سر، اگر سازشیں نہ ہوتیں اور سسٹم کو چلنے دیا جاتا، تو ملک آج انتہائی برے حالات میں نہ ہوتا۔۔۔۔ میں یہاں عمران خان کی بات نہیں کر رہا۔۔ میں پاکستان کی سلامتی ، استحکام اور ترقی کی بات کر رہا ہوں۔۔
آپ شاید 2018 کی بات کر رھے ھیں جب پیٹرول 65 روپیہ اور ڈالر 90 کا تھا اور پورے ملک میں موٹرویز بن رہی تھی ۔ پھر ایک جاھل یوتھیا نما مخلوق ملک پہ مسلط کردی گئ
@@Rana_masab .. جناب، 1971 سے آج تک سیاسی، سماجی، اقتصادی و معاشی حالات بتدریج خراب ہی ھوتے رہے ہیں اور آج یہی حالات اپنی انتہا پر ہیں۔۔۔ کسی نے پاکستان اور پاکستانیوں کا خیال نہیں رکھا ۔۔۔
@@Rana_masab who came in 1970s? Everyone's favourite Zulfiqar who committed the act of nationalization destroying Pakistan's Industrial Sector. Replacing them with Real Estate Sector.
yar ajeeb log ho ye btao us time humri export kia tha humra khasara kitna tha kitni new factoris lag rahi thi bahir sy qarza ly kr yaha doller ko control kia hoa tha jis ka khumyaza hm ab bhugt rahy ha IPPs kis ny lgway thy qarz ly k motorway ya matro bnany ka kya faida
O bhai jab tak saza or jaza ka nizam nhe ae ga tab tak kuch b karlo kuch nhe ho ga matlb p.m se lekar courption ka khatma karna pare ga pakistan k sary halat thek hojae ge
گھر برائے فروخت، گودام کرایہ کے لیے، دوکانوں پر کرایہ کے لیے کاغذات آویزاں ہوگئی ہیں. یہ وہ جگہیں تھی جو کہ کاروباری حب ہوا کرتی تھی اب اللہ ہی بہتر کرسکتا ہے اکثریت پاکستان کو خدا حافظ کرنے کی زبردست پوزیشن پر پہنچ گئی ہے
@@dinozaurpickupline4221 ? Bhai jan Fouj ka bussiness se full tax ata ha. Local bussiness to tax bhi nhi dete. iska kya khana ha? Army ka pas full proof ha lekin Trader community ka pas kuch nhi.wHY? Not only that, many of the spending of military weapons is done by these businesses, how do you think we are buying so many ships and aircrafts, Do you really think you can afford that in only 6 billion?
@@dinozaurpickupline4221 Bhai jan, agar ap kahte haan ka fouj tax nhi dete to koi proof ha kya? Actual proof. Because the fouj has their evidence. To actually prove your saying, you need to give evidence that contradicts the Army's evidence but you don't have it right? You can't just give out words without some backing it.
@@Techuser704 why didn't they give audit of 300million pkr? lahore ka golf club yaad he uska rent kitna diya he? sabko pata he baki firms or corporations charity ke under registered hain maslan fauji foundation
کے پی کے حکومت تو بہت پہلے دیوالیہ ہو چکی ہے حکومتی ادارے خسارے میں ہر آدمی حکومت سے پیسے نکالنا چاہتا ہے۔ تنخواہ میں یا پنشن سے۔ تو ادارے ختم کرنا اچھی بات ہے۔
For a country with fertile land, plenty of water and loads of natural resources, to go bankrupt is the height of incompetence of its Establishment(Feudal/Politicians/Military/Mullah)
سر اپ کا پروکرام بہت اچھاھے مہربانی فرما کر ایک پروکرام سمینٹ فیکڑی پر بھی کر دیی کس طرح انہوں نے ر یٹ بڑ ھا کر ملک کی ترقی کو اندھے کنواں میی د اخل کر دیا بلکے غریب کا بھی چولھا بجھا دیا اس میی کو نس راکٹ سا ینس ھے جو پتھر پیس کر عوام کو پندرہ سو کا سیل کیا جا رھا ھے ھمارئ اطلاعات کے مطابق %34 سیل پچھلے سال سے کم ھے شکریی
For the past two years, Pakistani PTI(youthia) supporters have been spreading news about Pakistan going bankrupt, but Alhamdulillah, Pakistan has not gone bankrupt. InshaAllah, they will take this wish to their graves
Aap ye bhi bata detay PTI govt ne 3years mein record loan kyun lya tha? Ye bhi bata detay state bank PTI govt ne mf ko kyun dya? PIA steel mill ki privatisation horehi thi PTI ne kyun rukawat dali? Dollar ko free fall ki ijazat PTI ne kyun Dee? Jo landmines bicha ke PTI gaei h ousko reverse kerna assan nehi hoga
@@arfanali7572 Don't forget the resettlement of TTP in KPK areas. Who are as of now receiving funds from KPK government (PTI). By made cases of kidnapping, recently 70 million has paid to TTP for release of a judge who has been kidnapped. Thats not the only case, according to on ground sources in KPK, Police are not allowed to interfere/fight against TTP.
