نماز پڑھو دعا کرو اور نیک کام کرو یہی چیزیں آخرت کے دن کام آئیں گی. پیر کی کیا گارنٹی کہ وہ آپ کی نجات کرا دے گا قیامت کے دن کوئی کسی کی سفارش نہیں کر سکتا اور صرف ہمارے نبی ہی اپنی قوم کی سفارش کریں گے.
اس پیر صاہب کا تکبر غرور اکڑ آسمان کو چھو رہا ہے اللہ پاک بچایئے میری قوم کو ایسے لوگوں سے میں الحمداللہ مسلکِ اہلِ سنت حنفی بریلوی سے میرا تعلق ہے لیکن میں ایسے پیروں کو نہیں مانتا اسے شریعت کا ہی نہیں پتا یہ آنے والے مہمان کے تقدس نہیں جانتا سو لوگوں یہ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والی واسلم کے دین شریعت آحادیث کا پابند نہیں ہے پیر حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی علیہ رحمہ ہے پیر حضرت علی بن عثمان المعروف داتا علی حجویری علیہ رحمہ ہے پیر سلطان باہو علیہ رحمہ ہے پیر نظام الدین اولیاء علیہ رحمہ ہے پیر بایزید بسطامی علیہ رحمہ ہے پیر حضرت باقی بلاّ علیہ رحمہ ہے پیر خواجہ بختیارِ کاکی علیہ رحمہ ہے مججدِ الف ثانی علیہ رحمہ ہے اور بھی بہت سارے نام ہے ایسے پیروں سے اللہ پاک ہمیں بچایئے
میرا صرف ایک سوال ۔ ہمارا اسلام دین مکمل عربی ذبان میں ہیے ۔تو یہ پیری فقیری عرب ممالک میں کیوں نہیں ہیے ۔عرب ممالک میں مسجدوں کیے علاوہ دربار اور مزار کہیں بھی نہیں ہیں ۔ اس کا مطلب کہ صرف اور مساجد ہئ اصل عبادت کی جگہ ہیے ۔جس مسلمان کا اللہ تعالی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر مکمل ایمان ہیے وہ کبھی کسی دوسرے سمت کا تعین نہیں کرےگا ۔ یہ لوگ جو کر رہے ہیں یہ شرک ہیے اور اللہ تعالی شرک کرنے والوں کو پسند نہی کرتے ۔ اهدنا الصراط المستقيم الذين أنعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين. امين
صحابہ کا دور دیکھ لیں اگر صحابہ اکرم رضی اللہ عنھم میں سے صحابہ الگ الگ لوگوں کا گروه بنا کر اپنے اپنے طریقے سے ذکر کرواتے تھے یا جمع هو کر اس طرح کا کوی طریقه تھا تو آج جو هم دیکھتے پھر ٹھیک هے
Excellent conversation 👍, so happy to listen knowledge of Islamic mysticism world , I love this place forever . The world of peace 🙏 is here , and those of abhore this are not in the list peace minded people
یہ کیساپیرہےجس کی داڑھی ہی سنت کےمطابق نہیں ہے نہ بیٹھناسنت کےمطابق ہے فرمایاگیاہےچاہےکوٸ سخص پانی پرچل رہاہوں یاہوامیں اڑ رہاہوں اگرسنت کاتارک ہےتوولی نہیں ہوسکتا
They take money from other people. They fool people into believing that god will multiply their income if they give to him. So they go into debt catering for him, prioritising him over their own families.
