MAJLIS E TAKMEEL E BUKHARI | MAULANA RIZWANUDDIN SAHAB MARUFI | DARUL HADIS JAMIA AKKALKUWA
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 ก.พ. 2025
- JAMIA ISLAMIA ISHAATUL ULOOM AKKALKUWA
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کی سرگرمیوں سے واقف ہونے کے لیے مندرجہ ذیل آفیشل اکاؤنٹس کو فالو کریں
Twitter : / akkalkuwajiiu
Instagram : / akkalkuwajiiu
Facebook : / jamiaakkalkuwa
TH-cam : / ishaatululoomonline
Snapchat : / akkalkuwajiiu
Pinterest : / akkalkuwajiiu
Telegram : t.me/akkalkuwa...
Linkedin : / jamia-islamia-ishaatul...
اسی طرح جامعہ کی طرف سے نشر ہونے والے اصلاحی اور تعلیمی مضامین سے استفادہ کرنے کے لیے جامعہ کے دوسرے سوشل میڈیا ہینڈل کو فالو کریں جس کی لنکس نیچے دی گئی ہیں
Twitter : / ishaatul_uloom
Instagram : / ishaatul_uloom
Facebook : / ishaatululoomonline
TH-cam : / alvastanvitv
DONATE JAMIA AKKALKUWA : pages.razorpay...
Published By AHMAD ISHAATI
/ ahmad_ishaati
ماشاءاللہ اللہ تعالی حضرت الاستاذ شیخ الحدیث صاحب کی عمر مبارک میں خوب برکت عطا فرمائے
آمین ثم آمین!
ماشاءاللہ بہت خوب
میں نے بھی حضرت سے ہی بخاری شریف پڑھی تھی اللہ ہمارے شیخ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور مزید حضرت کے فیوض و برکات سے ہم تمام تشنگان علوم نبویہ کو سیراب فرمائے
حضرت بخاری شریف کا درس دینے میں پورے ہندوستان میں ایک انفرادی حیثیت رکھتے ہیں
حضرت کے دروس تمام تر دلائل اور تحقیق و تدقیق سے لبریز ہوتے ہیں
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ درس حدیث چل رہا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے استاذ محترم کے فیض کو عام و تام فرمائیں
الله شيخ کی فقاہت میں مزید اضافہ کرے
اور شیخ کا علمانہ سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے
ماشاءاللہ بہت خوب درس ،احادیث نبویہ کا بہترین مفہوم سمجھانے والے شیخ کو سلام،کہیں قرآن کریم کے نکات کو واضح انداز میں بیان کرتے ہوئے،تو کہیں احادیث پر پُر سیر بحث کو پرلطف اندازمیں پیش کرتے ہوئے،تو کہیں سالکین کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرواتے ہوئے تو کہیں طلباء کو مدارس کے ساتھ عمیق تعلق بڑھانے کا درس دیتے ہوئے،تو کہیں طلباء پر تربیت دیتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
واہ شیخ واہ سلامتی ہو آپ پر، اللہ صحت و تندرستی و عافیت کے ساتھ ہم پر اور پوری امت مسلمہ پر سایہ کو دراز فرمائے ۔آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نظم سنیں اور لوگوں کو فالو کرنا چاہتے ہیں
ماشاء اللہ،
اللہ حضرت الأستاذ شیخ الحدیث معروفی صاحب دامت برکاتہم العالی کی عمر و صحت میں خوب برکتیں عطا فرمائے اور آپ کے علوم سے ہمیں خوب استفادہ کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
رب العزت تمام فاضل علماء کرام کو قبول فرمائے
Aameen summa aameen ya rabbi
Alhamdulillah alhamdulillah Allah ne hame ye din dikhna nasib kya hai allah hazrat ki umar mai barkat de aur unka saya ham par tader qaim rakhein aur hame yahan se jane k baad bhi hazrat k sat Munsalik rahne ki Taufqe de Aameen summa aameen ya rabbi
Mashaallah Allah nazrebsd se mehfooz rakhe or hazrat ka saya tader qayam rakhe
Allah hamare Shaikh sahab ki umr me barkat Ata farmaye...