جب قیصر بنگالی کو حکومت نے اس عہدے پہ تعینات کیا تب انہوں نے یہ بیان کیوں نہ دیا؟ جب انہیں اس عہدے سے مستعفی' ہونے کا کہا گیا تب انہیں اچانک یہ کیسے پتہ چل گیا؟! حیرت ہے
Ap logo ne Kya kia Imran Khan tu 2 sal k lie Aya ta Pakistan Azad hone k bd Muslim league or PPP hi ye mulk Chala rai he mulk ko lout lout k barbad krdia
Salam, janab Mazrat k sath jinka bhe apnay naam liya in sub mei say mulk koe bhe nae chala Raha tha na hai, Mulk establishment Chala Rae hai Shuru say aur wo sirf khud k benefits k liye Kam krtay Hain
میں تین دہائیوں سے اسمبلیوں کا رکن ہوں میں اپنے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کرسکا اختر مینگل میں خود اور میرے والد بھی وزیر اعلیٰ تھے میرے چاچے مامے تائے بھانجے بھتیجے خالو ماموں سب سردار اور سیاستدان ہیں میں اپنے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کرسکا اختر مینگل ہماری جائدادیں اسلام آباد، کراچی میں ہیں بچے لاہور میں ہیں کراچی ڈیفنس اور سیکٹر F اسلام آباد کی سڑکوں پر ہماری گاڑیوں کے ٹائرز نشان 24 گھنٹے رہتے ہیں ہمارے گھروں میں مینگل قبیلے کے کئی درجن لوگ 20 20 ہزار کے ملازم ہیں میں اپنے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کرسکا اختر مینگل میں نے قومی یا صوبائی اسمبلی میں ترقیاتی کاموں اور عوامی سہولیات کے لئے کبھی کوئی پیکج پیش نہیں کیا البتہ بال بچے رشتے دار سب سیٹ کردیئے میں اپنے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کرسکا اختر مینگل اسے کہتے ہیں "شادی کے دسویں سال ساتویں بچے کی پیدائش پھر بھی سچا پیار نہیں ملا"
Pakistan has Iron brother China China 🇨🇳 is super Rich China & it's people love Muslim They will help Pakistan No intrest loans & roll over loans China zindabaad
Make new companies. Invest & Own them. Put them on Stock exch.+Digital projects: new tax authorities. Public sector efficiency: new IT/ENG/Cost jobs=Tax Collection systems.
How is Pakistan bankrupt when oil,gas,agriculture,horticulture and other sectors are developing individual businesses and FACTORIES are opening etc etc
وہ ISPR سانپ تو کہہ رھے تھے۔ کہ معیشت سنبھل گئ۔ 😂 اور ناچ ناچ کے گُنگرو توڑ رھے تھے۔ کہ کہاں ھے وہ جو کہہ رھے تھے۔ کہ مُلک دیوالیہ ھو گیا۔ 😂 ویسے ISPR سانپ کا بھی کیا ناچ ھو گا😂😂۔ ناچ میری جانے جیگر😂
PPP and Noon League destroyed Pakistan. They are Royal families of Pakistan. When Nawaz was PM he got up at 10.00 am. After breakfast he attended meetings and instructed chef about menu. Over 100 people were at lunch and dinner paid by tax payer. They stayed at 5* hotels when abroad at £5,000 a night paid by tax payer. Zardari was much the same. When Banazir was PM they visited Algeria. Zardari insisted lady finger vegetable Bhindi should be at dinner. Alergian officials couldn't find it because it was not in season. Then Pak Embassy rang Pall embassy in Paris to send Bhindi through next plane to Algeria. Then embassy chef prepared Bhindi. These both families should be kicked out of government and jailed.
