گندم پر وزیراعلی پنجاب نے بڑااعلان کردیا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ม.ค. 2025
  • گندم پر وزیراعلی پنجاب نے بڑااعلان کردیا جانیئے مکمل تفصیلات

ความคิดเห็น • 917

  • @juttkamran9324
    @juttkamran9324 3 หลายเดือนก่อน +66

    اللّٰہ کے کرم سے اگلے سال تم جیل میں ہو گی انشاء اللّٰہ

  • @chadnan8297
    @chadnan8297 3 หลายเดือนก่อน +69

    کسانوں کا معاشی قتل کر کے روٹی سستی کی کھاد سپرے کھاد سیمنٹ سریا ان کو بھی پوچھو

    • @sajidabbas7143
      @sajidabbas7143 3 หลายเดือนก่อน +1

      Bhai Jan roti Kahan pe sati hai Multan min is taime 20 se 25 rpy hai

    • @shahidhussainshahgilani9069
      @shahidhussainshahgilani9069 3 หลายเดือนก่อน

      ❤ Dil ki bat

    • @tanveerqadri479
      @tanveerqadri479 3 หลายเดือนก่อน +1

      کھاد وغیرہ میں کمیشن ملتی ہے ان کو

  • @Nasirkhan-wf9jj
    @Nasirkhan-wf9jj 3 หลายเดือนก่อน +55

    اپکی کسان دشمنی سے هر کسان واقف ھے اپ سارے بوکس دلائل دی رهی ھو اسکا حقیقت سے کوئ تعلق نهیں

    • @shahidhussainshahgilani9069
      @shahidhussainshahgilani9069 3 หลายเดือนก่อน +2

    • @saifrasool9454
      @saifrasool9454 3 หลายเดือนก่อน

      ہاں بلکل کسان کی دھان کی فصل حکومت کی وجہ سے کم ہوٸی جاو یار بعغض کم کرو اپنا 😂

    • @mianmunawarsaeed7608
      @mianmunawarsaeed7608 3 หลายเดือนก่อน

      آج کے کسان کو بیوقوف بنایا نہیں جاسکتا ہے۔اسی حکومت میں ایک ہزار روپے فی بیگ جو کہ مہیا نہ ہوے۔ جھوٹ بولنا بند کریں ik ادوار میں نقد پیسے بھی ملے اور گورنمنٹ ریٹ بھی پورا ملا اور گنا کی رقم بھی نقد ملی۔ گندم کی کاشت کے لیے کسان خود کا فیصلہ کرے گا۔ کہ گنے کا سیزن شروع ہونے کو ہے۔ کہ کیا اقدامات ہوتے ہیں؟ کیا گورنمنٹ ریٹ بڑھا پائے گی اور رقم وقت پر مل پائے گی؟ جتنا دل سے ن لیگ پارٹی کو سپورٹ کیا تھا اتنا ہی دکھ ہوا کسان کا استحصال ہوتے دیکھ کر۔ ہاں کسان دلی تور پر ناراض ہے۔کسانوں کا خالی باتوں سے تو کچھ نہیں ہو پائے گا۔ کسان کیلے حقیقی معنوں اقدامات کیے جانا مناسب ہیں۔ سچ کہہ رہا ہوں سکیم نہ دیں چاہے بلکہ ٹریکٹروں اور کسانوں کیلئے زرعی آلات ، پیسٹی سائیڈ ، کھادوں اور بجلی ٹیویلوں سے متعلق تمام ٹیکسز ختم کردیں۔ "اصلاحی نوٹ"

  • @alimehboob2601
    @alimehboob2601 3 หลายเดือนก่อน +59

    اے اللہ پاکستان مسلم لیگ ن سے پنا چاہتا ہوں ۔سالوں نے کسان مار دیے

    • @sairamanzoor4466
      @sairamanzoor4466 3 หลายเดือนก่อน

      MN khud ek N ka worker tha, magar ab Allah Pak se es party ki pannah chahta hn

    • @sairamanzoor4466
      @sairamanzoor4466 3 หลายเดือนก่อน +1

      MN khud ek N ka worker tha, magar ab Allah Pak se es party ki pannah chahta hn

    • @shahidhussainshahgilani9069
      @shahidhussainshahgilani9069 3 หลายเดือนก่อน

    • @shahidhussainshahgilani9069
      @shahidhussainshahgilani9069 3 หลายเดือนก่อน

