Mai rolu ya khush hojau .. rona aata h k abhi tk aapse talluq nhi tha aur logo ko aap ki kadar nhi h aur khush hooo k der se hi sahi aap mil hi gye mujy
Bahut hi umda raaye or haq baat pesh ki hai Hazrat ji aapne, Jab b mai Islami dikhne waale logo ki harkto se aajiz aa kr Islam chhodne k qareeb ho jaata hun, sirf ek Aadmi hai jo mera haath pakadh kar dobaara Islaam k daayre me khiich leta hai. Or wo Aadmi or koi ni Ghaamidi Saheb hain. Allah aapko der tk mujh jaise faasiq k liye salaamat rakhe Wassalaam Love uh 3000 Ghamidi Saaheb
Ghamdi agar quran sirf us samany kay logon ko address kar raha hay tu phir yeh tu aik waqt mein bound ho gaya. Qayamat tak kay logon ko address karnay kay lye tu na huwa
I think most of the people likes firey and emotional speeches because of lack of emotional intelligence, they will never prefer simple, true and intellectual religious conversation. میرے خیال سے زیادہ تر لوگ جذباتی ذہانت کی کمی کی وجہ سے جذباتی تقاریر کو پسند کرتے ہیں ، وہ کبھی بھی سادہ ، سچی اور دانشورانہ مذہبی گفتگو کو ترجیح نہیں دیں گے۔ ( مذہب کی صحیح تعلیم و تربیت کی اسد ضرورت)
Jahil logon nay qadr Nahi ki ISS bandy ki. Allah Ka shukr hai ilm aur guftagu ki hifazat KY bohat say zarai mojud Hain. Anay wali generations k liay khazana Hain Ghamidi Sahab.
Asalam O Alikum JazakAllah sir for what you are doing for our umma and for whole humanity. May Allah bless you Ameen. I wish I can meet you one day Ameen.
Very clear analysis of the sad state of affairs of current Islamic Scholarship and its attitude towards knowledge. The greatest disservice to Islam was the day we Ulema made a distinction between " Deeni Ta'leem" and " Dunyawi Ta'leem". The Quran explains the true concept of the Universe and our place in it. May Allah Bless you for your contribution towards Islamic Learning. Wassalaam With Respect. Moulana Sayed M.Rafeek Shah South Africa
Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
Respected Javed Ahmad Ghamidi sb aap ki AZMAT ko salam......you are a great Islamic Scholar of the World. you guide the nation on proper and right way. .......Imran Pakistan
Jazak Allah Ghamidi Sahib. May Allah SWT Bless you with long and healthy life and increase your knowledge and perseverance. We desperately need scholars like you.
یہ بالکل صحیح ھے کہ قُراَن پاک میں۔۔تمام سیاروں کا اپنے اپنے دایرے میں تیرنے کا ذکر موجود ھے۔۔جو کہ قران کے نزول کے بعد۔اُس وقت کے یونانی ماھر فلکیات کے لیے ایک نیی خبر تھی۔۔کیوں کہ اُن کو سمجھ نہیں أ رھی تھی کہ یہ سب ھے کیا۔۔سب کچھ ساکت ھے۔۔یا ان میں سے چند ایک۔۔۔افسوس کہ قران سے چودہ سو سال پہلے غیر مسلموں نے تو سب کچھ اخذ کر لیا ۔۔جبکہ ھم ابھی تک نہ کچھ اخذ کر سکے اور نہ عمل۔۔۔
دنیاں کا ہر بڑے سے بڑا عالم چاہے وہ دین کا عالم ہو یا دنیاں کے کسی علم کا وہ اپنے زمانے علم سے ماوراء نہیں ہو سکتا فطری طور پر وہ مجبور ہے ، یہ صرف انبیاء و رسول ہیں جو اس دائرے سے باہر ہیں
About Professor Javed Ahmed Ghamidi, I not only believe that there is no scholar of his stature profundity of religious thought and precision of its understanding and lucidity of his articulation in the Muslim word, but I also believe that I have yet to see anybody more profound just and humane than Professor Javed Ahmed Ghamidi sahib, when it comes to commentary on social issues including human rights. May Allah bless his countless blessings upon Ghamdi sb! Ameeeeeen. ( USTAAD MOHTARAM MAY YOUR SEED PROSPER GOD WILLING)
One of the great minds we produced. Yet he had to flee this country. Man who not only understands religion but also knows how today's society functions and can relate different circles of life together!
