محمود غزنوی کے غلام ایاز کا مزار لاہور میں ہے/ story of sultan mehmood ghaznavi and his slave ayaz/
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 ต.ค. 2024
- #ayaz #mehmoodghaznavi #history
In 1021, the Sultan Mahmud Ghaznavi raised Ayaz to kingship, awarding him the throne of Lahore, which the Sultan had taken after a long siege and a fierce battle in which the city was torched and depopulated. As the first Muslim governor of Lahore, he rebuilt and repopulated the city. He also added many important features, such as a masonry fort, which he built in the period of 1037-1040 on the ruins of the previous one, demolished in the fighting, and city gates (as recorded by Munshi Sujan Rae Bhandari, author of the Khulasatut Tawarikh (1596 C.E.). The present Lahore Fort is built in the same location. Under his rule the city became a cultural and academic center, renowned for poetry.[citation needed]
The tomb of Malik Ayaz can still be seen in the Rang Mahal area of Lahore. The tomb and the garden was destroyed by the Sikhs during their rule of Lahore and the tomb was rebuilt after the Partition of India.
میں یہ سن کر حیران ہو گیا ہوں کہ آپ کا مزار لاہور میں ھے
اللہ کریم درجات بلند فرماۓ
آپ کا بہت بہت شکریہ! کہ آپ کے توجہ دلانے پر ہمیں بھی اس عظیم انسان کے مزار پر انوار کے متعلق آگاہی ہوئ ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا
الله کریم احمد ایاز قدس سرہ العزیز کے درجات کو اپنی پاک شان کے شان شایان بلند فرمائے آمین
اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر سے نوازے اچھا پروگرام کرتے ھے آپ
کافی معلوماتی۔پروگرام ھے۔
شکریہ ۔
ماشاء اللہ جی زبردست
آپ بھت اچھا کام کر رہے ہیں تاریخ کے بارے میں اور تاریخی معلومات
انتہائی اہم اور علمی معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
بہت معلوماتی ویڈیو ہے ۔ اور کافی محنت سے بنائی گئی ہے ۔۔۔ قابل داد ہے
بہت خوبصورت انداز بولنے کا آپ کا سر اوربہت اچھا کام کر رہے ہیں اور آخری الفاظ ہمیشہ بہت نایاب ہوتے ایک اچھے سبق کے ساتھ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آپ پاکستان کا فخر ہیں سر❤❤🇵🇰❤❤
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے
Good luck Bhai / shahzad wali
اللہ پاک آپ کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے جو اتنی محنت اور مشکلات برداشت کر کے ہمارے لئے ایسے دلکش اور تاریخی مقامات کی سیر کراتے ہیں
بُہت شُکریہ جنابِ عالی آپ نے بُہت خاص معلومات فراہم کی۔
Assalamualaikum ,Janab
First time kisi ne Ayaz gulam ki sawanah umri ko itne khubsurat andaz mein bayan kiya , behtarin aur mazar ki ziyarat karwai .
Bahot bahot shukriya
Farah deeba adv .H.C Alld .up
India.
G bilkool
بہت سے جاھل لوگ سلطان محمود غزنوی کو لوٹیرا سمجھتے ہیں 💔🥺
لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ محمود غزنوی ایک سچے مومن بادشاہ تھے جو اسلام کے مرد مجاہد کہلائے جاتے ہیں۔
ملک احمد ایاز سید خاندان سے تعلق رکھتے تھے اللّٰہ انہے اور محمود غزنوی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی ، نہ وہ خم ہے زُلف ایّاز میں
10ybyxhoi
Please elaborate
@@advertisingsupport5663
مشہور تھا کہ محمود غزنوی نے ایاز کو معشوق بنا کر رکھا۔اس لئے کسی شاعر نے یہ شعر لکھا ھوگا۔ پٹھان تھا اسلئے ممکن ھے سچ ھو۔
@@mahmoodahmad5381 It is poetry of Allama iqbal..
Ayaaz is hero for every pakistani..
@@Farhan.717
ایاز پاکستانیوں کا ھیرو کیسے ھوا؟
مآشآاللہ زبردست جی بہت خوب چشم بد دور اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے اور اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ سٹی لو لاہور ۔ داتا کی نگری سبحان اللّٰہ
Dil aur Rooh chuu liya. Dua karti hoon har insaan OOPARWAALE ki Rehmaton ko yaad rakhe aur Nek banne ki koshish kare. AMEEN !