لگتا ھے قطب صاحب پیر صاحب کی ایڈورٹائزمنٹ کر رھے ھیں۔اور سوال بڑے ھومیوپیتھک پوچھ رھے ھیں۔۔۔۔ الللہ تعالیٰ انسان سے شاہ رگ سے زیادہ قریب ھے۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑا کوئی وسیلہ نہیں اور قرآن مجید کا ھر لفظ انمول موتیوں سے زیادہ قیمتی ھے اور سمندر سے گہرا اور تاثیر میں تیز بہدف۔۔۔۔
اسکو اگر اتنی اسلامی معلومات ہے تو اسکا ظاہری صورت شریعت کے مطابق کیوں نہیں؟؟؟ عجیب رنگ کے دستار، منڈھی داڑھی،بے نور چہرہ،زنانہ رنگ کے کپڑے یہ سراسر شریعت کے خلاف ہے ۔
المیہ یہ ہے کہ آج کے دور میں "آج کے دور میں " کوئی مرشد ایسا نہیں دیکھا کہ اسکا کوئی مرید اس مقام پر پہنچ جائے کہ وہ مرشد کے پردہ کرنے کے بعد مرشد کا قائم مقام بن جائے ۔ ہمیشہ مرشد کی اولاد ہی مرشد کا قائم مقام کیوں ہے؟ مولانا روم تو شمس تبریز کی اولاد نہیں تھے۔ امیر خسرو تو نظام الدین کی اولاد نہیں تھے۔ بلھے شاہ تو شاہ عنایت کی اولاد نہیں تھے۔ اب ویسے مرشد نہیں رہے جو ہوا کرتے تھے اور اسلام ہم تک پہنچانے والے تھے۔
YAAR IS KI SHAKAL SAY YE KAHAN SAY BUZURG HASTI LAGTA HE......ASTAGHFIRULLAH.......KYON ESAY LOGON KO MEDIA PAY HIGHLIGHT KIA JAATA HE.......IN JESAY DHONGION KO MAZEED HOSLA OR BHARHAWA KYON DETE HO.......INNA LILLAHI WAN INNA ILAIHI RAJION
نہ علم نہ تعلیم نہ اسلامی تعلیمات نہ چہرے مبارک پر نور جو بہکے ھوے ھوں انکو مزید بھٹکانا ،مشن آف قلندری نماز اور قرآن کو ترجمہ سے نہ پڑھنا ،قوالیاں ڈھول باجے استخفار /استخفراللہ
He is very good actor
I just checked your playlist you are in no position to talk about others especially اولیاء اللہ
میرے پاک نبی نے فرمایا جسے دیکھ کر اللہ یاد آجائے وہی ولی ہوتا ہے سچ بتاؤاس شخص کوپہلی دفعہ دیکھ کر کس کو اللہ یاد آیا
mujhy tu ye pehly nazar mein ak dunia ka badmash madsha laga hai ...swaal es sy khuch hota hai jwaab ye chawal kuch or deta hai
Non
اسارام یاد آگیا
Pahla Nazar ma dakh ka muja tu ye koe Jin laga
@@RamzanKhan-ro6bf ہاہاہا. جن بابا
عزت دینے والا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے 💕 🌹 ❣️ ❤
Mashallah bohot khoob, Aulade Gaus Azam mere peero murshid 💐💐❤️❤️❤️
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت داڑھی سے بیزاری اور باتیں علم لدنی کی
❤🕋🕋❤😍🕋❤😍🕋❤😍🕋❤😍
خدا كے واسطے قرآن وحديث كيطرف آئيں
نماز پڑھو دعا کرو اور نیک کام کرو یہی چیزیں آخرت کے دن کام آئیں گی. پیر کی کیا گارنٹی کہ وہ آپ کی نجات کرا دے گا قیامت کے دن کوئی کسی کی سفارش نہیں کر سکتا اور صرف ہمارے نبی ہی اپنی قوم کی سفارش کریں گے.
Jahil
اور نبی حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اختیار تقسیم بھی کریں گے جسے چاہیں گے اختیار بھی دیں گے۔سبحان اللہ
@@muhammadabid6768 sb se bary jahil tum ho
اللّٰہ جسے چاہے گا شفاعت کرنے کی اجازت فرمائے گا۔
لوگ اب سمجھ چکے ہیں اب ان کے ہتھکنڈوں میں نہیں آنے والے نہیں ۔ اور قطب صاحب سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی پیار کریں
اللہ ہدایت دے اورجہات سےبچاۓاوردین کی سمجھ عطا فرمائے آمین
🕋❤😍😭🕋😭🕋❤😍
علمِ لدنی کے حامل محمد و آلِ محمد عیلہ السلام ہیں
Beshak
Zaberdast 🥰💕😍 even
🕋❤😍🕋😭🕋❤😍