Bohot achi baat kahi hai masla tu yehi hai k Ala hazrat se dua mangte hain unhe ilm e gheb rakhne wala mante hain jannat me le jane wala mante hain sare chande ki doctrine isi pe khari hai tu kese man lain zameen sakin hai or ala hazrat insan thay ghalti kr gae
القرآن - سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 117 وَمَنۡ يَّدۡعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَۙ لَا بُرۡهَانَ لَهٗ بِهٖۙ فَاِنَّمَا حِسَابُهٗ عِنۡدَ رَبِّهٖؕ اِنَّهٗ لَا يُفۡلِحُ الۡـكٰفِرُوۡنَ ۞ ترجمہ: اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کچھ بھی سند نہیں تو اس کا حساب خدا ہی کے ہاں ہوگا۔ کچھ شک نہیں کہ کافر رستگاری نہیں پائیں گے
Qur'an manzil is right bcz if we anything throw from space then whynot fell down without earth or outside of earth ?????so earth size and universal size is equal
Sir i have one great question? How can get this supreme memory that you have? How to get such logical and deep inner layered multi disciplined understanding such as yourself?
just start reading philosophy read others perspectives...think and choose whatever appeals you...have some discussions about the topics in which you are interested with friends...apart from philosophy read whatever you want..just read its really a powerful tool....it will not only enhance your knowledge but also change the way you think or see things...and the most important thing is thinking critically...just dont beleive whatever you read if it doesnt make sense to you just dont accept doesnt matter whoever is saying it just dont accept it until it makes sense to you...do research about topic on your own and think deeply.....think freely😊
محترم دراصل یہ فن اپنی ذات میں ایک بحث کے ساتھ ساتھ وسیع تر اختلافی مطالعہ کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے صبر و تحمل کا نتیجہ ہے... بہت سارے علم کو تزکیہ نفس کے ساتھ دوسرے انسانوں تک پہنچانا جب اصل مقصد ہو تو ذات میں یہ ٹھہراؤ زرور پیدا ہوتا ہے
یہاں تعبیر کی غلطی ہے۔ میں نے جہاں تک سیکھا ہے اس کے مطابق زمین 4 مختلف قسم کی حرکات کرتی ہے۔ 1) وہ ایک مخصوص مدار میں چلتی(Move) ہے۔ 2) وہ اپنے مرکز کے گرد بھی گھومتی(Rotate) ہے۔ 3) وہ ایک مخصوص زگ زیگ کا اچھال بھی رکھتی ہے۔ 4) اور اوپری تینوں کے علاوہ دیگر اجرام فلکی کے ساتھ ملکر ایک سمت میں 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ بھی رہی ہے اور سور پھونکے جانے تک یہ کہاں پہنچ کے رکیں گے یا کبھی رکیں گے بھی کہ نہیں یہ اللہ پاک کو ہی معلوم ہے۔
ILM ALLAH KI SIFT HE JO ISKA TALIB HOTA HE ALLAH USPR KHOL DETA HE OR BESHAK ALLAH HI ILM ATTA OR HIDAYAT ATTA KARTA HE. OR ILM INSANIYAT KI MIRAS HE YE KEHNA THEK NHI.
Ustaz sahab did not want to say that the earth is revolving because in future, science may be discovering something different than the current perspective. This is a very good approach I believe.