ماشاءاللہ اللہ ہر مسلمان کو اللہ کی نعمتوں پر ہمیشہ شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
یقیناً آپ ایک اچھے انسان ہیں ۔
Beshak sultan mehmood ghaznavi ki video bi me bouht fan ho
Thanks sahib vry nice Riaz khan utman khail lahore Allah bless Ayaz rahmatul alaih
MashAllah
ہم سارے بھائی انکی قبر پر دعا کرنے جایا کرتے تھے۔۔۔ جب سے امریکہ آئے ہیں، بچپن کی گلیاں یاد آتی ہیں۔ یار میری جان اپنے بہت اچھا کام شروع کیا ہے۔۔۔
آپکا بھائی امریکہ سے۔ ہمایوں
Assalamualaikum zabaerdast video hy
بہت ہی خوبصورت ویڈیوز ہوتی ہیں آپ کی اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
سچی بات ھے کہایاز کے بارے سکول کی کتابوں میں بہت پڑھا اورشاعروں نے بھی اس کی وفاداری پر بہت کچھ لکھا لیکن آج آپ نے جو دکھایا ھے کہ یہ ہیرا ہمارے لاھور کے سر کا تاج تھا اور اسی لاہور میں دفن ھے یہ نا کبھی سنا نا پڑھا آپکا بہت بہت شکریہ
Right
بہت خوبصورت ویڈینو ہے
بہت خوب جناب اچھا کام کر رہے ہیں سلیوٹ یو
DEAR Iftikhar Ahmad Usmani sb , Thanks a million for narrating such historical documentaries of Indo Pak Mughal times. Your efferts are highly appreciated, keep it up. Stay blessed, happy, healthy, progressive, peaceful,productive and safe.
واہ واہ واہ تے واہ
Main aik bar gaya tha achanak itfaq se rasta bhol gaye thy aur sedha masjid pohanch gaya.. andr ja k dekha Ayaz ka mazar . Dill ko boht khushi mile .k Allah kitni achi jagha pr ly k aya mje .
"خوشخبری ہے ان آنکھوں کیلئے جنہیں رسول اللہ ﷺ کی یاد نے رلایا ، ایسے شخص کو کبھی نارِ جہنم نہ چھوئے گی"
(سیدنا بلال رضی اللہ عنہ ، تاریخ الخمیس : 3/254)
اللہ کریم ہمیں عشق مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں رونا نصیب فرمائے آمین
Aneen 🤲😢☝️
💕 🌃 BESHAK INSHALLAH AMEEN SUM AMEEN
بہت خوب ۔افتخار صاحب آپ کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائیں آمین
From tomorrow I was thinking I will explore about Ayaz today I see your video, Mashallah Nice Video.
ماشاءاللہ بہت خوب
اپ بھت بھترین کام کر رھے ھیں اللھ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرماءے ال رسول پر بھی درود پڑھا کرو
حکمران ایاز رحمت اللہ علیہ کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں 🕋🤲
.
SALUTE,May ALLAH Bless Hukmran
AYYAZ,AAMEEN🕋🖕🪖🤲🌹💐🇵🇰
ماشاءاللہ بہت خوب بہت اعلیٰ 👌 اللہ کریم آپ کو جزائے خیر دے آمین آپ نے پہلی مرتبہ مسلماناں پاکستان کو اپنی اصل تاریخ کی طرف متوجہ کیا ھے ۔
MashaAllah... Good V log, Reality of Human life... Allah app paar apna karam farmay... Ameen!
Behad shukria ke aap ne badshah Mahmood Gaznavi ke sipah salar Ayaz ki mazar ki zyarath karwayi.Bachpan me hamare walid saheb Ayaz ki wafadari ka waqiya sunaya karte the.Sad ehtaram .Allah Tala badshah Mahmood gaznavi aur Ayaz ko jannath muqam kare. kare.
Beautiful way of sharing our history❤❤❤
Mashallah ye bht achy hukmran thy bht khushi hoe un k bary main jan kr baki mghl hukmranon ki hakikt jan kr bs bp high ho jata hai
Bahot hi khubsurat mazar aap ki wajah se hame esi malumat milti he sir thank u
Iftikhar sahab aap se dil se lagao hogya hai 🥺 Allah kare ke aap Hindustan Tashreef laayein .. Lahore Ki Tarah Dilli ( Shahjahanabad) bhi explore karein . Aur is nacheez k ghareeb khaane pr tashreef layein aur khidmat ka mehman nawazi ka mauqa farahim krwayein ... Dilse dua hai Allah Rabbul Izzat Aapko Aur Shohrat o Kamiyabi Ata farmaye Ameen❤️
Inshahallah soon
Mashallah very great sir iftikhar sab good work
ماشاءاللہ
زبردست
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز ،۔۔۔۔❤۔۔ماشااللہ ۔۔ بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے ۔جزاک اللہ ۔۔۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Bohat khubsoorat andaz.stay blessed sir iftekhar...
