@kausarabbas4792 Thanks for sharing your thoughts with us, we really appreciate it! Just know that we are always with you and supporting you all the way. Your voice matters, and it's great to see you representing Parachinar! Keep shining!
سمجھ سے بالا تر ہے کے لوگ خون ریزی سے کیا حاصل کر پائیں گے ماء سواے عذاب الٰہی کے انسانی جانوں کا ضیاء بہت بڑا ظلم ہے اور نا قابل تلافی نقصان ہے اللہ پاک اپنا رحم فرمائیں امین
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ یہ بھی لاک کرنے کا خاص طور پر اس دو وقت جب کے پوری دنیا کا میڈیا خاموش ہے اور اپ نے اذان دی ہے اور اور حق ادا کیا ہے کہ اس اس حالات میں امن کی سخت ضرورت ہے بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
Dr Nasir Baig, another heart and soul touching vlog .I'm so grateful for your great informative piece of work. We all stand for the people of Parachanar😢.Pakistan needs honest leadership to protect this beautiful country Pakistan❤
The time for talk is over. It’s time for Pakistan to take a more aggressive approach and eliminate the terror threat once and for all. The Pakistan Army must take decisive action and enter Afghanistan to dismantle the terrorist networks that are destabilizing both nations. We can no longer let the Durand Line divide us, and the issues around Pashtunistan, Balochistan, and the TTP have gone on for far too long. The people of Pakistan and Afghanistan share deep cultural, historical, and familial ties. The constant terror and division only hinder our growth and progress. It’s time to end the conflict, end the division, and unite for the future of our people. A merger between these two countries could bring about economic prosperity, regional stability, and a much stronger geopolitical position. We can’t afford to wait any longer. We need action military, political, and social to merge these two nations, eliminate terrorism, and unite against external and internal threats. The Durand Line is a relic of the past, and it’s time to forge a new path toward peace, unity, and prosperity for both nations. Act before it's too late.
زندگی جتنی بھی اللہ پاک کی ذات عطا کرتی ھے بہت خوبصورت ھے زندگی کی خوبصورتی امن سے ھے اور امن برداشت سے ہوتا ھے کیا حسین وجمیل سرزمین ھے یہ قوم اپنے اوپر رحم نہیں کرتی تو اللہ بھی ان پر رحم نہیں کرے گا سوج کو بدلنا ہو گا
ڈاکٹر آپ کی باتیں اور انفارمیشن بہت اچھی ہیں۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب ذرا یہ بھی اپنے پروگرام میں بتا دیتے کہ اس علاقے میں اہل تشیع کب آئے۔۔۔؟کیونکہ پختون نسل کا کوئی بھی قبیلہ اہلسنت کے علاؤہ پختونوں کی تاریخ میں ملتا نہیں۔۔۔؟ اور اہل تشیع فرقے کو فرقہ واریت کے لئے کون سا ملک استعمال کررہا ہے...؟ اس کی وضاحت بھی ضروری ھے ملک پاکستان کے آمن کو خراب کرنے میں کونسا ملک ملوث ھے۔۔۔؟ شکریہ 18:22
لڑو لڑو خوب لڑو۔لڑوائو ،مارو مرو،مروائو۔اتحاد کی بات نہ کرنا۔روس اور یوکرین لڑرہے۔تم دونوں بھی ایک دوسرے پہ بم گرا کے مرجائو کمبختوں!جس نے بھی جس پر بھی ظلم کیا ھے وہ دوزخ میں تو جلے گا ہی۔دنیا میں ایک دوسرے پر ظلم کرتے رہو،کتوں کی طرح لڑو ۔کبھی آپس میں ملنے کی کوشش مت کرنا۔جہنم میں جو جانا چاہتے ھو تو کیوں مل کر رہنا ھے
@@SyedTirmazi-p3tbagan main kal Raat 45 sunni qatal huye ha uski awaz bhi uthao. Shiao per hamla kerny waly nmalom thy lekin bagan main darjano sunnio ko qatal kerny waly turi Shiao k hajoom thy or darjano dukaano or gharo ko aag lgaye parachinar sy aany waly turi qabily k hajoom ny
Doctor Nasir Baig Sb deeply analysis in all he tell us briefly with great research by him. Mashallah appreciated haved nice personality valued information for us, Thanks
واعتصموا بحبل للہ جمیعا ولا تفرقوا ۔ معصوم جانیں گئی ۔ یہاں نہیں تو وہاں روز آخرت جواب تو دینا پڑے گا ۔ جنہوں نے یہ ظلم کیا ۔ وہ انسان نہیں ۔ انسانیت کے نام پر کالا دھبہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ کریم ۔ مرحومین و مرحومات کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ۔ اور اس کے عزیز اقرباء کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ وطن کو اور اس کے باسیوں کو اللہ تعالیٰ کریم ۔ حفظ امن و امان سکون باہم محبت و اتفاق و اتحاد سے رکھے ۔ دشمنان امن کا منہ کالا ہو ۔ و لا تفسدو فی الارض ۔ جو لوگ اللہ کی زمین پر فساد پھیلاتے ہیں ۔ اس پر قہر ربانی ہو ۔
الله پاک میرے ملک کو سلامت رکھے۔ بہت دکھ ہوتا ہے پاکستان کو جلتے ہوئے دیکھ کر۔کاش کے باقی صوبوں کے لوگ عام پنجابی شہری کی نیت پے شک نا کرے۔ ایک پنجابی بھائی کا پیغام اپنے بھائیوں کے نام
جب یہاں پر انسان ھی نہیں رھیں گے تو یہ زمینیں کس کام کی آپس میں مل جل کسی فیصلے پر ضرور پہچانا چاھئے امن و امان صرف اسی بات میں ھے ضد اور انا میں ھرگز نہیں ھے۔ اللہ تعالیٰ ھمیں اتفاق سے مل جل کر رھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🙏🙏
بہت شکریہ جی۔۔ میں سنی ہوں اور مجھے اس فساد پر بے حد دکھ ہے۔ صوبائی حکومت پہلے تماشہ دیکھتی رہی اور جب پورے ملک میں شور اٹھا تو چیف سیکٹری نے بادل نخواستہ رابطہ کرکے معلوم کیا کہ کیا ہو رہا ہے۔ اللہ شعیہ سنی دونوں کے حال پر رحم فرمائے۔ آمین۔
کے پی کے کی صوبائی حکومت اور اسلام آباد میں بیٹھے طاقتور لوگ احتجاج مار دھاڈ گرفتاریوں سے اگر تھوڑی فرصت حاصل کر لیں تو عوام بھی ان کی توجہ کی مستحق ہے😢😢😢
AP k shoriya AP current affairs pe podcast karty rahty hn ab ma AP k podcast hi sunti hon is ley k AP munadib time mein wo sab Kuch bta dety hn Jo Kafi sary logo k vlogs ya News se b baat clear nai ho Rahi Hoti jesa k ye Wala podcast he abi muje sari baat samjh a Gai he k para chanar mein ho kea Raha he ❤
Govt k is area ki income ko apny control MN Lena chahiye aur hony wali Aamdani ko hr khandan MN chahy woh shia hn ya sunni UN MN braber devide krna chahiye yh Zameen Kisi qabila ki nhi blky Pakistan ki h Aur wahan rehny Waly log sunni ya shia nhi blky Pakistani hn Pakistan Zindabad❤
Kashh k musalman apne asal dushmano ko pehchany or gher k har sazish ko nakam banaty huy apas ma ittehad or bhai chara banay k hum sbb musalman ha chahy sunni ho ya shia. Allah hamy ittehad or ittefaq naseeb farmay. Aameen
سیکیورٹی اداروں نے لوطی نشئی پوڈری قیادت کو فارغ کرکے اڈیالہ جیل میں ڈالا اللہ تعالیٰ کا شکر ھے بس اب گے نیازی ھومو کو پھانسی دی جائے ۔اس سے کم ھرگز نہیں
بھائی جان اگر فوج اندر چلی جائے تو پھر اپ روئیں گے کیونکہ یہ قبائل کی جنگ ہے زمین کی لیکن پہلا تشویش کو مسلکی رنگ دے کر پھر گھبرانا سوچ زیادہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے شیعہ سنی کا فرق اجاتا ہے اس بار دیکھ لے حملہ ہوا گاڑی پر بعد میں انہوں نے پھر کا گانا رنگ دے کر قبیلے پر حملہ کردیا نہ کے بچے دیکھے نہ کے لڑکیاں دیککھی جی
Malomat KY liye itni tafseli vidio pehli daffa dekhi hy Jo khy app nyoad ki hy para chanar aur us ilaqay ki tafsel sy reply app ka bahout shukarya I like and share this vidio I hope next time bhi is Tarah ki vidio load karty raho ghay thank you sir
Doctor, you need to understand that I am a resident of these B areas, and the land disputes have been deliberately instigated by certain individuals. This strategy fosters conflict among the local population, ensuring their attention remains off the valuable minerals in these regions. It’s a clear example of the divide and rule tactic, and I believe you can see the implications of this manipulation.