زمین کے اپنے محور کے گرد گھومنے اور سورج کے ساتھ ساتھ ایک مقرر فاصلہ رکھ کر چلنے کے بارے میں قران سے دلائل ۔۔ دن اور رات بننے کے لیے زمین کا اپنے محور کے گرد گھومنے کے دلائل سورۃ 3 آیت 190 اِنَّ فِىۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَاخۡتِلَافِ الَّيۡلِ وَالنَّهَارِ لَاٰيٰتٍ لِّاُولِى الۡاَلۡبَابِ ۞ بے شک آسمانوں اور زمین کی تخلیق اور رات اور دن کے بدل بدل کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیےنشانیاں ہیں سورۃ 17 آیت 12 وَجَعَلۡنَا الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ اٰيَتَيۡنِ فَمَحَوۡنَاۤ اٰيَةَ الَّيۡلِ وَجَعَلۡنَاۤ اٰيَةَ النَّهَارِ مُبۡصِرَةً اور ہم نے دن اور رات کو دو نشانیاں بنایا ہے رات کی نشانی کو تاریک بنایا اور دن کی نشانی کو روشن سورۃ 24 آیت 44 يُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَعِبۡرَةً لِّاُولِى الۡاَبۡصَارِ اور اللہ ہی رات اور دن کو بدلتا رہتا ہے۔ اہل بصارت کے لئے اس میں بڑی عبرت ہے سورۃ 25 آیت 45 اَلَمۡ تَرَ اِلٰى رَبِّكَ كَيۡفَ مَدَّ الظِّلَّ ۚ وَلَوۡ شَآءَ لَجَـعَلَهٗ سَاكِنًا ۚ ثُمَّ جَعَلۡنَا الشَّمۡسَ عَلَيۡهِ دَلِيۡلًا ۞ آپ دیکھتے نہیں کہ تمہارا رب ! کس طرح سایہ پھیلا دیتا ہے اگر وہ چاہتا تو اسے وہیں ساکن ہی رہنے دیتا پھر ہم نے سورج کو اس پر رہنمائی کرنے والا بنادیا۔ (ظاہر ہے زمین کے گھومنے سے ہی سورج کی ڈائریکشن ہم سے نزدیک دور ہوتی ہے جس کی وجہ ہمارا سایہ چھوٹا بڑا ہوتا ، یعنی ہمارا سایہ حرکت کرتا ہے مزید مفہوم یہ ہے کہ زمین اپنے محور کے گرد گھومتی ہے تو دن رات بنتے ہیں اگر زمین ساکن ہوجائے تو زمین پر سورج کے سامنے والے حصہ میں ہمیشہ دن ہی رہے اور چیزوں کا سایہ ساکن ہوجائے جیسے گھر میں جب بلب روشن ہوتا ہے تو ایک ہی طرف کمرے میں موجود مختلف چیزوں کا سایہ رہتا ہے اور جہاں سورج کی روشنی نہیں پڑتی یعنی پچھلے حصہ میں ہمیشہ رات رہے اب زمین کا سورج کے ساتھ ایک مقررہ فاصلہ رکھ کر سورج کے ساتھ ساتھ چلنے کا قران سے دلائل سورۃ31 آیت 29 اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ يُوۡلِجُ الَّيۡلَ فِى النَّهَارِ وَيُوۡلِجُ النَّهَارَ فِى الَّيۡلِ وَسَخَّرَ الشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ كُلٌّ يَّجۡرِىۡۤ اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى وَّاَنَّ اللّٰهَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِيۡرٌ ۞ کیا تم دیکھتے نہیں کہ اللہ رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور سورج اور چاند کو کام پر لگا دیا ہے۔ ہر ایک مقررہ وقت تک چلتا رہے گا اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے۔ (اب اس ایت میں بتایا گیا ہے سورج اور چاند میں ہر ایک مقررہ وقت تک چل رہے ہیں۔۔۔ اب ظاہر ہے زمین اپنی روشنی سورج سے حاصل کر رہا ہے اب زمین بھی سورج سے ایک فاصلہ رکھتے ہوئے سورج کے ساتھ چل رہی ہے ) سورۃ 36 آیت 38 وَالشَّمۡسُ تَجۡرِىۡ لِمُسۡتَقَرٍّ لَّهَا ؕ ذٰلِكَ تَقۡدِيۡرُ الۡعَزِيۡزِ الۡعَلِيۡمِؕ ۞ اور سورج اپنی مقررہ گزر گاہ پر چل رہا ہے۔ یہی زبردست علیم ہستی کا مقرر کردہ اندازہ ہے۔ (اب اس ایت میں بھی بتایا گیا ہے سورج ایک مقررہ گزرگاہ یعنی راستہ پر چل رہا ہے اب ظاہر ہے زمین اپنی روشنی سورج سے حاصل کر رہا ہے اب زمین بھی سورج سے ایک فاصلہ رکھتے ہوئے سورج کے ساتھ چل رہی ہے یعنی حرکت میں ہے ) اور یہ جو موسم بنتے ہیں یہ سورج کے گرد چکر لگانے سے بنتے ہیں چکر لگاتے ہوئے جب زمین سورج کے قریب ہوتی ہے تو گرمی کا موسم اجاتا ہے جب سورج کا چکر لگاتے ہوئے سورج سے فاصلہ بڑھتا ہے تو سردیاں اجاتی ہیں یعنی زمین کی ٹھنڈک بڑھ جاتی ہے ۔
