Ali Amin Gandapur sows Chaos | Storm is brewing in Supreme Court | Siddique Jaan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
- Siddique Jaan shares the details regarding Ali Amin Gandapur sows Chaos after which Storm is brewing in Supreme Court too. Interesting Hearing jn SC on September 30, 2024
#siddiquejan #supremecourtofpakistan #qazifaizessa #pmln #ppp #judges #justicemansooralishah #munibakhtar #aliamingandapur #balochistan #imrankhan #shahbazsharif
صدیق.جان۔صاصب۔اوریا۔مقبول۔جان۔صاصب۔کے۔متلق۔کیا۔خبر۔ھے
عمران خان دلیر لیڈر ھے اللہ تعالیٰ اسکی حفاظت کرے آمین ❤❤❤❤❤❤
اسٹیبلشمنٹ خود کروارہی ہے 😢😢😢
True
BLA karwa rahe
Bilkul establishment khud kerwa rahi hey
True
You are right
پلیز بیٹا جی ن لیگ کے ساتھ پی پی پی کو ایک ساتھ رکھا کریں
یہ شکایت سندھ والوں پنجاب کے لوگوں سے ہے کہ وہ سندھ کے مسلوں کے بارے میں بات ہی نہیں کرتے, زرداری نے جرنیلوں کے ساتھ مل کر کراچی کو تباہ کر دیا لیکن پنجاب اس کی بات ہی نہیں کرتا,
یار ہم پاکستانیوں کے ساتھ یہ ہی مسلہ ہے کہ ان چوروں کو ہم الّلہ کی یہاں حساب ہونے پر چھوڑ دیتے ہیں, او بھای یہ ابھی ہماری بہنوں کے کپڑے پھاڑ رہے ہیں لوٹ رہے ہیں اور ان کو الّلہ پر چھوڑ دیتے ہیں جس کا یہ چور ناجائز فائدہ اُٹھا رہے ہیں
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد صدیق جان بھائی انشاءاللہ کل جو ہوگا پاکستان کے لیے بہتر ہوگا عوام کے لیے بہتر ہوگا
Hassam niazii ki koi khabar aur un ka dost wakeel ki please siddique bhaii share with us
Siddiq J. Sahib You have more than 4 million people watching your VLOGs. Thank you sir.
From Gothenburg.
Sverige??? I lived in Malmö.
Ja, inte så långt borta. Då kanske vi är grannar och .
*مسلم لیگ ( ن ) إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😇🖤💔*
Guys don't forget the Lanat Donuts 😂🙃
Ya Allah Kareem, Pakistan mn Haqeeqi Democracy ko nafaz krny mn hmari madad farmayee, Ameen.
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🥲😢😢
Sir Mubarak ho bahut bahut 1M cross karnay par.
Great Honest Leader Imran Khan Sahab Zindabad
بس بھئی بس ذیاده بات نہیں چیف صاحب
بات بندوق تک نہ پہنچاؤ
جنگ میں ہم نسلوں کا تجربہ رکھتے ہیں،
You are right siddique jan
Establishment syani run pronya jogi ye khawat inper sadiq ati
پاکستان ژندہ باد
آئین فقط آزاد اور خود مختار قوموں کے لیے ہوتا ہے۔ غلاموں کے لیے بندوق، فوج اور مذہب ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
(پاکستانیوں آپ کیلیے)
100% true
السلام علیکم:
صدیق جان صاحب:
سلامت رہیں۔ لمحہ بہ لمحہ عدالتی رپورٹنگ اور ملک حالات باخبر رکھنے پر نشکور ہیں۔
کل کیا ھوناھے۔ کے متعلق اللهﷻ ھی بہتر جانتے ہیں۔
کل کیا ھوگا؟ ھم غریب تو رب کریمﷻکی طرف ھی دیکھ رھے ہیں۔جو ہر چیز پر قادرھے۔ غریب عوام تو پہلے غوطے کھارھی ھے۔
❤❤❤
Congratulations Siddique jan sb on completion of 1M subscribers....
