ایک ایکڑ سے زعفران کے سٹگما کی کمائی 3 سے 4 لاکھ ہے۔ اصل کمائی اس کے بیج یا بلب کے بکنے سے ہوتی ہے جو کم ہی بکتے ہیں ۔ یہ بھائی بھی اپنا بیج یا بلب بیچنے کے لیے ویڈیو بنوا رہا ہے
Percemons is also a cash crop...One can Earn up till 52 Lakhs Per Acre per year. Percemons ( Japnese Fruits) is liked all over the World for its Nutritional and health Value....Percemons Trees also give fruits for Dozens of Years....
Zafran ka beej sale kurnay k liay acha plat form hay. Kisan ko kuch milay na milay Janab acha pasa akatha kr len ghay...pure business interview hay....👍
آپ کے انسائیکلوپیڈیا صاحب کو یہ تک معلوم نہیں کہ اس کے پھولوں کی قیمت 2,3 4 لاکھ ھی بکتے ہیں. لیکن پاکستان میں بیج سیل کر کے سادہ لوح عوام کو لوٹا جاتا ۔ جیسے جی لہسن کے بیج بیچے جاتے ہیں۔ زعفران کی 2,2,4 پتیاں دودھ میں ڈال کے پئیں سخت گرم و طاقت والا ھوتا ھے
Ajmal sb pehly ap nay fatima k sath zafran ki video banye wo itni mukhlis hai k reply kerna apni toheen samajti hai ap aisay insan ki video banaya karen jo insaniyat k sath mukhlas ho aur logon ki help kare.😢
میں سیالکوٹ سے ہوں اور سپین میں رہتا ہوں زعفران سپین ایران اور کشمیر میں اگایا جاتا ہے لیکن میری سمجھ سے باہر ہے کہ سیالکوٹ کا موسم تو گرم ہے تو کیسے اگایا جاتا ہے سپین میں ایک ہزار روپے کا چھ گرام ہوتا ہے بہت مہنگی فصل ہے
Bhai you r right. My friend send me bulbs a pkt at1984. I grow in a pot .20 oct 84 i never knew about it. After some days plants grew and got mature then i saw 1st time zaffron flower. It is possible to cultivate. will flowers be mature ?
The Government must give incentive to farmers for the cultivation of Zafran. Presently Iran is exporting about 80 Tons zafran and earning huge amount. Why we cannot cultivate this Crop???
اجمل حمید صاحب. اکثر ویڈیوز میں آپ کی آواز تیز ہوتی ہے اور انٹرویو دینے والے کی آواز کم ہوتی ہے. جسے سننے کے لیے آواز اونچی کرنا پڑتی ہے. جیسے ہی آپ کوئی سوال کرنے کے لیے بولتے ہیں تو آواز بہت اونچی محسوس ہوتی ہے. آپ دونوں مائیک کا بیلنس درست کریں ... شکریہ
بلکل صحیح کہا آپنے جناب! ایسا لگتا ہے جیسے اجمل حمید صاحب جیسے چیخ رہے ہیں اور مہمان کی آواز ہی دب گئی ہو! دوسرے مجھے قطعی کوئ شک نہیں کہ یہاُوپر زعفران لگُانے اور کمانَیکا کغلط طریقہ بتایا جارہا ہے۔ بس ہمارا کسان جہالت وہم بزدلی خوف کے سبب روایتی فصلونسے باہر نکلنے کا جسارت بھی نہیں کرپارہا! آپ آج یہ زمین امارات کو دیدیں پھر دیکھیں وہ ایسی ایسی فصلیں لگائینگے کہ آپکے ہوش اُڑ جائینگے۔ یاد رکھیں ہمنے بیسیوں دفع دیکھا ہیکہ یہ تمام پیسہ بنانے والے وڈیوز کاپی کرکے بھارت لے جاتا ہے اور دھڑادھڑ اسپر کام کرنا شروع کردیتا ہے!