ہر شے کا علم قرآن کریم میں موجود ہے فرق ہے تو ہمارے سمجھنے میں ہے ہر شخص اپنے علم کی روشنی میں ہی قرآن کریم سے علم نکال سکتا ہے احمد رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے قرآن کریم کی ہی روشنی میں زمین کو ساکن ثابت کیا
bilkul aesa hi h jis cheez la ilm chahye hp wo shayad apko 1 dafa parhne se na pata chale 2 dafa me na chale kia pata 100 dafa parhne se wo baat samajh aa hi jaati h
JazakAllah khair for conversing this topic with Ghamidi Sahab, magar wo is maslay per usooli baat kar rahe hen jo ke bilkul theek he magar plz Jin aayaat se ( Imam Sahab ne)ye istadlal kia he ( asal men un ka fatwa mojood he)un per bhi baat kar len ke Ghamidi Sahab un ko kese samajhte hen ta ke bilkul wazeh ho jae or hum jese kam ilm log bhi apne bachon ko samjha saken. Bohat shukria
بہت خوبصورت گفتگو میرے عظیم استاذ کی۔۔
اللہ تعالی آپکا سایہ ہم پر قائم رکھے
Mai rolu ya khush hojau .. rona aata h k abhi tk aapse talluq nhi tha aur logo ko aap ki kadar nhi h aur khush hooo k der se hi sahi aap mil hi gye mujy
Bahut hi umda raaye or haq baat pesh ki hai Hazrat ji aapne,
Jab b mai Islami dikhne waale logo ki harkto se aajiz aa kr Islam chhodne k qareeb ho jaata hun, sirf ek Aadmi hai jo mera haath pakadh kar dobaara Islaam k daayre me khiich leta hai.
Or wo Aadmi or koi ni Ghaamidi Saheb hain.
Allah aapko der tk mujh jaise faasiq k liye salaamat rakhe
Wassalaam
Love uh 3000 Ghamidi Saaheb
Be buhat khob yahe buhat se logo ke sath horaraha hai Ghamidi sahab ka jawab nahen
❤️
Indeed
Aameen Allah hmare SAR p hmare ustad e muhtaram GHAMDI sahb ko salamt rkhe..aameen
Ghamdi agar quran sirf us samany kay logon ko address kar raha hay tu phir yeh tu aik waqt mein bound ho gaya. Qayamat tak kay logon ko address karnay kay lye tu na huwa
He answered the question with logics and reasoning and didn't comment bad about the theory originators. Well done Ghamidi Sb.
غامدی صاحب ایک سچے طالبعلم اور استاد کی روح رکھتے ہیں اپنے اندر❤
نہایت قابل یقین ویڈیو۔اللہ تعالیٰ خوشحال رکھے آپ کو ہمیشہ مہکتے گلابوں کی طرح 🌼🌻
Ye hmari bht bari khush kismati he k ham app k door (zamana) me zinda he alhamdulillah
یہ صدی جناب جاوید احمد غامدی صاحب کی صدی ہے۔ اللہ انکو اپنی حفاظت میں رکھے امین۔
People should listen this great man..
I think most of the people likes firey and emotional speeches because of lack of emotional intelligence, they will never prefer simple, true and intellectual religious conversation.
میرے خیال سے زیادہ تر لوگ جذباتی ذہانت کی کمی کی وجہ سے جذباتی تقاریر کو پسند کرتے ہیں ، وہ کبھی بھی سادہ ، سچی اور دانشورانہ مذہبی گفتگو کو ترجیح نہیں دیں گے۔ ( مذہب کی صحیح تعلیم و تربیت کی اسد ضرورت)
Literate and open minded perfect approch Great person.
Masha Allah......Allah ap ki hifazat kry aur ap ko sehat wali lambi umar ata kry
ameen
AMEEN SUMA AMEEN
یہ شخص جب بات کرتا ہے تو لگتا ہے کسی نئی دنیا میںداخلہ ہوگیا۔۔۔
اللہ آپ کو سلامت رکھیں۔۔۔
Ghamdi Sahib is a complete institution by himself....MashaAllah
Jahil logon nay qadr Nahi ki ISS bandy ki. Allah Ka shukr hai ilm aur guftagu ki hifazat KY bohat say zarai mojud Hain. Anay wali generations k liay khazana Hain Ghamidi Sahab.