      ​❤@@sairamanzoor4466

  • @k.h.rmujaddideazam4063
    @k.h.rmujaddideazam4063 3 หลายเดือนก่อน +11

    سب کسانوں کو چاہیے احتجاجاً گندم کا ایک دانہ بھی بوئیں سوائے اپنی ضرورت کے

    • @tanveerqadri479
      @tanveerqadri479 3 หลายเดือนก่อน +1

      Ok

    • @Atifziabutt
      @Atifziabutt 2 หลายเดือนก่อน

      تم نے تو مرنا رونا ہے بس

  • @waqasahmadnoon2190
    @waqasahmadnoon2190 3 หลายเดือนก่อน +34

    واقع ایک یہ پڑھے لکھے نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے خود ساختہ عقلمند وزیر اعلیٰ

    • @saleemkamboh2360
      @saleemkamboh2360 3 หลายเดือนก่อน

      گو کہ تم ہمارے ووٹوں سے وزیراعلی بنی ہو لیکن تمھاری باتوں پہ کون اعتبار کرے ۔جوج اعتبار کرے گا وہ بے غیرت ہو گا ۔صرگ اپنے کھانے کیلئے اگائیں گے۔
      یہ تو گندم کی بات کر رہی ہو بی بی گنا جو تمھارا باپ خریدتا ہے رمضان شوگر مل پتوکی شوگر مل وغیرہ ان زمینداروں کو کون لوٹتا ہے۔

  • @sikanderhayatkhan1613
    @sikanderhayatkhan1613 3 หลายเดือนก่อน +13

    فضول وضاحتیں۔ کرپشن روکیں
    کسان کا معاشی قتل۔۔
    اگلے الیکشن میں جب عوام میں جایئن گے تو پتہ چلے گا

    • @RiazKhan-g3q
      @RiazKhan-g3q 3 หลายเดือนก่อน +1

      الیکشن میں تو ان کو پتا چل چکا ھے جو حشر ھوا ھے اور ان کو آگے بھی پتا ھے کیا ھونا ھے

  • @AbidHussain-bu7tb
    @AbidHussain-bu7tb 3 หลายเดือนก่อน +14

    فصل کا ریٹ کم ہی کھاد اور سپرے کے ریٹ پر غور کریں میم ان کو بھی کم کریں عوام کو روزگار دیں ان کو مہنگائی کی فکر نہیں ہو گی

  • @akbarluqman
    @akbarluqman 3 หลายเดือนก่อน +24

    پہلے موجودہ گندم جو کسانوں کے گھر میں پڑی ہوئی ہے وہ تو خرید لو۔

  • @waseemsial6331
    @waseemsial6331 3 หลายเดือนก่อน +28

    ہمارے بدعا ہے گندم کی کٹائی سے پہلے کی حکومت نا رہے آ مین

    • @samimayo2920
      @samimayo2920 3 หลายเดือนก่อน +2

      ameen

    • @yaseen106
      @yaseen106 3 หลายเดือนก่อน +1

      آمین

    • @tanveerqadri479
      @tanveerqadri479 3 หลายเดือนก่อน +1

      آمین

    • @JamZahid-k1j
      @JamZahid-k1j 3 หลายเดือนก่อน +1

      آمین

    • @JamZahid-k1j
      @JamZahid-k1j 3 หลายเดือนก่อน +1

      آمین

  • @learnandearn1487
    @learnandearn1487 3 หลายเดือนก่อน +25

    فضول قسم کی وضاحتیں نالائق سی ایم ۔ پنررہ کروڑ لوگ جو زراعت سے بلواسطہ یا بلاوسطہ منسلک ہیں شدید متاثر ہوئے ہیں۔ گندم امپورٹ کرکے کمیشن بنا لیتے ہیں۔

    • @Atifziabutt
      @Atifziabutt 2 หลายเดือนก่อน

      اپ اپنی باجی پیش کر دو

  • @QariMuhammadIqbal-d3w
    @QariMuhammadIqbal-d3w 3 หลายเดือนก่อน +13

    جھوٹ کی بھی کوئ حد ہوتی ہے جب گور منٹ نے گندم خریدی ہی نہیں ہے کاشت کاروں کے پاس گندم کے زخیرے پڑے ہیں یہ عمومی بات ہے جس چیز کی فراوانی زیادہ ہو تو وہ سستی ہوتی اس میں آپکا کیا کمال ہے بجلی کیوں نہیں سستی ہوئ

  • @AbdullahMemon-y2q
    @AbdullahMemon-y2q 3 หลายเดือนก่อน +22

    Kassan dushman muluk dushman

  • @wajih653
    @wajih653 3 หลายเดือนก่อน +21

    Hum pori price pe Govt ko daty hain. Koe cruption nhi hoti. I am a farmer. Mohtarma ko pata hi nhi. 100 Say 150 rupy kam data hy arthi. 1000 Ki cruption kahn say ho gae