اس پیر صاہب کا تکبر غرور اکڑ آسمان کو چھو رہا ہے اللہ پاک بچایئے میری قوم کو ایسے لوگوں سے میں الحمداللہ مسلکِ اہلِ سنت حنفی بریلوی سے میرا تعلق ہے لیکن میں ایسے پیروں کو نہیں مانتا اسے شریعت کا ہی نہیں پتا یہ آنے والے مہمان کے تقدس نہیں جانتا سو لوگوں یہ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والی واسلم کے دین شریعت آحادیث کا پابند نہیں ہے پیر حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی علیہ رحمہ ہے پیر حضرت علی بن عثمان المعروف داتا علی حجویری علیہ رحمہ ہے پیر سلطان باہو علیہ رحمہ ہے پیر نظام الدین اولیاء علیہ رحمہ ہے پیر بایزید بسطامی علیہ رحمہ ہے پیر حضرت باقی بلاّ علیہ رحمہ ہے پیر خواجہ بختیارِ کاکی علیہ رحمہ ہے مججدِ الف ثانی علیہ رحمہ ہے اور بھی بہت سارے نام ہے ایسے پیروں سے اللہ پاک ہمیں بچایئے
میرا صرف ایک سوال ۔
ہمارا اسلام دین مکمل عربی ذبان میں ہیے ۔تو یہ پیری فقیری عرب ممالک میں کیوں نہیں ہیے ۔عرب ممالک میں مسجدوں کیے علاوہ دربار اور مزار کہیں بھی نہیں ہیں ۔
اس کا مطلب کہ صرف اور مساجد ہئ اصل عبادت کی جگہ ہیے ۔جس مسلمان کا اللہ تعالی اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر مکمل ایمان ہیے وہ کبھی کسی دوسرے سمت کا تعین نہیں کرےگا ۔
یہ لوگ جو کر رہے ہیں یہ شرک ہیے اور اللہ تعالی شرک کرنے والوں کو پسند نہی کرتے ۔
اهدنا الصراط المستقيم الذين أنعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين. امين
توحید اک ایسا جام ہے جس نے پیا ہے اس کیلئے شہد سے میٹھا ہے
اور جسے پینا نصیب نہیں ہوا اس کیلئے زہر سے کڑوا ہے
ہو پیر اور داڑھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبیؐ کا عشق ہو اور پھر شریعت پر پورا نہ ہو ۔۔۔۔ ؟؟
Shah sahib looks arrogant, how many people agree with me or is it me only🤔 ?
علم باطنی صرف طریقت کے راستے پر چل کر حاصل ہوتا ہے
قرآن کے پیغام کی نفی کرتے ہوئے اس قطب کو ذرا سا بھی خوف نہیں ۔ اللہ ہمیں قرآن کو سمجھنے کی اور ان جھوٹوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے
100 agree (Ghustakhi karta h yeh)
Haq Mastwaar Ya Mastwaar
back ground music is annoying
بلال صاحب آپ ان جیسے پیروں کو سپورٹ نہ کریں پلیز
Bohat hi piyari guftugoo hoi JazakAllah kher
🕋😭😭🕋❤😍
Qutab online very best
2 numberi peer hain saray. logo hoshyar ho jain
Mashallah mashallah mashallah . Itnay achay comments k mujhey kuch kehnay ki zrorat hi nhi . Great
MashaAllah ayse typ kar sakty
صحابہ کا دور دیکھ لیں اگر صحابہ اکرم رضی اللہ عنھم میں سے صحابہ الگ الگ لوگوں کا گروه بنا کر اپنے اپنے طریقے سے ذکر کرواتے تھے یا جمع هو کر اس طرح کا کوی طریقه تھا تو آج جو هم دیکھتے پھر ٹھیک هے
Ye peer sahib hn tobah
Ap Kon hote h ye kehne waly
یا علی مدد کچھ منافقوں کو علی ع اور قلندر ہزم نہیں ہوتا
Qutab ka syad sab Sy bara
mere nabi sa hai hi koi nahi tere babey shey koi nahi
شہری ہو دیہاتی ہو مسلماں ہے سادہ
مانند بُتاں پُجتے ہیں کعبے کے برہمن
اقبال
Reference please
مآشاہ اللہ بہتخوب اللہخوشرکهے
بلال قطب آپ بہت بڑے بابی ہو۔ ایسے لوگوں کو جنہوں نے دین کا مزاق بنا رکھا ہے انہیں ایکسپوز کرنے کی بجائے آپ انہیں مزید پروموٹ کر رہے ہو۔
Bht zabardast interview❤
As Salam o alykm
Our People deserve this Qutab lime scholars.