پولیس پاکستان میں ہر گناہ کا گڑھ ہیں پولیس سے عوام کی سخت نفرت ہیں پولیس اپنا قبلہ درست کریں
جیسا آرمی چیف ویسا وزیر دفاع
جیسا وزیر دفاع ویسا آرمی چیف
One million Mubarak 🎉
Siddiq sb JazakAllah khair for keeping truth alive Alhamduilliah
کون کون دو تاریخ کو فیصل اباد سے نکلے گا اپنے خان کی رہائی کے لیے نکلنے کو تیار ہے میں تیار ہوں اپ بھی حاضری لگوائیں ❤❤❤❤
واللہ خیر الماکرین
صدیق جان ایک ملین سبکرائبر مکمل ہونے پر مبارکباد اللہ تعالیٰ بہت سی کامیابیاں عطا فرمائے آمین
VERY GOOD PTI
ہم کھڑے ہیں اپنے مرشد عمر ان خان کےساتھ عمر ان خان زندہ باد پاکستان زندہ باد ✌️🇵🇰🇧🇫✌️
@@shaziamansoor2057 Ourya Muqbool. Jan ki koi Khabar. Gi
کچھ نہیں ہوگا اگر حکومت چاہے مگر حکومت کو عمران خان سے فرست نہیں ہے اور قاضی کے ایکٹنشن کے پیچھے لگیں ہیں اللہ تعالیٰ غریبوں کی حفاظت فرمائے امین
Assalam o alaikum everyone ❤
ye sab establishment karwa rahi hay, kabhi firqa wariyat , kabhi chotay army officers , jawan, kabhi police k jawan, kabhi sindhi, kabhi baloachi, kabhi panjabi, kabhi wazeeristan kabhi pukhtoon. Sab k sab be gunah Pakistani hain. Sirf Imran Khan se qoam ki tawajjah hatanay k liye😢
عاصم منیر دیر سویر تجھے جواب دینا ہی دینا ہے
*ایک سیاسی کارکن کی ذمہ داری کیا ہے...........؟
تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے سے پہلے اسے ہزار بار سوچنا چاہئے پھر اپنے شعوری فیصلہ پر تا حیات قائم دائم رہے اور اپنے منزل کے حصول کیلئے جدوجہد میں کسی بھی
قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہئے۔
(مرشد عمران خان) ذندہ باد✌️
اپنے حق کیلئے ہمیشہ لڑو چاہے تمہارا مقابلہ وقت کے فرعون کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو۔ــــ!
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے اور ھمت دے اور عمران خان زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
Allah Paak Imran Khan ki Hifazat farmay 🤲🏼 (Aameen)
By using this word "Kharji" you are aligning yourself with maloon Asim Munir and his aides
Kindly inform us about orya maqbool sir. We really want to see him.😢
HAQ OR SACH KI PECHAAN GHAZI IMRAN KHAN SAHIB ZINDABAD
Well done siddique bahi love you ❤❤ u always speak good mashallah ❤
Zaheer ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Siddique jan bhai great Honest man
Sallam
گریٹ
I am first viewer
Allah Reham kare
Allah apko khush rakhe aur Pakistan ki khair karePakistan Zindabad
Imran Khan Zindabad❤❤❤❤
Ye establishment khud krwa rhi hai punjab aur balochistan mein nafrat barhany k liye
💯 sure ISI nay Punjabi Mazdooro ko Qatal kia hai Mafrat Kay leay hai. Army Killed civilian
First
Taout begairat jaj kazi Faiz issa astifa do
اسٹیبلشمنٹ خود کروارہی ہے 😢😢😢
❤❤🇵🇰
❤❤❤❤❤❤
Mashalah mashalah bhae
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
برادر صدیق جان ❤️
کہیں سالوں سے بلوچستان میں فوج کی حکومت درپردہ ہے وہ ابھی تک دہشتگردی ختم نہیں کر سکے🤔
یہ سوال تو بنتا ہے؟
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت و استقامت عطاء فرمائے آمین ❤❤
پاسپورٹ کی فیس بھی بڑھا دی ھے
بھائی ریلوے کی اکانومی کلاس کے کراۓ بھی بڑھا دئے ہیں 23 تاریخ سے جب کہ اعلان کیا تھا کہ 10 فیصد کم ہو ں گے ۔ظالم چور حکومت
کوئی امید نا رکھیں ججز سے کچھ نہیں ہونے والا۔۔۔۔
صدیق جان صاحب ، ان حالات کی سب سے بڑی وجہ کا تو آپ نے نام تک نہیں کیا ۔۔۔؟؟؟
Release Imran Khan.
Imran khan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Siddique jan Zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاکستان کے عوام پر رحم کرے ذمہداری تو کوئی پوری کرنے کو تیار نہیں
صدیق جان صاحب کیا آٹھ ججوں کے چیمبر میں درخواست پٹیشن نہیں ھو سکتی
پنجاب میں تولاکھوں بلوچی رہتےھیں۔
Aasalam o Alaikum 🌹🌹🌹 🌹🌹🌹🌹
صدیق جان اللہ آپ کو سلامت رکھے ❤❤❤
❤❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ❤❤❤
ملک کی تقدیر جلسوں سے نہیں احتجاج سے بدلے گی
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے۔ آمین
💖 Allah 💕 pak 💕 imran 💕 Kan 💕 keyhafzat 💕 farmay 💕 ameen 💕 kamjab 💕 farmay 💕 ameen 💖💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
“Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤”
There is jungle laws in Pakistan.
