کوئی بھی ac dc فین نہیں لینا چاہئے اگر سرکٹ کی وارنٹی صرف چھ مہینے کی ہو کیونکہ اس کا سرکٹ خراب ہوجاتا ہے اور پھر یہ ریپئر بھی نہیں ہوتا پورا سرکٹ بدلنا پڑتا ہے جس پر 2500 تک کا خرچہ آتا ہے خورشید فین سرکٹ کی وارنٹی صرف چھ مہینے کی دیتا ہے اور اگر چھ مہینے کے اندر سرکٹ خراب ہوجائے تو یہ ریپئر کرکے دیتے ہیں اور اگر چھ مہینے کے بعد خراب ہوجائے تو یہ ریپئر سے صاف انکار کردیتے ہیں اور سرکٹ تبدیلی کے لئے کہتے ہیں اس ک سرکٹ کراچی جیسے شہر میں ریپئر نہیں ہوتا پورا سرکٹ بدلنا پڑتا ہے ac dc فین ایک طرح سے جوا ہے یا بلڈ پریشر کی بیماری ہے
Good 👍
Thanks
Masha Allah
Amir bhai
Exchnge with old fan facility is available at the shop??
plzz contact given no in Video
Price boht zada hai inki