سوچنے کی بات یہ ہے کہ عام عوام تو 40 سے شروع ہو کے 80 تک پہنچ گئی ہے شہید ہونے میں لیکن محافظ صرف ایک ہی زخمی ہوا ہے اور اتنے بڑے قافلے کے لیے صرف چھ ہی محافظ تھے اور وہ بھی کچھ نہ کر سکے
" ہماری اصل طاقت ۔۔۔۔۔ اتحاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔"۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ یہ بھید اگر ۔۔۔۔ مسلمان قوم ۔۔۔۔ جان لیتی ۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔ معرکۂ کرب و بلا ۔۔۔۔ جیسا۔۔۔ دل خراش ۔۔۔۔ اور انسانیت سوز ۔۔۔۔ سانحہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ میں ۔۔۔۔ جنم ہی ۔۔۔ کیوں لیتا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ مسلم حکمرانوں ۔۔۔۔ کی تاریخ ۔۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ ہر صفحہ ۔۔۔۔۔ خون سے ۔۔۔۔ تر بتر ۔۔۔۔۔ کیوں ہوتا ۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔
عجیب بے وقوفی لوگ ھیں۔ ۔ کربلا کو جواز بنا روز کربلا بنا رھے ھیں ۔ ۔ جب کہ موجودھ دونوں فرقوں کا اس واقعے سے نا واسطہ۔ نا روز محشر سوال۔۔۔۔ سچ ھے اس جاھل انسان نے مزھب کے نام پر جتنی قتل و غارتگری کی ھے ۔ کسی اور نام پر نھی ۔۔۔ اتنا ضرور ھے کہ دونوں فرقوں کے رھنما اپنے زاتی مفاد کے لیے لوگوں کو تقسیم کر رھے ھیں ۔۔۔ نفرتیں پھیلانے والے شیعہ ھو۔ یا سنی دونوں اللہ کی لعنت ھو۔۔۔۔۔
Qibla, jhagra Hameshah barabri Ki bunyad pr HOTA hy, lekin Yahan to begherti Ki had hogaee hy, K Mastooraat or bachon pr or nihatton pr pr firing or wo bhi, wo Muslim hone K dawedaar jinko Rasool s.a.w.e.s. ka Naam tak nhi Jante firing kr the hen, ye Shia Sunni nhi kaheen bhi Insaniyat K he khilaf hy..... Kindly haqaaik bayaan kren ye zameen ka tanaza hosakta hy, lekin is Waqt sirf intiha Pasandi hy, na'k zameeni tanaza.....!!!? Salamat Rahen, Duaaon Ki Darkhuwast hy .....
Oh jahil Pakistan may dashtgard hay kon sub ko Pata hay kon masjido may Jay K phata kon zalle log hya jo foj sah larte hay police army masjid school imam bargha charch par hamla karte hya kbi talban kbi daish kbi sspp lashkr jhangvi or dusre ghaleez nammo se Kam karte hay Saudi americi isreali Indian agenciso K lya kamm karte hay kirey K qatil hay
السلام علیکم بھائیو! اس وقت پورے پاکستان میں ضلع کرم، خاص طور پر پاڑا چنار، کے حالات زیرِ بحث ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے پاکستانی بھائی، بالخصوص پختون قوم، ضلع کرم کی تاریخی اہمیت اور پس منظر سے واقف نہیں ہیں، جس کی وجہ سے موجودہ حالات کو سمجھنا ان کے لیے مشکل ہو رہا ہے۔ سب سے پہلے تاریخ پر ایک نظر ڈالیں۔ ضلع کرم ابتدا سے پختونوں کا علاقہ تھا، جہاں بنگش قبیلہ آباد تھا۔ ایران میں صفوی حکومت کے قیام کے بعد ان کی توجہ کوئٹہ اور دیگر ملحقہ علاقوں کی طرف مبذول ہوئی اور بالآخر وہ پاڑا چنار یعنی ضلع کرم تک پہنچ گئے۔ یہاں صفوی فوج اور بنگش قبیلے کے درمیان ایک زبردست جنگ ہوئی، جو شعیہ اور سنی کے درمیان پہلی بڑی جنگ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ جنگ پختونوں اور ایرانیوں کے درمیان بھی ایک اہم معرکہ تھی۔ اس جنگ میں بنگش قبیلہ شکست کھا گیا، اور صفوی فوج فتح یاب ہوئی۔ اس کے نتیجے میں بنگش قبیلہ ٹل، کوہاٹ، اور ہنگو کی طرف ہجرت کر گیا۔ کچھ لوگ صفویوں کی قید میں آئے اور انہیں زبردستی شعیہ بنایا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ، صفوی سلطنت کو کوئٹہ کی جانب میر وائس کی قیادت میں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، اور شیراز پر قبضے کے بعد پاڑا چنار میں صفویوں کی گرفت کمزور پڑ گئی۔ اس دوران بنگش قبیلے کے قیدی رہا کیے گئے، مگر وہ شعیہ بن چکے تھے۔ کچھ افراد نے ہنگو کا رخ کیا، لیکن انہیں ان کے سنی رشتہ داروں نے قبول نہ کیا، جس کے باعث وہ الگ گاؤں میں بس گئے۔ صفوی حکومت کے خاتمے کے بعد کئی ایرانی پاڑا چنار میں رہ گئے، جن میں سید، شیرازی، اور کاظمی نسل کے لوگ شامل تھے۔ کمزور قبائل کو “طوری” کے نام سے پہچانا جانے لگا، جبکہ کچھ بنگش شعیہ بنے اور کچھ دوبارہ سنی ہو گئے۔ پاڑا چنار کے آس پاس آباد پختون قبائل میں منگل، مقبل، جاجی، خروٹی، بنگش، اور پاڑا چمکنی قابلِ ذکر ہیں۔ یاد رہے کہ پاڑا چنار کا نام “پاڑا” قوم سے منسوب ہے۔ جدید دور کے حالات شعیہ اور سنی لڑائی انگریز دور میں اس وقت شروع ہوئی جب پاڑا چنار سے لشکر لکھنؤ کی طرف روانہ ہوا۔ مقامی سنی آبادی نے اسے روکا، اور یہی تنازعے کی بنیاد بنی۔ پاڑا چنار میں جامع مسجد پر ہونے والا حملہ ان لڑائیوں کا ایک اہم موڑ تھا۔ 1990 کی دہائی میں ایران نے لبنان میں حزب اللہ کی بنیاد رکھی اور اس کی ایک شاخ پاڑا چنار میں بھی قائم کی۔ یہاں سے ایران سے فنڈنگ اور زائرین کے ذریعے تربیت کا آغاز ہوا۔ 2007 میں پاڑا چنار کے سنیوں کو بازار سے نکالا گیا اور ان کے گھروں کو جلا دیا گیا۔ اس وقت صرف “بوشہرہ گاؤں” سنیوں کا مرکز رہ گیا۔ بعد ازاں، شام کی جنگ کے دوران پاڑا چنار کے لوگوں نے ایران سے تربیت حاصل کر کے “زینبیون” کے نام سے لڑائی میں حصہ لیا۔ حالیہ تنازعات 12 اکتوبر کے واقعے میں شعیوں اور زینبیوں نے مبینہ طور پر مقبل قبیلے کے 18 افراد کو شہید کیا، جن میں خواتین اور بچے شامل تھے۔ 21 نومبر کو سنی قبائل نے احتجاج کرتے ہوئے مجرموں کی حوالگی کا مطالبہ کیا، لیکن ناکامی کی صورت میں حالات مزید بگڑ گئے۔ یہ بات قابلِ غور ہے کہ شعیہ برادری میں شامل زیادہ تر افراد ایرانی نسل سے تعلق رکھتے ہیں، جو اب پشتو بولتے ہیں۔ ان کے علاوہ گلگتی، ہزارہ، اور طوری بھی شامل ہیں۔ دوسری طرف، سنی قبائل تمام تر پختون ہیں، جو بغیر کسی بیرونی امداد کے زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کی تعلیم اور وسائل محدود ہیں، جبکہ شعیہ افراد ایران کی مدد سے تعلیم اور دیگر سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔ آخر میں، تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ان حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع کرم کے مسائل پر اپنی رائے قائم کریں اور انصاف پر مبنی موقف اپنائیں۔۔کاپی
حقائق بیان کرنے کا شکریہ، اور اب یہ ایرانی فتنہ کرم اور پارا چنار کے علاوہ پورے پاکستان میں پھیل رہا ہے، اللّٰہ اس فتنے سے پاکستان اور اس کے تمام قبائلی علاقوں کو محفوظ رکھے۔
پنجاب میں زمینوں کی لڑائی زمینوں پہ ہوتی ہے اور گاؤں کی لڑائی گاؤں میں لڑی جاتی ہے. پاڑہ چناڑ کا معاملہ کچھ اور ہے. کوئی غیبی طاقتے یہ لڑائی سڑکوں پہ لےآتی ہیں
اس کے پیچھے پاکستانی دشمن ہیں۔افغانستان پاکستان کا بہت بڑا دشمن ہے۔پورے طور پر انڈین کے اشاروں پر چلتا ہے۔افغانیوں نے پاکستان کو برباد کر دیا لیکن ابھی بھی ہر دہشت گردی میں اس کا ہاتھ ضرور ہوتا ہے
وہ تو نامعلوم تھے لیکن اس کے بعد احتجاج کے نام پر پورے بگن گاوں میں جو اہلسنت کے خون کی ہولی کھیلی بچوں کو ذبح کیا عورتوں کی عصمت دری کی گئی سب کچھ لوٹ کر لے گئے یہ کیا تھا
مانا کہ شیعہ شرارتی ہوتے ہیں لیکن میرے بھائی کچھ تو انصاف سے کام لو اللہ کو کیا منھ دکھائوگے کچھ شرارتی کی وجہ سے اتنے لوگو کو ماردینا اور ان میں خواتین بھی ہیں اور بچے بھی ہیں ایسا ظلم کوئی پاگل ہی کرسکتا ہے جس کی نظرمیں انسان کی کوئی قیمت نہیں
@@moviesandseasonsvideo4587بھائی ہم نے دیکھا ہے😂 9 10 محرم کو کیا ہوتا ہے پورا ملک جام کر دیتے ہیں ابھی ان پر ظلم ہو رہا ہے ایک حملہ کی اواز زمین کی وجہ سے اس کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر کتنا یہ پھیلایا کہ یہ شیعوں کا قتل ہے جس کے بعد ایک قبیلے پر حملہ کردیا اور نہ بچے دیکھے نہ بھرے یہ ہے یہ ہیں اہل تشیع ہسٹری ہم نے دیکھی ہے فاطمہ کیا کرتے رہے ہیں پہلے حضرت حسین علیہ السلام کو بھی شہید کروانے والے یہی یزیدی اہل تشیح تھے
بھائی یہ لویر دیر بیچ میں کہاں سے آگیا لویر دیر میرا آبائ ضلع ہے شکر ہے پورے لویر آور اپر دیر میں کوئی ایک بھی شیعہ نہیں ہے دیر نارتھ میں ہے اور کرم ساؤتھ میں ہے میرے خیال میں آپ بھی رٹہ لگا کہ دوسرے کا لکھا پڑھ رہے ہیں
ڈاکٹر صاحب ! اس سارے معاملے پر بات چیت کرتے ہوئے آپ کے درد دل کو محسوس کیا جاسکتا ھے اور آپ کے لئے دعائے خیر دل سے نکلتی ھے اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔ یہ سوچ کر میں حیران رہ جاتا ھوں کہ اس قسم کی جذباتی گفتگو کے بعد آپ کو نارمل ھونے میں کتنی مشکل پیش آتی ھو گی ۔
میں حود پاڑا چنار سے ہوں سر یہ جو واقعہ ہوا ہے اس میں اہلسنت کی علماء جو ٹل ، وچت اور صدہ میں سرعام یہ تبلیغ دیتے ہیں کہ شیعہ کے خلاف جہاد واجب ہے اور دوسرے بات یہ ہے کہ TTP اور طالبان اسی جگہ میں مقیم ہیں اور دونوں مل کر راستوں پر عام لوگوں مار تے ہیں سر نیٹ وڈیو موجود ہیں حالیہ جو واقعہ ہوا ہے اس 81 لوگ جس میں 15 بچے اور 10 عورت تھے یہ جو واقعہ ہوا ہے اس میں اہلسنت کے لوگ اس علاقے میں آباد ہیں وہ برابر شریک ہیں کیونکہ اس کنوائ پر مسجد سے بھی firing ہوتی تھی اور بعد میں کئی لوگوں کو زبح کیا تھا
شرم کریں کہ ثبوت ہے نہیں بک بک کیے جارہا ہے😂 اپ کو پتہ بھی ہے بھائی جان یہ معاملہ زمین کا ہے😂 لیکن اپ کے ذاکروں نے اس کو فرقہ وارانہ سوچ دے کر غلط شیعوں کو جمع کرکے قبیلے پر حملہ کر دیا یہ صرف عقل کی کمی ہے باقی کچھ نہیں😂 اور یہ بتاؤ اہل تشیعوں نے ایرانی جھنڈا کیوں لگایا چوکی پر یہ سب سنی کرتے تو پھر تو فوج بھی اجاتی کیونکہ فوج اپ کا ساتھ دے رہی ہے کیونکہ امریکہ اپ کے ساتھ ہے😂 جی
PLEASE NOTE: At The Time When This Video Was Recorded The Confirmed Death Toll Was 44. That Was Why 44 Has Been Mentioned. Thank You
@kausarabbas4792 Thanks for sharing your thoughts with us, we really appreciate it! Just know that we are always with you and supporting you all the way. Your voice matters, and it's great to see you representing Parachinar! Keep shining!
