شام میں ایندھن کی قلت، پمس پر لمبی قطاریں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ธ.ค. 2024
  • شام میں بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والی اپوزیشن فورسز کی عبوری حکومت قائم ہے۔ مگر اس وقت دارالحکومت دمشق میں شہریوں کو ایندھن کی قلت کا سامنا ہے۔ فیول اسٹیشنز پر جہاں ایندھن دستیاب ہے تو وہاں لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ بعض ٹیکسی ڈرائیوں کا کہنا ہے کہ دس دن سے فیول نہ ہونے کی وجہ سے وہ کام نہیں کر پا رہے ہیں۔

ความคิดเห็น • 2