لَعࣿنَتُ اللّٰہِ عَلَی الࣿکٰذِبِیࣿن۔ اصل وجہ ہے ہم بحیثیت قوم، چور ہیں، ہمارے اینکر چور، میڈیا مالکان چور، ہمارے حکمران چور اور ہم سب کام چور۔ اصل وجہ یہ ہے۔
Muslims in India+Pakistan+Bengaladesh= 60 crore means 50% overall muslims in 1947 in briths India=20% So muslims in 1857 =10% Similarly in 1757 = 5% So muslims in 1657% = 2.5% So muslims in akbar time 1% only
Shame on you.on running baseless news.i am working in UAE,since 15 years, there are others reason.which is not related to pti.there are issues with some Pakistani,are overstay,especially people are going on visit visa and then they are not coming back. Pls don't relate to pti.
True. We shouldn't do political baseless point scoring. We even the educated are taking loan un name of our servants and running away with money. Also doing digital ecommerce scams.
Not only political activities rather they are involved in illegal activities as well for a long time & now this is a reaction of many years toleration so blaming the political activities only is just a lame excuse.
Jo criticise karay woh lifafa, jo tareef karay woh honest. Haqeeqat ko haqeeqat ko manana chahiyay, kisi bhi leader kai peehcay lag ker brain-washed logon ki tarah naheen comment kerna chahiyay
جناب ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ نہ بولیں ۔۔میں خود متحدہ عرب امارات میں مقیم ہوں پچھلے دو،سال سے چلنے والی رجیم نے دانستہ طور پر ھزاروں بھکاریوں کو کھلی اجازت دی ویزٹ ویزوں پر عرب امارات جانے کی ۔۔اور اسکی کئی بار متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے شکایت کی لیکن پاکستان میں بیٹھے کرتا دھرتا سرداروں نے جان بوجھ کر کوئی ایکشن نہیں لیا اور معملات خراب ہوئے
جب ملک کے حکمران اور اسٹیبلشمنٹ ملکر آئے دن بھیک اور کشکول لیکر ادھر آئینگے تو آپکی کیا اوقات رہ جاتی ہے۔۔ پاکستان کے اس رویے کی وجہ سے پاکستانی عوام کی جگ رسائی ہوتی ہے۔۔۔
آپکو باہر جو ہو رہا ہے بیشک غلط ہو رہا ہے بلکل نہی ہونا چاہئۓ۔ مگر جو کچھ پچھلے ڈھائ سال سے پاکستان میں ہو رہا ہے اُسپر بھی آواز اُٹھائیں۔ جب گھروں کے دروازے توڑ کر گھر کی ماں بیٹیوں کو گھسیٹ کر سڑکوں پر لایا گیا گھر کی چادر چار دیواری کو پامال کیا گیا خدا کے واسطے انکو روکنے کیلۓ بھی آواز اُٹھائیں۔ ملک کے اداروں کو سمجھائیں کے اپنے عوام کی عزت کریں اور عوام کی ااخلاق کی تعمیر کریں۔
جب ملک کے حکمران اور اسٹیبلشمنٹ ملکر آئے دن بھیک اور کشکول لیکر ادھر آئینگے تو آپکی کیا اوقات رہ جاتی ہے۔۔ پاکستان کے اس رویے کی وجہ سے پاکستانی عوام کی جگ رسائی ہوتی ہے۔۔ عوام نہیں ملک کے کرتا دھرتا اسکے ذمہ دار ہیں
PDM was enemy project, to destroy the country, & make it irrelevant in the International Community. Pakistan has turned into a Police terrorist state with NO human rights.