    • @alirazasandila5056
      @alirazasandila5056 3 หลายเดือนก่อน +2

      Yar choro iss bee bee ko Kuch pata nahi

    • @yaseen106
      @yaseen106 3 หลายเดือนก่อน +1

      سچ کہا آپ نے میں بھی کسان اور جھولی اٹھا کر بد دعا دیتا ہوں اس آوارہ عورت کو

  • @MuhammadAzamMuhammadAzam-g3e
    @MuhammadAzamMuhammadAzam-g3e 3 หลายเดือนก่อน +4

    یا اللہ مسلم لیگ ن سے پناہ چاہتا ہوں

  • @MuhammadSajid-zo5wg
    @MuhammadSajid-zo5wg 3 หลายเดือนก่อน +71

    اللّٰہ تعالٰی کے فضل و کرم سے اگلے سال تک آپ کی حکومت نہیں رہے گی انشاء اللہ

    • @raofidafida8918
      @raofidafida8918 3 หลายเดือนก่อน +3

      Insha Allah

    • @horses_world555
      @horses_world555 3 หลายเดือนก่อน +2

      انشاءاللّٰه‎‎

    • @funnyvideos786-n8r
      @funnyvideos786-n8r 3 หลายเดือนก่อน +2

      inshallah

    • @HaiderAli-ht8qi
      @HaiderAli-ht8qi 3 หลายเดือนก่อน +2

      Inshallah

    • @babarjutt6036
      @babarjutt6036 3 หลายเดือนก่อน +2

      Allah pak apki zubaan mubarik kre aur yeh hamesha k liye dafa ho jayen

  • @agriculturalinfo6141
    @agriculturalinfo6141 3 หลายเดือนก่อน +19

    Mafi dy do kisan ko

  • @AbidjavedKhan
    @AbidjavedKhan 3 หลายเดือนก่อน +4

    اللّه کا کہار آے آپ لوگوں کے اوپر کدھر مہنگائی ختم ہوئی ہے

  • @TalhaGondal-pk1hi
    @TalhaGondal-pk1hi 3 หลายเดือนก่อน +3

    نانی صاحبا میاے باپ گندم بیچ کر اۓ ھے ان کی گندم صرف 2360 کی ھے اب دوبارہ گندم اگانے کے پیسے نہیں ہیں اب وہ گندم بیچے یا اگاۓ

  • @AnasRaza-x5o
    @AnasRaza-x5o 3 หลายเดือนก่อน +4

    ھم صرف اپنی ضرورت کی حد تک گندم کاشت کریں گے

  • @muhammadrakiullah1039
    @muhammadrakiullah1039 3 หลายเดือนก่อน +3

    اگر فصلوں کا ریٹ پورا دو ہمیں قرضہ لینا ہی نہ پڑیں

  • @javedakram8383
    @javedakram8383 3 หลายเดือนก่อน +4

    یا اللہ کسانوں کے قاتلوں کو نیست و نبوت فرما

  • @RehmanAsad-t2e
    @RehmanAsad-t2e 3 หลายเดือนก่อน +2

    مریم نواز زندہ باد۔ پنجاب کے اصل وارث مسلم لیگ نواز ہے باقی جو دوسرے صوبوں کا حال ہے وہ پوری قوم کے سامنے ہے کے پی کے کا بیڑہ غرق ہے سندھ کا بیڑہ غرق ہے بلوچستان کا بیڑا غرق ہے۔

