Fronus 3.6 & 4.2 Kw Solar Inverter Complete Settings
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 พ.ย. 2024
- چینل بنانے کا مقصد یہ ھے کہ کسی بھی کمپنی کی پروڈکٹ کی پبلسٹی / پروموشن یا سپونسرڈ ویڈیو رشوت لے کر نہ بنائی جائے بلکہ پوری ایمانداری سے جعلسازوں کو بے نقاب کیا جائے ۔ فراڈیوں اور 2 نمبری کرنے والی یا کاپی کرنے والی کمپنیز کا پول کھولا جائے ۔ تا کہ ہمارا پیارا وطن ترقی کے راستے پر گامزن ہو سکے ۔ انشاء اللّه 👍
🇵🇰❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد
Technical Guidance
❤ آن لائن Paid ہیلپ سروس
سولر سسٹم / الیکٹرونکس کا ٹیکنیکل مسلہء حل کروانے کیلئے
Welcome to Solar System Online Consultation (Rs 1000 مشورہ فیس ) Help Service!
💓
Please First Pay My Service Charges 1000 Rupees to Solve Your Problem.
📞📠
03006715530 only 🇵🇰 WhatsApp Please Don't Call me 🙏🏻
Mahmood Azeem
Msc Fibre Technologist
/ @technicalguidance
❤🇵🇰❤
Dear Friends: I have a Degree of Msc. Fibre Technology from the University of Agriculture Faisalabad (Uaf) ❤
#TechnicalGuidance
#MahmoodAzeem
#solarsystem
#solar
#electric
#engineer
فالو مائی فیس بک پیج :
Follow My Facebook Page :
www.facebook.c...
E-Mail Address:
mahmoodfibre@yahoo.com
@Technical Guidance
یہ میرے سیکنڈ یوٹیوب چینل کا لنک ھے ۔ سبسکرائب👍 کر لیں ۔❤ 🇵🇰
Mahmood Azeem
/ @technicalguidance2 💯
mra.pass 6.2kw ka fronus company ka inverter h mjha us ko K electric ky sth connect krna h to Ac input terminal kon kon sy h??
Good
Sir what about tx 3500 floating charge and bulk
❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم میرے پاس فرونس 4.2 کا انورٹر ہے اورفونکس 18کی بیٹریاں ہیں اور چھ سولر پینل 595 واٹ کی اور بیٹریوں کا ڈھیڑسال ہوگیا اب یہ بہت کم بیک اپ دے رہی ہیں حالانکہ ہماری چھوٹی سی فیملی ہے اور زیادہ لوڈ بھی نہیں ہے آپ سے گزارش ہے کہ آپ مجھے اس کی سیٹنگ بتادیں تو آپ کی مہربانی. شکریہ