26 Nov Munazara Engr Ali Mirza Vs Mufti Hanif Quraishi | Mufti Mushahid Hussain

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 พ.ย. 2023
  • 26 Nov Munazara Engr Ali Mirza Vs Mufti Hanif Quraishi | Mufti Mushahid Hussain | Engineer Muhammad Ali Mirza | Mufti Tariq Masood | Mufti Mushahid | Al Mushahadat Center | Syed Mufti Mushahid Hussain Shah | مفتی مشاہد حسین شاہ کاظمی
    @Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel @Mufti Tariq Masood Speeches @Mufti Anas Raza (Al Raza Quran o Fiqh Academy) @Mufti Mushahid Hussain @muftirashidmahmoodrazvi5222
    This is an Islamic Channel made for the young generation to watch videos and learn the right way of your life. Syed Mufti Mushahid Hussain Shah Kazmi teaches and learns Islam in the light of the Quran and Sunnah.
    Mufti Sahib WhatsApp Number
    مفتی صاحب کا ذاتی واٹس ایپ نمبر
    +92 316 0854520
    Follow Us On :
    🔴Facebook:
    ➤ / muftimushahi. .
    🔴Instagram:
    ➤ / muftimushah. .
    #Nabitoshayhikoinhi #court #muftimsuahidhussain
    #IslamicWisdom #QuranRecitation #IslamicTeachings #ProphetMuhammad #IslamicLifestyle #IslamicHistory #MuslimCommunity #IslamicInspiration #RamadanVibes #HijabFashion #IslamicScholars #IslamicArt #IslamicEducation #HalalLiving #IslamicValues #IslamicPractices #IslamicCulture #IslamicPhilosophy #MuslimYouth #IslamicAwareness #QurankiGustakhi #QurankiToheen #swedenQuranIncident #Alirmirza #quran #swedenboycott #boycott #oic #pakistan
  • บันเทิง

ความคิดเห็น • 831

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 7 หลายเดือนก่อน +134

    امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد 💜

    • @hafizasam6023
      @hafizasam6023 7 หลายเดือนก่อน +5

      ماشاءاللہ عزوجل ❤

    • @IqbalKhan-fh3wd
      @IqbalKhan-fh3wd 7 หลายเดือนก่อน +3

      zinda bad ❤❤❤

    • @IqbalKhan-fh3wd
      @IqbalKhan-fh3wd 7 หลายเดือนก่อน +2

      beshuk❤❤❤

    • @learningmadeeasy6248
      @learningmadeeasy6248 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@Fardanali1979
      تو تیرے روحانی ابو تاریکی ذلیل کو تُو سن لیا کر

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 7 หลายเดือนก่อน

      ​@@Fardanali1979
      تم جیسے پڑھے لکھے جاہلوں کے لئے مرزا جہلمی کی میںنشن کی گئی ایرانی اور ہالی ووڈ موویز میں ہی نجات ہے

  • @TayyabNaseebi
    @TayyabNaseebi 7 หลายเดือนก่อน +25

    مفتی مشاہد شاہ صاحب اور مفتی راشد محمود رضوی دونوں مرضے کے خلاف سییسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں اللہ دونوں کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ اور سنیوں کو ان کا ساتھ نصیب عطا فرمائے

  • @owaisrizwan9230
    @owaisrizwan9230 7 หลายเดือนก่อน +36

    ما شاء اللہ حضرتِ اقدس مفتی محمد مشاہد حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ❤❤❤💜💜💜💚💚💚💕💕💕💞💞💞💝💝💝

    • @salmankhan-ns2nk
      @salmankhan-ns2nk 7 หลายเดือนก่อน +3

      Ulma e Ahle sunnat Zindabad

    • @Myanmar781
      @Myanmar781 6 หลายเดือนก่อน

      ملفوظات اعلیحضرت حصہ سوم صفحہ 249
      میں اعلیٰ حضرت سے سوال وجواب
      سوال:انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام اور اولیاء کرام کی حیات برزخیہ میں کیا فرق ہے؟
      جواب: انبیاء کرام علیہم الصلوٰت والسلام کی حیات حقیقی حسی دنیاوی ہےان پر تصدیق وعدۂ الٰہیہ کیلئے محض ایک آن کی آن کو موت طاری ہوتی ہے پھر فوراً ان کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے
      اس حیات پر وہی احکام دنیویہ ہیں ان کا ترکہ بانٹا نہ جائے گا۔ان کی ازواج کو نکاح حرام نیز ازواج مطہرات پر عدت نہیں وہ اپنے قبور میں کھاتے پیتے نماز پڑھتے ہیں بلکہ سیدی محمد بن عبدالباقی زرقانی فرماتے ہیں کہ انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں وہ ان کے ساتھ شب باشی فرماتے ہیں۔ معاذاللہ
      ملفوظات اعلی حضرت حصہ دوم صفحہ 5۔234
      عنوان: مرشد اپنے مرید سے دور نہیں
      واقعہ:سیدی احمد سجلمانی کی دو بیویاں تھیں سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوئے دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیئے،عرض کیا،حضور وہ اس وقت سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈال لی تھی(یعنی سوتی بن گئی تھی)عرض کیا،حضور کو کس طرح علم ہوا؟ فرمایا،جہاں وہ سو رہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا؟عرض کیا:ہاں،اس پر میں تھا،تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے
      استغفر اللہ
      ملفوظات اعلی حضرت صفہ 178
      عنوان:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتاہے
      عرض:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتا ہے؟
      ارشاد: بغیر غوث کے زمین و آسمان قائم م نہیں رہ سکتے
      استغفر اللہ😢😢😢

  • @SajadSaeed-dr4ot
    @SajadSaeed-dr4ot 7 หลายเดือนก่อน +32

    امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری دامت برکاتہم العالیہ اور مفتی مشاہدہ حسین صاحب اور مفتی راشد محمود رضوی صاحب آپ سب ہمارے سر کے تاج ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور حسد کرنے والوں کی حسد سے محفوظ رکھے آمین ❤