  • @AsadullahNaul
    @AsadullahNaul 3 หลายเดือนก่อน +5

    اپ یہ بتائیں جو گندم اپ نے باہر سے لی ہے اس سے کتنا کمیشن اپ لوگوں نے کھایا ہے

  • @asgharasghar6493
    @asgharasghar6493 3 หลายเดือนก่อน +6

    پھر اتنی تہمید کے بعد کسان کو کیا حاصل ہوا

  • @MuhmmadAsim-sx7ni
    @MuhmmadAsim-sx7ni 3 หลายเดือนก่อน +8

    300 unit Ki zimadari uthai Thi is ny dakoo league

  • @lalkhan9335
    @lalkhan9335 3 หลายเดือนก่อน +7

    Inshallah agaly saal tak ap ni ho ge next month ni hoge

  • @MuhmmadAsim-sx7ni
    @MuhmmadAsim-sx7ni 3 หลายเดือนก่อน +10

    Next year K liye gandam import K liye 4 billion dollar arrange kro

  • @Umar-tw6xj
    @Umar-tw6xj 3 หลายเดือนก่อน +2

    Kisan KO ab Jag jana Chahiye 'N' league kisan dushman hey

  • @AliHamza-mc2rb
    @AliHamza-mc2rb 3 หลายเดือนก่อน +15

    اے اللہ ان ظالم حکمرانوں سے پناہ دے کسان کو اس کی محنت کا ان اجناس کی قیمت پوری ادا کرو کسان قرض کی صورت میں موت نہیں چاہیئے حکمران جماعت آئی ایم ایف کی شرائط لوگوں کو بتائے یہ سارا معاملات کارپوریٹ ایگریکلچر سسٹم کے لئیے گورمنٹ کے ادارے کام کر رہے ہیں

  • @agriexperts.1801
    @agriexperts.1801 3 หลายเดือนก่อน +17

    ہمارہ حق مار کر کسان کو رلا دیا۔۔۔۔

  • @sarfrazkhosasarfrazkhosa1720
    @sarfrazkhosasarfrazkhosa1720 3 หลายเดือนก่อน +13

    کسانوں کا مسلہ بچوں کو سنا رہی ہے ۔ 4000 ریٹ نہیں ملتا تھا 3960 ، میں فصل کی جگہ سے اٹھا جاتے تھے ۔۔۔اب 2200 میں بھی کوئی نہیں لے رہا ۔ کھاد DAP پچھلے سال سے زیادہ مہنگی یوریا پچھلے سال سے زیادہ مہنگی ہے ۔ میرا سوال ہے محترمہ سے کیا چیز آپ نے سستی کی ماسوائے زراعت کے؟ DAP سستی کی ؟ یوریا سستی کی ؟ ڈیزل ، بجلی سستی کی ؟ دوائیاں سستی کی۔ ؟ سستی صرف وہ چیز جو کسان نے کاشت کی ۔۔
    قرض نہیں فصل کے ریٹ چاہیئں ۔۔
    سب دوستوں سے گزارش ہے دھوکے میں مت آنا ، گندم اتنا اگاؤ ۔ جتنا خود استعمال کر سکتے ہو،

    • @babarjutt6036
      @babarjutt6036 3 หลายเดือนก่อน +1

      Oh bhai in k dhoke mein sirf jahil log hi aate hein jinka inki tara akal se koi taluk nhi hota

  • @pakmassege2381
    @pakmassege2381 3 หลายเดือนก่อน +9

    Bikul kisan naraz hy

  • @AmirAli-d2k
    @AmirAli-d2k 3 หลายเดือนก่อน +3

    محترمہ آپ نے تمام مسا ئل حل کر دیے آپکا شکریہ اب کسانوں کی جان چھوڑ دیں

  • @zahoorahmad11650
    @zahoorahmad11650 3 หลายเดือนก่อน +2

    Kisanon k haq men ap log boht bury hen yeh bat sb kisan janty hen.

  • @fiyazkhan08386
    @fiyazkhan08386 3 หลายเดือนก่อน +4

    ہم گھاس کھا لینگے لیکن گندم کاشت نہیں کرے گے

  • @MuhammadAnwar-p5w
    @MuhammadAnwar-p5w 3 หลายเดือนก่อน +2

    بچوں کے سامنے تقریر کر کے خود کو مہارانی سمجھتی ہے۔
    کسانوں کے سامنے آ کر بات کرو
    تمہاری آنے والی نسلیں سیاست سے توبہ کر لیں کیں۔

  • @Insideali7390
    @Insideali7390 3 หลายเดือนก่อน +5

    انشاءاللہ اس سال گندم نھی لگیں گی

    • @tanveerqadri479
      @tanveerqadri479 3 หลายเดือนก่อน

      إنشاءاللّٰه

  • @Be_Your_own_Doctor77
    @Be_Your_own_Doctor77 3 หลายเดือนก่อน +5

    محترمہ آپ کو مس گائیڈ کیا گیا ہے

  • @taqaddushussain3950
    @taqaddushussain3950 3 หลายเดือนก่อน +2

    😊😊ھم سب کسان گندم کاشت نہیں کر رھے۔آپ اگلے سال بھی باھر دے گندم منگوانا

  • @AliRaza-rq2rn
    @AliRaza-rq2rn 3 หลายเดือนก่อน +3

    جا وڑ پراں ایڈ ا تینوں ساڈا خیال 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻😢😢😥😥😥