پروگرام کے مہمان بلکل ٹھیک کہہ رہے تھے اس طرح دنیا کے کسی ملک میں ایسے نہیں ھوتا کہ ووٹ کسی اور پارٹی کو پڑیں ھوں اور فارم 47 کسی دوسری پارٹی کے لوگوں کے بنا دیئے جائیں
❤❤❤۔۔۔۔😢😢😢😢۔۔۔ کاش کہ طلعت حسین ۔۔۔ابصار عالم ۔۔ اور دوسرے صحافی اپنے وطن اور ضمیر کے مطابق بات کرتے ۔۔۔ 😢😢😢۔۔۔ کاش کہ وہ عالمی طاقتوں کے مقامی میر جعفروں کا ساتھ نہ دیتے۔۔۔😢😢😢 کاش۔۔۔😢😢😢😢😢
طلعت صاحب آپکے پروگرام کا بہت شکریہ میں نے خود بیالیس برس امارات میں گزارے ایک بار بابری مسجد پر احتجاج ھوا ھے لیکن وہ احتجاج وھاں النعیان خاندان کے ایما پر ھوا وہ لوگ آکر پاکستانیوں کو اخجاج پر قائل کیا جب انڈیا نے امارات کو دھمکی دی تو اماراتی حکام نے سارے الزامات پاکستانیوں پر ڈال دیے اور تقریبا" پچاس ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کو سپورٹ کر دیے اس احتجاج میں العین کے گورنر شیخ طعنون پیش پیش تھے ھمیں بخوبی پتہ ھے کہ وھاں جلسے جلوس اور اختجاج ممنوع ھیں لیکن جب وھاں کے لوگ مجبور کر دیتے ھیں تو بدنامی پاکستانی قوم ھوتے ھیں بیت اللہ پر جب حملہ ھوا تھا تو وھاں کے لوگ تھے اور پاکستانیوں کو بھی کہا گیا ھمارے پاکستانی حکام بھی ایسے ماحول بناتے ھیں جو وقت کے طاقتوروں کے مفاد میں ھوتے ھیں بلوچ کے باغی سارے امارات کے مہمان خصوصی ھیں کس لیے اماراتی ان کو کس لیے اتنی اہمیت دیتے ھیں بلوچستان میں جو ا کحچھ ھو رھا ھے وہ ان خصوصی مہمانوازی کی وجہ سے ھو رھا ھے تاکہ گوادر پورٹ ناکام ھو جب سے بھٹو شہید ھو چکا ھے ھمارے پاکستانیوں کساتھ نارواسلوک ھو رھا ھے ھم پاکستانی وھاں جو محنت مزدوری کر رھے ھیں وہ دوسرے ملک کے لوگ نہی کرسکتے ھیں ھمیں اگر اچھی نظروں سے دیکھا گیا ھے تو وہ صرف بھٹو اور عمران کے ادوار تھے باقی سارے چمچے اور ملک وقوم کے دشمن ھیں
حق کا ساتھ کیوں نہیں دیتے ھو ویزہ کیا چیز ہے ھم اپنے پیارے پاکستان کیلئے جان بھی دینے کیلئے تیار ہیں ،،، ،، ہمیں ڈراؤ مت یہ آپ لوگ ہمیں غلامی کا ٹیوشن دے رہے ھو بالہ ڈرا رہے ھو ہم ہر صورت میں پی ٹی آئ کا ساتھ دینگے
پچھلے دو سالوں سے ملک میں چادروچاردیوار کو پامال کرنے کی جو تسلسل ھورھا کیا ان پر کبھی آپ نے لوگوں احتجاج کیا کیا قاضی صاحب نے کسی عزت کا خیال رکھا چیفسٹس ھوتے ھوئے
پاکستان میں روزگار کے مواقع ہوں اور اچھی طرح کاروبار ہو امن و امان ہو انصاف کی بول بالا ہو تو کوئی بھی پاکستانی باہر روزگار کے لیے جائے گا ہی نہیں کون اپنے بیوی بچوں ماں باپ سے سالوں دور باہر کی مشکل زندگی گزارے گا سب مجبوری کے تحت باہر ممالک میں مشکل زندگی گزار رہے ہیں
Pata kariye theek se, now no visa being given to Pakistani's . Apne education system ko theek kariye pehle. Logo ko (Pakistanio ko)theek se behave karna sikhayiye.
اس بحث سے پہلے پاکستان میڈیا کو چاھیے کہ وہ اپنے گریبان میں جھانکیں جو کچھ پاکستانی بیرون ممالک کر رھے یہ سب بداعمالیاں پاکستانی کلچر کا حصہ بن گئی ھیں۔
عمران خان نے اقوام متحدہ میں مضبوط دلائل کے ساتھ ناموس رسالت کا مقدمہ لڑا اور اس کا دفاع کیا عمران خان نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو فروغ دیا عمران خان نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آگاہی کے لیے القادر یونیورسٹی کی ابتداء کی عمران خان نے ہسپتال اور یونیورسٹی بنوائے عمران خان نے محمد بن سلمان سے درخواست کر کے سعودی جیلوں میں قید پاکستانی رہا کروائے عمران خان کی امریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا تھا عمران خان زندہ باد
یہ سب جھوٹ اور بکواس کر رہا ہے میں 8 سال سے امارات میں ہوں ایسی کوئی بھی بات نہیں ہے اصل مسئلہ یہاں پہ یہ ہے کہ پاک بہت سے پاکستانی بینک فراڈ اور بھیک مانگتے ہیں جس کی وجہ سے امارات نے سختی کر دی اور ویزے ابھی بھی لگ رہے ہیں صرف وزٹ کے لئے تھوڑی مشکل کی ہے وہ بھی اپ ا سکتے ہو جو انہوں نے رول اور پروسیجر بتایا ہے وہ فالو کرو
stop blaming PTI ,you should be ashamed to taking about qazi easy and khawaja Asia . don't you know ,what they have done ..... Dubai visa problem is , because ... government is tourchring public , they don't have food to eat . WHAT A SHAME TO BLAME THIS TO PTI ....
iska matlab bahir ehtijaaj PMLN ko bho mehenga pargia, or iss liye UAE say khufia request karke yeh kaam karwaya, LONDON mein q nahi karwasaktay. sub khel hai bhai yeh bachay hain abhi awaam ab sub samajtay hain.
