رباعی سے متعلق مہاراشٹر ٹی ای ٹی میں پوچھے گئے سوالات

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ต.ค. 2024
  • رباعی لفظ ربع سے نکلا ہے جس کے معنی چار کے ہیں
    اصناف سخن میں رباعی اس مختصر نظم کو کہتے ہیں
    جو فقط چار مصروں پر مشتمل ہوتی ہے۔
    جس کا پہلا دوسرا اور چوتھا مصرع ردیف اور قافیے کا پابند ہوتاہے
    رباعی کا چوتھا مصرہ حاصل گفتگو کہلاتا ہے اور شاعر پہلے تین
    مصروں کا تانا بانا چوتھے مصرعے کے لیے بنتا ہے۔
    اصل میں رباعی سب سے پہلے ایرانی شاعر رودکی نے کہی تھی
    اور اس کے اوزان و بحور مقرر کیے تھے۔
    رباعی فارسی سے اردو میں ائی ۔

ความคิดเห็น • 3

  • @abdulfardin8689
    @abdulfardin8689 5 วันที่ผ่านมา

    Jazakallah khaira Sir

  • @sahebaali1694
    @sahebaali1694 18 วันที่ผ่านมา

    Assalamualaikum sir Mai apki class join krti thi you tube pr bi aur aap ko zoom pe lete the . alhamdulillah sir Aaj me Gondia me upper primary 6-8 class k liye join huu ..thank you very much sir Allah aapko jzaae khair ata kre aur apki kidmaat ko kubul kre ..ameen