شکریہ پاک فوج۔ شکریہ حافظ عاصم منیر صاحب شکریہ قمر باجوہ صاحب۔
پاکستان میں محب وطنوں کو سلام جو یہاں تک لے آئیں ہیں اور اب بھی سب اچھا ہے
بہت شکریہ پاکستان آرمی
❤
جناب آپ نے شاید ملک دیوالیہ ھوتے نہیں دیکھے ۔ ایسے سیاسی بیانات نہ دیں ۔ پاکستان کی معاشی حالت 1970 سے خراب چلی آرہی ھے ۔ اسکو دیوالیہ پن نہیں کہتے ۔
😢😢😢😢
Pakistan should change the name to FOUJI-STAN
Every country in the world has an ARMY
PAKISTAN is the only country OWNED by ARMY
بھائی آپ ایک دن کہتے ہو پاکستان بہت آگے جا رہا ہے اگلے کہتے ہو پاکستان ختم ہو گیا کہنا کیا چاہتے ہو
Haha ab nahi kar raha 😂
پاکستان اگر دنیا کے نقشے پر سے مٹ جائے تو بہتر ہے ورنہ عوام کی ماں کو مار دیا ہے
عبد الرحمن صاحب آپ کو مبارک ہو آپ کی خواہش پوری ھوی
یہ ایک عمرانڈو ہے نیازی فتنے کا دجالی لونڈہ
جناب آپ نے شاید ملک دیوالیہ ھوتے نہیں دیکھے ۔ ایسے سیاسی بیانات نہ دیں ۔ پاکستان کی معاشی حالت 1970 سے خراب چلی آرہی ھے ۔ اسکو دیوالیہ پن نہیں کہتے ۔
سر، اگر سازشیں نہ ہوتیں اور سسٹم کو چلنے دیا جاتا، تو ملک آج انتہائی برے حالات میں نہ ہوتا۔۔۔۔ میں یہاں عمران خان کی بات نہیں کر رہا۔۔ میں پاکستان کی سلامتی ، استحکام اور ترقی کی بات کر رہا ہوں۔۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
جناب آپ نے شاید ملک دیوالیہ ھوتے نہیں دیکھے ۔ ایسے سیاسی بیانات نہ دیں ۔ پاکستان کی معاشی حالت 1970 سے خراب چلی آرہی ھے ۔ اسکو دیوالیہ پن نہیں کہتے ۔
آپ شاید 2018 کی بات کر رھے ھیں جب پیٹرول 65 روپیہ اور ڈالر 90 کا تھا اور پورے ملک میں موٹرویز بن رہی تھی ۔ پھر ایک جاھل یوتھیا نما مخلوق ملک پہ مسلط کردی گئ
@@Rana_masab ..
جناب، 1971 سے آج تک سیاسی، سماجی، اقتصادی و معاشی حالات بتدریج خراب ہی ھوتے رہے ہیں اور آج یہی حالات اپنی انتہا پر ہیں۔۔۔ کسی نے پاکستان اور پاکستانیوں کا خیال نہیں رکھا ۔۔۔
@@Rana_masab who came in 1970s? Everyone's favourite Zulfiqar who committed the act of nationalization destroying Pakistan's Industrial Sector. Replacing them with Real Estate Sector.
inshAllah Pakistan taraqi karega
😂😂😂
جہنم میں
جہنم میں
یہ جو وطن کے ساتھ ظلم ھوا ھے نیازی کی حکومت نے کیا ھے باقی جب تک فوج ھے پاکستان زندہ باد رہیے گا
شکریہ نوانڈوز
آج کی ایک خوشخبری ہے 😂
پاکستان زندہ باد
security and relign extremist big big pblm of pak development...must control it firstly❤🙏
Thanks to bajwa and asim munir
inshala pakistan zinda rahega qiyamat tak ❤❤❤
Hazamat tak aub ye rehega 😂😂
U are soreading. Mayoosee
ہائے افسوس صد ہزار افسوس😢
Aap Ke News Sun Ke Hamesha Dill Ko Tasali Huee Magar Aaj Aap ke Yeh News Sun Ke Dill Udass Ho Gaya
True, very True . Today you have shown real picture of current Pakistan.