سیمی بلوچ کے بار بار پاکستان کی اجازت کے بغیر انڈین ایجنڈے بلوچستان نیا سفارتخانے کے لیے شیخون سے ملاقاتین مسقط عمان قطر اور بھت سی یواےای کی ریاستون کو اتنا زیادہ پریشان کیا۔۔۔۔۔ انڈین ٹکون پر بکی ھوی لومڑیون مرک سیمی بلوچ نے پاکستان کے عام عوام کو بھی لے ڈوبویا۔۔۔ اور uae کو پاکستان کے ویزے پر پابندی پابندی لگانے کی بھی یہ وجہ ھے
Mazhar Abbas has narrated another view point which is quite different to the one stated by other paid journalists. What a shame for Talat Hussain who tried his best to give an impression that PTI affiliated people are doing all that.
امید ہے اپنے بے بنیاد دعوی پر جو "عزت افزائی” ہوئی ہے اس سے کچھ غیرت کی رمق ہو تو خاصہ افاقہ ہوا ہو گا۔ آپ درباریوں نے کھبی محنت کر کے حق حلال کا کمایا ہو تو آپ کو اصل وجہ معلوم ہو۔
This is not true All panel of this show is bond to criticize one person Actually immensity is in progress and it is extended to 2 more months and Quota of pakistan visit visas r over qouta Why the millones of people leaving pakistan is main issue ?
Mr. Absar Alam (lafafa sahafi) dunia mn unn ki govt awr politicians ki tarah hn bhi nhi jaisay hamaray mulk mn noon league k sharifon aur ppp k zardari n company jaisay siasat dano ki shakal mn hamaray oper musallat kiye gye hn.....itnay pakistani inn 2 years mn kyun bahir chalay gye hn iss k baray mn bhi program kr lain Mr. Talat Hussain.
افسوس کے حقائق کو موڑ توڑ کر پیش کرنے میں تم لوگوں کا مقابلہ کوئی نہی کر سکتا، بلکہ گلف میں آپ سیاسی اور احتجاج نہی کر سکتے لیکن یورپ امریکہ میں صورت حال مختلف ہے وہاں آزادی ہے یہی وجہ ہے کے لوگ چور کو چور بولتے ہیں، تم لوگ جنگی چاکری کر رہے ہو انکو سپورٹ کر رہے ہو، اصل حقائق بتاو
یہ تو بہت کم ہوا ہے خواجہ آصف اور فائض عیسیٰ پر اگر آپ بھی ان کا ساتھ دیں گے تو آپ کے ساتھ بھی یہ ہی ہو گا بہتر ہے سچ بولیں اپنے فرائض سمجھیں چوروں کے پیٹھو نہ بنیں
درست یہ ہے کہ دوبئی سمگلروں اور اصحابِ اقتدار پر پابندی عائد کریں صرف لیبر کو آزاد کریں جو لوگ ملک سے دولت باہر لے جاتے ہیں ان پر پابندی عائد کرنا اچھا ہے
دوستی کوئی نہیں ہوتی ملکوں میں مطلب کی بات ہوتی ہے۔
Please do some research before saying anything on live television and provide the proof as well.
G ARAB MULKOU MAI EHTIJAJ HOTAA NYHY ZADATER
Properly Trained Enemies Of Great IMRAN KHAN (tallat & absar) Shame On You For Whatever You're Doing To Misguide The Public Lively..
Layer
لَعࣿنَتُ اللّٰہِ عَلَی الࣿکٰذِبِیࣿن۔ اصل وجہ ہے ہم بحیثیت قوم، چور ہیں، ہمارے اینکر چور، میڈیا مالکان چور، ہمارے حکمران چور اور ہم سب کام چور۔ اصل وجہ یہ ہے۔
Muslims in India+Pakistan+Bengaladesh= 60 crore means 50% overall
muslims in 1947 in briths India=20%
So muslims in 1857 =10%
Similarly in 1757 = 5%
So muslims in 1657% = 2.5%
So muslims in akbar time 1% only
100%Right
@@FkuIlu؟
Shame on you.on running baseless news.i am working in UAE,since 15 years, there are others reason.which is not related to pti.there are issues with some Pakistani,are overstay,especially people are going on visit visa and then they are not coming back. Pls don't relate to pti.
Agreed
True. We shouldn't do political baseless point scoring. We even the educated are taking loan un name of our servants and running away with money. Also doing digital ecommerce scams.
Yes true.. ye log jhot bolty han channel par beth kr jhoti news chla rhy han..