    • @marshadm6352
      @marshadm6352 7 หลายเดือนก่อน

      ٹھیکدار اہلسنت صاحب تماشا بند کرے

    • @marshadm6352
      @marshadm6352 7 หลายเดือนก่อน +1

      نام نہاد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نام نہاد اسلامی ملا

    • @marshadm6352
      @marshadm6352 7 หลายเดือนก่อน

      Jis ko abi tak samj nhe i munazry k bad men b samjh nhe aa sakti.........koi islah nhe ho ge jo honi the islah ho chuki hai

    • @SajadSaeed-dr4ot
      @SajadSaeed-dr4ot 7 หลายเดือนก่อน +1

      @@marshadm6352 آپ کے لیے یہ کافی ہے جب چاند چمکتا ہے تو کتا اس کو دیکھ کر بھونکتا ہے 😘

    • @Myanmar781
      @Myanmar781 6 หลายเดือนก่อน

      ملفوظات اعلیحضرت حصہ سوم صفحہ 249
      میں اعلیٰ حضرت سے سوال وجواب
      سوال:انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام اور اولیاء کرام کی حیات برزخیہ میں کیا فرق ہے؟
      جواب: انبیاء کرام علیہم الصلوٰت والسلام کی حیات حقیقی حسی دنیاوی ہےان پر تصدیق وعدۂ الٰہیہ کیلئے محض ایک آن کی آن کو موت طاری ہوتی ہے پھر فوراً ان کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے
      اس حیات پر وہی احکام دنیویہ ہیں ان کا ترکہ بانٹا نہ جائے گا۔ان کی ازواج کو نکاح حرام نیز ازواج مطہرات پر عدت نہیں وہ اپنے قبور میں کھاتے پیتے نماز پڑھتے ہیں بلکہ سیدی محمد بن عبدالباقی زرقانی فرماتے ہیں کہ انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں وہ ان کے ساتھ شب باشی فرماتے ہیں۔ معاذاللہ
      ملفوظات اعلی حضرت حصہ دوم صفحہ 5۔234
      عنوان: مرشد اپنے مرید سے دور نہیں
      واقعہ:سیدی احمد سجلمانی کی دو بیویاں تھیں سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوئے دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیئے،عرض کیا،حضور وہ اس وقت سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈال لی تھی(یعنی سوتی بن گئی تھی)عرض کیا،حضور کو کس طرح علم ہوا؟ فرمایا،جہاں وہ سو رہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا؟عرض کیا:ہاں،اس پر میں تھا،تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے
      استغفر اللہ
      ملفوظات اعلی حضرت صفہ 178
      عنوان:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتاہے
      عرض:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتا ہے؟
      ارشاد: بغیر غوث کے زمین و آسمان قائم م نہیں رہ سکتے
      استغفر اللہ😢😢😢

  • @Faithtalks.27
    @Faithtalks.27 7 หลายเดือนก่อน +25

    ما شاء اللہ حضرتِ اقدس مفتی محمد مشاہد حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالی

  • @muhammadwaseemakram1411
    @muhammadwaseemakram1411 7 หลายเดือนก่อน +28

    ماشاءاللہ عزوجل بہت کمال مفتی صاحب زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mahmmadpathan4812
    @mahmmadpathan4812 7 หลายเดือนก่อน +36

    Ulema E Ahle Sunnat Zindabad ❤️

    • @Myanmar781
      @Myanmar781 6 หลายเดือนก่อน

      ملفوظات اعلیحضرت حصہ سوم صفحہ 249
      میں اعلیٰ حضرت سے سوال وجواب
      سوال:انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام اور اولیاء کرام کی حیات برزخیہ میں کیا فرق ہے؟
      جواب: انبیاء کرام علیہم الصلوٰت والسلام کی حیات حقیقی حسی دنیاوی ہےان پر تصدیق وعدۂ الٰہیہ کیلئے محض ایک آن کی آن کو موت طاری ہوتی ہے پھر فوراً ان کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے
      اس حیات پر وہی احکام دنیویہ ہیں ان کا ترکہ بانٹا نہ جائے گا۔ان کی ازواج کو نکاح حرام نیز ازواج مطہرات پر عدت نہیں وہ اپنے قبور میں کھاتے پیتے نماز پڑھتے ہیں بلکہ سیدی محمد بن عبدالباقی زرقانی فرماتے ہیں کہ انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں وہ ان کے ساتھ شب باشی فرماتے ہیں۔ معاذاللہ
      ملفوظات اعلی حضرت حصہ دوم صفحہ 5۔234
      عنوان: مرشد اپنے مرید سے دور نہیں
      واقعہ:سیدی احمد سجلمانی کی دو بیویاں تھیں سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوئے دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیئے،عرض کیا،حضور وہ اس وقت سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈال لی تھی(یعنی سوتی بن گئی تھی)عرض کیا،حضور کو کس طرح علم ہوا؟ فرمایا،جہاں وہ سو رہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا؟عرض کیا:ہاں،اس پر میں تھا،تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے
      استغفر اللہ
      ملفوظات اعلی حضرت صفہ 178
      عنوان:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتاہے
      عرض:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتا ہے؟
      ارشاد: بغیر غوث کے زمین و آسمان قائم م نہیں رہ سکتے
      استغفر اللہ😢😢😢

  • @nawabali4117
    @nawabali4117 7 หลายเดือนก่อน +37

    Watching from india and just Want to say few words,, Humko aye Attar Sunni Alimo se pyaar hai, In Sha Allah inke sadqe apna beda par hai❤❤❤

