خوبصورت بیان ہے قران مجید اور احادیث مبارکہ کی روشنی مین ۔۔۔۔مکمل تفصیل ہے ۔۔۔دلیل ہے ثبوت ہے ۔۔۔اولیاء اللہ کی کرامات کے حوالہ سے. . زبردست مو ضوع ھر بات قران و حدیث سے. ضرور سنی ❣️💕🌺💞🌹
ماشاءاللہ صاحبزادہ صاحب بہت ہی خوبصورت اور لاجواب بیان اس حوالے سے بھی کہ یہ اولیاء کرام کی تعلیمات اس دور کی بہت اشد ضرورت ہے اور وہ بھی قران و حدیث کی مکمل روشنی میں اپ نے بیان فرمایا بہت ہی عمدہ اور لاجواب بیان ہے اللہ پاک سب مسلمانوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ پاک اپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے امین
عالم علم کو جانتا ہے اور فقراء علم والے کو پہچانتے ہیں جیسا کہ جگر گوشہ سلطان العارفین حضور حضرت سخی سلطان احمد علی صاحب اپ کی علمی اور فکری گفتگو ہر انسان کے لئے ہدایت کی راہ ہے❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ۔بہت منظم جلسہ ہے ۔اور کثیر تعداد میں لوگوں نے سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے ۔یہ اس بات کی دلیل ہیکہ اولیاء امن کے داعی ہوتے ہیں ۔بہت عمدہ گفتگو سننے کو ملی جس میں کرامات اولیاء کا صادر ہونا اصل میں فضلِ خداوندی کے بغیر ناممکن ہیں۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت مدلل اور پرمغز گفتگو ہے
کرامت کا قرآن وحدیث اور صدیوں قدیم کتب سے ثبوت ہے
بہت ہی خوبصورت بیان ۔بہت سارا ادب بہت ساری دعائیں صاحب زادہ سلطان احمد علی صاحب آپ کیلئے۔اک اک لفظ موتی
اج کے اس پر فتن دور میں حضرت سلطان احمد علی صاحب کی فکری اور علمی گفتگو ہر انسان کے لئے ہدایت کا ذریعہ ہے ❤❤❤
🌹🌹❣️🌹سبــــــحان اللـــــــــہﷻ🌹❣️🌹🌹
ماشاء اللہ یہ خطاب سن کر دل کو سکون ملا ہیں
Bht hi khubsurat disiplan nihayat hi dil chasp speech SAHIBZADA SULTAN SAHIB ❤️
ماشاءاللہ بہت خوبصورت سبحان
سبحان اللّٰہ 🌹🌺🥀🌹ماشاءاللّٰہ 🌹🌺🌹
ماشاءاللّٰہ 🌹🌺🌹سبحان اللّٰہ 🌹🌺🥀
سبحان اللّٰہ العظیم
سبحان اللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت اعلی
ماشاءاللہ سبحان الله🌹🌹🇵🇰🇵🇰❤️🌹🌹🌷🌷❤️🇵🇰🇵🇰❤️❤️💐
ماشاءاللہ بہت مدلل بیان صاحبزادہ صاحب کا
ما شاء اللہ جی
ماشاء اللہ
Mashallah SubhanAllah Alhamdo lillah g Allah Pak apka ishk o emaan salamat rakhy Ameen
ماشاءالله
Subhan Allah masha allah masha allah bashak hq hq hq ha g..............🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
بےشک حق باہو سچ باہو
سبحان اللہ
Kia khoobsoorati hy
سلطان صاحب کا بیان سننے کے بعد یہ بات اظہر من الشمس واضح ہوگئ کہ کرامت ایک حقیقت ہے اور یہ نبی کے معجزے کے ہونے سے اس کا تعلق ہے ❤
Ma shah Allah Subhan Allah ....
MASHA ALLAH
خوبصورت بیان ہے قران مجید اور احادیث مبارکہ کی روشنی مین ۔۔۔۔مکمل تفصیل ہے ۔۔۔دلیل ہے ثبوت ہے ۔۔۔اولیاء اللہ کی کرامات کے حوالہ سے. . زبردست مو ضوع ھر بات قران و حدیث سے. ضرور سنی ❣️💕🌺💞🌹
دینی حقائق کی روح
کمال دلائل کے ساتھ کرامات اولیاء پر روشنی ڈالی اللّٰہ تعالیٰ عمل صالح کی توفیق عطا فرمائے آمین
🌹🌹❣️🌹سبــــــحان اللـــــــــہﷻ🌹❣️🌹🌹
🌹❣️🌹🌹🌹 حق باھــــــــو ؒ 🌹🌹🌹❣️🌹
🌹❣️🌹🌹🌹 سچ باھــــــــو ؒ 🌹🌹🌹❣️🌹
MashAllah
بہترین سے بہترین حوالہ جات کے ساتھ اولیائے کاملین سے سرزد ہونے والی کرامات کا بہت خوبصورت بیان ❤
علماء تعلیم کے ذریعے انسان کے وجود کو سنوارتے ہیں فقراء نظر کے ذریعے انسان کے دل روح کو سنوارتے ہیں❤
منطق اور اصول کے ذریعے کرامات کا ثبوت!! ❤ عوام کے لیے مشکل مگر حقیقی ضرورت کی بنا پر صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب دامت برکاتھم
Mashallah 💞
Beshak 💞
یہ بیان سن کر بہت خوشی ہوئی ۔
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب کی عقیدہ و مذہب اسلام کی خدمات ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔
سبحان اللــــــــہﷻ🙏🏻🇵🇰✨
ماشاء اللــــــــہﷻ🙏🏻🇵🇰🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ صاحبزادہ صاحب بہت ہی خوبصورت اور لاجواب بیان اس حوالے سے بھی کہ یہ اولیاء کرام کی تعلیمات اس دور کی بہت اشد ضرورت ہے اور وہ بھی قران و حدیث کی مکمل روشنی میں اپ نے بیان فرمایا بہت ہی عمدہ اور لاجواب بیان ہے اللہ پاک سب مسلمانوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ پاک اپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے امین