100%ri8
Beshak....jahilon ne sirf khaney peeney aur jhoomney wali mehfilon per tawajja di
Absolutely right
👌
Pakistanis do not deserve few things and people which were given to them only for ehtemam e hujjat lest they later on say that they didnt know that.
Well Explained by Ghamdi Sahib. Jazak Allah
ghamidi saab hamesha firqay sa barh k baat krtay .. asay logon ki bht zada zarurat ha .. jazakaallah
Man of century
Next generation scholar
Great mind
Great man
Asalam O Alikum
JazakAllah sir for what you are doing for our umma and for whole humanity. May Allah bless you Ameen. I wish I can meet you one day Ameen.
Aameen meri b mulaqat ki shadeed khawaish he..
I want meet Ghamidi Sahab also.
Very clear analysis of the sad state of affairs of current Islamic Scholarship and its attitude towards knowledge.
The greatest disservice to Islam was the day we Ulema made a distinction between " Deeni Ta'leem" and " Dunyawi Ta'leem".
The Quran explains the true concept of the Universe and our place in it.
May Allah Bless you for your contribution towards Islamic Learning.
Wassalaam
With Respect.
Moulana Sayed M.Rafeek Shah
South Africa
MashAllah...SubhanAllah...Allah ap ko jazae kher de...ameen
Javed ghamidi just love it Allah aap ko sehat aur tandrusti dey all time great for me I don't think any another better prayer than this prayer Allah qabool farmaye aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤️ ♥️
غامدی صاحب اللہ آپ کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
Ajab Shai aur Ajab sukhs hey ye Ghamidi aur abb peechey jo shaagrid aaraha hey wo 2 haath aagey hey. Subhan Allah, Masha_allah.
Respected Javed Ahmad Ghamidi sb aap ki AZMAT ko salam......you are a great Islamic Scholar of the World. you guide the nation on proper and right way. .......Imran Pakistan
Allah Ghamdi sab ky ilam or umer mein berkat farma or un pr rehmaty ferma.ameen
Jazak Allah Ghamidi Sahib. May Allah SWT Bless you with long and healthy life and increase your knowledge and perseverance. We desperately need scholars like you.
So true Sir. Religious scholars are not supposed to interfere in scientific world until they take these subjects as a profession
But I think religious. Preachers. Should. Know the basic principles. Of cosmos and feel the difference. Of believe and fact
غامدی صاحب حقیقی طور پر علم کابرلب کنواں ھیں
Pakistan is lucky to have you Sir. Love and respect for you.
And we are unlucky in not respecting and honoring such a great scholar...
غامدی صاحب صیح معنوں میں ایک مسلم اُمہ کے بہترین مفکرین میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں
یہ بالکل صحیح ھے کہ قُراَن پاک میں۔۔تمام سیاروں کا اپنے اپنے دایرے میں تیرنے کا ذکر موجود ھے۔۔جو کہ قران کے نزول کے بعد۔اُس وقت کے یونانی ماھر فلکیات کے لیے ایک نیی خبر تھی۔۔کیوں کہ اُن کو سمجھ نہیں أ رھی تھی کہ یہ سب ھے کیا۔۔سب کچھ ساکت ھے۔۔یا ان میں سے چند ایک۔۔۔افسوس کہ قران سے چودہ سو سال پہلے غیر مسلموں نے تو سب کچھ اخذ کر لیا ۔۔جبکہ ھم ابھی تک نہ کچھ اخذ کر سکے اور نہ عمل۔۔۔
ma sha allah.
Great. One of the very few sensible scholars we have.
Just excellent- and Only Ghamdi sb can explain so logically and based on facts.
ALLAH ap ko apni hifz o amaan main rukhey, Aameen
Kamal biyan a zuban he .
Bht khob
Allah pak tamam Muslims ko Haq baat karny, Haq baat sunany or Haq baat per chalny ki toofeq atta farmaey.. Ameen
MashAllah ghamdi sb App ny sahi firmaya. Allah taala apko dunya aur akhrat ka ajar dy aur apky ifkaar aam kary. Amin sumAmin
Qur'an ko samajhnay ka behtereen tareeqa bataya hay aap nay. Aap per salamati ho!
I salute this man, a real scholar...