    • @hafizasam6023
      @hafizasam6023 7 หลายเดือนก่อน +5

      ماشاءاللہ عزوجل
      مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے❤

    • @ubaidahmadsiddiqui360
      @ubaidahmadsiddiqui360 7 หลายเดือนก่อน +1

      ❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @Myanmar781
      @Myanmar781 6 หลายเดือนก่อน

      ملفوظات اعلیحضرت حصہ سوم صفحہ 249
      میں اعلیٰ حضرت سے سوال وجواب
      سوال:انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام اور اولیاء کرام کی حیات برزخیہ میں کیا فرق ہے؟
      جواب: انبیاء کرام علیہم الصلوٰت والسلام کی حیات حقیقی حسی دنیاوی ہےان پر تصدیق وعدۂ الٰہیہ کیلئے محض ایک آن کی آن کو موت طاری ہوتی ہے پھر فوراً ان کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے
      اس حیات پر وہی احکام دنیویہ ہیں ان کا ترکہ بانٹا نہ جائے گا۔ان کی ازواج کو نکاح حرام نیز ازواج مطہرات پر عدت نہیں وہ اپنے قبور میں کھاتے پیتے نماز پڑھتے ہیں بلکہ سیدی محمد بن عبدالباقی زرقانی فرماتے ہیں کہ انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں وہ ان کے ساتھ شب باشی فرماتے ہیں۔ معاذاللہ
      ملفوظات اعلی حضرت حصہ دوم صفحہ 5۔234
      عنوان: مرشد اپنے مرید سے دور نہیں
      واقعہ:سیدی احمد سجلمانی کی دو بیویاں تھیں سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوئے دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیئے،عرض کیا،حضور وہ اس وقت سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈال لی تھی(یعنی سوتی بن گئی تھی)عرض کیا،حضور کو کس طرح علم ہوا؟ فرمایا،جہاں وہ سو رہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا؟عرض کیا:ہاں،اس پر میں تھا،تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے
      استغفر اللہ
      ملفوظات اعلی حضرت صفہ 178
      عنوان:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتاہے
      عرض:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتا ہے؟
      ارشاد: بغیر غوث کے زمین و آسمان قائم م نہیں رہ سکتے
      استغفر اللہ😢😢😢

  • @shanraza4596
    @shanraza4596 7 หลายเดือนก่อน +4

    سبحان اللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤
    اللہ پاک مفتی صاحب کو دراز عمر بالخیر عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم فرمائے امین ثم امین

  • @yademadina5473
    @yademadina5473 7 หลายเดือนก่อน +8

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔۔
    جل جل کے خاک ھونگے زمانے کے اہل شر ۔۔۔ ہر ہر زبان پر اپکا حضور ذکر خیر رہے گا ۔۔۔۔❤۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے علماء ہماری جان ہیں بل خصوص میرے لیڈر میرے رہنماء حضور ۔۔۔۔۔۔ اللہ تبارک وتعی اپکو ہر بری نظر سے محفوظ رکھے ۔۔۔ اللہ پاک اپ دا سایہ کریمہ سلامت رکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپ ہمارے لیے قابل فخر ہیں❤❤❤❤❤

  • @IqbalKhan-fh3wd
    @IqbalKhan-fh3wd 7 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ مفتی صاحب جیسے ہی آپ کی ویڈیو آتی ہے دل خوش ہوجاتا ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ماشاءاللہ آپ تو شمشیر اعلیٰ حضرت ہیں کیا بات ہے آپکی اللہ پاک آپ کو شریروں کے شر سے حاسدوں کے حسد سے اور بد نگاہوں کی نگاہ بد سے محفوظ فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤

  • @dilway333
    @dilway333 6 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ پاک سلامت رکھے علماء اھل حق اھلِ سنت کو آمین۔

  • @arshadraza1909
    @arshadraza1909 7 หลายเดือนก่อน +44

    Reverse Damage Has Been Done Eng Mirza Has Been Run

    • @Kohsa180
      @Kohsa180 7 หลายเดือนก่อน

      Murtado ko Jine Do
      Exmuslim Sahil, Sameer, Adam Seeker Urdu, Zafar Heretic and YASMIN KHAN on You Tube

    • @muhammaddaniyal9675
      @muhammaddaniyal9675 7 หลายเดือนก่อน

      Hahaha 😂

    • @user-bh6ui6ln4y
      @user-bh6ui6ln4y 7 หลายเดือนก่อน

      لبرلز دین بیزار ملحدین مرزوٹوں کا انڈکلئیرڈ مرشد
      مرزا جہلمی کو زندہ رہنے دو😂😂