عالم علم کو جانتا ہے
اور فقراء علم والے کو پہچانتے ہیں
جیسا کہ جگر گوشہ سلطان العارفین حضور حضرت سخی سلطان احمد علی صاحب
اپ کی علمی اور فکری گفتگو ہر انسان کے لئے ہدایت کی راہ ہے❤❤❤❤❤
Aj is dor ko Ap Jese ajiz khubsurat nojawan leader ki zarurat he Jo apki khubsurat guftagu jese is kainat ko sanwar de ❤❤
ماشاءاللہ۔بہت منظم جلسہ ہے ۔اور کثیر تعداد میں لوگوں نے سفید لباس زیب تن کیا ہوا ہے ۔یہ اس بات کی دلیل ہیکہ اولیاء امن کے داعی ہوتے ہیں ۔بہت عمدہ گفتگو سننے کو ملی جس میں کرامات اولیاء کا صادر ہونا اصل میں فضلِ خداوندی کے بغیر ناممکن ہیں۔
BayShak ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Subah Allah
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
بیشک اللہ جسے چاہتا ہے اپنے فضل سے نوازتا ہے
بہت خوب سر کمال کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں ❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ علمی اور دلائل والی گفتگو ❤❤
سبحن اللہ۔۔۔ حق سچ بیان کرنا اور حق سچ کو قبول کرنا اولیاءاللہ ھی کی وراثت ھے۔۔۔
اللہ اکبرﷻ ❤🙏
بیشک برحق 💓🌹
ماشاءاللہ سبحان الله❤ برحق
Ma Sha Allah
سبحان اللہ
یہ خطاب بہت اہم ہے بالخصوص آ ج کے نوجوانوں کیلئے
سبحان اللــــــــہﷻ سبحان اللــــــــہﷻ سبحان اللــــــــہﷻ ❤️❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹
Muslim Ummah needs such educated leaders
ماشاءاللّٰه بہت اچھا خطاب تھا
بندہ ناچیز بھی تھا
ایمان من ❤
It is the Quranic truth for our faith.
السلام علیکم ماشاءاللّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه 🌹♥️♥️♥️🌹
MASHALLAH G HAZOOR SUBHANALLAH MASHALLAH 🇵🇰
ماشاءاللہ جی بہت وضاحت کے ساتھ اولیاء کرام پہ اللہ پاک کے فضل کو بیان فرمایا گیا۔❤
Excellent
Great Scholar Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb
بیشک حق با هو سچ با هو ❤️🌹
ماشاء اللہ
ماشاء اللّٰہ
❤❤❤
سبحان اللہ العظیم ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت روحانیت سے بھرپور بیان ❤❤❤❤
سبحان اللہ ❤❤❤
G Mashallah 🌹❤️🇵🇰
💕الصلاة والسلام عليك یا خاتم النبین یا امام الانبیاء یا رحمتہ اللعالمین ﷺ💕
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان لازمی سنیں اور سمجھیں ❤
سبحان اللہﷻ 💖🌹
💕 صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ 💕
Mashallah mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور مدلل خطاب ہے اللہ پاک سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤
Ma Shaa Allah ♥️💐
🥰💓🌹Qurban Murshid pak🌹💓🥰
Subhan Allah ♥️
قرآن و حدیٹ کے بے شمار حوالہ جات کے ساتھ عالمی مبلغِ اسلام صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب کا لا ثانی خطاب
سبحان اللہ ، کیا ہی بہترین انداز میں بیان فرمایا کہ اولیاء اللہ کی کرامت کا انکار در حقیقت اللہ تعالی کی قدرت کا انکار ہے۔
Alhamdullilah mane hazoor pak ya bayen live suna ha❤❤
الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹❤️
ماشاءاللہ مدلل اور پر اثر انداز میں بیان فرمایا ہے صاحبزادہ صاحب نے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤
❤ سبحان اللّٰہ والحمد للّٰہ ❤
سبحان اللّٰہ العظیم
ماشاءاللہ حضور ❤
سبحان اللہ اللہم صلی علی محمدٍ وآلِ محمد
ماشاءاللہ حضور چیئرمین صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ جی ❤برحق
ماشاءاللہ ❤️
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰه
وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰه
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اللّٰه
وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا نُوْرَ اللّٰه
ماشاءاللہ❤🌹
بہت خوب جامع واعظ💓🌹
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام
اتنے مضبوط دلائل اس اہم موضوع پر مرکوز رہتے ہوئے اتنے کمال انداز سے اس کی مثال نہیں ملتی اللہ پاک علم و عمل میں مذید برکتیں عطاء فرمائے آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ
"نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز 🕯️
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے" 💞🇵🇰
ماشاءاللہ ۔ سبحان اللّٰہ ۔