Lahore Diary S2 E7: Landscape artist who has been painting the streets for 35 years - BBC URDU

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2024
  • ’میں جب پینٹنگ کرتا ہوں تو وہ میری زندگی کا بہترین وقت ہوتا ہے‘
    لاہور کے معروف مصور ذوالفقار ذلفی گذشتہ 35 برس سے شہر کے ہر بازار، ہر خوشبو اور ہر رنگ کو اپنے کینوس پر اتارنے میں مگن ہیں۔ پرانے لاہور کی شاید ہی کوئی جگہ ہو جس کی منظر کشی ذوالفقار ذلفی نے اپنے پینٹ برش سے نہ کی ہو۔ وہ خود کو بطور آرٹسٹ اتنا خوش قسمت کیوں سمجھتے ہیں؟ جانیے بی بی سی کے علی کاظمی کی اس ویڈیو میں۔
    ایڈیٹنگ: فرقان الہی
    #landscape #painting #art
    CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
    bbc.in/1GsJCMR

ความคิดเห็น • 52