اللہ تعالیٰ آ پ جی کو سلامت رکھے آمین بس گل ساری سرکار دی اے لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا میری امت 73 فرقے میں تقسیم ہو جائے گی ای کے علاوہ باقی تمام 72 فرقے جہنم میں جائیں گے آپ جہنم سے بچنے کے لئے اپنے مولوی سے نہیں خد پڑھیں جہنمی فرقوں کی کیا نشانی ھے اور جنتوں کی کیا نشانی ھے
@@muhdbaberwaseemwaseem4518 سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے صحابہ کرام نے عرض کیا کہ ان فرقوں میں سے جنتی فرقہ کونسا ہو گا آ قا نے فرمایا جو میرے اور میرے صحابہ کرام کے نقشے قدم پر ہو گا وہ جنتی فرقہ ہے بس گل ساری سرکار دی اے جناب
ترجمہ: حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب مسلمان قیامت کے دن جہنم سے نجات پاجائیں گے اور مامون ہوجائیں گے تو دنیا میں تم میں سے کسی صاحب حق کا اتنا شدید جھگڑا نہیں ہوگا جتنا وہ اپنے رب کے سامنے اپنے ان بھائیوں کے متعلق اصرار کریں گے جنہیں جہنم میں داخل کردیا گیا ہوگا اور وہ کہیں گے کہ پروردگار! یہ ہمارے بھائی تھے، ہمارے ساتھ نماز پڑھتے، روزہ رکھتے اور حج کرتے تھے اور تو نے انہیں جہنم میں داخل کردیا؟ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ تم جاؤ اور جن لوگوں کو جانتے ہو انہیں جہنم سے نکال لو، چنانچہ وہ لوگ آئیں گے اور انہیں ان کی صورت سے پہچان لیں گے کیونکہ آگ نے ان کے چہرے کو نہیں کھایا ہوگا، کسی کو نصف پنڈلی تک آگ نے پکڑ رکھا ہوگا اور کسی کو گھٹنوں تک، انہیں نکال کر وہ کہیں گے کہ پروردگار! ہم نے ان لوگوں کو نکال لیا ہے، جنہیں نکالنے کا تو نے حکم دیا تھا۔ اللہ فرمائے گا کہ ان لوگوں کو بھی جہنم سے نکال لو جن کے دل میں ایک دینار کے برابر ایمان موجود ہو، پھر جس کے دل میں نصف دینار کے برابر ایمان ہو، یہاں تک کہ اللہ فرمائے گا جس کے دل میں ایک ذرے کے برابر ایمان ہو، اسے بھی نکال لو، حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اس بات کو سچا نہ سمجھے اسے یہ آیت پڑھ لینی چاہئے " بیشک اللہ ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرے گا اور اگر کوئی نیکی ہوئی تو اسے دوگنا کر دے گا اور اپنے پاس سے اجر عظیم عطاء فرمائے گا " وہ کہیں گے کہ پروردگار! ہم نے ان تمام لوگوں کو نکال لیا ہے جنہیں نکالنے کا تو نے ہمیں حکم دیا تھا اور اب جہنم میں کوئی ایسا آدمی نہیں رہا جس میں کوئی خیر ہو۔ پھر اللہ فرمائے گا کہ فرشتوں نے سفارش کی، انبیاء نے سفارش کی اور مسلمانوں نے سفارش کی، اب ارحم الراحمین رہ گیا ہے۔ چنانچہ اللہ جہنم سے ایک یا دو مٹھیوں کے برابر آدمی نکالے گا، یہ وہ لوگ ہوں گے جنہوں نے کبھی نیکی کا کوئی کام نہ کیا ہوگا، وہ جل کر کوئلہ ہوچکے ہوں گے، انہیں " ماءِ حیات " نامی نہر پر لایا جائے گا ان پر پانی بہایا جائے گا اور وہ ایسے اگ آئیں گے جیسے پانی کے بہاؤ میں دانہ اگ آتا ہے اور ان کے جسم موتیوں کی طرح چمکدار ہو کر نکلیں گے، ان کی گردنوں پر " اللہ کے آزاد کردہ لوگوں " کی مہر ہوگی اور ان سے کہا جائے گا کہ تم جنت میں داخل ہوجاؤ تم جو تمنا کرو گے اس سے بہترین ملے گا، وہ کہیں گے کہ پروردگار! اس سے افضل اور کیا ہوگا؟ اللہ فرمائے گا میری رضا مندی، آج کے بعد میں تم سے کبھی ناراض نہیں ہوں گا۔
Salam ya Ameerul momenin Imam ul mutakeen wahj ullah Ann ullah yahd ullah Ruh Ullah Noor ullah Sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as
Salam ya Ameerul momenin Imam ul mutakeen wahj ullah Ann ullah yahd ullah Ruh Ullah Noor ullah Sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as
اللہ تعالیٰ آ پ جی کو سلامت رکھے آمین بس گل ساری سرکار دی اے لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
❤
حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا میری امت 73 فرقے میں تقسیم ہو جائے گی ای کے علاوہ باقی تمام 72 فرقے جہنم میں جائیں گے آپ جہنم سے بچنے کے لئے اپنے مولوی سے نہیں خد پڑھیں جہنمی فرقوں کی کیا نشانی ھے اور جنتوں کی کیا نشانی ھے
@@muhdbaberwaseemwaseem4518 سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے صحابہ کرام نے عرض کیا کہ ان فرقوں میں سے جنتی فرقہ کونسا ہو گا آ قا نے فرمایا جو میرے اور میرے صحابہ کرام کے نقشے قدم پر ہو گا وہ جنتی فرقہ ہے بس گل ساری سرکار دی اے جناب
❤گل ساری سرکارﷺ دی اے❤
❤حق محمدﷺ یامحمدﷺ❤
❤حق جمال یاجمال❤
❤میرے پیر دی ہر دم خیر ہوے❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Labbayk ya Rasool Allah Labbayk 🙏 ❤️ ♥️
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وعلی آل سیدنا و مولانا محمدوبارک❤
Labak ya Rasool Allah saw ❤
Kya baat meri Sarkaraan Di ❤❤❤
حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا خَلَصَ الْمُؤْمِنُونَ مِنَ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَمِنُوا، فَمَا مُجَادَلَةُ أَحَدِكُمْ لِصَاحِبِهِ فِي الْحَقِّ، يَكُونُ لَهُ فِي الدُّنْيَا، بِأَشَدَّ مُجَادَلَةً لَهُ، مِنَ الْمُؤْمِنِينَ لِرَبِّهِمْ فِي إِخْوَانِهِمْ الَّذِينَ أُدْخِلُوا النَّارَ، قَالَ: يَقُولُونَ: رَبَّنَا إِخْوَانُنَا كَانُوا يُصَلُّونَ مَعَنَا، وَيَصُومُونَ مَعَنَا، وَيَحُجُّونَ مَعَنَا، فَأَدْخَلْتَهُمْ النَّارَ، قَالَ: فَيَقُولُ: اذْهَبُوا فَأَخْرِجُوا مَنْ عَرَفْتُمْ، فَيَأْتُونَهُمْ فَيَعْرِفُونَهُمْ بِصُوَرِهِمْ، لَا تَأْكُلُ النَّارُ صُوَرَهُمْ، فَمِنْهُمْ مَنْ أَخَذَتْهُ النَّارُ إِلَى أَنْصَافِ سَاقَيْهِ، وَمِنْهُمْ مَنْ أَخَذَتْهُ إِلَى كَعْبَيْهِ، فَيُخْرِجُونَهُمْ، فَيَقُولُونَ: رَبَّنَا أَخْرَجْنَا مَنْ أَمَرْتَنَا، ثُمَّ يَقُولُ: أَخْرِجُوا مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ وَزْنُ دِينَارٍ مِنَ الْإِيمَانِ، ثُمَّ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ وَزْنُ نِصْفِ دِينَارٍ، حَتَّى يَقُولَ: مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ"، قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: فَمَنْ لَمْ يُصَدِّقْ بِهَذَا، فَلْيَقْرَأْ هَذِهِ الْآيَةَ: إِنَّ اللَّهَ لا يَظْلِمُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ وَإِنْ تَكُ حَسَنَةً يُضَاعِفْهَا وَيُؤْتِ مِنْ لَدُنْهُ أَجْرًا عَظِيمًا سورة النساء آية 40، قَالَ: فَيَقُولُونَ: رَبَّنَا قَدْ أَخْرَجْنَا مَنْ أَمَرْتَنَا، فَلَمْ يَبْقَ فِي النَّارِ أَحَدٌ فِيهِ خَيْرٌ، قَالَ: ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُ: شَفَعَتْ الْمَلَائِكَةُ، وَشَفَعَ الْأَنْبِيَاءُ، وَشَفَعَ الْمُؤْمِنُونَ، وَبَقِيَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ، قَالَ: فَيَقْبِضُ قَبْضَةً مِنَ النَّارِ، أَوْ قَالَ قَبْضَتَيْنِ، نَاسٌ لَمْ يَعْمَلُوا لِلَّهِ خَيْرًا قَطُّ، قَدْ احْتَرَقُوا حَتَّى صَارُوا حُمَمًا، قَالَ: فَيُؤْتَى بِهِمْ إِلَى مَاءٍ، يُقَالُ لَهُ: مَاءُ الْحَيَاةِ، فَيُصَبُّ عَلَيْهِمْ، فَيَنْبُتُونَ كَمَا تَنْبُتُ الْحِبَّةُ فِي حَمِيلِ السَّيْلِ، فَيَخْرُجُونَ مِنْ أَجْسَادِهِمْ مِثْلَ اللُّؤْلُؤِ، فِي أَعْنَاقِهِمْ الْخَاتَمُ: عُتَقَاءُ اللَّهِ، قَالَ: فَيُقَالُ لَهُمْ: ادْخُلُوا الْجَنَّةَ، فَمَا تَمَنَّيْتُمْ أَوْ رَأَيْتُمْ مِنْ شَيْءٍ، فَهُوَ لَكُمْ عِنْدِي أَفْضَلُ مِنْ هَذَا، قَالَ: فَيَقُولُونَ: رَبَّنَا، وَمَا أَفْضَلُ مِنْ ذَلِكَ؟ قَالَ: فَيَقُولُ: رِضَائِي عَلَيْكُمْ، فَلَا أَسْخَطُ عَلَيْكُمْ أَبَدًا.