@@VlogCentralTv❤❤❤❤
Zamana gawah hai
80+ shaheed
It's all isi doing this terrorism
بہت اچھی انفارمیشن ملی اللّٰہ پاک شیعہ سنی دونوں مسالک کے لوگوں کو ایک قرآن ایک کعبہ پر جمع ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Ameen Suma Ameen.
کہاں کے مسلمان جن کا کلمہ اور اذان بھی مختلف ہے تھوڑا سوچو یار جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نہیں وہ کہاں سے مسلمان
Ameen
@@abdulghani4813 bilkul Sahi kaha
@@abdulghani4813
Apne munafiqon ko apne pas rakho aur jahilon wali bat na karo. Ziada ho is liay chehek rahe ho na?
اللہ تعالی دونوں جانب امن کا فضا قائم دائم رکھے۔
یا اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو امن سکوں اور سلامتی کا گہوارہ بنا دے۔۔۔امین
آمین
Gg ameen
Ameen Sum Ameen.
Amin
Ameen Suma Ameen.
محترم ڈاکٹر صاحب ۔ آپ نے جو معلومات دئے ۔ نہایت اہم تھے ۔ اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کو اتفاق و اتحاد نصیب فرمائے ۔ آمین ۔
AMEEN
آمین یارب العالمین
سمجھ سے بالا تر ہے کے لوگ خون ریزی سے کیا حاصل کر پائیں گے ماء سواے عذاب الٰہی کے انسانی جانوں کا ضیاء بہت بڑا ظلم ہے اور نا قابل تلافی نقصان ہے اللہ پاک اپنا رحم فرمائیں امین
اس سے پہلے سنی کے قافلے پر فائرنگ ہوئی جس میں درجنوں سنی بچے خواتین کو بےدردی سے شہید کیا گیا ۔ اس پر بات کیوں نہیں کرتے یہ دجالی لوگ یہ دجالی میڈیا ؟
AMEEN
sahi frmaya
You are absolutely right
Aap logo ab bhi pta nhi chala ki aap log kise follow kar rhe ho jis karan ho rha hai.
ہم آپ کے ممنون ہیں کہ اس علاقہ کا اصل تعارف احسن طریقے سے پیش کیا اور اہلِ وطن کو علم ہوأ
ڈاکٹر صاحب 138 شہید ہوئے ہیں ۔۔ نہتے مسافروں کو مارا گیا ہے ۔ پاکستانی محافظ کدھر غائب ہیں
آج کل لنڈن میں اپنا علاج کروا رہے ہیں
یہ جو دھشتگردی ھے اس کے پیچھے وردی ھے
چورو کو پناہ دے رھے ھیں بھائ
اور پشتون کاٹ رھے ھیں
انا اللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مسلمانوں کو تمام فرقوں میں اتفاق اور امن بھائی چارہ کی توفیق دے
یا اللہ امت مسلمان میں فرقہ بازی ختم کر کے ایک پیج پر کھڑے ہو کر مسلمان اور فلسطین کی حفاظت کریں 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
آمین
Aameen
اس سے پہلے سنی کے قافلے پر فائرنگ ہوئی جس میں درجنوں سنی بچے خواتین کو بےدردی سے شہید کیا گیا ۔ اس پر بات کیوں نہیں کرتے یہ دجالی لوگ یہ دجالی میڈیا ؟
AMEEN
@@maroofazam7334 frky Allah ne to nai banay ap logo ne banay hin
اللّٰہ سبحان و تعالٰی ان سب کو آپس میں پیار محبت سے اعلیٰ انسانی رویوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کی ھدایت کریں آمین الٰہی آمین یارب العالمین 🕋😢 🤲 💚🇵🇰🤲
اللہ پاک ششمھج اور ھدایت عطا کرے۔شہداء پاڑہ چنار کو سلام ❤
ELAHI AMEEN YA RABUL ALAMEEN. 🙏
میرا تعلق پارہ چنار سے ہے ہمارا مسلہ حل ہوا ہے آپس میں لیکن حکومت کی موجودگی میں یہ سب کیوں ہوتا ہے یہ ایک بڑا سوال اٹھتا ہے
یہ سب اپ کے وڈیروں کی وجہ سے ہوا ہے😂 اس لئے تو سب مر رہے ہیں یہ مکمل سوچنا چاہیے اپ کو😂 ❤
Asaan jawab ha, dushman ni Chahta hm sab ek hon....
@@Jawad.razvi.bahawalpuri سب سے بڑا وڈیرہ عید نظر ہے جو ان سب فساد کی جڑ ہے
Jab tak zainabioon ke dehshatgerdo Irani aslahe aur training k Sath maojood rahenge to amun nahii ayegaa
Answer is Genocide of Pashtun
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ یہ بھی لاک کرنے کا خاص طور پر اس دو وقت جب کے پوری دنیا کا میڈیا خاموش ہے اور اپ نے اذان دی ہے اور اور حق ادا کیا ہے کہ اس اس حالات میں امن کی سخت ضرورت ہے بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
True, Allah ham pa raham karya bs
🛑پاکستان کا غزہ، پارہ چنار
جہاں تشیع کے ساتھ وہی کچھ ہو رہا ہے جو اسرائیل غزہ کے ساتھ کررہا ہے۔ 😢
Wa AlikumAs Salam! More Detail Podcast Coming Soon
پاراچنار میں سب شیعہ ھے۔ کیا یہاں اللہ نے کسی سنی کو نہیں پیدا کیا تھا اگر پیدا کیا تھا تو وہ کہاں ھے۔
Dr Nasir Baig, another heart and soul touching vlog .I'm so grateful for your great informative piece of work. We all stand for the people of Parachanar😢.Pakistan needs honest leadership to protect this beautiful country Pakistan❤
😢😢
Ameen, may Allah SWT grant peace and justice to all.
The time for talk is over. It’s time for Pakistan to take a more aggressive approach and eliminate the terror threat once and for all. The Pakistan Army must take decisive action and enter Afghanistan to dismantle the terrorist networks that are destabilizing both nations. We can no longer let the Durand Line divide us, and the issues around Pashtunistan, Balochistan, and the TTP have gone on for far too long.
The people of Pakistan and Afghanistan share deep cultural, historical, and familial ties. The constant terror and division only hinder our growth and progress. It’s time to end the conflict, end the division, and unite for the future of our people. A merger between these two countries could bring about economic prosperity, regional stability, and a much stronger geopolitical position.
We can’t afford to wait any longer. We need action military, political, and social to merge these two nations, eliminate terrorism, and unite against external and internal threats. The Durand Line is a relic of the past, and it’s time to forge a new path toward peace, unity, and prosperity for both nations. Act before it's too late.
بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب بہت معلوماتی پروگرام بہت شکریہ.
دعا ھے اللہ پاک سے کہ پورے پاکستان کو محبت کا گہوارہ بنا دے آمین ثمہ آمین
زندگی جتنی بھی اللہ پاک کی ذات عطا کرتی ھے بہت خوبصورت ھے زندگی کی خوبصورتی امن سے ھے اور امن برداشت سے ہوتا ھے کیا حسین وجمیل سرزمین ھے یہ قوم اپنے اوپر رحم نہیں کرتی تو اللہ بھی ان پر رحم نہیں کرے گا سوج کو بدلنا ہو گا
Zabardast Information Video. Google Map M Complete Dakha Samajh Agay Area.