Until the army gets out of politics, there is no hope.
Absolutely right 😢
Bhut achi news hai ❤❤❤
Indian, yahudi agents ko ye news buhat achi lag Rahi Hy ,
جب پیٹرول 65 روپیہ اور ڈالر 90 کا تھا اور پورے ملک میں موٹرویز بن رہی تھی ۔ پھر ایک عجیب یوتھیا نما مخلوق ملک پہ مسلط کردی گئ
Bas Bhai kaya karain, ALLAH Kary wo dour wapis AA jaey
yar ajeeb log ho
ye btao us time humri export kia tha humra khasara kitna tha kitni new factoris lag rahi thi
bahir sy qarza ly kr yaha doller ko control kia hoa tha jis ka khumyaza hm ab bhugt rahy ha
IPPs kis ny lgway thy
qarz ly k motorway ya matro bnany ka kya faida
پیٹرول 26 روپے اور ڈالر 50 کا تھا جب مشرف گیا تھا۔ تب تم دونوں جیسے نونی اور پیپلی چوتیے کدھر تھے
Pakistan mein democracy fail ho choki. Ya phir presidential system ho.
Hohahahahaha @@ranasharry7457
سوباتوں کی ایک بات جب تک انصاف سو فیصلہ امن علاج نہیں پھر اللہ پاک کے عزاب اتے رہے گے
O bhai jab tak saza or jaza ka nizam nhe ae ga tab tak kuch b karlo kuch nhe ho ga matlb p.m se lekar courption ka khatma karna pare ga pakistan k sary halat thek hojae ge
یہ صرف تمھاری اور تمھارے قائد کی خواہش ہے جو کبھی بھی پوری نہیں ہو گی۔
کمپنی کو تو چھوڑ عوام ملک کو چھوڑ کر جارہے ہیں
@@azizurrahman4226 کوئی خاندان دیکھا سکتے ھو جوملک چھوڑ کر جارہاھو
پاکستان کے غداروں اور دشمنوں کا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہوگا
ھاھاھاھا پٹواری کھوتے کھانے والے
Dr. Qaisar Bangli is a competent and patriotic Pakistani.
Very good Sachi bat
گھر برائے فروخت، گودام کرایہ کے لیے، دوکانوں پر کرایہ کے لیے کاغذات آویزاں ہوگئی ہیں. یہ وہ جگہیں تھی جو کہ کاروباری حب ہوا کرتی تھی
اب اللہ ہی بہتر کرسکتا ہے
اکثریت پاکستان کو خدا حافظ کرنے کی زبردست پوزیشن پر پہنچ گئی ہے
ﷲ،جلد پاکستان کو تباہ اور برباد نرے
سودی نظام کا انجام یہی ہوتا ہے
پاکستان کو فوج کھائے یا سیاست دان پاکستان ختم نہیں ہو گا ان شاءاللہ
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Khush fehmi
Khush fehmi 😢😢😢😢
پاکستان ختم نہیں ھوگا،لیکن غریب مزید غریب اور رسوا ھو جائے گا 😢😢
ھاھاھاھا اچھا مذاق ہے پٹواری کھوتے کھانے والے ہیں
This channel usually reports good news about Pakistan...strange to see it for the first time
یہ سب کرپشن کی وجہ سے
RAW ki sajish
اب پروگرام کا نام ر چ پاکستان کی جگہ غریب پاکستان رکھ دیں 😢😢😢
😂😂😂
ایران پر امریکی پابندی کے باوجود پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں گیس لائن کا معاہدہ کیا گیا تھا
ھاھاھاھا تم بھی بہت بےغیرت انسان ہو
Mall looted in karachi 🤧🤣
Fuj khreed ley gi bohot big business co. Hay apni army
business karhi Pakistan ke sath rahi he itni bari business hay to bahar ke logo se kary
upnay logo ko barbad karna
@@dinozaurpickupline4221 ? Bhai jan Fouj ka bussiness se full tax ata ha. Local bussiness to tax bhi nhi dete. iska kya khana ha? Army ka pas full proof ha lekin Trader community ka pas kuch nhi.wHY?
