤❤SHO بالکل درست فرمایا ہے اللہ تعالٰی اس جیسا پولیس آفیسر سارے پاکستان میں ہونا چاہئے۔ بچہ پیسے مان باپ سے لیکر پتنگ اڑاتا ہے۔ اس آفیسر کو انعام 🏆 سے نوازا جائے ❤❤❤❤❤
Ghar to nahi girana chahye han jo patang ura raha ho osy zaroor nechy gira kr chittr prade krni chahye
ایس ایچ او صاحب نے بالکل درست کہا ہے
اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں برکت دے آمین ❤❤
میں ایس ایچ او کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں
😅😅😅😅
@ayazmemon4844 اپ فیصل اباد کا واقعہ سامنے رکھیں تو اپ کو پتہ چلے کہ ایس ایچ او صاحب نے بالکل سہی الارم کیا ہے
کپتان کو فوج سے براہ راست رابطہ کرنے کا جس نے مشورہ دیا ہے اسکو غلط سمت میں ڈال رہا ہے۔کپتان کو جو بھی ریلیف ملے گا وہ حکومت وقت سے ملیگا۔کپتان کی طرف سے جو دردافواج پاکستان کو پہنچا اسکا مداوا خطوط یا معافی تلافی سے ناممکن ہے
سارے ملک میں ہر ایک SHO کو اسی
کی ضرورت ہے ، ہماری قوم میں بیشمار لوگ ہیں جو دوسروں کو
تکلیف دینے میں نہیں رکتے، اپنی تفریح
کو مقدم سمجھتے ہیں ۔😢
بلکل صیح کہ آپ نے
Fgeh scheme ka 12 ko hearing he, judges busy hein , Allah rehm kare😢
Sho zanda bad
Pak armi zinda bad
Good news 💯
Actually this should be law great police man
ما شاء الله
چوہدری مزا آ گیا اللہ پا خوش رکھے
برسوں جواب یار کا دیکھا کیے ہم راستہ
اک دن وہ خط واپس ملا اور ڈاکیئے نے یہ کہا
اس ڈاک کھانے میں نہیں سارے زمانے میں نہیں
کوئی گلی اس نام کی
کوئی شہر اس نام کا ،❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ch. Sahib, uss k andaz e byan pr kisee ko b ikhtlaf ho sakta laken laton k bhot baton sy naheen manty. Jiss ka bucha ya bara iss katil dor ka shikar hota hy uss ka dukh us k ghar walon sy pocho. Mera khyal hy k hum sub ko iss SHO ke hamyat krni chahye.
Good.g ❤
I fully endorse the perspective expressed by SHO. He is attempting to engage his father in order to address the concerning realization that his son is acting in violation of the nation's law.
S h o ne baat sai kahi bachcha baab ko jote khate nai dekh sakta is liye sho zaberdast baat ki aaj tak asa nai ho is liye bache qanoon torte hen
❤🇵🇰❤
Long live Pakistan.
Ok theek kah raha ha
جناب محترم جاوید چوہدری صاحب بہت اچھی اپ نے نشاندہی کی ایسا ہی ہونا چاہیے
خط تو محبوب کو لکھا جاتا ہے۔
Ab tu SMS hoty hain 😂😂😂😂 mahboob ko
@arslankazmikhushab yes, long messages
Ch sb appreciate sho.
Ku k ya kam maa baap k eliwa koe kerwa nhi skta na rok skta
السلام علیکم❤❤❤❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Real analysis Allah bless you and your family