عمران،خان،زندہ،،باد،فلسطببن،پندہ،باد💚🌿💚🏏🇵🇰🏏🇵🇰💚🌿💚
Ghari chour
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے منجانب جامعہ چشتیہ سروریہ درسگاہ چیچیاں شریف
زعفران دنیا میں سب سے اعلی مقبوضہ کشمیر کا ھے
Hamara kashmir ka zafaran world main no 1 hai, love from India illegally occupied Kashmir
ماشاءاللہ حکیم صاحب آپ ھمارے شبہ سے ھیں بڑی خوشی ھوئی ۔سکرین پر نمبر نہیں رابطہ کس طرح کریں بیج کہاں سے لیں۔انکھوں کا نسخہ سو فیصد درست ھے
allah pak ap loogoon ki madad kry or pak ko tareqqi dey bht kamal ka idea hai hmy ispr kaam krna chaheye❤❤❤
Excellent, appreciate sued Ijaz Rizvi sb
Our government should provide assistance to farmers through Agriculture department,
Sor apna da dijiya ga thanks
We are used to government assistance and official corruption
Masha Allah boht acha business hai g boht profitable business hai .
Ap krty ho?
@@suhaimakhan6832 bhai num send kr dain farmar ka plz balb barchase krny hn
ایک ایکڑ سے زعفران کے سٹگما کی کمائی 3 سے 4 لاکھ ہے۔ اصل کمائی اس کے بیج یا بلب کے بکنے سے ہوتی ہے جو کم ہی بکتے ہیں ۔ یہ بھائی بھی اپنا بیج یا بلب بیچنے کے لیے ویڈیو بنوا رہا ہے
کیا بات ہے شاہ جی چھا گۓ او ماشااللّہ
جزاک اللہ خیر۔
Ma shah Allah ajmal bhi
بھائی آپ دونوں یہ خزانہ آپس میں بانٹ لو آپکو بھی گھاٹ گھاٹ کا پانی نہ پینا پڑے. 😅
Mashallah shah jee
Masha Allah, ye Zafran hi
Percemons is also a cash crop...One can Earn up till 52 Lakhs Per Acre per year. Percemons ( Japnese Fruits) is liked all over the World for its Nutritional and health Value....Percemons Trees also give fruits for Dozens of Years....
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم الحمدللّٰہ رب العالمین علیٰ قو لی حال پاکستان رب العالمین اللّٰہ پاک کی بہت بڑی عظیم نعمت ہیں
اجمل حمید صاحب میں سپین میں ہوں اور سیالکوٹ سے ہوں تو آپ یہ کلئیر کریں کہ کیا اس کی فصل انہوں نے حاصل کی ہے؟
Wo just Aik new information Dy rahy hain... How to do and get benefits ye sawal abhi baki hai ... Jahan tak muje samj aaya hai .
Zafran ka beej sale kurnay k liay acha plat form hay. Kisan ko kuch milay na milay Janab acha pasa akatha kr len ghay...pure business interview hay....👍
Right
کیا یہ بھی لہسن کی نئی ورائٹی کی طرح نیا چورن ھے؟
Details plz??
اجمل حمید صاحب اپکی آواز تیز آ رھی ھے جبکہ مہمان کی اواز بھت ھی کم اور دور سے آتی ھوی لگتی ھے۔ ۔
ہزاروں کلومیٹر کا رقبہ بنجر ہے ۔ آپ لوگوں کو ادھر خزانے نظر نہیں آتے۔؟۔۔۔ہڈحرام کچھ نہیں کرتے ۔۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Awesome
یہ زعفران ہئے جو ہمارے علاقہ میں نہیں ہوتی کیوں کہ ہمارا علاقہ بہت گرم ہئے
زبردست جناب
آپ کے انسائیکلوپیڈیا صاحب کو یہ تک معلوم نہیں کہ اس کے پھولوں کی قیمت 2,3 4 لاکھ ھی بکتے ہیں. لیکن پاکستان میں بیج سیل کر کے سادہ لوح عوام کو لوٹا جاتا ۔ جیسے جی لہسن کے بیج بیچے جاتے ہیں۔
زعفران کی 2,2,4 پتیاں دودھ میں ڈال کے پئیں سخت گرم و طاقت والا ھوتا ھے
Good marketing
Mashalla
Agar traditional crops nahin lagayen gay tau food crised paida ho ga. so proper planning is necessary.