    • @user-bw5uo6xt5e
      @user-bw5uo6xt5e 7 หลายเดือนก่อน

      In your home 😂

    • @user-bw5uo6xt5e
      @user-bw5uo6xt5e 7 หลายเดือนก่อน

      In your home 😂

  • @freetimepass5062
    @freetimepass5062 7 หลายเดือนก่อน +12

    Dil khush hojata hy apki new video dekh k...😊😊😊😊😊

  • @OwaiseQadri
    @OwaiseQadri 7 หลายเดือนก่อน +12

    واہ جی واہ سید اپنے نانا کے دین پر پہرہ دے رہے ہیں واہ❤❤❤❤

    • @Myanmar781
      @Myanmar781 6 หลายเดือนก่อน

      ملفوظات اعلیحضرت حصہ سوم صفحہ 249
      میں اعلیٰ حضرت سے سوال وجواب
      سوال:انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام اور اولیاء کرام کی حیات برزخیہ میں کیا فرق ہے؟
      جواب: انبیاء کرام علیہم الصلوٰت والسلام کی حیات حقیقی حسی دنیاوی ہےان پر تصدیق وعدۂ الٰہیہ کیلئے محض ایک آن کی آن کو موت طاری ہوتی ہے پھر فوراً ان کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے
      اس حیات پر وہی احکام دنیویہ ہیں ان کا ترکہ بانٹا نہ جائے گا۔ان کی ازواج کو نکاح حرام نیز ازواج مطہرات پر عدت نہیں وہ اپنے قبور میں کھاتے پیتے نماز پڑھتے ہیں بلکہ سیدی محمد بن عبدالباقی زرقانی فرماتے ہیں کہ انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں وہ ان کے ساتھ شب باشی فرماتے ہیں۔ معاذاللہ
      ملفوظات اعلی حضرت حصہ دوم صفحہ 5۔234
      عنوان: مرشد اپنے مرید سے دور نہیں
      واقعہ:سیدی احمد سجلمانی کی دو بیویاں تھیں سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوئے دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیئے،عرض کیا،حضور وہ اس وقت سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈال لی تھی(یعنی سوتی بن گئی تھی)عرض کیا،حضور کو کس طرح علم ہوا؟ فرمایا،جہاں وہ سو رہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا؟عرض کیا:ہاں،اس پر میں تھا،تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے
      استغفر اللہ
      ملفوظات اعلی حضرت صفہ 178
      عنوان:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتاہے
      عرض:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتا ہے؟
      ارشاد: بغیر غوث کے زمین و آسمان قائم م نہیں رہ سکتے
      استغفر اللہ😢😢😢

  • @mahersahib9887
    @mahersahib9887 7 หลายเดือนก่อน +4

    مفتی صاحب زندہ باد اللہ تعالیٰ آپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @OwaiseQadri
    @OwaiseQadri 7 หลายเดือนก่อน +7

    یہی ہیں اعلی حضرت کے شیر ❤❤❤❤

  • @moazmafatima9517
    @moazmafatima9517 7 หลายเดือนก่อน +30

    Mufti Saheb, you are a very amazing man Very good personality, excellent teacher and excellent Mufti May Allah bless you with all the mazes of this world and the hereafter, Ameen

    • @Myanmar781
      @Myanmar781 6 หลายเดือนก่อน

      ملفوظات اعلیحضرت حصہ سوم صفحہ 249
      میں اعلیٰ حضرت سے سوال وجواب
      سوال:انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام اور اولیاء کرام کی حیات برزخیہ میں کیا فرق ہے؟
      جواب: انبیاء کرام علیہم الصلوٰت والسلام کی حیات حقیقی حسی دنیاوی ہےان پر تصدیق وعدۂ الٰہیہ کیلئے محض ایک آن کی آن کو موت طاری ہوتی ہے پھر فوراً ان کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے
      اس حیات پر وہی احکام دنیویہ ہیں ان کا ترکہ بانٹا نہ جائے گا۔ان کی ازواج کو نکاح حرام نیز ازواج مطہرات پر عدت نہیں وہ اپنے قبور میں کھاتے پیتے نماز پڑھتے ہیں بلکہ سیدی محمد بن عبدالباقی زرقانی فرماتے ہیں کہ انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں وہ ان کے ساتھ شب باشی فرماتے ہیں۔ معاذاللہ
      ملفوظات اعلی حضرت حصہ دوم صفحہ 5۔234
      عنوان: مرشد اپنے مرید سے دور نہیں
      واقعہ:سیدی احمد سجلمانی کی دو بیویاں تھیں سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوئے دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیئے،عرض کیا،حضور وہ اس وقت سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈال لی تھی(یعنی سوتی بن گئی تھی)عرض کیا،حضور کو کس طرح علم ہوا؟ فرمایا،جہاں وہ سو رہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا؟عرض کیا:ہاں،اس پر میں تھا،تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے
      استغفر اللہ
      ملفوظات اعلی حضرت صفہ 178
      عنوان:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتاہے
      عرض:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتا ہے؟
      ارشاد: بغیر غوث کے زمین و آسمان قائم م نہیں رہ سکتے
      استغفر اللہ😢😢😢

    • @Human_boy_91
      @Human_boy_91 5 วันที่ผ่านมา

      Ameen

  • @fatimapathan2820
    @fatimapathan2820 7 หลายเดือนก่อน +10

    Ma sha Allah

  • @sachhoksath1088
    @sachhoksath1088 7 หลายเดือนก่อน +4

    Wah Mufti sahab Allah aapki Umar me sehat me ilam me or Ghar me barkat nazil kare

  • @zubairhassan3492
    @zubairhassan3492 7 หลายเดือนก่อน +6

    مفتی راشد محمود صاحب زندہ باد❤
    مفتی مشاہد صاحب زندہ باد❤

    • @Myanmar781
      @Myanmar781 6 หลายเดือนก่อน

      ملفوظات اعلیحضرت حصہ سوم صفحہ 249
      میں اعلیٰ حضرت سے سوال وجواب
      سوال:انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام اور اولیاء کرام کی حیات برزخیہ میں کیا فرق ہے؟
      جواب: انبیاء کرام علیہم الصلوٰت والسلام کی حیات حقیقی حسی دنیاوی ہےان پر تصدیق وعدۂ الٰہیہ کیلئے محض ایک آن کی آن کو موت طاری ہوتی ہے پھر فوراً ان کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے
      اس حیات پر وہی احکام دنیویہ ہیں ان کا ترکہ بانٹا نہ جائے گا۔ان کی ازواج کو نکاح حرام نیز ازواج مطہرات پر عدت نہیں وہ اپنے قبور میں کھاتے پیتے نماز پڑھتے ہیں بلکہ سیدی محمد بن عبدالباقی زرقانی فرماتے ہیں کہ انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں وہ ان کے ساتھ شب باشی فرماتے ہیں۔ معاذاللہ
      ملفوظات اعلی حضرت حصہ دوم صفحہ 5۔234
      عنوان: مرشد اپنے مرید سے دور نہیں
      واقعہ:سیدی احمد سجلمانی کی دو بیویاں تھیں سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوئے دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیئے،عرض کیا،حضور وہ اس وقت سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈال لی تھی(یعنی سوتی بن گئی تھی)عرض کیا،حضور کو کس طرح علم ہوا؟ فرمایا،جہاں وہ سو رہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا؟عرض کیا:ہاں،اس پر میں تھا،تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے
      استغفر اللہ
      ملفوظات اعلی حضرت صفہ 178
      عنوان:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتاہے
      عرض:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتا ہے؟
      ارشاد: بغیر غوث کے زمین و آسمان قائم م نہیں رہ سکتے
      استغفر اللہ😢😢😢