SubhanAllah. May Allah bless u ghamidi sahab.
Wah. Kya khubsoorat guftagu ki hai Ustaaz ny.
JazakAllah Khair
Masha Allah bahut khoob sir zazakallah khair
Jazakallah maulana javed ahmed ghamidi sahib
دنیاں کا ہر بڑے سے بڑا عالم چاہے وہ دین کا عالم ہو یا دنیاں کے کسی علم کا وہ اپنے زمانے علم سے ماوراء نہیں ہو سکتا فطری طور پر وہ مجبور ہے ،
یہ صرف انبیاء و رسول ہیں جو اس دائرے سے باہر ہیں
About Professor Javed Ahmed Ghamidi, I not only believe that there is no scholar of his stature profundity of religious thought and precision of its understanding and lucidity of his articulation in the Muslim word, but I also believe that I have yet to see anybody more profound just and humane than Professor Javed Ahmed Ghamidi sahib, when it comes to commentary on social issues including human rights. May Allah bless his countless blessings upon Ghamdi sb! Ameeeeeen.
( USTAAD MOHTARAM MAY YOUR SEED PROSPER GOD WILLING)
Sea of knowledge...and great example of courage and debonair ❤️❤️❤️❤️
One of the great minds we produced. Yet he had to flee this country. Man who not only understands religion but also knows how today's society functions and can relate different circles of life together!
Bohot achi baat kahi hai masla tu yehi hai k Ala hazrat se dua mangte hain unhe ilm e gheb rakhne wala mante hain jannat me le jane wala mante hain sare chande ki doctrine isi pe khari hai tu kese man lain zameen sakin hai or ala hazrat insan thay ghalti kr gae
Allah pak lambe zindage ata karie👍😍
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Very Good explanation Sir.. JzakAllah
Jazak Allah
Jazahkallah.........................
Excellent logical reason!!
القرآن - سورۃ نمبر 23 المؤمنون آیت نمبر 117
وَمَنۡ يَّدۡعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَۙ لَا بُرۡهَانَ لَهٗ بِهٖۙ فَاِنَّمَا حِسَابُهٗ عِنۡدَ رَبِّهٖؕ اِنَّهٗ لَا يُفۡلِحُ الۡـكٰفِرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کچھ بھی سند نہیں تو اس کا حساب خدا ہی کے ہاں ہوگا۔ کچھ شک نہیں کہ کافر رستگاری نہیں پائیں گے
Maa sha Allah very nice
Qur'an manzil is right bcz if we anything throw from space then whynot fell down without earth or outside of earth ?????so earth size and universal size is equal
Great literate and open minded person
Excellent, the one and only - janab Ghamdi sahib.
Masha Allah!
"great ustad Ghamidi sb always got accurate approach"❤
Great man great mind
Allah janta I was exactly thinking the same! The most logical person
ALLAH ap ko sehat dey ore omer main barkat ataa Karey, Aameen
Great scholar
Very Informative
Apritiated
Bohat ala
JazakAllah
So wisely and intellectually explained..
Bohat umdaa sir 👍🏻👍🏻
Great comments .Weldone ghamdi sb.God be with u
Very very very very very great man
Sir i have one great question? How can get this supreme memory that you have? How to get such logical and deep inner layered multi disciplined understanding such as yourself?
I've same question too
just start reading philosophy read others perspectives...think and choose whatever appeals you...have some discussions about the topics in which you are interested with friends...apart from philosophy read whatever you want..just read its really a powerful tool....it will not only enhance your knowledge but also change the way you think or see things...and the most important thing is thinking critically...just dont beleive whatever you read if it doesnt make sense to you just dont accept doesnt matter whoever is saying it just dont accept it until it makes sense to you...do research about topic on your own and think deeply.....think freely😊
محترم دراصل یہ فن اپنی ذات میں ایک بحث کے ساتھ ساتھ وسیع تر اختلافی مطالعہ کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے صبر و تحمل کا نتیجہ ہے...
بہت سارے علم کو تزکیہ نفس کے ساتھ دوسرے انسانوں تک پہنچانا جب اصل مقصد ہو تو ذات میں یہ ٹھہراؤ زرور پیدا ہوتا ہے
I think reading will increase your memory. Read good and make sure you do not have distractions around you . Inshallah it helped me.