Not only that, many of the spending of military weapons is done by these businesses, how do you think we are buying so many ships and aircrafts, Do you really think you can afford that in only 6 billion?
@@Techuser704 foj koi tax nahi deti charity ki arr me business karti,read military inc ayesha siddiqua
old equipment bhek mang ke leti china se say
@@dinozaurpickupline4221 Bhai jan, agar ap kahte haan ka fouj tax nhi dete to koi proof ha kya? Actual proof.
Because the fouj has their evidence.
To actually prove your saying, you need to give evidence that contradicts the Army's evidence but you don't have it right?
You can't just give out words without some backing it.
@@Techuser704 why didn't they give audit of 300million pkr?
lahore ka golf club yaad he uska rent kitna diya he?
sabko pata he baki firms or corporations charity ke under registered hain
maslan fauji foundation
بھائی آپ نیازی کی بے شک سپورٹ کریں لیکن برائے مہربانی جس پاکستان کا آپ کھا رہے ہیں اس کی اللہ پاک سے خیر مانگیں۔
کے پی کے حکومت تو بہت پہلے دیوالیہ ہو چکی ہے حکومتی ادارے خسارے میں ہر آدمی حکومت سے پیسے نکالنا چاہتا ہے۔ تنخواہ میں یا پنشن سے۔ تو ادارے ختم کرنا اچھی بات ہے۔
I LOVE ❤❤❤❤❤TLP
Good news
For a country with fertile land, plenty of water and loads of natural resources, to go bankrupt is the height of incompetence of its Establishment(Feudal/Politicians/Military/Mullah)
Aey paa roz aik khuskhabri dainda aey aaaj wali dil di khawahish hy yuthron ki
سر اپ کا پروکرام بہت اچھاھے مہربانی فرما کر ایک پروکرام سمینٹ فیکڑی پر بھی کر دیی کس طرح انہوں نے ر یٹ بڑ ھا کر ملک کی ترقی کو اندھے کنواں میی د اخل کر دیا بلکے غریب کا بھی چولھا بجھا دیا اس میی کو نس راکٹ سا ینس ھے جو پتھر پیس کر عوام کو پندرہ سو کا سیل کیا جا رھا ھے ھمارئ اطلاعات کے مطابق %34 سیل پچھلے سال سے کم ھے شکریی
So sad
Good
مشبر زیدی نے ملک کے دیوالیہ ہونے کا ذکر کیا لیکن بعد میں اپنے اس بیان کو واپس بھی لے لیا_ یہ بھی تاریخ کا حصہ ہے
For the past two years, Pakistani PTI(youthia) supporters have been spreading news about Pakistan going bankrupt, but Alhamdulillah, Pakistan has not gone bankrupt. InshaAllah, they will take this wish to their graves
Wake up, please. Pakistan has gone bankrupt.
How can Pakistan be Bankrupt and Rich at the same time? 😂😊
Aap ye bhi bata detay PTI govt ne 3years mein record loan kyun lya tha?
Ye bhi bata detay state bank PTI govt ne mf ko kyun dya?
PIA steel mill ki privatisation horehi thi PTI ne kyun rukawat dali?
Dollar ko free fall ki ijazat PTI ne kyun Dee?
Jo landmines bicha ke PTI gaei h ousko reverse kerna assan nehi hoga
Gee Bhai aap NY sahi baat ki , but in Imrandoos culprits ko kon samjhaey
@@arfanali7572 Don't forget the resettlement of TTP in KPK areas. Who are as of now receiving funds from KPK government (PTI). By made cases of kidnapping, recently 70 million has paid to TTP for release of a judge who has been kidnapped. Thats not the only case, according to on ground sources in KPK, Police are not allowed to interfere/fight against TTP.