ترجمہ:
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب مسلمان قیامت کے دن جہنم سے نجات پاجائیں گے اور مامون ہوجائیں گے تو دنیا میں تم میں سے کسی صاحب حق کا اتنا شدید جھگڑا نہیں ہوگا جتنا وہ اپنے رب کے سامنے اپنے ان بھائیوں کے متعلق اصرار کریں گے جنہیں جہنم میں داخل کردیا گیا ہوگا اور وہ کہیں گے کہ پروردگار! یہ ہمارے بھائی تھے، ہمارے ساتھ نماز پڑھتے، روزہ رکھتے اور حج کرتے تھے اور تو نے انہیں جہنم میں داخل کردیا؟ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ تم جاؤ اور جن لوگوں کو جانتے ہو انہیں جہنم سے نکال لو، چنانچہ وہ لوگ آئیں گے اور انہیں ان کی صورت سے پہچان لیں گے کیونکہ آگ نے ان کے چہرے کو نہیں کھایا ہوگا، کسی کو نصف پنڈلی تک آگ نے پکڑ رکھا ہوگا اور کسی کو گھٹنوں تک، انہیں نکال کر وہ کہیں گے کہ پروردگار! ہم نے ان لوگوں کو نکال لیا ہے، جنہیں نکالنے کا تو نے حکم دیا تھا۔ اللہ فرمائے گا کہ ان لوگوں کو بھی جہنم سے نکال لو جن کے دل میں ایک دینار کے برابر ایمان موجود ہو، پھر جس کے دل میں نصف دینار کے برابر ایمان ہو، یہاں تک کہ اللہ فرمائے گا جس کے دل میں ایک ذرے کے برابر ایمان ہو، اسے بھی نکال لو، حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اس بات کو سچا نہ سمجھے اسے یہ آیت پڑھ لینی چاہئے " بیشک اللہ ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرے گا اور اگر کوئی نیکی ہوئی تو اسے دوگنا کر دے گا اور اپنے پاس سے اجر عظیم عطاء فرمائے گا " وہ کہیں گے کہ پروردگار! ہم نے ان تمام لوگوں کو نکال لیا ہے جنہیں نکالنے کا تو نے ہمیں حکم دیا تھا اور اب جہنم میں کوئی ایسا آدمی نہیں رہا جس میں کوئی خیر ہو۔ پھر اللہ فرمائے گا کہ فرشتوں نے سفارش کی، انبیاء نے سفارش کی اور مسلمانوں نے سفارش کی، اب ارحم الراحمین رہ گیا ہے۔ چنانچہ اللہ جہنم سے ایک یا دو مٹھیوں کے برابر آدمی نکالے گا، یہ وہ لوگ ہوں گے جنہوں نے کبھی نیکی کا کوئی کام نہ کیا ہوگا، وہ جل کر کوئلہ ہوچکے ہوں گے، انہیں " ماءِ حیات " نامی نہر پر لایا جائے گا ان پر پانی بہایا جائے گا اور وہ ایسے اگ آئیں گے جیسے پانی کے بہاؤ میں دانہ اگ آتا ہے اور ان کے جسم موتیوں کی طرح چمکدار ہو کر نکلیں گے، ان کی گردنوں پر " اللہ کے آزاد کردہ لوگوں " کی مہر ہوگی اور ان سے کہا جائے گا کہ تم جنت میں داخل ہوجاؤ تم جو تمنا کرو گے اس سے بہترین ملے گا، وہ کہیں گے کہ پروردگار! اس سے افضل اور کیا ہوگا؟ اللہ فرمائے گا میری رضا مندی، آج کے بعد میں تم سے کبھی ناراض نہیں ہوں گا۔
جزاک۔اللہ
@@techonlogyworld6760 kitab knsi hai nmbr kya hai?