Correct
یہ انتہائی بے غیرت شخص ھے یہ سارے اس نظام کے پالتو ہیں جس نظام نیں ملک کو تباہ و برباد کر دیا
پاکستان کو اس نہج پر کس نے پہنچایا کے لوگ پاکستان سے بھاگنے پر مجبور ہیں
They are begging.
Imran ne
Tumaray kpk k logu ne
Pti ni
Afghanio nay
4:20 آپ بھی اچھا کام کرو لفافے نہ بنو
very well said
Not only political activities rather they are involved in illegal activities as well for a long time & now this is a reaction of many years toleration so blaming the political activities only is just a lame excuse.
@ illegal activities! You talking about shrif family…. Don’t embarrass yourself to defend a bunch of criminals….
LIFAFA SAHAFI …
🍩🍩🍩
Jo criticise karay woh lifafa, jo tareef karay woh honest. Haqeeqat ko haqeeqat ko manana chahiyay, kisi bhi leader kai peehcay lag ker brain-washed logon ki tarah naheen comment kerna chahiyay
YEH LIFAFA THAA....HAI.....AUR RAHE GA......ISS KI NASSAL HI YEH HI HAI.....
احتجاج کس نےکیا ہے یو اے ای میں یہاں سب سے زیادہ بھیکاری پاکستانی سیاست کون کرنے دیتا ہیاں اربوں کی پرپرٹی بنائی جنھوں نے ان تو ذکر ہی نہیں کرتے آپ
پورا پنجاب یہاں ایا ہوا ہے بھیک مانگتا ہے بہت شرم کی بات ہے
جی پٹھان سارے تو دبی کے شیخ کو زكات دینے آتے ہیں 😂😂😂
Pooray kpk MN dhmaky hoty hn bht sharm ki baat ha,, Taliban
Tum log insan ho kya?
@@SibtainRaza-om8jlbikul thek kha
Saudia uae ma jitne bhekari mle punjabi the aur jo Bach gae wo anchor ban gae talat bhekari ki trah
جناب ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹ نہ بولیں ۔۔میں خود متحدہ عرب امارات میں مقیم ہوں پچھلے دو،سال سے چلنے والی رجیم نے دانستہ طور پر ھزاروں بھکاریوں کو کھلی اجازت دی ویزٹ ویزوں پر عرب امارات جانے کی ۔۔اور اسکی کئی بار متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے شکایت کی لیکن پاکستان میں بیٹھے کرتا دھرتا سرداروں نے جان بوجھ کر کوئی ایکشن نہیں لیا اور معملات خراب ہوئے
جب ملک کے حکمران اور اسٹیبلشمنٹ ملکر آئے دن بھیک اور کشکول لیکر ادھر آئینگے تو آپکی کیا اوقات رہ جاتی ہے۔۔ پاکستان کے اس رویے کی وجہ سے پاکستانی عوام کی جگ رسائی ہوتی ہے۔۔۔
سچ
ASAL bat YEHE hae, JAESE bhikare sponcer Kar K Umar visa bheje Kate haen
آپکو باہر جو ہو رہا ہے بیشک غلط ہو رہا ہے بلکل نہی ہونا چاہئۓ۔ مگر جو کچھ پچھلے ڈھائ سال سے پاکستان میں ہو رہا ہے اُسپر بھی آواز اُٹھائیں۔ جب گھروں کے دروازے توڑ کر گھر کی ماں بیٹیوں کو گھسیٹ کر سڑکوں پر لایا گیا گھر کی چادر چار دیواری کو پامال کیا گیا خدا کے واسطے انکو روکنے کیلۓ بھی آواز اُٹھائیں۔ ملک کے اداروں کو سمجھائیں کے اپنے عوام کی عزت کریں اور عوام کی ااخلاق کی تعمیر کریں۔
پاکستان کو مذاق سمجھنے والے پاکستان دنیا کا راستہ ھیں
جب ملک کے حکمران اور اسٹیبلشمنٹ ملکر آئے دن بھیک اور کشکول لیکر ادھر آئینگے تو آپکی کیا اوقات رہ جاتی ہے۔۔ پاکستان کے اس رویے کی وجہ سے پاکستانی عوام کی جگ رسائی ہوتی ہے۔۔ عوام نہیں ملک کے کرتا دھرتا اسکے ذمہ دار ہیں
PDM was enemy project, to destroy the country, & make it irrelevant in the International Community. Pakistan has turned into a Police terrorist state with NO human rights.
paid hn ye saary😂
@@Zaki_Shah-l3p ap ki baat bilkul sahi hai ....magar aksar bewaqof awam khud ko zimadar batati hai ....
The only thing I can do after listening all this is unsubscribed!!