😎Ⓜ️🐂
Excellent conversation 👍, so happy to listen knowledge of Islamic mysticism world , I love this place forever . The world of peace 🙏 is here , and those of abhore this are not in the list peace minded people
براہ راست تو انبیا پر کچھ نازل نہ ہوا-- علم لدنی سے اللہ ان کے ساتھ براہ راست ہوگیا-- نعوذ باللہ من ذالک
V🕋❤😍😭🕋❤😍
Hosakta is mastwar qalandar ne namaz bhi na parhi ho.
Wow great answers of difficult questions
Hahaha, os ne konse sawal ka jawab dia??😀😀
Farha Qalandari بیٹا یہ فقیر نہیں ہے اور ناں قلندر، قطب صاحب بھی غیر سید ہیں ۔۔۔
فرح سلنڈری
اللہ تعالی اس فتنے سے امت کو بچائے اللہ ہدایت دے ان لوگوں کو
In k chahny wale e to.hidayat pe hain asal m
براہ راست تو انبیا پر کچھ نازل نہ ہوا-- علم لدنی سے اللہ ان کے ساتھ براہ راست ہوگیا-- نعوذ باللہ من ذالک
Ameen
Mashalll
People have financial issues and become easy victims by these peer's.
Yahan ane waly ghareeb logon ki roti pani laga hua hai, is sy zyada yahan kuch nahi.
سلسلہ قلندریہ کا فیض پنج تن پاک علیہم۔السلام اجمعین ھے۔
شکریہ
kya baat Hai peer sahab
Substandard man Qutab
mere bhai bacho in se
ye hamare PIYARE NABI sallah o alaihi wasalam ka deen ni h ye darame bazo ka deen h jinho ne aw ko gumrah kiya hua h
Very nice
Ye Anker to fitna pr khush hote hai
یہ کیساپیرہےجس کی داڑھی ہی سنت کےمطابق نہیں ہے نہ بیٹھناسنت کےمطابق ہے
فرمایاگیاہےچاہےکوٸ سخص پانی پرچل رہاہوں یاہوامیں اڑ رہاہوں اگرسنت کاتارک ہےتوولی نہیں ہوسکتا
قطب صاحب رب کریم اس غریب کو ہدایت عطا فرمائے آمین
Qutab sahib is also one of them.
Gumrah he.
Ye ankr sach me qutob hi lagta hy mujy
یہ خود ہی دین کا منکر ہے دوسروں کو کیا دین سکھانے گا
انا للہ و انا الیہ راجعون
یا اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے اے اسلام میں فتنہ ہے
Background music unnecessary!!!
how they manage their INCOME for day to day spending ?
They take money from other people. They fool people into believing that god will multiply their income if they give to him. So they go into debt catering for him, prioritising him over their own families.
نبی کا فرمان ہے ایک دوڑ آییگا فتنہ فساد کے شیوا کچھ نہیں رہیگا ہیدایت دے
Na koi sirra na koi pair. Peer sahb ki guftago kaaa. La haola wala quwata illa billa.
Astaghfirullah
Shakal ko dek, Astaghfirullah
Wonderful questions & zaberdast meaning full answers .
Aankh wala tairay jobun ka nazaara daikhay,
Ghar phoonk tamaasha daikh.
Jissay ""piya"" chahay ,vohi sohagun.
Pir Rumi fermaatay hein,""ager annaar khana chahta hy,khulla khareed""
subhanlah
Ye jahaliyet aur fraud hai sirf gumrah kar ne bale hai astagfirullah astagfirullh astagfirullh
yeh peer ha yaar hish kro qutb sahib
لاحول ولا قوۃ الا باللہ
How is sitting proudly
ڈرامہ ہے اور کچھ نہیں۔ مسلمان انہی چکر میں پڑے رہے اور مغرب ترقی کرکے چاند پر چلا گیا۔ سیدھے سادھے آسان اسلام کو پتا نہیں کیا بنادیا۔
Mein be khal se peer banonga
Tera khandan bonga
If he goes against the shariah, then he is nothing
Qudrat ullah shahab nama parho kbi
لوگ شارٹ کٹ کامیابی چاہتے ہیں۔اسلام میں شارٹ کٹ نہیں ہے۔انبیاء کرام کی زندگیوں کا مطالعہ کیا جائے۔انہوں نے کتنی تکالیف برداشت کیں۔
Moula ky hoty huey jo khud ko bara samjhy our khud ko bara Zahir krey vo mujrim hai Moula ka.