  • @sachalshaikh744
    @sachalshaikh744 7 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب مفتی مشاہد حسین زندہ باد ❤❤

  • @aarifhussain5340
    @aarifhussain5340 7 หลายเดือนก่อน +11

    HamaRay ULMA Sa Hai Ee Koi Nai✊ TuwaDa Mirza ChohKra Tay Shay Ee Koi Nai🖐️

    • @sensetv7242
      @sensetv7242 7 หลายเดือนก่อน +1

      Well done words

    • @ArifKhan-hw8un
      @ArifKhan-hw8un 7 หลายเดือนก่อน

      Chisti rasool allah party jaysa haie koi nahi enginer mirza Shaye koi nahi 😂😂😂😂😂

  • @Hafiz_arshad_official
    @Hafiz_arshad_official 7 หลายเดือนก่อน +16

    Wah❤

  • @ilmedeenhasilkray.
    @ilmedeenhasilkray. 7 หลายเดือนก่อน +15

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
    اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
    اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
    ❤️😍❤️

    • @Myanmar781
      @Myanmar781 6 หลายเดือนก่อน

      ملفوظات اعلیحضرت حصہ سوم صفحہ 249
      میں اعلیٰ حضرت سے سوال وجواب
      سوال:انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام اور اولیاء کرام کی حیات برزخیہ میں کیا فرق ہے؟
      جواب: انبیاء کرام علیہم الصلوٰت والسلام کی حیات حقیقی حسی دنیاوی ہےان پر تصدیق وعدۂ الٰہیہ کیلئے محض ایک آن کی آن کو موت طاری ہوتی ہے پھر فوراً ان کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے
      اس حیات پر وہی احکام دنیویہ ہیں ان کا ترکہ بانٹا نہ جائے گا۔ان کی ازواج کو نکاح حرام نیز ازواج مطہرات پر عدت نہیں وہ اپنے قبور میں کھاتے پیتے نماز پڑھتے ہیں بلکہ سیدی محمد بن عبدالباقی زرقانی فرماتے ہیں کہ انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں وہ ان کے ساتھ شب باشی فرماتے ہیں۔ معاذاللہ
      ملفوظات اعلی حضرت حصہ دوم صفحہ 5۔234
      عنوان: مرشد اپنے مرید سے دور نہیں
      واقعہ:سیدی احمد سجلمانی کی دو بیویاں تھیں سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوئے دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیئے،عرض کیا،حضور وہ اس وقت سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈال لی تھی(یعنی سوتی بن گئی تھی)عرض کیا،حضور کو کس طرح علم ہوا؟ فرمایا،جہاں وہ سو رہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا؟عرض کیا:ہاں،اس پر میں تھا،تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے
      استغفر اللہ
      ملفوظات اعلی حضرت صفہ 178
      عنوان:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتاہے
      عرض:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتا ہے؟
      ارشاد: بغیر غوث کے زمین و آسمان قائم م نہیں رہ سکتے
      استغفر اللہ😢😢😢

  • @junaidahmed1998
    @junaidahmed1998 7 หลายเดือนก่อน +8

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ❤

  • @bintemir
    @bintemir 6 หลายเดือนก่อน

    دل کو ٹھنڈ پڑتی ہے۔جب یہ سنتے ہیں۔
    مرزا کی ہی جوتی مرزا کی ہی بوتھی❤❤❤

  • @umerqadeer390
    @umerqadeer390 7 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @Adv_Waqar_Bin_Fateh
    @Adv_Waqar_Bin_Fateh 6 หลายเดือนก่อน +1

    مسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبی ﷺ کی لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہوجاتے۔ 🥰

  • @qadri.4361
    @qadri.4361 7 หลายเดือนก่อน +2

    لبیک لبیک یارسول اللہﷺ❤❤

  • @zahoorinqlabiofficial735
    @zahoorinqlabiofficial735 7 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی مشاہد صاحب

  • @MuhammadAbdullah-em1cl
    @MuhammadAbdullah-em1cl 7 หลายเดือนก่อน +2

    مفتی مشاہدحسین شاہ صاحب ! اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @user-fg4wm3qr3s
    @user-fg4wm3qr3s 6 หลายเดือนก่อน +2

    عشق محبت۔ ❤️ ۔عشق محبت۔
    اعلیٰ حضرت۔ 💖 ۔اعلیٰ حضرت
    علم و حکمت۔ 💗۔عشق محبت۔
    اعلیٰ حضرت۔ 💞۔اعلیٰ حضرت۔

  • @Islamicchannel12458
    @Islamicchannel12458 7 หลายเดือนก่อน

    آمین ثم آمین و الحمدللہ رب العالمین

  • @muhammadmairajrizvi4485
    @muhammadmairajrizvi4485 6 หลายเดือนก่อน

    واہ واہ مرزے تو لتر ہی لتر کمال کر دیا قبلہ مفتی صاحب آپ نے کمال

  • @bagdadi691
    @bagdadi691 7 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ
    بہت زبردست

  • @NisarAhmad-zy6lc
    @NisarAhmad-zy6lc 6 หลายเดือนก่อน +3

    Ulmaye ahle sunnat and barailiwiat zindabaad❤

  • @msjawalraza8786
    @msjawalraza8786 7 หลายเดือนก่อน +9

    قائد اہلسنت قبلہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب حفظہ اللہ زندہ باد 💙