Criminal, undemocratic, Law Of Jungle Political Mafia VS People's democracy & Rule of Law.
go ahead
@ already done
حقیقت نہیں بتا رہے پی ٹی آئی کے پیچھے پڑے ( سال بعد ان کو پتہ چلا😅
افسوس ہوا کہ طلعت حسین انتہائی قابل ہونے کے باوجود بھی ضمیر فروشی صحافی ہے
in UAE citizen are safe no establishment involve
پروگرام کے مہمان بلکل ٹھیک کہہ رہے تھے اس طرح دنیا کے کسی ملک میں ایسے نہیں ھوتا کہ ووٹ کسی اور پارٹی کو پڑیں ھوں اور فارم 47 کسی دوسری پارٹی کے لوگوں کے بنا دیئے جائیں
What I took from this program is *Namaloom afraad k Eqdamaat resulted this* wo agr siasat se apni ungli nikalain tu log baaz aa jain ge.....
رجیم چینج آپریشن کے بعد سے اب تک پاکستان کے ادارے فروخت ہو رہے ہیں اور 15 لاکھوں پاکستانی نقل مکانی کر چکے ہیں
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 begging
❤❤❤۔۔۔۔😢😢😢😢۔۔۔ کاش کہ طلعت حسین ۔۔۔ابصار عالم ۔۔ اور دوسرے صحافی اپنے وطن اور ضمیر کے مطابق بات کرتے ۔۔۔ 😢😢😢۔۔۔ کاش کہ وہ عالمی طاقتوں کے مقامی میر جعفروں کا ساتھ نہ دیتے۔۔۔😢😢😢 کاش۔۔۔😢😢😢😢😢
O jull oye youthiye.
یوتھے اللّٰہ تمہیں عقل دے۔
Hehehe youtube copy paste
@@Pal3stin3ix_Lov3hehe bilkul
Musqil hay.
طلعت صاحب آپکے پروگرام کا بہت شکریہ میں نے خود بیالیس برس امارات میں گزارے ایک بار بابری مسجد پر احتجاج ھوا ھے لیکن وہ احتجاج وھاں النعیان خاندان کے ایما پر ھوا وہ لوگ آکر پاکستانیوں کو اخجاج پر قائل کیا جب انڈیا نے امارات کو دھمکی دی تو اماراتی حکام نے سارے الزامات پاکستانیوں پر ڈال دیے اور تقریبا" پچاس ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کو سپورٹ کر دیے اس احتجاج میں العین کے گورنر شیخ طعنون پیش پیش تھے ھمیں بخوبی پتہ ھے کہ وھاں جلسے جلوس اور اختجاج ممنوع ھیں لیکن جب وھاں کے لوگ مجبور کر دیتے ھیں تو بدنامی پاکستانی قوم ھوتے ھیں بیت اللہ پر جب حملہ ھوا تھا تو وھاں کے لوگ تھے اور پاکستانیوں کو بھی کہا گیا ھمارے پاکستانی حکام بھی ایسے ماحول بناتے ھیں جو وقت کے طاقتوروں کے مفاد میں ھوتے ھیں بلوچ کے باغی سارے امارات کے مہمان خصوصی ھیں کس لیے اماراتی ان کو کس لیے اتنی اہمیت دیتے ھیں بلوچستان میں جو ا کحچھ ھو رھا ھے وہ ان خصوصی مہمانوازی کی وجہ سے ھو رھا ھے تاکہ گوادر پورٹ ناکام ھو جب سے بھٹو شہید ھو چکا ھے ھمارے پاکستانیوں کساتھ نارواسلوک ھو رھا ھے ھم پاکستانی وھاں جو محنت مزدوری کر رھے ھیں وہ دوسرے ملک کے لوگ نہی کرسکتے ھیں ھمیں اگر اچھی نظروں سے دیکھا گیا ھے تو وہ صرف بھٹو اور عمران کے ادوار تھے باقی سارے چمچے اور ملک وقوم کے دشمن ھیں
100%Rigt
Kouch shurrum kryn samma.awam ko lsull bat buttayn
سب مشکلیں فوج کیوجہ سے ہیں
Please stop twisting the Fact. Fact of the matter is different sir.😮
حق کا ساتھ کیوں نہیں دیتے ھو ویزہ کیا چیز ہے ھم اپنے پیارے پاکستان کیلئے جان بھی دینے کیلئے تیار ہیں ،،، ،، ہمیں ڈراؤ مت یہ آپ لوگ ہمیں غلامی کا ٹیوشن دے رہے ھو بالہ ڈرا رہے ھو ہم ہر صورت میں پی ٹی آئ کا ساتھ دینگے
یہ ملک واقعی، حقیقی ریاست ہیں، انہوں نے قانون کے لاگو کیا ہوا ہے ،ان کے بادشاہ، وزراء، اور پولیس چور نہیں ہیں
بلکل 💯✅ درست کیا پنجاب ھو کیا کؤی بھی پاکستانی پاسپورٹ ھو اس کو کام ھے ھیروین چرس اور بئھک مانگنے سے اور عید شرعی کام کرنے پرھیز کرنا چاھتے
پچھلے دو سالوں سے ملک میں چادروچاردیوار کو پامال کرنے کی جو تسلسل ھورھا کیا ان پر کبھی آپ نے لوگوں احتجاج کیا کیا قاضی صاحب نے کسی عزت کا خیال رکھا چیفسٹس ھوتے ھوئے
😂😂😂😂 lmao
Can this anchor tell why this is happening to Pakistan leaders ? How many people had been deported from western countries on complaint of Pakistan?
