03 Ramzan 2017 Fajr Fajar Main Taqseem Rizq Hakeem Tariq Mehmood

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ต.ค. 2024
  • 3 رمضان 2017 بعد صلوۃ الفجر عبقری درس۔فجرمیں تقسیم رزق۔ شیخ الوظائف حکیم محمدطارق محمودمجذوبی چغتائی دامت برکاتہم
    نمازفجرکے بعد رزق تقسیم ہوتاہے اوررزق بانٹا جاتا ہے۔ آپ دراصل وہ لوگ ہیں جونمازفجرکے بعد سورہ یسین پڑھ کے اعمال کرکے تسبیحات کرکے رزق کو کھینچتے ہیں اوررزق کواپنے قریب کرتے ہیں۔ انسان کے پاس رزق ہوتاتوہے پرکہتاہے تھوڑا ہے یابرکت نہیں ہے۔ پھرتسبیحات کیوں کرتاہے، وظیفے کیوں پڑھتاہے۔ قرآنی آیات کیوں پڑھتاہے، اللہ جل شانہ کاذکرکیوں کرتاہے۔ معلوم ہواکہ کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہے جن کاتعلق رزق کھینچنے سے ہیں، رزق کی برکت سے ہے اوررزق کی وسعت، رزق کی صحت اوررزق کے بڑھنے سے ہیں۔ آپ گھرسے دورہوکرگھرچھوڑکردراصل یہاں رزق کی تقسیم لینے آئے بیٹھے ہیں۔ بظاہرآپ رزق کوچھوڑچکے ہیں۔ دُکان، دفتر،تجارت، صنعت کاروباروہ چھوڑکرآیا۔ بظاہررزق کے اسباب چھوڑکرکے آئے ہیں اورمسبب الاسباب کے پاس آئے ہیں ۔ اس کی مثال ایسے ہے کہ ایک لمبی لائن لگی ہوئی ہے اوراس میں آپ کی باری روز آتی تھی ، روز آپ کو لائن میں لگ کے ضروریات زندگی ملتی تھی۔ آپ نے کیا کیا کہ جوتقسیم کرتاتھا اس سے اتنا رابطہ بڑھایا کہ اس کے پاس آکربیٹھ گئے ۔ اب جوآکربیٹھے ہیں اب آپ کو لائن سے زیادہ ملے گا۔ فجرکی نمازکے بعد آپ رزق کی تقسیم پارہے ہیں نسلوں کے لیے بھی اپنی ذات کے لیے بھی اورآپ خوش قسمت ہیں۔ یہ جو رزق کی وسعت اوربرکت پارہے اگرہربندے کے مطابق ہے۔

ความคิดเห็น • 12

  • @nooruddinkhankhannooruddin5310
    @nooruddinkhankhannooruddin5310 2 ปีที่แล้ว

    Allah Aap ko donon Jahanon me Khush Rakhe hamesha

  • @fidahussain5402
    @fidahussain5402 7 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللّه بہت خوبصورت درس ہوتا ہے آپکا ۔اللّه تعالیٰ آپ کا مقام بلند کرے (امین )

  • @semabsaba9662
    @semabsaba9662 7 ปีที่แล้ว +2

    mashallah ,bhot aalla dars...

  • @rizwanabbasi9157
    @rizwanabbasi9157 7 ปีที่แล้ว +4

    mashallah ap ka daras Sun kar iman taza ho jata h allah Ap ko khosh kary

  • @samadbux5948
    @samadbux5948 7 ปีที่แล้ว +2

    mash Allah ap ka dars bahut achcha ho ta h

  • @zaidahmad980
    @zaidahmad980 7 ปีที่แล้ว +1

    SubhaanALLAH

    • @zaidahmad980
      @zaidahmad980 7 ปีที่แล้ว

      Abdul Hameed bhai ok to awwabeen k liye alag se 6 Nafi pdhni hogi

  • @isa3a379
    @isa3a379 6 ปีที่แล้ว

    Masha Allah kya kmal ka asar hota he Aapko sunne ka really Great Work.Allah Aapki ebadato Ko qubul farmaye Aameen.....

  • @mumtazkhan6126
    @mumtazkhan6126 7 ปีที่แล้ว +1

    Nice Video Thanks

  • @whyinsurance691
    @whyinsurance691 7 ปีที่แล้ว +1

    Now i got the purpose of FAJAR SALAT.

  • @awanmalek2371
    @awanmalek2371 7 ปีที่แล้ว +2

    kissy sy paisy wapis lainy ky liay wazaif chaiy

  • @shujavlogs
    @shujavlogs 5 ปีที่แล้ว

    Kiya moraqbe ke Doran aankhen band karsakte hy