Shauq
یہاں تعبیر کی غلطی ہے۔
میں نے جہاں تک سیکھا ہے اس کے مطابق زمین 4 مختلف قسم کی حرکات کرتی ہے۔
1) وہ ایک مخصوص مدار میں چلتی(Move) ہے۔
2) وہ اپنے مرکز کے گرد بھی گھومتی(Rotate) ہے۔
3) وہ ایک مخصوص زگ زیگ کا اچھال بھی رکھتی ہے۔
4) اور اوپری تینوں کے علاوہ دیگر اجرام فلکی کے ساتھ ملکر ایک سمت میں 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ بھی رہی ہے اور سور پھونکے جانے تک یہ کہاں پہنچ کے رکیں گے یا کبھی رکیں گے بھی کہ نہیں یہ اللہ پاک کو ہی معلوم ہے۔
ILM ALLAH KI SIFT HE JO ISKA TALIB HOTA HE ALLAH USPR KHOL DETA HE OR BESHAK ALLAH HI ILM ATTA OR HIDAYAT ATTA KARTA HE.
OR ILM INSANIYAT KI MIRAS HE YE KEHNA THEK NHI.
Great Man
The reason in the religion is being explained by just Ghamdi Sahib...
آپ کو غامدی صاحب سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن غامدی صاحب ایک علمی شخصیت ہیں یہ بھی تسلیم کرنا چاہیے ❤
MashaAllah Muhtaram Ghamdi sahb...
Well explained sir
Maslak e Ala hazrat zindabad
Ustaz sahab did not want to say that the earth is revolving because in future, science may be discovering something different than the current perspective. This is a very good approach I believe.
Well Explained
Great logic
زمین کے اپنے محور کے گرد گھومنے اور سورج کے ساتھ ساتھ ایک مقرر فاصلہ رکھ کر چلنے کے بارے میں قران سے دلائل ۔۔
دن اور رات بننے کے لیے زمین کا اپنے محور کے گرد گھومنے کے دلائل
سورۃ 3 آیت 190
اِنَّ فِىۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَاخۡتِلَافِ الَّيۡلِ وَالنَّهَارِ لَاٰيٰتٍ لِّاُولِى الۡاَلۡبَابِ ۞
بے شک آسمانوں اور زمین کی تخلیق اور رات اور دن کے بدل بدل کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیےنشانیاں ہیں
سورۃ 17 آیت 12
وَجَعَلۡنَا الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ اٰيَتَيۡنِ فَمَحَوۡنَاۤ اٰيَةَ الَّيۡلِ وَجَعَلۡنَاۤ اٰيَةَ النَّهَارِ مُبۡصِرَةً
اور ہم نے دن اور رات کو دو نشانیاں بنایا ہے رات کی نشانی کو تاریک بنایا اور دن کی نشانی کو روشن
سورۃ 24 آیت 44
يُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَعِبۡرَةً لِّاُولِى الۡاَبۡصَارِ
اور اللہ ہی رات اور دن کو بدلتا رہتا ہے۔ اہل بصارت کے لئے اس میں بڑی عبرت ہے
سورۃ 25 آیت 45
اَلَمۡ تَرَ اِلٰى رَبِّكَ كَيۡفَ مَدَّ الظِّلَّ ۚ وَلَوۡ شَآءَ لَجَـعَلَهٗ سَاكِنًا ۚ ثُمَّ جَعَلۡنَا الشَّمۡسَ عَلَيۡهِ دَلِيۡلًا ۞
آپ دیکھتے نہیں کہ تمہارا رب ! کس طرح سایہ پھیلا دیتا ہے اگر وہ چاہتا تو اسے وہیں ساکن ہی رہنے دیتا پھر ہم نے سورج کو اس پر رہنمائی کرنے والا بنادیا۔
(ظاہر ہے زمین کے گھومنے سے ہی سورج کی ڈائریکشن ہم سے نزدیک دور ہوتی ہے جس کی وجہ ہمارا سایہ چھوٹا بڑا ہوتا ، یعنی ہمارا سایہ حرکت کرتا ہے
مزید مفہوم یہ ہے کہ زمین اپنے محور کے گرد گھومتی ہے تو دن رات بنتے ہیں اگر زمین ساکن ہوجائے تو زمین پر سورج کے سامنے والے حصہ میں ہمیشہ دن ہی رہے اور چیزوں کا سایہ ساکن ہوجائے جیسے گھر میں جب بلب روشن ہوتا ہے تو ایک ہی طرف کمرے میں موجود مختلف چیزوں کا سایہ رہتا ہے اور جہاں سورج کی روشنی نہیں پڑتی یعنی پچھلے حصہ میں ہمیشہ رات رہے