اسلام علیکم عفی بھائ۔اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہخوشوخرم رکھے ۔آمین
سر چونکہ محمود غزنوی اہل علم کے بڑے قدر دان تھے ،علامہ البیرونی جیسے عالم وفاضل مشرق ومغرب میں جن کے علوم کا عالمگیر
شہرہ تھا ۔سومنات کے مندر میں اس وقت محمود غزنوی کے پاس کھڑے تھے جن کا مشورہ تھا کہ یہ معلق کیسے کیا گیا ہے اور اس میں مقناطیس کہاں نصب ہے۔ہے قاعسردر من
JAZAAQ ALLAH KHAIR KASEERA ALHAMDULILLAH SUBHANALLAH FEEAMANALLAH INSHAALLAH
Zaberdast g zaberdast bahi sub
السلام وعلیکم۔ اسلامی تاریخ تو نصابی کتب سے ختم ہی ہوگئیں۔ آپ کے اس معلوماتی پروگرام کو دیکھ کر بہت کچھ معلوم ہوتا ہے۔
اللہ تعالی آپ کو دنیا وآخرت کی ساری بھلائیاں نصیب کرے...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی توجہات نصیب ہوں
افتخار صاحب،سلام ورحمت! بہت بہت شکریہ،علامہ اقبال کی شہرہ آفاق نظم "شکوہ جوابِ شکوہ" یکدم ذہن میں ابھرتی چلی گئی! بہت بہت کرم مہربانی آپکی۔اب مجھکو یقین کامل عطاء ہوگیا کہ آپ کو ادب خصوصاً اسلامی تاریخ سے میر ہی طرح زبردست عشق ہے۔اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھنے کی استدعا ہے۔ ۔۔۔۔علیم احمد (بھارت)
سلامتی ہو🙏
و علیکم السلام بہت ہی زبردست معلومات فراہم کی ہیں
Mashaallah bht khoob ❤❤
Subhan Allah. Zabardast informative video about Ayaz, the faithful ghulam of Mahmood Ghaznavi, fateh of Somnath.God bless both Mahmood n Ayaz.
MashaAllah MashaAllah Ap ki video kamal ki hy sir
Allah pak ap ko khush rakhy
نہ صرف چینل اور پروگرام اچھا بلکہ اس کو پیش کرنے والا بھی زبردست
بہترین وڈیو
انسانیت اور معاشرت سے تعلق رکھتی ہوئی 👌✌️
جزاک اللہ 🌺
Wafadari kee aik khoobsurat missal. Allah Pak Ayaz kee maghfirat farmaae aur darjaat buland kare, Aameen. Ae Rab tu humain apna wafadar bana, Aameen
و علیکم السلام اللہ تعالی تہانوں سانوں کامیابیاں نال نوازے آمین ثمہ آمین
jzakAllah
IFTIKHAR IFFI. SB
The true father of modern Lahore is Hazrat Ayaz ra. Allah un ke darjaat buland farmaye. Ameen
We special thanks we appreciate reminder love you beautiful soul inshallah Blessing
Jazak allah khair iftakhar sahab.
aap ka andaze bayan bohot khoob Socrates aud ❤ko bhanay wala hei. Subhan allah
ماشاءاللہ بہت پیاری وڈیو تاریخ ایاز رح کی دکھائ گئ اور آپ عثمانی صاحب نے جو ایاز کی شکر گزاری اور آقا کی اطاعت کے قصے سنائے وہ اپنی جگہ مگر اس نسبت کو اپنے خالق و مالک کے ساتھ جس خوبصورتی کو جوڑا سبحان اللہ اس کی مثال نہیں ملتی بیشک اپنے مالک کی جتنی بھی شکر گزاری کی جائے اس کا حق انسان اپنی ساری زندگی میں ادا نہیں کرسکتا ایک آنکھ ہی کو لے لیں یہ وہ ایک خالق کی عطا ہے جس میں صدیوں کے منظر لمحوں میں جمع ہو جاتے ہیں اور یہ وہ عین الیقین ہے جسے کسی عقلی استدلال منطق یا فلسفے کی بھی ضرورت نہیں رہتی وہ آنکھ کی پتلی ہی دقیق مسائل کی گرہ کھول دیتی ہے ان جسمانی اعضاء کی بخشش کے بعد اس کا رزق صحت حسن وجمال بادشاہی جیسی نعمتیں اترنا شروع ہوتی ہیں اور کچھ اس کی نعمتیں ایسی بھی ہیں جو اخفاء میں ہوتی ہیں مگر انسان اس سے بے خبر ہوتا ہے افتخار عثمانی صاحب واقعی اس ذات پاک کا شکر گزاری کا حق ادا کرنا بے حد مشکل امر ہے اور آخری بات آپ کی وڈیو بہت قیمتی تاریخی اور اس خطے کے جغرافیائ علم سے بھر پور فلم ہے آپ کا بہت بہت شکریہ once again Greetings all the way from Glasgow Scotland
Mashallah, v. Fine iftkhar bahi
سر جی آپ بہت اچھے اچھے مکام پر لیکر جاتے ہیں بہت خوب انتخاب ہے آپ کا
Bahot khoob. Mashallah
Vv.informative video.👍👍
Jazak Allah o khaira
I was surpriesd and happy when 1st time i went for prayer in this mosque and after entren i find Resting place of Great Ayaz 12 years ago.before i didn't knw about resting place of great Ayaz.