    • @HamzaJamil-h9o
      @HamzaJamil-h9o 2 หลายเดือนก่อน

      Chor ha ya Bhai jan

    • @Atifziabutt
      @Atifziabutt 2 หลายเดือนก่อน

      بندہ بن بہن کوئی نہیں گھر

  • @AgriReformers
    @AgriReformers 3 หลายเดือนก่อน +5

    کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب
    شرم تجھ کو مگر نہیں آتی
    یا اللّٰہ انکے عذاب سے بچا

  • @Viral_Ventures125
    @Viral_Ventures125 3 หลายเดือนก่อน

    ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے ۔
    عمران خان آپ جو کہتے ہو امر ہو جاتا ہے ۔

  • @MuhammadAdnan-h7r
    @MuhammadAdnan-h7r 3 หลายเดือนก่อน +2

    کسان کو سب سے زیادہ خسارہ آپ کی حکومت سے ہوا

  • @yasirbukhari9039
    @yasirbukhari9039 3 หลายเดือนก่อน +1

    اس ملک کو بنے 77 سال ہو گئے ہیں اور سب حکمرانوں کو پتہ ہے پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن آج تک کوئی پالیسی نہیں بنی

  • @HussnainOffician295
    @HussnainOffician295 3 หลายเดือนก่อน +3

    روٹی جب بیس روپے کی تھی تو ایک مزدور120روپے میں روٹی کھا لیتے تھے مگر جب سے روٹی 14 روپے کی ہوئی اب مزدور کا 2 سو روپے میں بھی ایک وقت کاپیٹ نہیں بھرتا اور نہ 5 سو کی مزدوری ملتی ہے یہ سب سب اپ کی کسان سے گندم نہ خریدنے کی وجہ سے ہے اور تمام کاروبار بھی گندم کو نہ خریدنے کی وجہ سے ہے برباد ہوے ہیں

    • @Atifziabutt
      @Atifziabutt 2 หลายเดือนก่อน

      اللہ کا شکر ادا کر نشکر نہ ہو

  • @engrmuhammadarshad3918
    @engrmuhammadarshad3918 3 หลายเดือนก่อน +1

    کسان کی سانس چھیننے کا پلان کر رہی ہے ۔ input مہنگی out put سستی یہی پیکج ہے کسانوں کے لئے
    ایک دور آیا تھا ہم نے آڑھتی کو 3870/3909 پے سیل کی تھی ۔ اب تو گندم پڑی ہوئی ہے یہ کہتی کہ گندم بے دھڑک لگاؤ ۔ سمجھ نہیں آ رہی پرانی سیل نہیں ہو رہی نئی بے دھڑک لگائیں ۔ افسوس ہوتا ہے مجھے کہ اے اللہ ہم سے کیا خطا ہوئی ہے کہ عذاب مسلط کر دیا ہے 😢

  • @tractorstubepk
    @tractorstubepk 3 หลายเดือนก่อน +8

    AC waly kamry SE niklo tmy pta chaly ground reality

  • @mazharali4103
    @mazharali4103 3 หลายเดือนก่อน +1

    کسان اس کا جواب دے گندم کا بائیکاٹ کرے سب کسان کے ہاتھ میں ہے ہم کسان خود نہیں اچھے اس سال نہیں اگلے کئی سال تک گندم کا بائیکاٹ کیا جائے

  • @FaizanAli-v7v7o
    @FaizanAli-v7v7o 3 หลายเดือนก่อน +4

    اوے الله دا واسطہ جان چھڈ جا؛

  • @MaharKamran-s8v
    @MaharKamran-s8v 3 หลายเดือนก่อน +3

    Allah aisy makar aur at say bachay.

  • @salmanmaan7850
    @salmanmaan7850 3 หลายเดือนก่อน +9

    Agar Government gandam khrdy to sirf 100 ya 150 ka Government rate se market me farq hota hai

  • @ImrankhalidKalair
    @ImrankhalidKalair 3 หลายเดือนก่อน +1

    یہ فیصلہ بالکل غلط ہے گندم چار ہزار روپے میں خریدی جانی چاہیے کیونکہ کسان کو اس سے اس ریٹ سے کم خریدنے پر کسان کو اس سے نقصان ہوگا

  • @pakmassege2381
    @pakmassege2381 3 หลายเดือนก่อน +8

    Khad tail bijli k bary Kia khaial hy

  • @UmarUmar-nw2wk
    @UmarUmar-nw2wk 3 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کا خانہ خراب کر ے اور اپکو نستو نبوس کرے آمین ثم آمین سب کہو بھائیو

