رنگیلا ایک بہترین کامیڈین ہے مگر اس میں شک نہیں کہ وہ ایک بہترین ہدایتکار بھی تھے اور انہوں نے فلموں میں یادگار پرفارمنسز دیں کبڑا عاشق میں تو وہ اپنی شناخت کے برعکس ٹریجیڈی رول خوب نبھایا مگر اس فلم کی ناکامی کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ فلم بینوں نےانکو گونگے کے رول میں پسند نہیں کیا یہ دور انکے عروج کا دور تھا اور یہ ایسا ہی معاملہ تھا جیسے وحید مراد صاحب کو شیشے کا گھر میں بطور ولن فلم بینوں نے قبول نہیں کیا دونوں کی سکرین پر ایک پہچان تھی اور فلم بینوں نے انکو اسکے برعکس کرداروں میں قبول نہیں کیا اس لیے بہترین کہانیاں ہونے کے باوجود یہ فلمیں کامیاب نا ہو سکیں فلم بین ویدو کو ہیرو اور رنگیلا کو ہنستے ہنساتے ہوۓ دیکھنا چاہتے تھے
Javed raza sahab bI LIVING LEGEND
👍♥️
mustafa qureshi ShaHid hameed Nadeem ETC ETC KI BAATEIN BATAIN
Ji sabka zikar horaha hai don't worry
رنگیلا ایک بہترین کامیڈین ہے مگر اس میں شک نہیں کہ وہ ایک بہترین ہدایتکار بھی تھے اور انہوں نے فلموں میں یادگار پرفارمنسز دیں کبڑا عاشق میں تو وہ اپنی شناخت کے برعکس ٹریجیڈی رول خوب نبھایا مگر اس فلم کی ناکامی کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ فلم بینوں نےانکو گونگے کے رول میں پسند نہیں کیا یہ دور انکے عروج کا دور تھا اور یہ ایسا ہی معاملہ تھا جیسے وحید مراد صاحب کو شیشے کا گھر میں بطور ولن فلم بینوں نے قبول نہیں کیا دونوں کی سکرین پر ایک پہچان تھی اور فلم بینوں نے انکو اسکے برعکس کرداروں میں قبول نہیں کیا اس لیے بہترین کہانیاں ہونے کے باوجود یہ فلمیں کامیاب نا ہو سکیں فلم بین ویدو کو ہیرو اور رنگیلا کو ہنستے ہنساتے ہوۓ دیکھنا چاہتے تھے
جی بالکل درست۔ یہی وجہ اس انٹرویو میں بیان کی گئی ہے۔
سلامت رہیں آمین
♥️👍