So we should be knowledge of our great heros in Islamic history and thanks for Sir iftikhar who exploring these location and educate about their personalites
I agree with you
Very heart touching stories sir ... And the way , how you explain ... bohat ba Asar or dil main utar janay wala andaz e beyan MashAllah... Allah pak apko salamat rakhay , dharon khusian or kamyabian de Ameen
No doubt, I am agreed your brilliant views. Thx
Faiz Alam on TH-cam 👌
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں بھی دس سال لاہور میں رہ چکا ہوں مگر اس بات کا معلوم نہیں تھا جو اب معلوم ہوا good work
JazakAllah Allah apny nheik logon k sadqy hum SB ki mghfrt kre Ameen
Masha ALLAH apki speach buhoot pyari hai iftekhar bhai ALLAH pak apko sehet tandrusti aur lambi Zindagi ataa farmain Ameen ya rub ul alamin
الله پاک کی رحمت ہو آپ دونوں پر شکر گزار ہوں اتنی اچھی معلومات دینے پر جزاك اللهُ
Zbrdast❤ VIP information thanks🙏
ماشاءاللہ میں گیا ہو بہت بڑے مرتبے کا خاوند ہیں
Waao Mahmood ayaz k qisse sune hai.but aaj aap ne ayaz k maqbare ki ziyarat Kara di.aur Daata hajweri k waqeyaat bhi sune hai.mashallah.thanks sir ji amazing
Beautiful video best wishes iftahar bahi
ZaBArdast Allah aap ko khush Rakhay
Great video nice message
Good iftikhar bhai zabardast.
بہت اعلیٰ ۔
Very informative mashallah live long life Ameen jazakallah
بہت خوشی ہوی کہ یہ پاک لوگ پیارے پاکستان میں مدفون ہیں
Bahut khoob informative shukria
Wah g both khob ganab god jop
واہ۔۔ کیا پیغام ھے۔۔۔
بہت خوب
Sir buhat shukriya ap ki videos buhat maloomati hoti hain aur ap mashaAllah❤️
آمین یارب العالمین اللھم آمین یارب العالمین اللھم آمین
Andaz e byan buhut ahca hy MAshahAllah
بہت شکریے افتخار صاحب اللہ تعالٰی آپ عمر خضر عطا فرمائے آمین آپ نے ہمیں تاریخ کے اس عالی مشکور و مغفور سے ملایا ان کے مزار تک پہنچایا جن کے واقعات ہم نے کورس کی کتب میں ہی پڑھے یا قصہ کہانی کے طور پر اپنی نانی دادی اور والدین سے سنا ہم لاھور 1967۔68 سے آ جا رھے ہیں لیکن ہمارے عزیزوں نے کبھی ایسی شیر نہیں کرائی اور ھوسکتا ھے انہیں بھی یہ نامعلوم ھو کہ ایک نگینہ انکساری اور شکر گذاری کا انہی کے شہر کی زمین میں جڑا ھے جزاکم اللہ تعالٰی واحسن الجزاء وخیرا بہت شکریہ
Thank you for sharing.
Iffi brother like to see daily, because I am greedy if your love and listen your sweet words. Who give me relaxation..
Aslamoalikum
Hameshan ke trha bht achi baten ap ke
Ap Ka Bht Bht Shukria Sahab,
Ziarat Krwai , Allah Pak Ap Pr Apna LutfoKaram Frmay. Ameen Ya RabulAlameen.
Allah Pak Khadam-e-Punjab K Darajaat Buland Frmay Aur RasulAllah SAWW Ki Zaat-e-Pak Ki Barkat Sy Jannat Main Jagha Ata Frmay. Ameen Ya RabulAlameen.
🎉🎊🎀🎁🎊🎉
Masha ALLAH very informative video.Great job iffi bahi