Zeyarat Aashura | | Sheakh Mohd Reza Babaye || Aliyatv kargil ladakh

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ต.ค. 2024
  • aliyatv
    #kargil
    #zeyarat Aashura
    زیارات عاشورہ
    زبان
    ڈاؤنلوڈ بشکل پی‌ڈی‌ایف
    #شیعہ عالم #زیارت امام حسین ؑ
    زیارت امام حسینؑ، روضہ امام حسین علیہ السلام میں حاضر ہو کر امام حسین علیہ السلام کو سلام کرنا اور ان کے زیارت نامہ کو پڑھنا ہے۔
    زیارت امام حسین (ع)، شیعوں کے نزدیک افضل ترین اعمال میں سے ہے۔ شیعہ منابع حدیث میں اس عمل کے بہت زیادہ فضائل اور ثواب ذکر ہوئے ہیں؛ من جملہ ان میں: خدا کا زائرین امام حسین پر فخر و مباہات کرنا اور پیغمبر اکرمؐ اور ائمہ معصومین (ع) کا ان کے حق میں دعا کرنا شامل ہیں۔ زیارت امام حسین دور سے بھی کی جا سکتی ہے۔ امام کو سلام کرنا اور ان کا زیارت نامہ پڑھنا ان کے لئے بھی مستحب ہے جو روضہ میں حاضر نہیں ہیں۔ ان کی زیارت کا ثواب بھی نزدیک سے زیارت کرنے والوں کے برابر ہے۔
    شیخ حرّ عاملی نے احادیث سے استناد کرتے ہوئے امام حسینؑ کی زیارت کو واجب کفایی شمار کیا ہے۔
    احادیث میں زیارت امام حسین کے مختلف آداب ذکر ہوئے ہیں؛ ‌من جملہ ان میں امام حسینؑ کی معرفت، غسل، پاک و پاکیزہ لباس زیب تن کرنا، حرم میں داخل ہونے کیلئے خدا سے اجازت طلب کرنا اور زیارتنامہ پڑھنا ہے۔ پیدل زیارت کرنا زیارت امام حسین کے آداب میں سے ایک ہے جس پر شیعہ احادیث میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔ شیخ مرتضی انصاری اور شیخ جعفر کاشف الغطاء جیسے علماء اربعین حسینی کے موقع پر پیدل زیارت کرنے پر مداومت کرتے تھے۔ آج کے دور میں پیادہ روی اربعین شیعوں کے اہم آئین میں سے ہے جس میں لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں۔
    مختلف ایام اور مناستوں من جملہ روز عرفہ، روز عاشورا، نیمہ شعبان اور ماہ رجب کے ایام میں امام حسینؑ کی زیارت کی بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے۔ حدیثی منابع میں امام حسین کی زیارت سے متعلق مختلف زیارت نامے ذکر ہوئے ہیں جن میں زیارت وارث، زیارت ناحیہ مقدسہ اور زیارت عاشورا مشہور ہیں۔
    تاریخی منابع کے مطابق جابر بن عبداللہ انصاری پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے امام حسینؑ کی زیارت کی۔ بنی عباس کے بعض خلفاء من جملہ ہارون رشید اور متوکل نے زیارت امام حسین میں رکاوت ڈالنے کی بہت کوششیں کی جبکہ آل بویہ، صفویہ اور قاجاریہ دور حکومت میں حرم امام حسینؑ کی تعمیر و توسیع سے متعلق کئی اقدامات کئے گئے
    #kargil #Baltistan #kharmang #olding #skardu # chiktang #sankoo #aliyatv #drass #garkone #Aryan #balti #purki #shiena #ladahk #loc-kargil turtuk #karchay #South #batalik #shakar-chiktan
    #Balti-language
    #purgi-language
    #Aryan- language
    #BaltiQaseda
    #balti-drama
    #balti-Noha
    #balti-marciya
    #PurgiStory
    #zurms
    #Aliya- chennel
    #ancient-times-thinges
    #kargil-horror-movies
    #Purgi-film
    #balti-cultural
    #purgi-movies
    #purgi-cultural
    #kargil-aazadari
    #kargil-Ashura
    #folk-song
    #Ladakh-folk-song
    #Hardanger
    #Ladakh-medicine-plant
    #ladakh-harbal
    #kargil-writer
    #kargil-poems
    #lalung
    #silmo
    #chushut-leh
    #islami-video
    #shia- video
    #NewBaltiNoha
    #newBalti-drama
    #kargil-news
    #Aliya
    #kargil-tv

ความคิดเห็น • 7