    • @user-bf5lt2be7h
      @user-bf5lt2be7h 7 หลายเดือนก่อน +2

      Dr sahab zindabad baba ji zindabad ameere ahle sunnat zindabad Mufti rashid sahab zindabad Mufti mushahid shab zindabad 🇮🇳❤️

    • @user-bf5lt2be7h
      @user-bf5lt2be7h 7 หลายเดือนก่อน

      @@Fardanali1979 tum apni had me rho ulama ke darmiyan fasad dalne ki koshish mat karo ❤️🇮🇳🤐

    • @user-bf5lt2be7h
      @user-bf5lt2be7h 7 หลายเดือนก่อน

      @@Fardanali1979 acha tu pilumbari hai aor pilumbar kab ka kafir ho chuka hai Qur'an hadees ke roshni me woh log kab se theek ho age jo log kafiron ko I love you bolte hai

    • @user-bf5lt2be7h
      @user-bf5lt2be7h 7 หลายเดือนก่อน

      @@Fardanali1979 tere sare sawal hi lagw hai aor koi sawal nhi kha h tere pas

    • @zarif_writes
      @zarif_writes 5 หลายเดือนก่อน

      ​@@Fardanali1979gadhe jaise shakal wale kahani kisse wale Dr sahab nhi. Pahle unka akida e toheed seminar sunle. Aur is niyat se ki tu us seminar ka jawab de sakta hai. Mar jayega lekin jawab nhi la sakega koshish karle 👍

  • @m.abdullahsultan5473
    @m.abdullahsultan5473 7 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءﷲ مرشد ﷲﷻ پاک آپکو مزید ترقی دے اور آپ مرزائیوں کی طبیعت صاف کرتے رہیں

    • @m.abdullahsultan5473
      @m.abdullahsultan5473 7 หลายเดือนก่อน

      Oh ja kam kr ja k bai bai alhamdulillah sunni aa ty kisy chisti rasool ullah waly bandy nu ya kisy qadiyani nu nai mannda mein aa twady pyo ny e kya a k qyamat waky din qadiyanio k b aza e wazoo chamak rhay hoo gay ty sady babay peer mehr ali shah sb ny ty ohdi bolti band kiti c qadiani d apny kam nal kam rakh too eda sheeda@@Fardanali1979

  • @sajidmaan4833
    @sajidmaan4833 7 หลายเดือนก่อน +2

    یہ شان ہے ان کے غلاموں کی
    سرکار کا عالم کیا ہوگا❤
    صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم 🤍
    مفتی صاحب سے دعائے مغفرت کی التجا۔۔۔
    اللّٰہ پاک ہمارے تمام علمائے اہلسنت والجماعت کو سلامت رکھے ❤
    صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 💜

  • @sayedawaisshah9803
    @sayedawaisshah9803 7 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین❤

  • @HabibAttari786
    @HabibAttari786 7 หลายเดือนก่อน +19

    کمال است مفتی صاحب ❤

    • @JhanZaib-cc8ct
      @JhanZaib-cc8ct 7 หลายเดือนก่อน +1

      @@Fardanali1979 در در کتیا

    • @sajidmaan4833
      @sajidmaan4833 7 หลายเดือนก่อน

      اللّٰہ ہدایت دے

    • @hamdanmeer3196
      @hamdanmeer3196 7 หลายเดือนก่อน

      @@JhanZaib-cc8ct 😂🤡

    • @JhanZaib-cc8ct
      @JhanZaib-cc8ct 7 หลายเดือนก่อน

      @@Fardanali1979 آکاش تمہارا باپ ایک ہی ہوتا

    • @JhanZaib-cc8ct
      @JhanZaib-cc8ct 7 หลายเดือนก่อน +1

      @@Fardanali1979 نبی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا علماء انبیاء کے وارث ہیں
      انبیاء بھی ہمارے سر کے تاج 👑 علماء بھی ہمارے سر کے تاج
      میں انبیاء کا بھی غلام ہوں اور انبیاء کے غلاموں کا بھی غلام ہوں

  • @saifullahsultani8512
    @saifullahsultani8512 7 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ سید مفتی محمد ذوالفقار گیلانی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو عمرخضری عطا فرمائے اور آپ کا سایہ اہل سنت پر ہمیشہ قائم رکھے

  • @QuranTarjumaTafseer
    @QuranTarjumaTafseer 7 หลายเดือนก่อน +6

    Masha ALLAH 🥰❣️

  • @shiraziss3647
    @shiraziss3647 7 หลายเดือนก่อน +1

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا 😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊

  • @ahsanali161
    @ahsanali161 7 หลายเดือนก่อน +5

    Ma Sha ALLAH Mufti shb ❤

    • @sajidmaan4833
      @sajidmaan4833 7 หลายเดือนก่อน

      ​جھوٹا تو ہے ۔۔۔جھوٹوں پر اللہ کی لعنت

  • @asadbhutta3347
    @asadbhutta3347 7 หลายเดือนก่อน +1

    ہم کو اے عطار سنی عالموں سے پیار ھے انشاء اللہ عزوجل اپنا بیڑا پار ہے

  • @um4183
    @um4183 7 หลายเดือนก่อน +1

    آمین

  • @riyazdiwan3565
    @riyazdiwan3565 7 หลายเดือนก่อน +2

    Salamat rahe Sayyed sahib

  • @wouldtoons1638
    @wouldtoons1638 7 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤

  • @saeedimedia8251
    @saeedimedia8251 7 หลายเดือนก่อน +4

    امام جلالی زندہ باد
    امام جلالی جیسا مستند اور محقق عالم کوئی بھی نہیں
    امام جلالی اس وقت حق کی آواز اور حق کی پہچان

