𝐃𝐚𝐫𝐬 e Quran سورۃ القَدر Juzz 30 Para Jama Masjid Malegaon 11-10-2024 𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐌𝐝 𝐈𝐬𝐦𝐚𝐢𝐥 𝐐𝐚𝐬𝐦𝐢 𝐬𝐚𝐡𝐚𝐛

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 8

  • @mdfaizan5877
    @mdfaizan5877 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    عالم ربانی محبوب سبحانی

  • @ansarinoorulhuda1256
    @ansarinoorulhuda1256 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ❤

  • @RizwanKhan-ld1wz
    @RizwanKhan-ld1wz 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رہے آمین یارب العالمین

  • @MominUmar-kq2tq
    @MominUmar-kq2tq 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤

  • @iziyadanzar
    @iziyadanzar 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    دونوں خطبوں کے درمیان ہاتھ اٹھاکر دعا کرنا جائز تو ہے البتہ افضل یہ ہے کہ بغیر ہاتھ اٹھائے دعا مانگی جائے۔

    • @Shaikh_Chilli900
      @Shaikh_Chilli900 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      جی ہاں، نماز جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا جائز ہے، لیکن افضل یہی ہے کہ بغیر ہاتھ اٹھائے دل میں دعا کی جائے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام سے اس مقام پر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا ثابت نہیں ہے، لہذا علماء کرام کے نزدیک سنت طریقہ یہی ہے کہ بغیر ہاتھ اٹھائے دعا مانگی جائے۔
      البتہ عمومی طور پر دعا مانگنے میں ہاتھ اٹھانا سنت ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں، لیکن جمعہ کے خطبے کے دوران یا دو خطبوں کے درمیان کے وقت میں ہاتھ اٹھانے کے بجائے دعا دل میں کی جائے تو یہ زیادہ مناسب ہے۔

  • @iziyadanzar
    @iziyadanzar 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اختلاف جنس کی وجہ سے انسان کا جنوں سے نکاح جائز نہیں ہے۔
    دیکھیں فتاوی شامی کتاب النکاح۔