اللہ پاک دنیاوآخرت کے سب ظاہری باطنی سانپوں سے ہم سب مسلمانوں کو اورہھمارے بچے بوڑھےجوانوں عورتوں سب کو بچاٸیں آمین ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمین جزاك اللهُ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه 😢😢😢😢😢😢😢
نیشنل ہیلتھ لیبارٹری اسلام اباد چک شہزاد میں ہے یہاں سانپوں اور گھوڑوں پر تحقیق کی جاتی ہے اور تریاق سانپ تیار کیا جاتا ہے اسکے علاؤہ دیگر بیماریوں کی ویکسین بھی تیار ہوتی ہے جن خاص کر خارش کی ویکسین مشہور ہے
اب مدرسے میں جن بچوں کو کاٹنا سانپ نے ان کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا ایسا کچھ کیونکہ وہ معصوم تھے بہت افسوس ہوا اللّٰہ پاک ان بچوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبر عطا فرمائے مدرسے کے استادوں نے غفلت برتی ہے ان کو چاہیے تھا کہ CCTV کو غور سے دیکھتے تو پتہ چل جاتا کہ سانپ نے ڈس لیا ہے بچوں کو اور انہوں نے اگنور کر کے بچوں کو سلا دیا وہ بہت قیمتی وقت تھا جو بچوں کو سلایا گیا اور ان کی زندگی ختم ہو گئی اس وقت میں ہسپتال لے جایا جاتا زندگی موت اللّٰہ پاک کی عطا ہے پر دل میں جو درد ہے یہ کچھ کم ہو جاتا
Those people must be put in jail who are responsible for these deaths .If those children should have taken to Hospital in time, their lives would have been saved. If this negligence would have occurred in America, that institution would have sealed and the responsible persons were in jail for many years.
Mujy v samp nay kata h 3 number waly ny jaleebi jesa hota h ya or bhagta v gool gool ho kar Alhumdulillah Allah g ny mujy dobara zindagi di h jab kata h tu kanty jesa drad hota jesy kanta chubta h
@Paigham-TV Allah g nay dil itna bara diya tha dekh v liya us ko katy firr ghar aya roti khai or ja kar soo gia suba btaya us k bad doctore sy duwai lee 1 teka us ny lagaya bazo ki naar may bas Allah g ny thek kar dia
اگغاپ کو باقی تین سانپوں میں کوئی بھی کاٹ لے تو آپ کو پتہ چل جائے گا کیونکہ کوبرا ہو گیا رسلزواہپر ہو گیا ان کے دانت بڑے ہوتے ہیں کاٹنے پر نشان نظر آ جاتا ہے لیکن کامن کریت کے دانت کسی بہت باریک سوئی کی طرح ہوتے ہیں نشان نظر ہی نہیں آتا اور جب پتہ ہی نہ چلے تو علاج کیا ہو گا
سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ comon krit اگر آپ کو ڈس لے تو آپ کو پتہ ہی نہیں چلتا اور آپ کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اور یہ آخری وقت ہوتا ہے اس لیے اگر کچھ بھی محسوس کریں تو اس کو اگنور نہیں کریں

ان شاءاللّٰه
I will add this content as a chapter in my student's syllabus.
جزاكَ اللّٰه خيرً
بہت ہی اچھی کوشش کی گئی
Allah paak hme Hmary bachon ko Hmary ghr walon ko or sb Muslims ko apni hifazat me rakhy Ameeen
Mashallah Ap ka Andaz e Bayan Acha Ha 👍🏻
Allah rehm kry
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
Allah kareem, shaheed bachon ke drajat buland farmae.
الله أكبرﷻ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه جزاك اللهُ😢😢😢😢🎉🎉🎉
Jazak Allah, bohat achi information he
یہ تریاق ملک کے ہر چھوٹے بڑے ہسپتالوں میں ہونا چاہیے ناں تاکہ آیندہ وقت پے علاج ہو سکے
JAZZAK ALLAH ❤
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Informative video...Allah Pak SAB KO hifzo Aman m rky Ameen..
Inshallah highest paying level in janatul firdous Ameen ❤
جزاک اللّہ خیر
یہ ادارہ جیل روڈ لاہور پر لاہور کالج یونیورسٹی کے پاس ہے۔
Bohat achi information, Jazak Allah
Excellent information 🙋
Ameeen
Jazak ALLAH
Allah hm sb ko apny khaas hifazat me rakhy
GOOD JOB SIR
Keep it up
تریاق کہاں سے ملتا ہے
ہسپتال سے۔
@pakislamictv9715 کونسے ہسپتال سے گوجرانوالہ یا لاہور سے
ہسپتال کا نام
ہمارے انڈیا میں ہر ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں بڑی آسانی سے دستیاب ہوجاتا
Har government hospital man available hoty han
DHQ hospital say ASV milta hay
Good topic
نیشنل ہیلتھ لیبارٹری اسلام اباد چک شہزاد میں ہے یہاں سانپوں اور گھوڑوں پر تحقیق کی جاتی ہے اور تریاق سانپ تیار کیا جاتا ہے اسکے علاؤہ دیگر بیماریوں کی ویکسین بھی تیار ہوتی ہے جن خاص کر خارش کی ویکسین مشہور ہے
پاکستان میں تیار ہوتا مگر کسی بھئ ہسپتال میں اپکو نہیں ملے گا
Jazakallah.