Can you guys take me on the call in your next programme... I will explain to you in a better way.
پاکستان میں روزگار کے مواقع ہوں اور اچھی طرح کاروبار ہو امن و امان ہو انصاف کی بول بالا ہو تو کوئی بھی پاکستانی باہر روزگار کے لیے جائے گا ہی نہیں کون اپنے بیوی بچوں ماں باپ سے سالوں دور باہر کی مشکل زندگی گزارے گا سب مجبوری کے تحت باہر ممالک میں مشکل زندگی گزار رہے ہیں
bahir jana majbori hay lkin waha ja kay imran ke khatir ghatea harkty krna majbori ni hay, madinah ka waqiah to yad ho ga apko.
Nawaz, Shahbaz, Dar, Zardari, Maryam, Salman sab LOOTI daulat bahir si wapas Lao. Mulk ko lootna bandkaro.... Awam ki numaindoon ko hukumat du.....
Tota (parrot) to wohee bolay ga Jo is Kay samnay likha para Hy, warna totay (parrot) ko pata Hy khanay kp choori nahe milay gi😂😂
Sir Bilkul theek kaha
Par yai totey nahi, khotey hain 😂
اسٹیبلشمنٹ کو ان باتوں کو سمجھنا چاہیے
I live in Dubai and I know this is all paid and you are just saying what you are told. Shame lifafa journalism
Tera a
Abba
Pata kariye theek se, now no visa being given to Pakistani's .
Apne education system ko theek kariye pehle. Logo ko (Pakistanio ko)theek se behave karna sikhayiye.
اس بحث سے پہلے پاکستان میڈیا کو چاھیے کہ وہ اپنے گریبان میں جھانکیں جو کچھ پاکستانی بیرون ممالک کر رھے یہ سب بداعمالیاں پاکستانی کلچر کا حصہ بن گئی ھیں۔
اپنے نام کے ساتھ حسین ختم کردیں ۔ وہ پیکرِ حق وسچ و صداقت تھے۔ کچھ نام کی ہی لاج رکھ لیں جناب ۔
انھوں نے سدا دنیا میں رھنا ھے جھوٹ بولو حلال رزق کو حرام کر کرکےبچوں کو گھماتے ھیں نتیجھ تمھارے سامنے نیند کے لےءگولیا۔ ں گھانی پڑتی ھے انکو۔ ھارڈا
ابصار عالم صاحب اپ کی کوئی عذت ہے پاکستان میں؟
عمران خان نے اقوام متحدہ میں مضبوط دلائل کے ساتھ ناموس رسالت کا مقدمہ لڑا اور اس کا دفاع کیا عمران خان نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو فروغ دیا عمران خان نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آگاہی کے لیے القادر یونیورسٹی کی ابتداء کی عمران خان نے ہسپتال اور یونیورسٹی بنوائے عمران خان نے محمد بن سلمان سے درخواست کر کے سعودی جیلوں میں قید پاکستانی رہا کروائے عمران خان کی امریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار کر دیا تھا عمران خان زندہ باد
hahahha nice joke
یہ سب جھوٹ اور بکواس کر رہا ہے میں 8 سال سے امارات میں ہوں ایسی کوئی بھی بات نہیں ہے اصل مسئلہ یہاں پہ یہ ہے کہ پاک بہت سے پاکستانی بینک فراڈ اور بھیک مانگتے ہیں جس کی وجہ سے امارات نے سختی کر دی اور ویزے ابھی بھی لگ رہے ہیں صرف وزٹ کے لئے تھوڑی مشکل کی ہے وہ بھی اپ ا سکتے ہو جو انہوں نے رول اور پروسیجر بتایا ہے وہ فالو کرو
stop blaming PTI ,you should be ashamed to taking about qazi easy and khawaja Asia . don't you know ,what they have done ..... Dubai visa problem is , because ... government is tourchring public , they don't have food to eat . WHAT A SHAME TO BLAME THIS TO PTI ....