ڈاکٹر آپ کی باتیں اور انفارمیشن بہت اچھی ہیں۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب ذرا یہ بھی اپنے پروگرام میں بتا دیتے کہ اس علاقے میں اہل تشیع کب آئے۔۔۔؟کیونکہ پختون نسل کا کوئی بھی قبیلہ اہلسنت کے علاؤہ پختونوں کی تاریخ میں ملتا نہیں۔۔۔؟ اور اہل تشیع فرقے کو فرقہ واریت کے لئے کون سا ملک استعمال کررہا ہے...؟ اس کی وضاحت بھی ضروری ھے ملک پاکستان کے آمن کو خراب کرنے میں کونسا ملک ملوث ھے۔۔۔؟ شکریہ
18:22
Love you sir.... beautiful put together!! Thanks for sharing
Thank You So Much! Stay Blessed Always ❤
A very painful tragic condition.ya Allah grant them peace
Bayshak Mola Salamat rakhy or hamaray logon ko Nakai ke hadayat day Ameen sum Ameen ❤❤😭♥️♥️
یہ دونوں فرقوں پر عزاب الہی ہے کے اتنے خوبصورت علاقے میں باقایدہ خون ریزی جاری ہے ،مگر ان کو خبر نہیں.
Allah na on Ko jihad ki ijazat Di ha Jin par zulm hoa.
Allah Ka azab hamari government par ha Ka wahan Ka logon KO khud badla Lana par rha ha
On ki 100 loog mar dia . Or salon SA mara ja rha Hain. Tum hammas KO bhi galat kho phir. Woh bhi badla na la
سب کو اپنا خون ہی سرخ لگتا ہے باقی کا پانی 😢انسانیت نہیں ۔مذہبی لڑاٸی فرقہ پرستی کو دشمن ہوا دیں اور یہ مسلمان 😢
لڑو لڑو خوب لڑو۔لڑوائو ،مارو مرو،مروائو۔اتحاد کی بات نہ کرنا۔روس اور یوکرین لڑرہے۔تم دونوں بھی ایک دوسرے پہ بم گرا کے مرجائو کمبختوں!جس نے بھی جس پر بھی ظلم کیا ھے وہ دوزخ میں تو جلے گا ہی۔دنیا میں ایک دوسرے پر ظلم کرتے رہو،کتوں کی طرح لڑو ۔کبھی آپس میں ملنے کی کوشش مت کرنا۔جہنم میں جو جانا چاہتے ھو تو کیوں مل کر رہنا ھے
@@SyedTirmazi-p3tbagan main kal Raat 45 sunni qatal huye ha uski awaz bhi uthao. Shiao per hamla kerny waly nmalom thy lekin bagan main darjano sunnio ko qatal kerny waly turi Shiao k hajoom thy or darjano dukaano or gharo ko aag lgaye parachinar sy aany waly turi qabily k hajoom ny
Doctor Nasir Baig Sb deeply analysis in all he tell us briefly with great research by him. Mashallah appreciated haved nice personality valued information for us, Thanks
Many many thanks. Stay Blessed Always.
Bohat khob bhai great malomat
Thank You So Much!!
Sir aap ne bohat achi information de hain . shukarya. ALLAH raham furmai
Ameen
Great information ❤❤❤❤
Thank you so much
Today New Podcast on parachinar
واعتصموا بحبل للہ جمیعا ولا تفرقوا ۔ معصوم جانیں گئی ۔ یہاں نہیں تو وہاں روز آخرت جواب تو دینا پڑے گا ۔ جنہوں نے یہ ظلم کیا ۔ وہ انسان نہیں ۔ انسانیت کے نام پر کالا دھبہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ کریم ۔ مرحومین و مرحومات کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ۔ اور اس کے عزیز اقرباء کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ وطن کو اور اس کے باسیوں کو اللہ تعالیٰ کریم ۔ حفظ امن و امان سکون باہم محبت و اتفاق و اتحاد سے رکھے ۔ دشمنان امن کا منہ کالا ہو ۔ و لا تفسدو فی الارض ۔ جو لوگ اللہ کی زمین پر فساد پھیلاتے ہیں ۔ اس پر قہر ربانی ہو ۔
آمین
Great👍👍👍
Thank you 👍
الله پاک میرے ملک کو سلامت رکھے۔ بہت دکھ ہوتا ہے پاکستان کو جلتے ہوئے دیکھ کر۔کاش کے باقی صوبوں کے لوگ عام پنجابی شہری کی نیت پے شک نا کرے۔
ایک پنجابی بھائی کا پیغام اپنے بھائیوں کے نام
Dr sb good information and analysis
جب یہاں پر انسان ھی نہیں رھیں گے تو یہ زمینیں کس کام کی آپس میں مل جل کسی فیصلے پر ضرور پہچانا چاھئے امن و امان صرف اسی بات میں ھے ضد اور انا میں ھرگز نہیں ھے۔ اللہ تعالیٰ ھمیں اتفاق سے مل جل کر رھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🙏🙏
Sir ap jo malomat dety hain os sy samjhny mein kafi asani hoti hy
بہت شکریہ جی۔۔ میں سنی ہوں اور مجھے اس فساد پر بے حد دکھ ہے۔ صوبائی حکومت پہلے تماشہ دیکھتی رہی اور جب پورے ملک میں شور اٹھا تو چیف سیکٹری نے بادل نخواستہ رابطہ کرکے معلوم کیا کہ کیا ہو رہا ہے۔ اللہ شعیہ سنی دونوں کے حال پر رحم فرمائے۔ آمین۔
Na hum Insan kehlaney k layaq hein, na Musalman, aur na he Pakistani. 😢
ALLAH Pak Pakistan ka haami o nasir ho, Aameen! 🇵🇰❤️
کے پی کے کی صوبائی حکومت اور اسلام آباد میں بیٹھے طاقتور لوگ احتجاج مار دھاڈ گرفتاریوں سے اگر تھوڑی فرصت حاصل کر لیں تو عوام بھی ان کی توجہ کی مستحق ہے😢😢😢
❤جیو ناصر بیگ جیو
زبردست
Thank You So Much
AP k shoriya AP current affairs pe podcast karty rahty hn ab ma AP k podcast hi sunti hon is ley k AP munadib time mein wo sab Kuch bta dety hn Jo Kafi sary logo k vlogs ya News se b baat clear nai ho Rahi Hoti jesa k ye Wala podcast he abi muje sari baat samjh a Gai he k para chanar mein ho kea Raha he ❤
Thank You So Much
Govt k is area ki income ko apny control MN Lena chahiye aur hony wali Aamdani ko hr khandan MN chahy woh shia hn ya sunni UN MN braber devide krna chahiye yh Zameen Kisi qabila ki nhi blky Pakistan ki h
Aur wahan rehny Waly log sunni ya shia nhi blky Pakistani hn
Pakistan Zindabad❤
Kashh k musalman apne asal dushmano ko pehchany or gher k har sazish ko nakam banaty huy apas ma ittehad or bhai chara banay k hum sbb musalman ha chahy sunni ho ya shia. Allah hamy ittehad or ittefaq naseeb farmay. Aameen
A great dialogue. Thanks
جب تک سیکیورٹی اداروں کی ترجیحات اقتدار اور قوم کی حقیقی قیادت کو دبانا رھے گی حالات ایسے ھی رھیں گے بلکہ اور خراب ہو ں گے۔
جی جی آپ کے خان کے ٹایم بھی ایسا ھوا تھا مگر اس نے زحمت نہیں کی تھی ادھر جانے کی بھی
سیکیورٹی اداروں نے لوطی نشئی پوڈری قیادت کو فارغ کرکے اڈیالہ جیل میں ڈالا اللہ تعالیٰ کا شکر ھے بس اب گے نیازی ھومو کو پھانسی دی جائے ۔اس سے کم ھرگز نہیں
جناب کے پی حکومت کا کام ہے انکو سیکیورٹی دینا محسن نقوی کا نہیں
جب پاک فوج آپریشن کا اعلان کرتی ہے تو کے پی والے کہتے ہیں کے معدنیات چوری کرنے آئے ہیں
Kpk m to pti ki haqeeqi eqtadar hn
Very informative , people from the same area cannot give such information,thnx,Dr,Nasir
Thank you for your kind words!