جس با شعور بندے نے یہ ویڈیو غور سے دیکھی ہے وہ تو اسے قلندر پاک کی پیروں کی خاک کی خاک نہ سمجهے۔۔۔
دعا چیک کی
لگتا ھے قطب صاحب پیر صاحب کی ایڈورٹائزمنٹ کر رھے ھیں۔اور سوال بڑے ھومیوپیتھک پوچھ رھے ھیں۔۔۔۔ الللہ تعالیٰ انسان سے شاہ رگ سے زیادہ قریب ھے۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑا کوئی وسیلہ نہیں اور قرآن مجید کا ھر لفظ انمول موتیوں سے زیادہ قیمتی ھے اور سمندر سے گہرا اور تاثیر میں تیز بہدف۔۔۔۔
اسکو اگر اتنی اسلامی معلومات ہے تو اسکا ظاہری صورت شریعت کے مطابق کیوں نہیں؟؟؟ عجیب رنگ کے دستار، منڈھی داڑھی،بے نور چہرہ،زنانہ رنگ کے کپڑے یہ سراسر شریعت کے خلاف ہے ۔
Shakal dekho is peer ki 😂
Bewaqoof hahahaha, how can people believe to these kind of people how. I'm so sad for thos people
Abdullah Nasir lack of education
❤
It's best business in Pakistan, India, and Bangladesh.
المیہ یہ ہے کہ آج کے دور میں "آج کے دور میں " کوئی مرشد ایسا نہیں دیکھا کہ اسکا کوئی مرید اس مقام پر پہنچ جائے کہ وہ مرشد کے پردہ کرنے کے بعد مرشد کا قائم مقام بن جائے ۔
ہمیشہ مرشد کی اولاد ہی مرشد کا قائم مقام کیوں ہے؟
مولانا روم تو شمس تبریز کی اولاد نہیں تھے۔
امیر خسرو تو نظام الدین کی اولاد نہیں تھے۔
بلھے شاہ تو شاہ عنایت کی اولاد نہیں تھے۔
اب ویسے مرشد نہیں رہے جو ہوا کرتے تھے اور اسلام ہم تک پہنچانے والے تھے۔
Sb kahaniyan❤️🇮🇳
Get education do not follow these jahills
ye peer kam aur badsha salamat ziyada lag raha...
Mashallah mere peer
استغفر اللہ العظیم۔۔ جہالت کے اندھیرے میں ڈوب گئے یہ لوگ۔
Sorry kon sa log
jahil loag
Something terribly wrong about this 'alim'
Actually its highly paid content.
Jo peer sahib ko mante woh in ke mutaliq gustaq kana baatien nahin jo na manne ne waloon woh galat gustaqna baaten karte hain
Samjhny walon ky lea boht kuch hai,
Na samjhny walon ky lea kuch b nahi.
الله کی پناہ
Not acceptable total wrong talks.
Astagferullah. this is called a Shirk al Akbar.
اللہ تعالیٰ ھم سب کو ھدایت دے آمین جہالت کی انتہا ھے جنکا پہناوا عجیب ھے وہ لوگ کیسے ہیں نعوذباللہ اپ
Jihalat aur shirk ko national media per project karna band Karo Bilal Qutab. Sharam karo
سوال اور جواب دونوں بکواس۔
Akal Nhi he to bakwas Nhi Kro
YAAR IS KI SHAKAL SAY YE KAHAN SAY BUZURG HASTI LAGTA HE......ASTAGHFIRULLAH.......KYON ESAY LOGON KO MEDIA PAY HIGHLIGHT KIA JAATA HE.......IN JESAY DHONGION KO MAZEED HOSLA OR BHARHAWA KYON DETE HO.......INNA LILLAHI WAN INNA ILAIHI RAJION
agree with u
Shirk
Dear All,
See how they use to fool the innocent people and play with real spirituality of God....🤔
نہ علم نہ تعلیم
نہ اسلامی تعلیمات
نہ چہرے مبارک پر نور
جو بہکے ھوے ھوں انکو مزید بھٹکانا ،مشن آف قلندری
نماز اور قرآن کو ترجمہ سے نہ پڑھنا ،قوالیاں ڈھول باجے
استخفار /استخفراللہ
Real face of spirituality
ھھھھھھھھھ
Dhongi baba
Hahaahahahahaaahaahahahaahaaaaaaaaa😁😁😁😁😁😁
ماشاءاللہ حق محمود
MashaAllah Great Peer Sahib
لعنتی پیر۔۔۔۔ ڈرامے باز ہوسٹ۔۔۔