اب زمین کا سورج کے ساتھ ایک مقررہ فاصلہ رکھ کر سورج کے ساتھ ساتھ چلنے کا قران سے دلائل
سورۃ31 آیت 29
اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ يُوۡلِجُ الَّيۡلَ فِى النَّهَارِ وَيُوۡلِجُ النَّهَارَ فِى الَّيۡلِ وَسَخَّرَ الشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ كُلٌّ يَّجۡرِىۡۤ اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى وَّاَنَّ اللّٰهَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِيۡرٌ ۞
کیا تم دیکھتے نہیں کہ اللہ رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور سورج اور چاند کو کام پر لگا دیا ہے۔ ہر ایک مقررہ وقت تک چلتا رہے گا اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے۔
(اب اس ایت میں بتایا گیا ہے سورج اور چاند میں ہر ایک مقررہ وقت تک چل رہے ہیں۔۔۔
اب ظاہر ہے زمین اپنی روشنی سورج سے حاصل کر رہا ہے اب زمین بھی سورج سے ایک فاصلہ رکھتے ہوئے سورج کے ساتھ چل رہی ہے )
سورۃ 36 آیت 38
وَالشَّمۡسُ تَجۡرِىۡ لِمُسۡتَقَرٍّ لَّهَا ؕ ذٰلِكَ تَقۡدِيۡرُ الۡعَزِيۡزِ الۡعَلِيۡمِؕ ۞
اور سورج اپنی مقررہ گزر گاہ پر چل رہا ہے۔ یہی زبردست علیم ہستی کا مقرر کردہ اندازہ ہے۔
(اب اس ایت میں بھی بتایا گیا ہے سورج ایک مقررہ گزرگاہ یعنی راستہ پر چل رہا ہے
اب ظاہر ہے زمین اپنی روشنی سورج سے حاصل کر رہا ہے اب زمین بھی سورج سے ایک فاصلہ رکھتے ہوئے سورج کے ساتھ چل رہی ہے یعنی حرکت میں ہے )
اور یہ جو موسم بنتے ہیں یہ سورج کے گرد چکر لگانے سے بنتے ہیں چکر لگاتے ہوئے جب زمین سورج کے قریب ہوتی ہے تو گرمی کا موسم اجاتا ہے جب سورج کا چکر لگاتے ہوئے سورج سے فاصلہ بڑھتا ہے تو سردیاں اجاتی ہیں یعنی زمین کی ٹھنڈک بڑھ جاتی ہے ۔
Athiest /Agnostics must listen this great scholar
Subhaan Allah...
Mashallah ❤️
Level of intellectuality
Well read scholar like to listen although Urdu vocabulary is very hard to understand
Excellent!!!
ہر شے کا علم قرآن کریم میں موجود ہے فرق ہے تو ہمارے سمجھنے میں ہے ہر شخص اپنے علم کی روشنی میں ہی قرآن کریم سے علم نکال سکتا ہے احمد رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے قرآن کریم کی ہی روشنی میں زمین کو ساکن ثابت کیا
Beshaq
bilkul aesa hi h
jis cheez la ilm chahye hp wo shayad apko 1 dafa parhne se na pata chale 2 dafa me na chale kia pata 100 dafa parhne se wo baat samajh aa hi jaati h
Beshk
Ala Hazrat zindabad
Javed ghamdi sahab zindabad
hats off sir
Great personality Ghamidi sahib
Very well said
JazakAllah khair for conversing this topic with Ghamidi Sahab, magar wo is maslay per usooli baat kar rahe hen jo ke bilkul theek he magar plz Jin aayaat se ( Imam Sahab ne)ye istadlal kia he ( asal men un ka fatwa mojood he)un per bhi baat kar len ke Ghamidi Sahab un ko kese samajhte hen ta ke bilkul wazeh ho jae or hum jese kam ilm log bhi apne bachon ko samjha saken. Bohat shukria
Listen to dr. Zakir naik on this topic. He is very clear about that ayat!
Great
غامدی صاحب نے سوال کاحق ادا کر دیا ہے
Mashaallah
Whata logical discussion