What a brilliant video sir all misconceptions cleared after watching this
Glad to hear that
Thank You So Much
Excellent presentation in every respect. You are gifted with extraordinary intellect and captivating expression.
MashaAllah, Thank you for your kind words!
اگر افواج پاکستان آج تک پارہ چنار میں خون ریزی کو نہیں روک سکیں تو یہ ایک مشکوک امر ہے۔
Do qabilon ki Jang Hai Aik Shia ik Sunni hai
Dono Khoon Kay dushman hain
بھائی جان اگر فوج اندر چلی جائے تو پھر اپ روئیں گے کیونکہ یہ قبائل کی جنگ ہے زمین کی لیکن پہلا تشویش کو مسلکی رنگ دے کر پھر گھبرانا سوچ زیادہ کرتے ہیں جس کی وجہ سے شیعہ سنی کا فرق اجاتا ہے اس بار دیکھ لے حملہ ہوا گاڑی پر بعد میں انہوں نے پھر کا گانا رنگ دے کر قبیلے پر حملہ کردیا نہ کے بچے دیکھے نہ کے لڑکیاں دیککھی جی
Hummmmmm
Malomat KY liye itni tafseli vidio pehli daffa dekhi hy Jo khy app nyoad ki hy para chanar aur us ilaqay ki tafsel sy reply app ka bahout shukarya I like and share this vidio I hope next time bhi is Tarah ki vidio load karty raho ghay thank you sir
Doctor, you need to understand that I am a resident of these B areas, and the land disputes have been deliberately instigated by certain individuals. This strategy fosters conflict among the local population, ensuring their attention remains off the valuable minerals in these regions. It’s a clear example of the divide and rule tactic, and I believe you can see the implications of this manipulation.
Who are those individuals?
ماشا الله بھترين زبردست بات بٽائي هي ڀائي جان
Thank You So Much
سوچنے کی بات یہ ہے کہ عام عوام تو 40 سے شروع ہو کے 80 تک پہنچ گئی ہے شہید ہونے میں لیکن محافظ صرف ایک ہی زخمی ہوا ہے اور اتنے بڑے قافلے کے لیے صرف چھ ہی محافظ تھے اور وہ بھی کچھ نہ کر سکے
200 muhafiz hony chiye thy har gari me aik
Daal me kala nahi balkai puri daal hi kalii hai bro
Thanks. Sir. For. A. Very. Interesting. Program. ❤❤❤❤❤❤. 👍👍👍
GOOD INFORMATION BOHAT ACHA VIDEO BNAYA H
" ہماری اصل طاقت ۔۔۔۔۔ اتحاد ہے ۔۔۔۔۔۔۔"۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ یہ بھید اگر ۔۔۔۔ مسلمان قوم ۔۔۔۔ جان لیتی ۔۔۔۔۔ تو ۔۔۔ معرکۂ کرب و بلا ۔۔۔۔ جیسا۔۔۔ دل خراش ۔۔۔۔ اور انسانیت سوز ۔۔۔۔ سانحہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ میں ۔۔۔۔ جنم ہی ۔۔۔ کیوں لیتا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ مسلم حکمرانوں ۔۔۔۔ کی تاریخ ۔۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ ہر صفحہ ۔۔۔۔۔ خون سے ۔۔۔۔ تر بتر ۔۔۔۔۔ کیوں ہوتا ۔۔۔۔۔؟۔۔۔۔
اس واقعے کا کربلا سے کیاتعلق اور کیانسبت؟!۔ھن
عجیب بے وقوفی لوگ ھیں۔ ۔
کربلا کو جواز بنا
روز کربلا بنا رھے ھیں ۔ ۔
جب کہ موجودھ دونوں فرقوں کا اس واقعے سے نا واسطہ۔ نا روز محشر سوال۔۔۔۔
سچ ھے اس جاھل انسان نے مزھب کے نام پر جتنی قتل و غارتگری کی ھے ۔
کسی اور نام پر نھی ۔۔۔
اتنا ضرور ھے کہ دونوں فرقوں کے رھنما اپنے زاتی مفاد کے لیے لوگوں کو تقسیم کر رھے ھیں ۔۔۔
نفرتیں پھیلانے والے شیعہ ھو۔ یا سنی دونوں اللہ کی لعنت ھو۔۔۔۔۔
Dr sb, the Great
عوام کے ٹیکس کا پیسہ جرنیلوں کی فیملیز پر اور سیاستدانوں کی عیاشیوں پر خرچ ہو جاتا ہے عوام کی قیسمت میں صرف غربت ہی لکھی ہے۔
پیپر پختونخوا کی حکومت 15 سالوں سے کام نہ کرے بلکہ احتجاج پر توجہ دے تو یہ سب ہونا ہے
لکل سہی کہا۔۔ساری دولت جرنیل اور سیاست دان کھاجاتےہیں
JzA Al-Khair for enlightening viewers on the genesis of this strife.
خدا کا خوف کرو 127 سے زیادہ مقتول ہیں جن میں 22 کے قریب شیرخوار بچے 29 خواتین اور 4 سے 13 سال کے بچے اور بچیاں ہیں
Usay pta ha bhoonko mat tum na kia okhaar lea us na logo ko knowledge dea
Program bahut Achcha hai
Thank You So Much, Stay Blessed Always.
اللہ رحم فرمائے
ڈاکٹر صاحب بڑی خوبصورتی سے تاریخ بتائی ہے
Qibla, jhagra Hameshah barabri Ki bunyad pr HOTA hy, lekin Yahan to begherti Ki had hogaee hy, K Mastooraat or bachon pr or nihatton pr pr firing or wo bhi, wo Muslim hone K dawedaar jinko Rasool s.a.w.e.s. ka Naam tak nhi Jante firing kr the hen, ye Shia Sunni nhi kaheen bhi Insaniyat K he khilaf hy.....
Kindly haqaaik bayaan kren ye zameen ka tanaza hosakta hy, lekin is Waqt sirf intiha Pasandi hy, na'k zameeni tanaza.....!!!?
Salamat Rahen,
Duaaon Ki Darkhuwast hy .....
Ameen.
Bhut aala malonat.😢 Allah aapki duaen qubol farmaey.Aameen
Ameen Suma Ameen.
سب کو صرف بس نظر آرہی ہے۔۔۔۔ھو پوری باتیں جلائی گئ۔۔۔۔پھر امام مسجد کی گردان کاٹ کر سب لاشوں کے اوپر رکھی گئ۔۔۔وہ کسی کو نظر نہیں آرہا
Oh jahil Pakistan may dashtgard hay kon sub ko Pata hay kon masjido may Jay K phata kon zalle log hya jo foj sah larte hay police army masjid school imam bargha charch par hamla karte hya kbi talban kbi daish kbi sspp lashkr jhangvi or dusre ghaleez nammo se Kam karte hay Saudi americi isreali Indian agenciso K lya kamm karte hay kirey K qatil hay
بلکل سہی کہا اور عورتوں کو بھی اغواء کیا گیا ہے ۔۔ پوری بات نہیں بتائی جارہی ہے
Buhut afsos hua Parachinar k halat ka sunao kr bus humari dua hai Allah sb ki hifazat krey or waha aman qaim hojay Ameen
کل یوم عاشورا کل عرض کربلا
قول ۔
امام عالی مقام
نواسے رسول ۔
حسین علیہ سلام۔
Liked and subscribed
Thank You So Much
While this massacre was occurring, the army chief was busy luring businessmen to invest in the DHAs
Never was for DHA. Lanat on liars
Thanks for your excellent information..
