اسلام علیکم کیا حال ہے مبشر بھائی آپ کا امید ہے آپ خیریت سے ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی عطاء فرمائے مھر بانی آپکی آپ جیسے مخلص دوست وٹو صاحب کی تقریر سنواتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائے آپکے لیے صدقہ جاریہ فرمائے آور آپکی مغفرت فرمائے وٹو صاحب کی مغفرت فرمائے
ماشاءاللہ آپکے پاس میرے چچا کے بڑے نایاب بیاں ہیں
جی بالکل صحیح فرمایا ہے آپ نے
دعاؤں کی درخواست
اسلام علیکم کیا حال ہے مبشر بھائی آپ کا امید ہے آپ خیریت سے ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند زندگی عطاء فرمائے مھر بانی آپکی آپ جیسے مخلص دوست وٹو صاحب کی تقریر سنواتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائے آپکے لیے صدقہ جاریہ فرمائے آور آپکی مغفرت فرمائے وٹو صاحب کی مغفرت فرمائے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ جناب
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ حضرت اس عنوان کے دوسرے خطبات بھی لوڈفرمادیں جزاک اللہ خیرا
کیا مطلب ؟؟؟
❤❤❤❤❤ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان یہ جان کب اب لوڈ ہوگا
کل صبح 7:00 بجے ۔ ان شاءاللہ
ٹھیک ہے بھائی جان❤❤❤❤❤❤❤❤