  • @mehboobali9261
    @mehboobali9261 3 หลายเดือนก่อน +12

    Kisan dushman

  • @imrangoatfarm4654
    @imrangoatfarm4654 3 หลายเดือนก่อน +1

    مریم صاحبہ کہہ رہی ہے ہم نے کوشش یہ کرنی ہے کہ کسان کو قرضہ بھی ملے اور گندم بھی سستی فروخت ہو تاکہ غریب روٹی سستی کھا سکے یہ ابھی سے ہی اعتراف کر رہی ہے گندم ہماری پھر ایسے ہی لیں گے جیسے پہلے انہوں نے خریدی ہم سے بلکہ ابھی تک ہماری گندم فروخت ہی نہیں ہوئی

  • @khurramshehzad213
    @khurramshehzad213 3 หลายเดือนก่อน +5

    Shame on your policy

  • @zafrullahbhatti2693
    @zafrullahbhatti2693 3 หลายเดือนก่อน +2

    hm kisan to pahly poori qeemat main hakomat ko dety thy ye sb ghoot hy

  • @MuhammadQuddus-sd9ch
    @MuhammadQuddus-sd9ch 3 หลายเดือนก่อน +3

    Muhterma kissan rul gae hae roti aaj bi 20 rupee ki hae apko sub ghult itlaat datey hae fertilizer beej aur diesel buhot mehngay hae agar zarat theek Karna chahti hae TU her crop ka rate internationally karay her crop ka rate muqarer karey heridary ka nazam waza karey muqarer karda rate say koi artti kum pay na khreed sakay yaqeen kejey aaj tuk AAP logo ko vote dia hae Lekin ab sharmindgi ho rehi hae

  • @ZafarIqbal-g2v
    @ZafarIqbal-g2v 3 หลายเดือนก่อน +2

    اور اس بار کس نے خریدی اس بار بپاری نے بھی کمایا اور اڑہتی نے بھی

  • @sairamanzoor4466
    @sairamanzoor4466 3 หลายเดือนก่อน +3

    Kissan bhayo, Khuda ra gandam sirf apne kgane ke lia lagao, fe acre kharch 80000 r amdan 40 monds 100000. Yeh hamain pagal bana rahe h,ap kia soch saktain hn, kissan dushman party kissan ko faida dae g, Han yeh khud sarmayadar h r un he ki support krain g, tubwell ka pani 2000 per hour,diesel , pet, khad sab mehngi to gandam ka rate 2300 se uper ne ho ga Mohtarma ka agenda he kissan ko khatam karna h. Bijli puri dunia se mehngi khad r diesel ka bhi yahe hall h, faket ek patriot PMLN workers, ISA we will never cost our vote to any party in next election.Kissan bhayon se mere request h .........

  • @MuhammadRamzan-qr9om
    @MuhammadRamzan-qr9om 3 หลายเดือนก่อน

    محترمہ
    آپ ان مافیاز کو کنٹرول کریں یہ آپکی ہی ذمہ داری ہے
    آپ نے کسانوں پر ظلم کیا ہے

  • @RAHATKhan-rn2wm
    @RAHATKhan-rn2wm 3 หลายเดือนก่อน +3

    Jab bhi N league is in power Kissan .agricultural products r crushed

  • @KhanMuhammad-u5q
    @KhanMuhammad-u5q 3 หลายเดือนก่อน +2

    اپ کی کسان دشمنی کسان کبھی نہیں بھول سکتا

  • @raofidafida8918
    @raofidafida8918 3 หลายเดือนก่อน +5

    Imran Khan k doar main 4000say Plus sale hoi kessan say direct

  • @myworldofentertainment9874
    @myworldofentertainment9874 3 หลายเดือนก่อน +1

    انڈیا میں کسان کے ٹیوب ویل کا بجلی بل فری اور گھر کے 600یونٹ فری ہیں

  • @Anser-wy3uk
    @Anser-wy3uk 3 หลายเดือนก่อน +4

    Package isliye Dete Hain Taki correction kar sake

  • @MalikMazhar-g4q
    @MalikMazhar-g4q 3 หลายเดือนก่อน

    Ap ki baat par kisan ko etebar nahi ha.waqat par dhoka dete hein.jis cheez m nuksan ho wo kion kasht karin.