❤❤❤ صحیح کہا آپ نے محمود اعظمی ٹورنٹو کینیڈا
What an excellent program/ Podcast.. doing a great hob👏👍👌
Thanks for listening
Narrating history is not a bad idea but discussion should be on probable solutions , preventive and corrective actions ......
Very nice information sir
NO SUNI NO SHIYA NO WEHABI ONLY ONLY ONLY MUSLIM - JAMAT ISLAMI PAK.
tabhi sari duniya main joty khaty ho Muslim ko badnam kia Tum wahabi ney yazidi log
Why muslim,why not human being.?
@@bhupendergoyal8291 humans beings,,their is only one religion rest all are devils deception
@@bhupendergoyal8291his comment is about sectarian conflict abolishment.
Ap yha b siasat krny aya ho kuch to sharam karo.
MashAallah Dr Sb bht acha explain kartay hain 👍
Thank You So Much
بہت دُکھی باتین ہین
زن زر زمینلیکن افسوس کہ آج تک لینڈ ریفارم نہ ہو سکی
رب سب کو ہوش دے آمین
Jazakal Allah
بیرونی ہاتھ ہے ان فسادات کو ہوا دینے میں
افغانستان
An informative video Sir.
Our hum na zalmoo our Un ka saholat Karo ka Lia darad Nak azab tyar Kar rakha ha AL QURAN
Good informations
Many thanks! Stay Blessed Always
السلام علیکم بھائیو!
اس وقت پورے پاکستان میں ضلع کرم، خاص طور پر پاڑا چنار، کے حالات زیرِ بحث ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے پاکستانی بھائی، بالخصوص پختون قوم، ضلع کرم کی تاریخی اہمیت اور پس منظر سے واقف نہیں ہیں، جس کی وجہ سے موجودہ حالات کو سمجھنا ان کے لیے مشکل ہو رہا ہے۔
سب سے پہلے تاریخ پر ایک نظر ڈالیں۔ ضلع کرم ابتدا سے پختونوں کا علاقہ تھا، جہاں بنگش قبیلہ آباد تھا۔ ایران میں صفوی حکومت کے قیام کے بعد ان کی توجہ کوئٹہ اور دیگر ملحقہ علاقوں کی طرف مبذول ہوئی اور بالآخر وہ پاڑا چنار یعنی ضلع کرم تک پہنچ گئے۔ یہاں صفوی فوج اور بنگش قبیلے کے درمیان ایک زبردست جنگ ہوئی، جو شعیہ اور سنی کے درمیان پہلی بڑی جنگ کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ جنگ پختونوں اور ایرانیوں کے درمیان بھی ایک اہم معرکہ تھی۔ اس جنگ میں بنگش قبیلہ شکست کھا گیا، اور صفوی فوج فتح یاب ہوئی۔
اس کے نتیجے میں بنگش قبیلہ ٹل، کوہاٹ، اور ہنگو کی طرف ہجرت کر گیا۔ کچھ لوگ صفویوں کی قید میں آئے اور انہیں زبردستی شعیہ بنایا گیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ، صفوی سلطنت کو کوئٹہ کی جانب میر وائس کی قیادت میں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، اور شیراز پر قبضے کے بعد پاڑا چنار میں صفویوں کی گرفت کمزور پڑ گئی۔ اس دوران بنگش قبیلے کے قیدی رہا کیے گئے، مگر وہ شعیہ بن چکے تھے۔ کچھ افراد نے ہنگو کا رخ کیا، لیکن انہیں ان کے سنی رشتہ داروں نے قبول نہ کیا، جس کے باعث وہ الگ گاؤں میں بس گئے۔
صفوی حکومت کے خاتمے کے بعد کئی ایرانی پاڑا چنار میں رہ گئے، جن میں سید، شیرازی، اور کاظمی نسل کے لوگ شامل تھے۔ کمزور قبائل کو “طوری” کے نام سے پہچانا جانے لگا، جبکہ کچھ بنگش شعیہ بنے اور کچھ دوبارہ سنی ہو گئے۔ پاڑا چنار کے آس پاس آباد پختون قبائل میں منگل، مقبل، جاجی، خروٹی، بنگش، اور پاڑا چمکنی قابلِ ذکر ہیں۔ یاد رہے کہ پاڑا چنار کا نام “پاڑا” قوم سے منسوب ہے۔
جدید دور کے حالات
شعیہ اور سنی لڑائی انگریز دور میں اس وقت شروع ہوئی جب پاڑا چنار سے لشکر لکھنؤ کی طرف روانہ ہوا۔ مقامی سنی آبادی نے اسے روکا، اور یہی تنازعے کی بنیاد بنی۔ پاڑا چنار میں جامع مسجد پر ہونے والا حملہ ان لڑائیوں کا ایک اہم موڑ تھا۔
1990 کی دہائی میں ایران نے لبنان میں حزب اللہ کی بنیاد رکھی اور اس کی ایک شاخ پاڑا چنار میں بھی قائم کی۔ یہاں سے ایران سے فنڈنگ اور زائرین کے ذریعے تربیت کا آغاز ہوا۔
2007 میں پاڑا چنار کے سنیوں کو بازار سے نکالا گیا اور ان کے گھروں کو جلا دیا گیا۔ اس وقت صرف “بوشہرہ گاؤں” سنیوں کا مرکز رہ گیا۔ بعد ازاں، شام کی جنگ کے دوران پاڑا چنار کے لوگوں نے ایران سے تربیت حاصل کر کے “زینبیون” کے نام سے لڑائی میں حصہ لیا۔
حالیہ تنازعات
12 اکتوبر کے واقعے میں شعیوں اور زینبیوں نے مبینہ طور پر مقبل قبیلے کے 18 افراد کو شہید کیا، جن میں خواتین اور بچے شامل تھے۔ 21 نومبر کو سنی قبائل نے احتجاج کرتے ہوئے مجرموں کی حوالگی کا مطالبہ کیا، لیکن ناکامی کی صورت میں حالات مزید بگڑ گئے۔
یہ بات قابلِ غور ہے کہ شعیہ برادری میں شامل زیادہ تر افراد ایرانی نسل سے تعلق رکھتے ہیں، جو اب پشتو بولتے ہیں۔ ان کے علاوہ گلگتی، ہزارہ، اور طوری بھی شامل ہیں۔ دوسری طرف، سنی قبائل تمام تر پختون ہیں، جو بغیر کسی بیرونی امداد کے زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کی تعلیم اور وسائل محدود ہیں، جبکہ شعیہ افراد ایران کی مدد سے تعلیم اور دیگر سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔
آخر میں، تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ان حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع کرم کے مسائل پر اپنی رائے قائم کریں اور انصاف پر مبنی موقف اپنائیں۔۔کاپی
😅😅 سب کو پتہ ہے تمہاری اس تحقیقی تحریر کا۔
افغانستان کا کے ساتھ ہے سب کو پتہ ہے طالبان القائدہ
حقائق بیان کرنے کا شکریہ، اور اب یہ ایرانی فتنہ کرم اور پارا چنار کے علاوہ پورے پاکستان میں پھیل رہا ہے، اللّٰہ اس فتنے سے پاکستان اور اس کے تمام قبائلی علاقوں کو محفوظ رکھے۔
😂
Sir you are doing well information about everything.ap k bolne ka style mj bht Pasand h Sir
Thank you for your kind words, I appreciate it!
stay blessed always
پنجاب میں زمینوں کی لڑائی زمینوں پہ ہوتی ہے اور گاؤں کی لڑائی گاؤں میں لڑی جاتی ہے. پاڑہ چناڑ کا معاملہ کچھ اور ہے. کوئی غیبی طاقتے یہ لڑائی سڑکوں پہ لےآتی ہیں
اس کے پیچھے پاکستانی دشمن ہیں۔افغانستان پاکستان کا بہت بڑا دشمن ہے۔پورے طور پر انڈین کے اشاروں پر چلتا ہے۔افغانیوں نے پاکستان کو برباد کر دیا لیکن ابھی بھی ہر دہشت گردی میں اس کا ہاتھ ضرور ہوتا ہے
جہاں معدنیات وہاں کمپنی کی قابض ہونے کی خواہش
دنیا کی تاریخ میں KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور یوتھئے مطمئن ہیں..
