صحیح بخاری. کتاب: زکوۃ کا بیان باب: باب: خیرات داہنے ہاتھ سے دینی بہتر ہے۔ حدیث نمبر: 1423 نبی کریم ﷺ نے فرمایا سات قسم کے آدمیوں کو اللہ تعالیٰ اپنے (عرش کے) سایہ میں رکھے گا جس دن اس کے سوا اور کوئی سایہ نہ ہوگا۔ انصاف کرنے والا حاکم ‘ وہ نوجوان جو اللہ تعالیٰ کی عبادت میں جوان ہوا ہو ‘ وہ شخص جس کا دل ہر وقت مسجد میں لگا رہے ‘ دو ایسے شخص جو اللہ کے لیے محبت رکھتے ہیں ‘ اسی پر وہ جمع ہوئے اور اسی پر جدا ہوئے ‘ ایسا شخص جسے کسی خوبصورت اور عزت دار عورت نے بلایا لیکن اس نے یہ جواب دیا کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں ‘ وہ انسان جو صدقہ کرے اور اسے اس درجہ چھپائے کہ بائیں ہاتھ کو بھی خبر نہ ہو کہ داہنے ہاتھ نے کیا خرچ کیا اور وہ شخص جو اللہ کو تنہائی میں یاد کرے اور اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بہنے لگ جائیں۔
I'm very happy to see people coming to this channel, I've seen this channel from very beginning. congratulation in advance for collecting 100k people together.
صحیح بخاری. کتاب: زکوۃ کا بیان
باب: باب: خیرات داہنے ہاتھ سے دینی بہتر ہے۔ حدیث نمبر: 1423
نبی کریم ﷺ نے فرمایا سات قسم کے آدمیوں کو اللہ تعالیٰ اپنے (عرش کے) سایہ میں رکھے گا جس دن اس کے سوا اور کوئی سایہ نہ ہوگا۔ انصاف کرنے والا حاکم ‘ وہ نوجوان جو اللہ تعالیٰ کی عبادت میں جوان ہوا ہو ‘ وہ شخص جس کا دل ہر وقت مسجد میں لگا رہے ‘ دو ایسے شخص جو اللہ کے لیے محبت رکھتے ہیں ‘ اسی پر وہ جمع ہوئے اور اسی پر جدا ہوئے ‘ ایسا شخص جسے کسی خوبصورت اور عزت دار عورت نے بلایا لیکن اس نے یہ جواب دیا کہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں ‘ وہ انسان جو صدقہ کرے اور اسے اس درجہ چھپائے کہ بائیں ہاتھ کو بھی خبر نہ ہو کہ داہنے ہاتھ نے کیا خرچ کیا اور وہ شخص جو اللہ کو تنہائی میں یاد کرے اور اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بہنے لگ جائیں۔
I'm very happy to see people coming to this channel, I've seen this channel from very beginning.
congratulation in advance for collecting 100k people together.
Keep uploading please. MASHAALLAH. MAY ALLAH ALMIGHTY BLESS YOU IN BOTH WORLDS. Ease all your matters, accept your prayers. AAMEEN
Allah hu akbar
Is video ki bhaut zarurat thi😢
Love u bro the content on this platform is extraordinary 👏
Jazakallah brother doing a great job for youth.inshallah Allah give you a best reward at akhira Ameen❤❤❤
JazakAllahu khairan kaseera ❤
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚💚
I'm from Hyd India
I'm delighted to see our ustad Amair Sohail ❤ in the beginning of the video Masha Allah
@@stearic_acidHe is from Pakistan, faisalabad I guess, he has a youtube channel Lisan ul Quran for Arabic grammar
jazakallah
Jazakallah khiar ❤
Mufti taqi usmani sahab ❤
title ghalat hai aap ka arsh ka saya hai na k allah ka
🤔
کفار ہمارے حصے حصے کو نوچ رہیں ہیں لیکن کفار کے اس ظلم سے لڑنے کے لیے علماء نے پورے امت کا تضکیہ ہونا لازمی کردیا ہے؟ اس پر کچھ پیش کریں۔