او بھائی فوج کو جو سامان حرب ھے اس پر ڈالر خرچ آتے بھائ ضاحب انٹر نیشنل ادارے موڈیز کہ رہا ھے پاکستان اچھی سمت جا رہا ھے
Bajwaa Zinda baad
یوتھیا صاحب پجھہلے 3 سال سے ہر یو تھیا دیوالیہ ہونے کی گردان کر رھا ھے لیکن اللہ تعالیٰ کے کرم سے پاکستان کبھی دیوالیہ نھیں ہو گا
آج پہلی بار سچ بول رھے ہو۔ پہلے تو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ھوا تھا۔ پہلے پاکستان کو قبضہ گیروں سے آزاد کرانا ھو گا
جب قیصر بنگالی کو حکومت نے اس عہدے پہ تعینات کیا تب انہوں نے یہ بیان کیوں نہ دیا؟ جب انہیں اس عہدے سے مستعفی' ہونے کا کہا گیا تب انہیں اچانک یہ کیسے پتہ چل گیا؟! حیرت ہے
Inflation 9.6 fi agya hi aor yi youtha kuch our bol raha hi sab jut bol raha hi
Ya jhoota faradi 2 no insan hay
Ya Ganda youthia hay❤❤❤
Ye government kai bughaz mai pakistan ko divalia krnai ki khabrain phala rahay hein
Allah aap ko ik kai amal naseeb karay
We need technocrats and capable people to make important decisions.
پاکستان میں مہنگائی کی اصل وجہ ڈالر کی قیمت بڑھنا ہے جو کہ عمران خان کے دور میں بڑی اپ اس پر بھی تبصرہ فرما دیں
Ap logo ne Kya kia Imran Khan tu 2 sal k lie Aya ta Pakistan Azad hone k bd Muslim league or PPP hi ye mulk Chala rai he mulk ko lout lout k barbad krdia
Salam, janab Mazrat k sath jinka bhe apnay naam liya in sub mei say mulk koe bhe nae chala Raha tha na hai,
Mulk establishment Chala Rae hai Shuru say aur wo sirf khud k benefits k liye Kam krtay Hain
میں تین دہائیوں سے اسمبلیوں کا رکن ہوں
میں اپنے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کرسکا
اختر مینگل
میں خود اور میرے والد بھی وزیر اعلیٰ تھے میرے چاچے مامے تائے بھانجے بھتیجے خالو ماموں سب سردار اور سیاستدان ہیں
میں اپنے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کرسکا
اختر مینگل
ہماری جائدادیں اسلام آباد، کراچی میں ہیں بچے لاہور میں ہیں
کراچی ڈیفنس اور سیکٹر F اسلام آباد کی سڑکوں پر ہماری گاڑیوں کے ٹائرز نشان 24 گھنٹے رہتے ہیں
ہمارے گھروں میں مینگل قبیلے کے کئی درجن لوگ 20 20 ہزار کے ملازم ہیں
میں اپنے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کرسکا
اختر مینگل
میں نے قومی یا صوبائی اسمبلی میں ترقیاتی کاموں اور عوامی سہولیات کے لئے کبھی کوئی پیکج پیش نہیں کیا
البتہ بال بچے رشتے دار سب سیٹ کردیئے
میں اپنے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کرسکا
اختر مینگل
اسے کہتے ہیں
"شادی کے دسویں سال ساتویں بچے کی پیدائش پھر بھی سچا پیار نہیں ملا"
1) Gwadar as a International Trade & Energy hub Pakistan ko mushkilath Sey Nikal Sakthey they, Magar 20 Saal Mey Pakistan ney Gwadar Projects Start nahi keye, Like Gwadar Shipyard, Gwadar Industrial Estates, Gwadar University, Gwadar Cadet College, Gwadar Master Plan Infrastructure, Gwadar Taxes Free Status, Gwadar Oil City, Gwadar Oil Refineries, Gwadar Railways Station, Gwadar Connection Via Roads Railways, Gwadar Export Processing Zone, (EPZ) Waghaira Waghaira
عبد الرحمٰن صاحب ،اس کی ٹک ٹاک بناہیں،بہت چلے گی۔
کوئی منت ترلہ کرنا ہو تو کس سے کیا جا سکتا ہے ؟
Congratulations Pakistanio tum logo par Allah ka azaab hai
Pakistan has Iron brother
China
China 🇨🇳 is super Rich
China & it's people love Muslim
They will help Pakistan
No intrest loans & roll over loans
China zindabaad
Pm ik ❤❤❤❤❤
آپ بستر اٹھا ئیں اور بھاگین پاکستان سے
کیا ہمیں ترسیلات بچا پائینگی
Sir mushkil faislay bas awam ki lainay ka naam hai is mulk mein.
i already registered my company in Canada. my company is high tech electronic manufacturing .
