آپ کا اندازِ بیاں بہت عمدہ ہے اور آواز بہت میٹھی ہے۔۔۔ آپ اپنی ویڈیوز پہ محنت کیجئے اور میری گزارش ہے کہ اس طرح کی اردو کے حوالے سے معلوماتی ویڈیوز کا سلسلہ جاری رکھئے۔۔۔ میں نے پہلی بار سنا اور اس کو سن کر مجھے اپنا ٹاپک بھی اچھے سے سمجھ آ گیا اور لطف بھی پایا۔۔ سلامت رہیں ❤
ماشاء اللہ۔۔۔اپ بہت اچھے سے پڑھا رہے ہیں ۔۔
ماشاءاللہ آپ کے پڑھانے کا طریقہ لاجواب ہے جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ❤❤❤
آپ کا اندازِ بیاں بہت عمدہ ہے اور آواز بہت میٹھی ہے۔۔۔ آپ اپنی ویڈیوز پہ محنت کیجئے اور میری گزارش ہے کہ اس طرح کی اردو کے حوالے سے معلوماتی ویڈیوز کا سلسلہ جاری رکھئے۔۔۔
میں نے پہلی بار سنا اور اس کو سن کر مجھے اپنا ٹاپک بھی اچھے سے سمجھ آ گیا اور لطف بھی پایا۔۔ سلامت رہیں ❤