  • @thamama-rh5oe
    @thamama-rh5oe 7 หลายเดือนก่อน +6

    Labbaik ya Rasool Allah ❤

    • @Myanmar781
      @Myanmar781 6 หลายเดือนก่อน

      ملفوظات اعلیحضرت حصہ سوم صفحہ 249
      میں اعلیٰ حضرت سے سوال وجواب
      سوال:انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام اور اولیاء کرام کی حیات برزخیہ میں کیا فرق ہے؟
      جواب: انبیاء کرام علیہم الصلوٰت والسلام کی حیات حقیقی حسی دنیاوی ہےان پر تصدیق وعدۂ الٰہیہ کیلئے محض ایک آن کی آن کو موت طاری ہوتی ہے پھر فوراً ان کو ویسے ہی حیات عطا فرما دی جاتی ہے
      اس حیات پر وہی احکام دنیویہ ہیں ان کا ترکہ بانٹا نہ جائے گا۔ان کی ازواج کو نکاح حرام نیز ازواج مطہرات پر عدت نہیں وہ اپنے قبور میں کھاتے پیتے نماز پڑھتے ہیں بلکہ سیدی محمد بن عبدالباقی زرقانی فرماتے ہیں کہ انبیاء علیہم الصلوٰت والسلام کی قبور مطہرہ میں ازواج مطہرات پیش کی جاتی ہیں وہ ان کے ساتھ شب باشی فرماتے ہیں۔ معاذاللہ
      ملفوظات اعلی حضرت حصہ دوم صفحہ 5۔234
      عنوان: مرشد اپنے مرید سے دور نہیں
      واقعہ:سیدی احمد سجلمانی کی دو بیویاں تھیں سیدی عبدالعزیز دباغ نے فرمایا کہ رات کو تم نے ایک بیوی کے جاگتے ہوئے دوسری سے ہمبستری کی یہ نہیں چاہیئے،عرض کیا،حضور وہ اس وقت سوتی نہ تھی سوتے میں جان ڈال لی تھی(یعنی سوتی بن گئی تھی)عرض کیا،حضور کو کس طرح علم ہوا؟ فرمایا،جہاں وہ سو رہی تھی کوئی اور پلنگ بھی تھا؟عرض کیا:ہاں،اس پر میں تھا،تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ،ہر آن ساتھ ہے
      استغفر اللہ
      ملفوظات اعلی حضرت صفہ 178
      عنوان:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتاہے
      عرض:کیا غوث ہر زمانے میں ہوتا ہے؟
      ارشاد: بغیر غوث کے زمین و آسمان قائم م نہیں رہ سکتے
      استغفر اللہ😢😢😢

  • @user-dg9ec2jl9x
    @user-dg9ec2jl9x 7 หลายเดือนก่อน +2

    بہت عمدہ مفتی صاحب

  • @HafizAhmedRaza6
    @HafizAhmedRaza6 7 หลายเดือนก่อน +8

    Mashaallah ❤

  • @khalilurrahman9190
    @khalilurrahman9190 6 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللّٰہ ❤️❤️💜💜💜

  • @user-vd5lh4nu3y
    @user-vd5lh4nu3y 7 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllaha Bohat khob multi sahib Kamal Kar diya 💫🌺🌺🥰❤❤❤✨✨🥰🥰🥰

  • @tayyibshoukat
    @tayyibshoukat 6 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤

  • @ahlesunnah2678
    @ahlesunnah2678 7 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ کمال گفتگو فرمائی شاہ جی😍😍

  • @tlpworker6228
    @tlpworker6228 7 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ... Mufti sab

  • @AsgherHussainAttari
    @AsgherHussainAttari 7 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @msaddiq2670
    @msaddiq2670 7 หลายเดือนก่อน +7

    Masha Allah❤❤❤❤

  • @muhammadmairajrizvi4485
    @muhammadmairajrizvi4485 6 หลายเดือนก่อน

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ❤

  • @ropacifist638
    @ropacifist638 7 หลายเดือนก่อน +4

    Long live Mufti saheb, love from Arakan (western part of Burma )❤❤❤

    • @harissharazz115
      @harissharazz115 6 หลายเดือนก่อน

      oy iss mufti urff peer ko jalidi marne dy bhai. iss ma rohani taktieen marne k bd hi ayieen gi jb farishtay iss current lgaieen gy,
      jaise tumhare un buzurgoon ko mili hain jo bomb, mureedniyan catch krte hain or murday zinda krte hain
      😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @user-qv2cr9bd6s
    @user-qv2cr9bd6s 7 หลายเดือนก่อน +4

    مفتی راشد رضوی دامت برکاتہم العالیہ سے مناظرہ ہونا چاہیئے ❤

  • @AliAli-dx8yv
    @AliAli-dx8yv 7 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے

  • @gulamjeelani3230
    @gulamjeelani3230 6 หลายเดือนก่อน

    کیا بات ہے مفتی صاحب کی

  • @IqbalKhan-fh3wd
    @IqbalKhan-fh3wd 7 หลายเดือนก่อน +5

    I really love mufti mushahid Hussein shah sahib ❤❤❤❤

  • @RizviProductionOfficial1
    @RizviProductionOfficial1 7 หลายเดือนก่อน +3

    Mash Allah Ji❤

  • @JhanZaib-cc8ct
    @JhanZaib-cc8ct 7 หลายเดือนก่อน +2

    حضور ملاقات کی تمنا ہے😢

  • @Faithtalks.27
    @Faithtalks.27 7 หลายเดือนก่อน +4

    کمال است مفتی صاحب

  • @user-qv2cr9bd6s
    @user-qv2cr9bd6s 7 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللّٰہ 💝

  • @HussainHussain-ss1zi
    @HussainHussain-ss1zi 7 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت خوب شاہ جی ذندہ باد ❤

  • @GhulamMustafa-ui6wv
    @GhulamMustafa-ui6wv 7 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ شاہ جی کمال کر دیا آپ نے ماشاءاللہ