  • @AgriReformers
    @AgriReformers 3 หลายเดือนก่อน +3

    اللّٰہ عذاب دور کردے۔

  • @ZamaKhan-l8k
    @ZamaKhan-l8k 3 หลายเดือนก่อน +2

    ماشااللہ مریم بی بی زندہ باد اللہ تعالی اپ کی زندگی میں اللہ تعالی اپ کی زندگی میں برکتیں عطا فرمائے اور اللہ تعالی اپ کو مزید ترقی عطا فرمائے جزاکم اللہ خیر

  • @naeemkhan6170
    @naeemkhan6170 3 หลายเดือนก่อน +4

    Kisan dushmn cm
    Allah AP k zulm ka bdla AP kubday

  • @muhammadsarfraz1735
    @muhammadsarfraz1735 3 หลายเดือนก่อน +1

    Allah Kary toum na raho kaisn rool gay hay

  • @SyedZainShahKazmi-cv4ks
    @SyedZainShahKazmi-cv4ks 3 หลายเดือนก่อน +4

    Jhot mari shah sakhira zila jhang main ajj bhi roti 20 rupy ki hai panjab hakomat ne kisano ko lota hai Allah pak apko brbad kry khad ajj bhi 12000ki hai yorya khad 5000 kisan ki gandam 6500 ki shame shame ab app ki bat py bhrosa koi kisan nhi kryga app ne gandam na khreed kr kisan lotwaya hai artyon se

  • @muhammadayoob8230
    @muhammadayoob8230 3 หลายเดือนก่อน +1

    Aap dap aur uriya ke rate bhi ISI Tarah ke Tay Karen 1200 ki juriya aur 3000 ki DAP

  • @abdulquddous477
    @abdulquddous477 3 หลายเดือนก่อน +5

    Kitny confidence se Jhoot bol rahi ha. Kabhi kisano k samny bolo to tabiat saaf karn

  • @abdullsatarbajwa3414
    @abdullsatarbajwa3414 3 หลายเดือนก่อน

    اگر تم نے اچھا فیصلہ ہے تو ہم کسان انشاء اللہ گندم صرف اپنے گھر والوں کھانے کے لیے کاست کریں گے

  • @zulfqiarali780
    @zulfqiarali780 3 หลายเดือนก่อน +5

    لومڑی کیسے مثالا لگا رہی ھے

  • @MaryamIkram1
    @MaryamIkram1 3 หลายเดือนก่อน +2

    بارہ اور پندرہ روپے والی روٹی میں غریب کاشتکار کا خون شامل ہے جس کی گندم 2300 سے 2500 روپے من خریدی جا رہی ہے۔
    عذاب تو اترے گا۔ آج غریبوں پر ہے تو کل اشرافیہ پر بھی۔ دیر ہے اندھیر نہیں

  • @alimehboob2601
    @alimehboob2601 3 หลายเดือนก่อน +9

    Imran Khan zindabad

  • @Sindhshikarpur
    @Sindhshikarpur 3 หลายเดือนก่อน +7

    Kissan dushman

  • @TariqTariq-ki8hf
    @TariqTariq-ki8hf 3 หลายเดือนก่อน

    تالیاں بجانے والی مخلوق کہاں سے درآمد کی ہوئی ہے ،؟؟؟

  • @raohammadraza
    @raohammadraza 3 หลายเดือนก่อน +90

    محترمہ کہہ رہی ہے میں نے اچھا فیصلہ کیا کسانوں کی گندم نہیں خریدی روٹی سستی کر دی اس جہل کو کوئی یہ تو بتائیں ٹھیک ہے روٹی اپ نے سستی کر دی کیا اپ نے بجلی سستی کی کیا اپ نے پانی سستا کیا اپ نے کھاد سستی کی ہم بھی چاہتے ہیں روٹی سستی ہونی چاہیے لیکن اس کے لیے بجلی پانی کھاد بیج یہ چیزیں بھی تو سستی ہونی چاہیے

    • @asifawan7733
      @asifawan7733 3 หลายเดือนก่อน +2

      Piyari bhi lanti aurat by isko koi. Nhi btaey ga

    • @asifawan7733
      @asifawan7733 3 หลายเดือนก่อน +2

      Ap NY bhot acha comments diya

    • @IjazHussain-h4i
      @IjazHussain-h4i 3 หลายเดือนก่อน +2

      You killed Kishan

    • @babarjutt6036
      @babarjutt6036 3 หลายเดือนก่อน +2

      khan sab ne kaha to tha aik to yeh educate nhi hein doosra ye try bhi nhi krte

    • @malikejaz8652
      @malikejaz8652 3 หลายเดือนก่อน +3

      Bakwas kr rahi hy

  • @aleemshehzad1920
    @aleemshehzad1920 3 หลายเดือนก่อน +2

    جیو ھزاروں برس

  • @muhammadzubair3062
    @muhammadzubair3062 3 หลายเดือนก่อน +5

    Vote lay ker dikhana

  • @alien7263
    @alien7263 3 หลายเดือนก่อน +2

    CM Punjab sir kisan ko E voucher subsidy payment kab start hogi gandam subsidy payment kab start hogi please dap subsidy payment kab start hogi please help me kisan ko payment kab start hogi please ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @nasaralibasra4259
    @nasaralibasra4259 3 หลายเดือนก่อน