Ik❤
اللّٰہ پاک انکی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔۔ انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔
Jajis awam k liye stand lain awam jajis k sath khri ho gee bagnee ka waqar nhi khraa hone ka waqat h
Siddique Jaan zindabad ❤
❤❤❤
Imran khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ عمران خان کی حفاظت فرماے پاکستان زندہ باد زبردست صدیق جان بھائی اللہ آپ کی بھی حفاظت فرمئے
عزیز محترم صدیق جان صاحب ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں ❤
معلوم نہیں میانوالی، ملتان، لاھور وغیرہ کے پروگراموں میں بھی گنڈا پور صاحب بروقت پہنچ پائیں گے یا لاھور جلسہ و پنڈی احتجاج کیطرح کریں گے
صدیق جان آپ نے آج دوسری مرتبہ عمران خان کے بارے "پھانسی" کا لفظ استعمال کیا ہے 😡۔۔ آپ کو اپنے الفاظ کے استعمال میں احتیاط کرنی چاہیے ۔۔ ہم آپ کو عمران خان کی وجہ سے دیکھتے ہیں۔۔ لہذا آئیندہ کے لیے احتیاط کریں۔ اللہ عمران خان کو صحت سلامتی والی لمبی عمر عطاء فرمائے آمین یا ربّ العالمین ۔ شکریہ ۔ یہ کمنٹ ضرور پڑھیں اور اس کا جواب بھی دیں۔
اللہ خان صاحب کی حفاظت فرماییں
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتاھے
وہی ہوتاھے جومنظورخدا. ہوتاھے
بلوچوں کی بڑی تعداد کراچی، سندھ جنوبی پنجاب , سنٹرل پنجاب میں صدیوں اور دھائیوں سے آباد ھیں ۔ ان کے بچوں کیلئے تمام تعلیمی اداروں میں کوٹہ رکھا جاتا ۔ کہیں بھی ان کے خلاف نفرت کا اظہار نہیں کیا جاتا ۔ اس لئے بلوچوں کو بھی دوسری قومیتوں کے لئے بڑا دل کرنا چاہئے۔
کسی بھی ایسے بنچ میں قاضی فائز عیسی کا بیٹھنا انصاف کے اصول کے خلاف ہے جس بنچ کے فیصلے سے پارلمنٹ کو اسکی مرضی کی آئینی ترمیم 2/3 سے پاس کرنے میں مدد ملے، کیونکہ ایسی ترمیم کے بعد فائز عیسی کو کسی بھی قسم کا فائدہ ہونے کا احتمال ہو۔
رہبر اعظم پاکستان! عمران خان
عظیم عمران خان حق پر ہیں اور اللہُ تعالیٰ عمران خان کے ساتھ ھےعمران خان کے مخالفین تاریخ میں روسیاہ ھو چکے اور دن بدن روز بروز روسیاہ تر ھوتے جا رہے ہیں..
تمام پاکستانیوں کو ایک حقیقت پتا ہونا چاہیے۔
اسٹیبلشمنٹ وہ بلا ہے جو اگر مر بھی گئی تو مرتے مرتے پاکستان کو تباہ کر جائے گی۔ اسٹیبلشمنٹ کے مطابق اگر وہ پاکستان کے حکمران نہیں تو کسی کو بھی حکمران نہیں بننے دے گی۔
اللہ پاک ظالموں کی رسی آخر کب تک دراز کرے گا😢😢😢
یا اللہ ظالموں کو نشانِ عبرت بنا دے🤲🤲🤲
ایک ملین مبارک ہوں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ اس ملک پر ر حم فرمائے آمین
لاقانویت کی وجہ سے ملک چھوڑ جانے کاجی چاہتاہے
السلام علیکم صدیق جناب وکیلوں کو بھی متحرک ہونا پڑے گا وکیل مظہر ہوں گے تو تب سب کام ہوگا😊
صدیق جان ۔صبرکاپھل میٹھا ہوتا ہے ۔ یہ لوگ جو چاہ رہے ہیں وہ ہو نہیں رہا ۔ صرف عمران خان کی حکمت عملی سے
Sadique Jan ❤❤❤
One of the best journalist in Pakistan 🥷🥷🥷
Allah Pak ap ko khush Rakhy🥰🥰🥰
Zardari, pmln and company responsible for this Ya Allah Gharak Karain Zalmion ko please 🙏🙏🙏🙏
جن پی ٹی آئی ممبرز پر منحرف ہونے کا شک ہو ان سے استعفیٰ لے کر جمع کروا دینا چاہیے
صدیق جان بھائی 1 ملین یوزر پر اپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اپ نے یززر کا شکریہ ادا نہیں کیا
ہمیشہ سلامت جیتے رہو بھائی
Congratulation to Complete One million subscribers
صدیق صاحب یہ کیسا جمہوریت ہے جو نون لیگ اپنی مرضی سے جو ہے نا کبھی ارمی چیف لگا دیتی ہے اب چیف جسٹس اپنی مرضی کا لگانا چاہتی ہے مقصد یہ ہے کہ یہ بادشاہت ہے اس لیے کہ اپ نے فیصلے ائے
Allah o Akber
آپ کیوں نہیں سمجھ رھے انہیں مسلط نہیں کیا گیا بلکہ پاکستان کو ٹھیکے پر دیا ھے
صدیق بھائ اللہ پاک بہت بڑا قدر دان ہے۔
ان شاء اللہ یہ ظالم اپنے انجام کو پہنچیں گے