پونچھ حویلی بلاک بنوت کی عوام نے مشتاق احمد شیخ کی قیادت میں ایک پریس کانفرنس کا

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ต.ค. 2024
  • ‪@WaqtkiAwaazJkNews‬
    پونچھ حویلی بلاک بنوت کی عوام نے مشتاق احمد شیخ کی قیادت میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں انہوں نے جموں و کشمیر کے وزیر آعلی عمر عبداللہ کو بطور وزیر آعلی حلف لینے اور حکومت بنانے پر مبارک باد پیش کی اس موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پونچھ حویلی سے نیشنل کانفرنس کے ایم ایل اے اعجاز احمد جان نے سب سے زیادہ لیڈ حاصل کی لیکن اس کے باوجود بھی انہیں وزارت کے عہدے پر نہیں لایا گیا انہوں نے کہا کہ پونچھ کے ساتھ گزشتہ چالیس برسوں سے سیاسی طور پر سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے اور پونچھ حویلی سے مرحوم غلام احمد گنائی کے بعد کسی بھی ممبر اسمبلی کو وزارت کا عہدہ نہیں دیا گیا انہوں نے کہا کہ اعجاز جان کو بھی کابینہ میں شامل کر کے پونچھ حویلی کی عوام کی حوصلہ افزائش کی جائے

ความคิดเห็น • 3

  • @WithKamran
    @WithKamran 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Ajaz Jan Zindabad

  • @mohammedtahirirfan15
    @mohammedtahirirfan15 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    زیادہ لیڈ ہار اور جیت کوئی معنی نہیں رکھتی ہے یہاں پر قابلیت چاہیے منسٹری بنے کے لئے. بارہویں فیل اسٹیٹ کی نمائندگی نہیں کر سکتا کم از کم لا گریجویٹ ہونا چاہیے اگر ایسا ہو بھی جائے تو پھر کشمیری میں حضرت شیخ العالم رحمت اللہ کا یہ شعر بھی سن لیں سور سینگ کالس پیٹ مور سن تاج . شیخ سعدی شیرازی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کسی قوم کے اگر 100 عقلمند مر جائیں اس سے اتنا نقصان نہیں ہوتا ہے جتنا ایک نالائق شخص کو قوم کا سربراہ بنائیں

  • @mohddin3926
    @mohddin3926 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Asal main UT ki wajah se limited cabinet ha