.😂🤣
😂😂😂
Govt to 12 sal sy eimandar pti ki hy har tarf aman O khush hali hy
Gernales to ksi k b nhi or na hi y ajnncia@@shamimiqbal3219
Thanks we need peace
حکومت دونوں فرقوں کے علماء حضرات کی خدمات حاصل کر کے ایسے واقعات پر قابو پا سکتی ھے ۔
وہ تو نامعلوم تھے لیکن اس کے بعد احتجاج کے نام پر پورے بگن گاوں میں جو اہلسنت کے خون کی ہولی کھیلی بچوں کو ذبح کیا عورتوں کی عصمت دری کی گئی سب کچھ لوٹ کر لے گئے یہ کیا تھا
Mashallah bait sahb
سیکیورٹی ذرائع اپنی عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہیں اسے نااہلی کہیں یا عوام دشمنی نا انصاف نا روزگار نہ میڈیٹ کا احترام ، وردی بدترین بدنامی
Great sir ❤👍
جہاں شیعہ ہوں اور شر نہ ہو یہ ہونہیں سکتا۔
جن کے 100 سے زیادہ شھید ہوئے وہ شر ہیں ؟
اور قاتل خیر ہیں ؟ آفرین ہے تمہارے عقل و شعور پر ۔
بغض و عناد اور نفرت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
مانا کہ شیعہ شرارتی ہوتے ہیں لیکن میرے بھائی کچھ تو انصاف سے کام لو اللہ کو کیا منھ دکھائوگے کچھ شرارتی کی وجہ سے اتنے لوگو کو ماردینا اور ان میں خواتین بھی ہیں اور بچے بھی ہیں ایسا ظلم کوئی پاگل ہی کرسکتا ہے جس کی نظرمیں انسان کی کوئی قیمت نہیں
@@Privatees او بھائی شیعہ جہاں بھی ہیں وہاں انہی پر ظلم ہوتا ہے ۔ تاریخین اٹھا کر پڑھ لو۔
@@yousufali9518اچھا جو اس نے قبائل پر حملہ کیا نہ بچے دیکھنا بڑے دیکھے وہ کیا ہے الصلاح حقیقت جانو❤
@@moviesandseasonsvideo4587بھائی ہم نے دیکھا ہے😂 9 10 محرم کو کیا ہوتا ہے پورا ملک جام کر دیتے ہیں ابھی ان پر ظلم ہو رہا ہے ایک حملہ کی اواز زمین کی وجہ سے اس کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر کتنا یہ پھیلایا کہ یہ شیعوں کا قتل ہے جس کے بعد ایک قبیلے پر حملہ کردیا اور نہ بچے دیکھے نہ بھرے یہ ہے یہ ہیں اہل تشیع ہسٹری ہم نے دیکھی ہے فاطمہ کیا کرتے رہے ہیں پہلے حضرت حسین علیہ السلام کو بھی شہید کروانے والے یہی یزیدی اہل تشیح تھے
ایسے تمام واقعات کا ذمہ دار 110% حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ھوتی ہے
ساتھ کے ملکوں سے بھی ہمارے تعلقات بگڑ چکے ھیں
بھائی یہ لویر دیر بیچ میں کہاں سے آگیا لویر دیر میرا آبائ ضلع ہے شکر ہے پورے لویر آور اپر دیر میں کوئی ایک بھی شیعہ نہیں ہے دیر نارتھ میں ہے اور کرم ساؤتھ میں ہے میرے خیال میں آپ بھی رٹہ لگا کہ دوسرے کا لکھا پڑھ رہے ہیں
GM bhatti from Malaysia se apki har video dekhta hoo oar ap ko Dil SE duwa deta hoo
ڈاکٹر صاحب ! اس سارے معاملے پر بات چیت کرتے ہوئے آپ کے درد دل کو محسوس کیا جاسکتا ھے اور آپ کے لئے دعائے خیر دل سے نکلتی ھے اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔
یہ سوچ کر میں حیران رہ جاتا ھوں کہ اس قسم کی جذباتی گفتگو کے بعد آپ کو نارمل ھونے میں کتنی مشکل پیش آتی ھو گی ۔
good awareness, thank you.
You're welcome
I'm Parachinar zanibyoun💪💪
❤
Stay blessed
Love you from Kashmir land shiea
So go to Iran then.
You should only be a Pakistani, shia or sunni doesn't matter. What matters is our country.
اللہ پاک امت مسلمہ کو اتفاق نصیب فرماۓ آمین
میں حود پاڑا چنار سے ہوں سر یہ جو واقعہ ہوا ہے اس میں اہلسنت کی علماء جو ٹل ، وچت اور صدہ میں سرعام یہ تبلیغ دیتے ہیں کہ شیعہ کے خلاف جہاد واجب ہے اور دوسرے بات یہ ہے کہ TTP اور طالبان اسی جگہ میں مقیم ہیں اور دونوں مل کر راستوں پر عام لوگوں مار تے ہیں سر نیٹ وڈیو موجود ہیں حالیہ جو واقعہ ہوا ہے اس 81 لوگ جس میں 15 بچے اور 10 عورت تھے یہ جو واقعہ ہوا ہے اس میں اہلسنت کے لوگ اس علاقے میں آباد ہیں وہ برابر شریک ہیں کیونکہ اس کنوائ پر مسجد سے بھی firing ہوتی تھی اور بعد میں کئی لوگوں کو زبح کیا تھا
Koi saboot ha
شرم کریں کہ ثبوت ہے نہیں بک بک کیے جارہا ہے😂 اپ کو پتہ بھی ہے بھائی جان یہ معاملہ زمین کا ہے😂 لیکن اپ کے ذاکروں نے اس کو فرقہ وارانہ سوچ دے کر غلط شیعوں کو جمع کرکے قبیلے پر حملہ کر دیا یہ صرف عقل کی کمی ہے باقی کچھ نہیں😂 اور یہ بتاؤ اہل تشیعوں نے ایرانی جھنڈا کیوں لگایا چوکی پر یہ سب سنی کرتے تو پھر تو فوج بھی اجاتی کیونکہ فوج اپ کا ساتھ دے رہی ہے کیونکہ امریکہ اپ کے ساتھ ہے😂 جی
15:12 @@QasimMehmood-l9j15:15
ye waqt nahi hai aapas m larney nahi to yahud o hanud tumehe khatam kardenge
@@QasimMehmood-l9j
Shahdeen hay
Great information
Thank You So Much
Insan bohat zalim our jahil wakia huwa ha AL QURAN