اور میرے پیارے بھائی جس نے اتنی مہنگی ایل این بی لینی ہے وہ ساڑھے چار فٹ کی ڈش کیوں نہ لے ۔مگر اس کی ضرورت ہی نہی ہے۔میرے پاس نارمل ایل ۔این بی پر 56 سگنل آرہے ہیں۔اور آپ اتنی مہنگی ایل این بی لگا کر 49سے51 سگنل نکال رہے ہو۔کمال ہے۔وقت کا ضیاع اور کچھ نہیں۔ڈش کے ساتھ محنت کرنی پڑتی ہے۔تب جاکر ڈش رزلٹ دیتی ہے۔
❤کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں❤ ماشاءاللہ بہت خوب غفار بھائی۔۔۔آپ نے اپنے کام سے محبت کا حق ادا کردیا۔۔بہت دل خوش ہوا آپ کی لگن اور محنت دیکھ کر۔۔❤❤ یہ میرے کمنٹس تھے غفار بھائی کی ویڈیو دیکھ کر۔ غفار بھائی کےچینل کی وہڈیو دیکھ لیں ہے۔۔پھرآپ کو پتہ چلے گا کہ سیٹنگ کسے کہتے ہیں۔ غفار بھائی میرے رشتہ دار نہیں۔مگر ایک بندے نے محنت سے اتنا کچھ سمجھایا کہ دل خوش ہوگیا۔
Lalay Single Solution Hi Hoti Hain Sab . BUS 2Pin Out Wali Double Hoti Hai . AUR iska naam Bhi Logo Ko Bata dety Yeh Pauxis Ki Cband LNBF Hai Na K Single Solution . RANA Muhammad Ali Bhi Yehi Kehy Ga . Hafiz Abbad Wale Aye Thy app Dish Leny Yaad Hai 😊
Nice work
Mashalha ❤❤❤
good work ❤
اور میرے پیارے بھائی جس نے اتنی مہنگی ایل این بی لینی ہے وہ ساڑھے چار فٹ کی ڈش کیوں نہ لے ۔مگر اس کی ضرورت ہی نہی ہے۔میرے پاس نارمل ایل ۔این بی پر 56 سگنل آرہے ہیں۔اور آپ اتنی مہنگی ایل این بی لگا کر 49سے51 سگنل نکال رہے ہو۔کمال ہے۔وقت کا ضیاع اور کچھ نہیں۔ڈش کے ساتھ محنت کرنی پڑتی ہے۔تب جاکر ڈش رزلٹ دیتی ہے۔
AP international Kari gar ho❤
Gujrat main aa rhy hain k ni
❤کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں❤
ماشاءاللہ بہت خوب غفار بھائی۔۔۔آپ نے اپنے کام سے محبت کا حق ادا کردیا۔۔بہت دل خوش ہوا آپ کی لگن اور محنت دیکھ کر۔۔❤❤
یہ میرے کمنٹس تھے غفار بھائی کی ویڈیو دیکھ کر۔
غفار بھائی کےچینل کی وہڈیو دیکھ لیں ہے۔۔پھرآپ کو پتہ چلے گا کہ سیٹنگ کسے کہتے ہیں۔ غفار بھائی میرے رشتہ دار نہیں۔مگر ایک بندے نے محنت سے اتنا کچھ سمجھایا کہ دل خوش ہوگیا۔