Agreed 💯
Ajmal sb pehly ap nay fatima k sath zafran ki video banye wo itni mukhlis hai k reply kerna apni toheen samajti hai ap aisay insan ki video banaya karen jo insaniyat k sath mukhlas ho aur logon ki help kare.😢
Zuburdust,
zaafran
آیک بلب کی قیمت کیا ہے اور زاعفران لگانے کا موسم بھی بتا دیں پلیز
Sach mein zafran suny jitna mahnga hota he faida mand suny se b Zeada hota he sai kah rahy hn ye log
Awesome dear brother nice sharing ❤❤
Nice
برفانی علاقے میں کاشت ہو سکتا ہے جیسے نیلم ویلی ازاد کشمیر
❤❤❤زعفران کے بلب ھیں لگتا یہی ھے
Ajmal sb apni awaaz neechi rakha karain
اپنا چورن بیچنے کا طریقہ ھے
❤❤❤❤
Saffron of Kashmir is top of all to cultivate in Pakistan you have to adopt risky ways.
یھ زعفران ھے
ڈسکرپشن میں لنک نہیں ہے
پاکستان کی کایا کبھی بھی نہیں پلٹ سکتی
زمیندار کی آواز سلو ہے جبکہ آپکی آواز بڑی لاؤڈ ہے۔ بہرحال اچھی کوشش ہے اگر پاکستان کے حالات سازگار ہوں تو؟
Bae jan ap ne us ke channel ka link qju nahe deya es se murad dall me kala ha
میں سیالکوٹ سے ہوں اور سپین میں رہتا ہوں زعفران سپین ایران اور کشمیر میں اگایا جاتا ہے
لیکن میری سمجھ سے باہر ہے کہ سیالکوٹ کا موسم تو گرم ہے تو کیسے اگایا جاتا ہے
سپین میں
ایک ہزار روپے کا چھ گرام ہوتا ہے
بہت مہنگی فصل ہے
Bhai you r right. My friend send me bulbs a pkt at1984. I grow in a pot .20 oct 84 i never knew about it. After some days plants grew and got mature then i saw 1st time zaffron flower. It is possible to cultivate. will flowers be mature ?
Karachi ma ya asani say lag jate ha .plz batain
Sir, saffron doesn't have bulbs it has corms. Sorry to contradict the gentleman farmer the best and most expensive spice is the Kashmiri saffron.
kia sona hai ya diamond hai
زیادہ نوجوان ہڈحرام ہوچکے ۔۔۔آسان کام وڈیو بنانا بس۔۔۔اللہ تعالی وطن عزیز پاکستان پر رحم فرما دے ۔آمین
Il kilo ki qeemat 4 lakh nhi balke 44 hazard dollar 💵 hy please sir app
Loghun ko shi info dein thank you
Salam
Zabardast
Hame beh Bej cahte baye
Zafran me ny b kasure me lagai he
Dallay merge aor stigma aam zameendar Kya jantay Hany?
ASALAM O Alaikom sir apny zafran k bulb 6upa RkHY hain ZAHOOR AHMAD from KIKRI KHURD THSIL Mailsi District Vehari
khanewal si hu
sir kindly link provide kr dea kren disp mn koe mujood nae hai
O Bhai mery pass Etna pra hy Kitna purchase krn ge?????
ویڈیو لوڈ کرنے سے پہلے دو جماعتیں پڑھ لیں ، آ پ نے بالکل غلط لکھا ہے
زعفران، زعفران
S or. Koi. Adres. Sho to kero k bleb kisy hasel. Ker. Sekty. Hin
زعفران کی جڑ والی بیج کا کیا فایدہ ہے ؟؟
Bulab ki Price kia hy please
Is ka naam giddarsinghi hey.