پی ٹی ائ کی وجہ نہی بیگ دو نمبری کام دلالی زیادہ تر پنجاب اور سندھ کے لوگ یہاں اکے کرتے ہیں ہرنہ کسی اور سے بھی پوچھ سکتے ہو
اگر آپ سچے ہیں تو۔ ۔۔۔۔۔؟۔ ۔۔۔۔۔
پاکستان کے صحیح حالات و مسائل پر پروگرام کیوں نہیں کرتے
Sir ik baat batain k keya form 47 ki sey Pakistan ki koi sakht kharab NAHI huee ?
عوام کو بیوقوف بنایا نہیں جا سکتا عوام زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر دیکھنا چاہتے ہیں
اس human smuggling میں پی ٹی آئی کہاں سے آ گئی
خوبصورت موضوع پہ اپ لوگوں نے بات کیا شکریہ👍🏻
O bhai teri sui PTI k khilaf he kyu hoti hai bhai apni bawaseer ka muda bhi pti pr he naa daal dena
آئین پر عمل درآمد نہ ہونے سے مسائل ہوتے
آپ کی باتوں سے متفق نہیں ہوں
آپ خود پیڈ ہیں ۔
اتنا فیشن کر کے اور چبا چبا کر بولنے سے پاکستان کی عزت میں کوئی اضافہ نہیں ہوتا
Zabardast
جس ملک کے فقیر سے لیکر صدر تک چور ہوں تو ہم تارکین وطن کیا کریں
قوم یوتھ ایسی بنائی ھے عمرانڈو نے کہ یہ اپنے والدین کو نہیں چھوڑتے اللہ بچائے اس سے سب کو
This is not correct…. Cannot expect such thing from your side
beggers ko controle nhi ker rhay
پاکستان کا کوئی دوست نہیں پاکستان کو جو قرض دیتے وہ دوست اور نہیں تو نہیں
iska matlab bahir ehtijaaj PMLN ko bho mehenga pargia, or iss liye UAE say khufia request karke yeh kaam karwaya, LONDON mein q nahi karwasaktay. sub khel hai bhai yeh bachay hain abhi awaam ab sub samajtay hain.
Imran khan sir zindabad ❤
اپ لوگوں کے غلط پالیسی کا نتیجہ ہے
شیخ زاہد زندہ باد بادشاہت ھی اسلامی نظام کیلئے بیسٹ ھے
قاضی نے پاکستان میں کیا ظلم کیا وہ سب کے سامنے ھے قوم کی دولت لوٹ کر جانے والوں کے ساتھ ھوں گے
India Ki sazish hai.
🤪🤪🤪🤪🤪🤪🙏
why would they do it when u urself doing enmity with country in perfect way.
@@shahbazmuhammad3594he's being sarcastic.
😂😂😂
😂😂😂😂
India ki sajish 😅
Nice 👍❤ Discussion for awareness ❤
سیمی بلوچ کے بار بار پاکستان کی اجازت کے بغیر انڈین ایجنڈے بلوچستان
نیا سفارتخانے کے لیے شیخون سے ملاقاتین
مسقط عمان قطر اور بھت سی یواےای کی ریاستون کو اتنا زیادہ پریشان کیا۔۔۔۔۔
انڈین ٹکون پر بکی ھوی لومڑیون مرک سیمی بلوچ نے پاکستان کے عام عوام کو بھی لے ڈوبویا۔۔۔
اور uae کو پاکستان کے ویزے پر پابندی پابندی لگانے کی بھی یہ وجہ ھے
Pakistan me talent hai 😂😂😂😂
You guys are presenting the wrong information. Shame on you. Our govt is responsible in all these problems.
Bikao media ghaya lafafi. Pti k sath zulm bayan kio nahi karty
اصل مسئلہ بھیک مانگنے کا ہے
عوام کو اب سمجھنا ہو گا کیا غلط ہے کیا ٹھیک ورنہ اب بھگتنا پڑے گا کیونکہ 77سال مہلت کم نہیں ہوتی ہم نے زندگی کو مزاق سمجھ رکھا ہے
يه سب عمرانو فسادى كى دى هوى تعليم هي الله كري كه عمران خان كو موت اءي بيغيرت غدار
ذریعہ معاش ڈھونڈنے کے لیے باہر کیوں جانا پڑتا ہے کتو
But what about ummah😂🤔
Mazhar Abbas has narrated another view point which is quite different to the one stated by other paid journalists. What a shame for Talat Hussain who tried his best to give an impression that PTI affiliated people are doing all that.
Kahan se aate Hain yea log😂😂😂😂😂
Aman Pasand Country se🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤣🤣🤣🤣🤣
ISLAMIC 🍌 REPUBLIC
امید ہے اپنے بے بنیاد دعوی پر جو "عزت افزائی” ہوئی ہے اس سے کچھ غیرت کی رمق ہو تو خاصہ افاقہ ہوا ہو گا۔ آپ درباریوں نے کھبی محنت کر کے حق حلال کا کمایا ہو تو آپ کو اصل وجہ معلوم ہو۔
This is not true
All panel of this show is bond to criticize one person
Actually immensity is in progress and it is extended to 2 more months and Quota of pakistan visit visas r over qouta
Why the millones of people leaving pakistan is main issue ?