Geo😊 Baghdadi ❤sab 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊😊 zain🎉malik❤❤❤❤❤
Subhanallah mashallah
💚اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد ﷺ💚
Mashallah ♥️ Subhanallan ❤️❤️❤️
❤❤❤
Mashalla zinda baad
اللًّهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍ
Salaho lahwali waslm
Beshak Haq h ❤
MASHALLAH BOT KHOOB ❤❤❤❤
B's ahlebait as or dost ahlebait as
Alhaj Prof. Abdul Rauf Rufi is sitting behind . Wao❤
Masha Allah
Salam ya Ameerul momenin Imam ul mutakeen wahj ullah Ann ullah yahd ullah Ruh Ullah Noor ullah Sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as
Khoofnak
*ہمـیـشـہ کہـتـے رھــے کـہ اُمـت مـیـں سـے کـوئـی صــلاح الـدین پھـر اٹھـے اور جــب اُســکا جــانـشــیـن نِـکلا تــو ھــم نـــے کُــــفـر کــے ہـتھــیـاروں کــے ســامــنـے بھـــٓــوکا پــیــاسـا چھـــٓــڑی دیـکـــر چھـــٓـوڑ دیـا*💔😭
Mere nabi sa hn e koi ni
Tere babay te she e koi ni
Tera ABA te he he ko nai
Ye baat be koi kehnay wali hai Kay mein wazu mein houn
نمبر دیکھ کر تو حدیث دیکھ سکتے ہیں اپ لیکن اپ خود بخاری شریف پڑھ کر دیکھ لینا اپ کو ہر بات کا نمبر بتانا ضروری ہے خود دیکھ لیں
WHAT NUMBER
صحیح بخاری : 7439
النسائی : 5013
صحیح بخاری : 7439
النسائی : 5013
صحیح بخاری : 7439
النسائی : 5013
صحیح بخاری : 7439
النسائی : 5013
Mahsud shah slap bagdadi
❤❤❤❤❤sadqy❤yarsoolallah❤mustfa❤jaany❤rhmat❤py❤lakhoiu❤salam❤eajzei❤eajeiz❤kajoz❤ha❤ye❤joziy❤mustfa❤ha❤hazratge❤kiu❤baat❤ha❤grr❤sadqy❤jawiy❤
Live Talk Sb Thkeek ka Shok ha To 10 sal Drs Ma Jao Phr Pta Chla Ga Bukhari Kya ha
Thanks for 483 subscribers
ایک پیغام۔ ارشد ندیم۔ کے لئے تو جتنا لمبا پھینک دے۔ لیکن انکا مقابلہ نہیں کرسکتا یے بھت لمبی پھینکتے ہیں
صحیح بخاری : 7439
النسائی : 5013
Tumhy bukhari kaha ati tumhy Sirf uar Sirf Kahani ati mushrik
Rong number
Mdari ya molvi ????
Astagfirullah
حدیث کا نمبر بتا کر بات کیا کریں اپ پر یقین کرنا اپنے اپ پر ظلم ہے
جو مان گئے وہ جیت گئے جو نہ مانیں گمراہ ہو گئے تم خد گمراہ ہو تم کو یقین کیسے آ ئے گا ابو جہل بھی نہیں مانا تھا وہ تو سب کچھ دیکھ کر بھی نہیں مانا
Lakh di lanat Tara jamn ta khoti kisay Daya bachaya
تجھے اتنا شک ھے۔ تو نمبر میں لئے کردیتا بات کر ےگا
Number bta bhj dain Bhai hmari oqat nahi simply usko smakh skain Kisi alam e din ki need Hoti ha
To apni maa se poch to apne bap ka he ke ni
دوزخ میں ایک بار بابا جا کے تو دیکھے اگر اس کے پچھواڑے سے دھواں نا باہر آیا تو کہنا ۔۔کیا ہو گیا ہے ان ملاوں کو ۔۔توبہ اللہ
صحیح بخاری : 7439
النسائی : 5013
توبہ توبہ مشرک سے اللہ بچاۓ
Lanat Tara pa
Ap ka number mill sakta
Kahan ka hawala?
Astaghfirullah...koi bazurg Jahannam se Kisi ko nikalney ki soch bhi nai Sakta...Jhoot na bol Baghdadi...
Labbayk ya Rasool Allah Labbayk 🙏
Alhaj Prof. Abdul Rauf Rufi is sitting behind . Wao❤
Salam ya Ameerul momenin Imam ul mutakeen wahj ullah Ann ullah yahd ullah Ruh Ullah Noor ullah Sadeeky Akbar farooqy Azam serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as