bhai agar me bus se yravel kroga to kiya wo mera passport jama kraga and agar me wahi akar transport kelia pay kro to passport to jama nae karwana hogana
معافی کیوں دیں ایک تو حاجی کے ساتھ جان بوجھ کر دوکھا کیا جاتا ھے دوسرا وہ بے بس ھوتا کہ کیا کرے۔ یہ شرکہ کمپنی کو جرمانہ کیا جائے جن کے ویزے پر حاجی پاکستان سے آتا اور پاکستان سے کمپنی کا ایجنٹ یا ٹریول ایجنسی ھے کو کو بلیک لسٹ کیا جائے۔ سارا ملبہ ایجنٹ پر ڈال کر سعودی عرب میں شرکہ والے آپنے آپ کو مظلوم بناتے ھیں۔ اس معاملے میں سب ذمہ دار ھیں
Bhai basma ke seevice kese hy ??
اسلام وعلیکم۔۔۔۔۔۔اللہ ہمیں بھی اس سال اسی مہینہ میں حرم پاک کی حاضری نصیب فرمائے
Masha Allah
Al habash shirka k log konsi buses ma bethtay hn
Ma Sha Allah
Ameen sum ameen
Bhai best knsi company hai j8s ki bus time per mojood ho or visa kis agent s ln
Bhai aisi koi company nai .... Agar private kara lain to mumkin hay
Bhai jan jedah airport say makkah tak bus ka kitna karaya laytay hy
Koi 20 laita hay koi 30 lay laita ha
@@aalmitamasha8172 or bhai private taxi kitna fare layte hy jedah airport to makah ?
@@aalmitamasha8172 al habash shirka ki bus services Kasi h
Habash shirka ki gari Konsa hoti ha
شاباش
Mera voco hotel hy 31 August ko araha hun kon sy nmbr ki bus jye gi
بھائی ووکو کی الگ شٹل ہے اور جس کمپنی کا ویزہ ہے اس کی بس کا ایئرپورٹ سے باہر نکلتے ہی پتا چل جائے گا اور وہی ووکو چھوڑے گی آپ کو
Bhai jaan mera hotel DIWAN hy 18 sep ko ana to us ki gari ka kya no hoga
Diwan hotel kon sa Madina main?
@@aalmitamasha8172 ni makka me .DIWAN al bait. Ye name hy
bhai agar me bus se yravel kroga to kiya wo mera passport jama kraga and agar me wahi akar transport kelia pay kro to passport to jama nae karwana hogana
Agar aap paisay pay kar dain gi yo nahi karain gay jama
جا نھیں لکھا ھوا، ماء زم زم ۔ماء عربی میں پانی کو کہتےہیں
سر اگر شرکہ کی گاڑی لینے ائیر پورٹ نا اے تو کمپلین کہاں کرتے ھیں کیونکہ میں مدینہ ائیر پورٹ پر آیا تو گاڑی نہیں تھی
ویسے تو اگر معاف کر سکتے ہیں تو زیادہ بہتر ہے لیکن اگر پھر بھی شکایت کرنی ہے تو پولیس والے کو کر دیں
معافی کیوں دیں ایک تو حاجی کے ساتھ جان بوجھ کر دوکھا کیا جاتا ھے دوسرا وہ بے بس ھوتا کہ کیا کرے۔ یہ شرکہ کمپنی کو جرمانہ کیا جائے جن کے ویزے پر حاجی پاکستان سے آتا اور پاکستان سے کمپنی کا ایجنٹ یا ٹریول ایجنسی ھے کو کو بلیک لسٹ کیا جائے۔ سارا ملبہ ایجنٹ پر ڈال کر سعودی عرب میں شرکہ والے آپنے آپ کو مظلوم بناتے ھیں۔ اس معاملے میں سب ذمہ دار ھیں
Jo haji paisa hi brna ko tayr nahi hain unka kiya krra travels agents.
Ya Pakistani 1000 ka pecha galt service la leta hain.
100 percent agreed....
Un logon k lea ye video nahi hay
Ya wazara wala scamers hain in sa bach ka rahna kuch b nhi puchna in sa
اپکی داڑھی کا خط ٹھیک نہیں ہے بڑی کوفت ہوتی ہے دیکھ کر
جی مہربانی