Dars 9, qaziya ka haqiqat ki duniya s taloq, قضیہ کا حقیقت کی دنیا سے تعلق

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ธ.ค. 2024
  • طریقہِ کیفیتِ استدلال:
    علوم دینیہ میں دلیل قائم کرنے کا طریقہ ان دروس میں پڑھا جائے گا۔ دلیل تک پہنچانے کے لیے بعض مقدماتی موضوعات کا جاننا ضروری ہے تاکہ دلیل قائم کر کے مطالب کو حاصل کیا جا سکے۔
    اس درس میں درج ذیل نکات بیان کیے گئے ہیں:
    ۱۔ قضیہ کا عالمِ ذہن سے تعلق
    ۲۔ حقائق اور واقعیت کا اپنے طور پر جہانوں میں ثابت ہونا
    ۳۔ قضیہ حقائق کی تشریح و تفسیر ہے
    ۴۔ عالم ذہن کا خارج سے انطباق اور صدق کا تعلق
    ۵۔ قضیہ کے ارکان کا مفہوم ہونا اور دو مفہوموں کی نام گزاری

ความคิดเห็น •