سما نے اس پروگرام کے بدلے نوٹ چھاپے ہوں گے
یہ بات بالکل صحیح ہے ۔ اگر چہ امارات نے سیاسی سرگرمیوں کو سختی سے منع کیا ہوا ہے لیکن پھر بھی یو تھیے اپنی گاڑیوں میں سیاسی نعرے لکھواتے ہیں
UAE میں ایسا کچھ بھی نہیں یے۔ یہ پاکستان کی پالیسی جو ابھی حکومت میں یے
جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے برائے مہربانی وہاں کی مقامی خبروں پر بھی نظر ڈالیں ویزے نہ دینے کی وجہ وہاں پر جا کر پاکستانیوں کا بھیک مانگنا ہے۔
کبھی سچ بھی بول لیا کرو
اور کبھی کبھار سوچنا ضرور ۔
Mr. Absar Alam (lafafa sahafi) dunia mn unn ki govt awr politicians ki tarah hn bhi nhi jaisay hamaray mulk mn noon league k sharifon aur ppp k zardari n company jaisay siasat dano ki shakal mn hamaray oper musallat kiye gye hn.....itnay pakistani inn 2 years mn kyun bahir chalay gye hn iss k baray mn bhi program kr lain Mr. Talat Hussain.
Humera khan ka fan hogaya hoon🍊🍊 anybody else ?
اس کا زمیدار کون فام 47😢😢
Disgraced Journalists; Mazhar you should keep yourself from dirty journalism.
تحریک انتشار اس کی زمیدار ہے
Bijly k bill ziada howay or tax LG gy hn esky zimadar pdm ha
بس یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ بیرون ملک لوگ عمران خان اور تحریک انصاف کا زکر نہ کریں تاکہ انکے پالنے والوں کے حلوے مانڈھے چلتے رہیں۔۔۔
افسوس کے حقائق کو موڑ توڑ کر پیش کرنے میں تم لوگوں کا مقابلہ کوئی نہی کر سکتا، بلکہ گلف میں آپ سیاسی اور احتجاج نہی کر سکتے لیکن یورپ امریکہ میں صورت حال مختلف ہے وہاں آزادی ہے یہی وجہ ہے کے لوگ چور کو چور بولتے ہیں،
تم لوگ جنگی چاکری کر رہے ہو انکو سپورٹ کر رہے ہو، اصل حقائق بتاو
یہ تو بہت کم ہوا ہے خواجہ آصف اور فائض عیسیٰ پر اگر آپ بھی ان کا ساتھ دیں گے تو آپ کے ساتھ بھی یہ ہی ہو گا بہتر ہے سچ بولیں اپنے فرائض سمجھیں چوروں کے پیٹھو نہ بنیں
یہاں پہ ا کے بھیک بھی مانگتے ہیں وہ دو نمبر کام بھی کرتے ہیں بینکوں سے پیسہ بھی لے کے بھاگ جاتے ہیں
پاکستانی فوج زندہ باد۔۔۔
درست یہ ہے کہ دوبئی سمگلروں اور اصحابِ اقتدار پر پابندی عائد کریں صرف لیبر کو آزاد کریں جو لوگ ملک سے دولت باہر لے جاتے ہیں ان پر پابندی عائد کرنا اچھا ہے
Good point raised.
ہمارے حکمرانوں کو چاہیے کہ بات کریں ایک دو تین پرسنٹ غلط کریں تو اس کی سزا سب کو نہیں دی جائے
انتہائی افسوسناک گفتگو کر رہے ہیں آپ اور فیکٹس کے بھی خلاف بات کر رہے ہیں۔
100 ٪ جھوٹ
اپنی ناکامیوں کا سارا ملبہ دوسروں پر مت ڈالوں
عوام اچھے برے صحیح غلط میں تجزیہ کر سکتے ہیں
جہاں ویگو نہیں پہنچ پاتا وہاں محسن نقوی اور اُن کے شاگردوں کی دھمکیاں پہنچتی ہیں 😂
ایسے لوگوں کے آئی ڈی کارڈ، پاسپورٹ وغیرہ کینسل کر دینے چاہیئیں۔
Apny choron se bolo na k mulk se bahir na jayen unki waja se Pakistan badnam hua ha , itan khoof ha to sach bolo
یہ سب بھی عمران خان کی وجہ سے ھو رھا ھے اب آپ یہ کہو گے 😂😂😂😂😂
اوئے لفافو اگر لفافے اور پلاٹ لینے سے فرصت ملے تو ذرا تحقیق بھی کر لیا کریں وہ احتجاج کی وجہ سے نہیں بھیک مانگنے پر پابندی لگا رہے ہیں