Salam bhai y zafran k seed hi main kasht kia likin huwa nahi
اجمل حمید صاحب آپ کی آواز بہت کم ہے۔
Sir former ke awaz Nahin as 4ahi bohit km aa Rahi he
Plz guide my land in kallar kahar
Ajmal sab show the video from seedling to harvert in short.
baten to sb krtey hn lekin practical video koi nhi show kr sakta ??????
U said right. No any utuber show the process
Sirf baton sa tho ham poori dunya fatah kartay hain lekin asal ma kuch nahi ha hamaray pass
زعفران ہے اس کے بیج بیچنے کیلئے وڈیو بنوا رہا ہے
Description main contact No nahin ha ???
Koe link provide nai kia description main
بھائی جان آواز بلکل نہ ہونے کے برابر ہے اپ لوڈ کرنے سے پہلے چیک کریں
آواز نہیں ہے
Saffron bulbs.
3 kg say 5 Kg seed ke price kia Hy ?
آنکھوں کا نسخہ سو فیصد درست ھے۔سکرین پر نمبر نہیں ھے رابطہ نمبر ضروری ھے۔ تاکہ بیج لے سکیں
Zafran ka orignal bej kha se milay ga bhai
دیسی زعفران ہو تو بتانا ۔
The Government must give incentive to farmers for the cultivation of Zafran. Presently Iran is exporting about 80 Tons zafran and earning huge amount. Why we cannot cultivate this Crop???
4:21
اجمل بھائی باتیں بنانا تو آپ سے کوئی سیکھے
Quita is having this
Young generation ko paisse fouran chahie.zamidari sa ik sal bad kuch milta ha.hamare loog skilless heen.koi kam karna nahi atta inko.
کہاں ہے ان کے چینل کا لنک ؟؟؟
زعفران کے بلب
ویڈیو اتنا لمبا کر نی سے کیا فا ئیدہ
yar jb voice quality nai dea sako to intreview na lo
زعفران کے بلب ہیں
Safforn
اجمل حمید صاحب. اکثر ویڈیوز میں آپ کی آواز تیز ہوتی ہے اور انٹرویو دینے والے کی آواز کم ہوتی ہے. جسے سننے کے لیے آواز اونچی کرنا پڑتی ہے. جیسے ہی آپ کوئی سوال کرنے کے لیے بولتے ہیں تو آواز بہت اونچی محسوس ہوتی ہے. آپ دونوں مائیک کا بیلنس درست کریں ... شکریہ
بلکل صحیح کہا آپنے جناب! ایسا لگتا ہے جیسے اجمل حمید صاحب جیسے چیخ رہے ہیں اور مہمان کی آواز ہی دب گئی ہو!
دوسرے مجھے قطعی کوئ شک نہیں کہ یہاُوپر زعفران لگُانے اور کمانَیکا کغلط طریقہ بتایا جارہا ہے۔ بس ہمارا کسان جہالت وہم بزدلی خوف کے سبب روایتی فصلونسے باہر نکلنے کا جسارت بھی نہیں کرپارہا!
آپ آج یہ زمین امارات کو دیدیں پھر دیکھیں وہ ایسی ایسی فصلیں لگائینگے کہ آپکے ہوش اُڑ جائینگے۔
یاد رکھیں ہمنے بیسیوں دفع دیکھا ہیکہ یہ تمام پیسہ بنانے والے وڈیوز کاپی کرکے بھارت لے جاتا ہے اور دھڑادھڑ اسپر کام کرنا شروع کردیتا ہے!
ہمارے زمینوں میں دیمک ہے
Logoun ky pas khanay pinay kay paisay nhi hain itni mikdar main videos pr sochay hoay manpasand rate pr zafran bikayga lol
Plz farmer ke bat to sonaen
Bhi ye zafran K balab hyn
Tamam awam is fraud or scam se door rahen.
saffron