Good information kia srif ye he iqsam hy pakistan me ziyda
پاکستان میں سانپوں کی 72 اقسام ہیں۔ 40 زہریلی اور یہ 4 زہریلی ترین۔
Allah hu akbr
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
Good bhai
Good❤❤❤
جو لوگ زمین پہ سوتے ہیں ان لوگوں کو زیادہ یہ سانپ کاٹتا ہے
سنگچور سانپ رات کو سوتے وقت ڈستا ہے
لہذا بہت احتیاط کرنی چاہیے
Goodsir
Can we buy and keep at home as a safe side?
کس شہر یا لیبارٹری یا میڈیکل سٹور سے
اب مدرسے میں جن بچوں کو کاٹنا سانپ نے ان کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا ایسا کچھ کیونکہ وہ معصوم تھے بہت افسوس ہوا اللّٰہ پاک ان بچوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبر عطا فرمائے مدرسے کے استادوں نے غفلت برتی ہے ان کو چاہیے تھا کہ CCTV کو غور سے دیکھتے تو پتہ چل جاتا کہ سانپ نے ڈس لیا ہے بچوں کو اور انہوں نے اگنور کر کے بچوں کو سلا دیا وہ بہت قیمتی وقت تھا جو بچوں کو سلایا گیا اور ان کی زندگی ختم ہو گئی اس وقت میں ہسپتال لے جایا جاتا زندگی موت اللّٰہ پاک کی عطا ہے پر دل میں جو درد ہے یہ کچھ کم ہو جاتا
حافظ۔۔۔ غیر حافظ
زاہد ۔۔۔۔۔ رِند
مسلم ۔۔۔ غیر مسلم
سب کی زندگی بچانا یکساں ضروری ہے۔
کون سے ہسپتال سے گوجرانوالہ سے یا لاہور سے ہسپتال کا نام بھی بتا دیں
Likha to howa hai Islamabad men hai
@@rabiaaliofficial4654 what about other cities....
Name to bataya Nahin aap ne
Black Mamba is No1 dangerous snake 🐍
پاکستان میں نہیں ہے
Eis snake ka name silent killer kahty hain
Mjy surat fatiha per bahoot yakeen hy.ak gilti bani the m body k us part p surat fatiha per k dam ki to test ki date se ply ee wo khtm ho gae
Masha Allah
شائید اسکو سنگچور کہا جاتا ہے
Sub se zeyada logon ko hlak krnay ka zuma daar camon krat he ha
Those people must be put in jail who are responsible for these deaths .If those children should have taken to Hospital in time, their lives would have been saved. If this negligence would have occurred in America, that institution would have sealed and the responsible persons were in jail for many years.
America is nothing in front of the Islamic Republic of Pakistan. Here, life starts after death. So, no worry.
Mujy v samp nay kata h 3 number waly ny jaleebi jesa hota h ya or bhagta v gool gool ho kar Alhumdulillah Allah g ny mujy dobara zindagi di h jab kata h tu kanty jesa drad hota jesy kanta chubta h
کیا علاج کروایا تھا؟
@Paigham-TV Allah g nay dil itna bara diya tha dekh v liya us ko katy firr ghar aya roti khai or ja kar soo gia suba btaya us k bad doctore sy duwai lee 1 teka us ny lagaya bazo ki naar may bas Allah g ny thek kar dia
Viper
@@ZaheerYounas-nu4er red color ki duwai thi injaction ma pata nahi kiya name tha us k
Snake k katny k kitni dair Baad Banda ki death Hoti ha taqreeban Matlab k agar illaj na karwaya jaye to plz Bataya ha
اگغاپ کو باقی تین سانپوں میں کوئی بھی کاٹ لے تو آپ کو پتہ چل جائے گا کیونکہ کوبرا ہو گیا رسلزواہپر ہو گیا ان کے دانت بڑے ہوتے ہیں کاٹنے پر نشان نظر آ جاتا ہے لیکن کامن کریت کے دانت کسی بہت باریک سوئی کی طرح ہوتے ہیں نشان نظر ہی نہیں آتا اور جب پتہ ہی نہ چلے تو علاج کیا ہو گا
سانپ خون پتلا نہیں گاڑھا کرتا ہے
ہر سانپ کے زہر کا اثر ایک جیسا نہیں ہوتا۔ کچھ میں خون کے ریڈ سیلز اور پانی کو الگ کرنے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے
Taryak keya hota hy
Anit venom yani jis k effect sa zehar ka effect end ho jy❤❤❤
Yea sootay howay dass ta hay is kay teeth injection ke terha hotay han.within 1 hour jan lay laita hay..sootay howay insaan ko.pata nahi chalta
pa g tuse teriak ty dasea e nahe
there was no benefit
سنگچور
سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ comon krit اگر آپ کو ڈس لے تو آپ کو پتہ ہی نہیں چلتا اور آپ کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اور یہ آخری وقت ہوتا ہے اس لیے اگر کچھ بھی محسوس کریں تو اس کو اگنور نہیں کریں
N.I.H Islam Abad Check Shahzad main hae.
AllAh janatul ferdoos naseeb farmay amen or maa baap ko sabar ataa farmay ameen 🤲
Allah paak hme Hmary bachon ko Hmary ghr walon ko or sb Muslims ko apni hifazat me rakhy Ameeen