  • @5MediaUpdates
    @5MediaUpdates 7 หลายเดือนก่อน +6

    مناظر اسلام
    مفتی محمد حنیف قریشی صاحب
    ہی اہلسنت کے ترجمان ہیں
    جنکو دنیا جانتی ہے
    رہی بات
    مفتی راشد رضوی صاحب کی
    تو وہ بھی قابل احترام ہیں
    پر دنیا نے ہمیشہ
    صرف مفتی حنیف قریشی صاحب کو
    ہی نیشنل اور انٹر نیشنل میڈیا پر
    اہلسنت کا دفاع کرتے دیکھا ۔۔۔
    اور مرزا بھی ان کی تعریف کئیے بغیر نا رہ رسکا ۔۔۔
    الحمد للہ ❤
    آپ تنگ نظری سے کام نا لیں ۔شکریہ

  • @allahhoallahho9768
    @allahhoallahho9768 7 หลายเดือนก่อน +1

    زبردست ❤

  • @mudasirfazlani24
    @mudasirfazlani24 7 หลายเดือนก่อน +4

    یہ واحد مفتی ہے جو سب کچھ صاف صاف کھول کر بیان کرتے ہے بہترین بارک اللہ فی علمہ❤❤❤❤

  • @msadiqawan2779
    @msadiqawan2779 7 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah G Qibla Shah G Kya khubSurat Tareeqy se Mirza Murtad Ka Radd Farmaya

  • @goodzit
    @goodzit 6 หลายเดือนก่อน +1

    Masha ALLAH

  • @PakistanZindabad-fk2sr
    @PakistanZindabad-fk2sr 7 หลายเดือนก่อน +2

    Masha Allah Mufti Sb ❤❤❤

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 7 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب جناب علامہ مولانا مشاہد شاہ صاحب زبردست 💯👍💖🌼🥰❤️😘💝🌹

  • @ferozrok36
    @ferozrok36 7 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت خوب 💖💖💞💕👍🌷💐

  • @bintemir
    @bintemir 6 หลายเดือนก่อน

    سید جب اپنے نانا جان ہماری جانﷺ کے دین پر پہرہ دیتے ہیں ۔تو دل کو ٹھنڈ پڑتی ہے

  • @user-yx5ns7ls7i
    @user-yx5ns7ls7i 7 หลายเดือนก่อน +5

    Mei confused thi ab confirm hogia h k mei ache deen islam ahlesunnat bralvi ur dawate islami mei hun😊😊😊❤❤❤

    • @Human_boy_91
      @Human_boy_91 5 วันที่ผ่านมา +1

      Same me too
      I used to be an engineering firqa
      And now I am Sunni Barelvi

    • @Human_boy_91
      @Human_boy_91 5 วันที่ผ่านมา

      Where are you from?

    • @user-yx5ns7ls7i
      @user-yx5ns7ls7i 4 วันที่ผ่านมา

      @@Human_boy_91 masha Allah

  • @muhammadhuzaifamadni7492
    @muhammadhuzaifamadni7492 7 หลายเดือนก่อน

    بہت خوب

  • @ConnectWithAllah-ig4fr
    @ConnectWithAllah-ig4fr 6 หลายเดือนก่อน

    Zaberdasr mufti sahib

  • @AhsanKhan-rz1bh
    @AhsanKhan-rz1bh 6 หลายเดือนก่อน

    Great Mufti Mushahid sb always reply in a great Manner. Really Appreciatable

  • @iftikharkhokhar8594
    @iftikharkhokhar8594 7 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ شاہ جی ماشاءاللہ

  • @gulamrasoolansari1570
    @gulamrasoolansari1570 7 หลายเดือนก่อน +3

    Mashallah mashallah main India se hamara Jain saaf karne ke liye bahut bahut shukriya assalam walekum❤

  • @mohdUmairraza78615
    @mohdUmairraza78615 7 หลายเดือนก่อน +2

    MAShA Allah SUBHAN Allah

  • @FutureWaitHim
    @FutureWaitHim 7 หลายเดือนก่อน

    Mufti Rashid Mahmood rizvi ke sath hona chahiye.....❤❤❤

  • @anvishsoomro7451
    @anvishsoomro7451 6 หลายเดือนก่อน

    آپ علماء اہلسنت ہمارے سروں کے تاج ہیں🫀👑

  • @user-by7hc1qq4c
    @user-by7hc1qq4c 7 หลายเดือนก่อน

    مفتی صاحب کیا بات ہے

  • @nomanidreesi8200
    @nomanidreesi8200 7 หลายเดือนก่อน +1

    Mufti sahib mashallah apko dekh kar pata chalta ha k mola ali [R.A] ka khoon kitna taqat war ha ❤ I love you zyed g❤

  • @MRJEDITS465
    @MRJEDITS465 7 หลายเดือนก่อน +3

    Mufti Rashid Mahmoud rizvi ❤zindabad

  • @Sufiyan-Ansari
    @Sufiyan-Ansari 6 หลายเดือนก่อน

    Mufti Rashid Mahmood Razvi Sahab Zindabaad 💖🌹

  • @muhammadzaid7838
    @muhammadzaid7838 7 หลายเดือนก่อน

    واہ واہ
    سبحان اللہ العظیم

  • @MuhammadAsimRazvi-iy3jj
    @MuhammadAsimRazvi-iy3jj 7 หลายเดือนก่อน

    بےشک مفتی مشاہدہ صاحب آپ نے اور مفتی راشد رضوی نے اس کی ہر بات کا جواب دلیل سے دیا ہے مناظرہ اہل سنت وجماعت ( بریلویوں) میں سے آپ دونوں کے ساتھ ہی ہونا چاہیے

  • @mudassirshah5191
    @mudassirshah5191 7 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان الله

  • @RanaAdeelrizve
    @RanaAdeelrizve 7 หลายเดือนก่อน

    Ma sha Allah g

  • @sardarshah4712
    @sardarshah4712 7 หลายเดือนก่อน

    Ma Sha Allah