Even most property dealers have started their business abroad so Pakistanz wealth has started shifting abroad.
12 minister honey chahye fazool generals judges or politicians mulak per bojh han
نزولِ عیسیٰ کی سب دعا کریں، یہ ان کے بس کا روغ نہیں۔
بھائی اب آپ چینل کا نام چینج کرکے رچ پاکستان سے بین کرپٹ پاکستان رکھ لیں 😂
Make new companies. Invest & Own them. Put them on Stock exch.+Digital projects: new tax authorities. Public sector efficiency: new IT/ENG/Cost jobs=Tax Collection systems.
Bhai Ab ki na sachi baat aap nay. Appreciated
Prices increase hony say Awam ki purchasing power kum hony say humidity ki prices Ka rise hona slow hua ha aur khuch nai hua
Defence department, ko lease per sell kardain, kindly reply
Jub dukandar 20000 kiraya 50000 bill day ga to price automatically set hojay gi
Thanks to Bajwah , not Shahbaz not zardari . Do not blame them like Bhutto and Shaikh Mujeeb or call it political mistake .
Don't worry. Iron Brother is very rich. Pakistan will get another US$130 Billion from next superpower.
😅
How is Pakistan bankrupt when oil,gas,agriculture,horticulture and other sectors are developing individual businesses and FACTORIES are opening etc etc
😢
😮😂
Alhamdulillah
شکر ہے اللہ تعالیٰ کا پاکستان سے جان چھڑا لیں
Khalistan Jindabad
Jakar attay ki line may lag ja international bhikario ke desh ke bhikari
TTP JINDABAD
Humaray pas Namak haram hai jissay kabhi Mulk diwaliya nahi hoga.. 😅😅
Pakistan default hu ga to rebuild hu awam intazar kre bs😂
Congrats bankcorruptcy will also affect u.
Amazing news for lumber 1
وہ ISPR سانپ تو کہہ رھے تھے۔ کہ معیشت سنبھل گئ۔ 😂 اور ناچ ناچ کے گُنگرو توڑ رھے تھے۔ کہ کہاں ھے وہ جو کہہ رھے تھے۔ کہ مُلک دیوالیہ ھو گیا۔ 😂 ویسے ISPR سانپ کا بھی کیا ناچ ھو گا😂😂۔ ناچ میری جانے جیگر😂
Agar kisi Gulf state mein hotay aur yeh baatein kartay to to kam az kam gardan to ourd hiee chuki hoteei... koiee aaqal karein..... 😢😢😢😢😢😢
❤
سر جی اب تو ذہنی مریض لگ پہلے اپنا علاج کر ے
PPP and Noon League destroyed Pakistan. They are Royal families of Pakistan. When Nawaz was PM he got up at 10.00 am. After breakfast he attended meetings and instructed chef about menu. Over 100 people were at lunch and dinner paid by tax payer. They stayed at 5* hotels when abroad at £5,000 a night paid by tax payer. Zardari was much the same. When Banazir was PM they visited Algeria. Zardari insisted lady finger vegetable Bhindi should be at dinner. Alergian officials couldn't find it because it was not in season. Then Pak Embassy rang Pall embassy in Paris to send Bhindi through next plane to Algeria. Then embassy chef prepared Bhindi. These both families should be kicked out of government and jailed.
Include PTI as well. They are same all of them. Good speeches zero actions.
Kis kis ki yeh video Bana ka bina open ni ho rahi thi
ARE HINDU BUT DONT BARK ALWAYS SAY TRUE WHO IS YOUR ASLI FATHER
Noone are ready to buy Pakistan 😂😂 because too much debt
i think he is gonna cry more soon ....
only army can save by its 40 billions dollars revenue per year.