شیخ آءیمہ مجتہدین نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو ہمارے لئے واضح کردیا ہے اور ہر امام کا قول ہے کہ اگر میری رائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مخالف ہو تو اسے چھوڑو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کو اپناؤ میں اہل حدیث علماء کی بہت عزت کرتا ہوں لیکن اس سلسلے میں آپ بہت زیادتی کرتے ہیں کہ آءیمہ مجتہدین کو اس قابل نہیں سمجھتے کہ ان کی تقلید کی جائے یہ غلط ہے شیخ اگر آپ ایسا کریں گے تو نتیجے میں معاشرے میں ہر شخص خود کو مجتہد کہے گا اور امت مسلمہ کو گمراہ کرے گا بہت سے سکالر یہ کام کر بھی رہے ہیں
Masha Allah ❤
Mashallah