    محترمہ مریم صاحبہ جو حال پنجاب کے کسان کا ہے وہ دوسرے صوبوں کے کسان کا نہیں
    اور تالیاں بجانے والوں کی عقل کو 21 توپوں کا سلام

  • @Mfaizn-rai
    @Mfaizn-rai 3 หลายเดือนก่อน +3

    Kon s cheez sasty hi jnab ghand k ilawa ap sirf kissan ko qarz k nechy dbana hi bus or koy ni hi ap k pas kam bub

  • @AAA-xw6tc
    @AAA-xw6tc 3 หลายเดือนก่อน

    شاید آپ نے گاؤں کی شکل تک نہیں دیکھی نہ کسی کسان سے ملیں

  • @muhammadamjad4169
    @muhammadamjad4169 3 หลายเดือนก่อน +3

    Kisaan dusman

  • @farooqahmedawan7298
    @farooqahmedawan7298 3 หลายเดือนก่อน

    گھی ڈالیں چاول آلو پیاز گوشت چکن سبزیاں روزگار یہ کون دے گا محترمہ

  • @RazaAli-p4p
    @RazaAli-p4p 3 หลายเดือนก่อน +2

    خدا۔کا۔خوف۔کرو۔کھاد۔مہنگی۔زری۔ادویات۔مہنگی۔کسان۔تو۔مرگیا۔یہاں۔بیٹھ۔کر۔لمبی۔لمبی۔چھوڑی۔نا۔رہی۔ھیں

  • @aga2572
    @aga2572 3 หลายเดือนก่อน +2

    Kisan bicharay ka gosht kaat kar Tum nay awam ko khlaya hay is main tumhara Kiya Kamal hay kisan to tayray Baap ki jaan ko roo raha hay

  • @sikanderranjha4597
    @sikanderranjha4597 3 หลายเดือนก่อน +1

    Iski bast pe koi sachai nahin.yeh kisan k Naam pe ab arbon harap karna chahti hai

  • @choudarynasirmahmod6531
    @choudarynasirmahmod6531 3 หลายเดือนก่อน +1

    اپ نے جیسے پہلے سلوک کیا ھے وہ سبکے سامنے ھے۔ اپ نے جو ظلم کیا ھے اس ظلم کی وجہ سے کسان کنگال ھوگیا کسان اپنے بچوں کو تعلیم نہیں دلا سکا۔ فصل کاشت نہیں کرسکا۔ بیٹیوں کی شاڈی نہیں کرسکا گھر نہیں بناسکا ادھار واپس لوگوں کو نہیں دے سکا عمران خان کی حکومت مین 3800 روپیہ کھلے عام گندم فی من گندم فروخت کی اب 2500 اس سے بڑا ظلم کیا ھوگا 😥😥😥😥😥

  • @sakh-pakistan
    @sakh-pakistan 3 หลายเดือนก่อน

    Aap nay jo bagharti kee h... Wo kafi sa zayda h... Next time be asii e umeed h.

  • @toqeerhashmi7492
    @toqeerhashmi7492 3 หลายเดือนก่อน +1

    Meri Dua Hy yeh sub comment perh lo sub and AP ko ml jaeen gy k AP ki heseyat kia Hy AP ki Punjab ki awam k aggy

  • @ManzoorShah-m4k
    @ManzoorShah-m4k 3 หลายเดือนก่อน

    Mohtarma ap ko brief karne wale sab ap ki khushamand kar rahain hn, ahrti ko sirf fee 40 kg 200 bavhta thai r kissan se gandam arti le kar ose wakat cash dae daita tha, es dafa to kissan dushmani ki a ne had kar di h, yeh sab loli po a dae rahe hn

  • @UsmanSattar-o8v
    @UsmanSattar-o8v 3 หลายเดือนก่อน +1

    Is jaise wazir ala ho to mulak ki tabahi hi Hogi

  • @imrangoatfarm4654
    @imrangoatfarm4654 3 หลายเดือนก่อน +1

    گندم اپنے لئے بونا سب کو کہہ رہا ہوں یہ پہلے کی طرح کرے گی