ماشاء اللہ
اکابرین کے درس کی یاد دلائ
اللہم زد فزد
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت مولانا صاحب کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین محمد ارسلان راجوپوری
ماشاءاللہ بارک اللہ
یا اللہ حضرت کے علم میں اور برکت دیجئے آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللہ رب العزت میرے استاذمحترم کوصحت وعافیت کےساتھ درازی عمرعطاء فرمائیں اور ان کاسایہ ہم پر تادیرقائم ودائم فرمائیں آمین
مبارک ہوعلماٸے کرام اور شیخ صاحب کےعمر میں برکت عطافرماٸے
ماشاءاللہ بہت ہی نورانی عمدہ مجلس
ماشاءاللہ حضرت کی عمر برکت عطافرما
ماشاءاللہ زبردست 👍
شیخ صاحب
ہمیں معروفی ہونے پر فخر ہے
ماشاءاللہ
حضرت کی علمی گہرائی و گیرائی کو کون پہنچ سکتا ہے ایک بحر بیکراں ہے ایک علم کا نہ ختم ہونے والا سمندر ہے جو بھی اپنی بساط کے مطابق فائدہ حاصل کرلے
اللہ پاک حضرت کا سایہ عافیت کے ساتھ امت پر قائم رکھے آمین
ایک نیاز مند: عرفات اشاعتی
اللہ تعالی حضرت شیخ الحدیث صاحب کی عمر میں برکتیں عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائے
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت کے علم میں مزید ترقیات عطا فرمائے تاکہ امت کو فائدہ پہنچے
الحمدلله رب العلمين صلى الله عليه وسلم اللهم ارزقني حسن الخاتمة اللهم ارزقنا بزيارة الحرمين الشريفين اللهم زينا قلوبنا بالايمان والقرآن والاخلاق اللهم آمین يارب ❤️شيخ الحديث مولانا رضوان معروفي ❤️❤️❤️❤️💝💕
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ درس سننے کو ملا اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
عوام آؤں لائن سن رہی ہے حضرت
اللہ تعالیٰ ہمارے شیخ کا سایہ ہم پر تادیر قائم فرمائے
آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں خضر حیات عطا فرمائے اور نظر بد سے حفاظت فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے اور صحت کاملہ عاجلہ ودایمہ ومستمرہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ ربّ العزت استاذ محترم کی عمر میں عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمد للہ بہت عمدہ
Mashallah zajakallah
Allah tala Hazrat ko aafiyat wali zindagi naseeb farmaye aameen
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الحدیث کی عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین سلام قولامن رب رحیم
Allah Aap ko salamat rakhkhe
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ اللّٰہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
احسن اللہ الیکم شیخنا الکریم
اللہ رب العالمین استاد محترمحضرت شیخ الحدیث صاحب کی عمر میں برکت عطا فرماے
اولئك آبائ فجئنا بمثلهم اذا جمعتنا يا جرير المجامع
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
حضرت شیخ ہمارے شہر واشم میں 12مارچ کو تشریف لارہے ہیں اللہ کے عمر میں برکت عطا فرمائے
اور آپ کی آمد ہمارے علاقے کیلئے ھدایت ورحمت بنائے
ماشاءاللہ۔۔۔ حضرت مولانا حذیفہ وستانوی صاحب کی زیر قیادت جامعہ جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ جامعہ کے درس وتدریس کو یو ٹیوب پر نشر کرنا بر وقت لیا گیا خوش آئند فیصلہ ہے۔ ایڈمن سے درخواست ہے کہ بخاری شریف کے نۓ سیشن سے روزانہ کے درس کو پلے لسٹ کی شکل میں یوٹیوب کے خصوصی چینل پر اپلوڈ کیا جائے۔تاکہ حضرت کے علمی فیوض سے برصغیر کی عوام الناس استفادہ حاصل کرسکے۔
الله تعالٰی میرے شیخ کی عمرمیں علم میں برکت عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ حضرت الاستاذ کی عمر مبارک میں برکتیں عطافرماۓ اور آپکا سایہ ہم پر تادیر قاٸم وداٸم فرماۓ
ماشاءاللہ بہت خوب قاری صاحب
اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماے آمین
Mash allah mera shekh
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت شیخ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
Masha allah allah aap ko sihate Kamila ata farmaye ameen summa ameen
حضرت مولانا کا انداز مقررانہ ہے نہ کہ تدریسانہ
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاء اللہ اللہ صحت عافیت سلامتی سے نوازے
ماشاءاللہ ۔۔بہت عمدہ
اللہ تعالیٰ ہمارے استاد کو اور بھی صحت دے ماشاءاللہ بہت خوب
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت
Waaah Masha Allah... Bhiwandi Wale k hisse me ye saadat aayi alhamdulillah 👌👌👍👍👍💖💖 Shaikh Gufran ishaati from bhiwandi 😍☺️
ماشاءاللہ بہت خوب باری تعالیٰ آپ کو مزید بہتر
اکرمکم اللہ
بہت خوب ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ہمارے شیخ رضوان ۔صاحب لٶلٶ ولمرجان
Aameen
ماشاءاللہ اللہ تعالی حضرت کا سایہ تادیر قائم فرمائے اور تمام بیماریوں سے اللہ تعالی شفاء عطا فرمائے آمین
Masaalla masaalla masaalla
Masailah bouht koub ilha tala hajraki
ماشاء اللہ❣️
ما شاء الله 🌹 تبارك الرحمن 🌹
أضحك الله سنك ونضرك الله يا شيخنا أستاذنا الفاضل الكريم
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ
جب مزہ آتا ہے تو وقت بھی معلوم نہیں ہوتا
Masha Allah mera bhai
Masha Allah
سبحان اللہ
Mashaallah
👍👍👍👍❤❤❤❤❤💘💘💘👌👌👌
Masallah
Masallah ❤️❤️❤️
شیخ صاحب چاے بہت مزے لیکر پیتے ہے
ماشأﷲ
ابن الھدایہ شیخ رضوان الدین صاحب معروفی
ما شاء الله
انما الاعمال بالنيات والی حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ نے کتنے مقام میں لکھے ہیں بتانے کی زحمت گوارہ کریں
حضرت والا تفصیلات میں بھت چلے جاتے ہیں اصل عنوان سے ہے جاتے ہیں جس سے بوریت محسوس ہوتی ہے ایک عنوان جو آخری حدیث مبارکہ ہے اس پر یاں ہو نا چاھئے ۔
kash pura dars ap upload karen khatme bokhari to har koi upload karta hy
Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad
Hamko inse milna he please
دعا بھی ارسال فرمائے۔۔محترم
اصلاح اشرف جیسی ہے.. تدریس انور جیسی ہے... فقہ میں ہیں جیسے نعمان.. صاحب لؤلؤ والمرجان
لؤ لؤ والمرجان اس نام سے حضرت کی کتاب ہے، اس لئے صاحب لؤلؤ المرجان ہیں۔
MashaAllah
حضرت مولانا صلاح الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ
th-cam.com/video/2440qfubQPE/w-d-xo.html
حارث اشاعتی کا کانٹیکٹ نمبر دیجئے
ختم بخاری
हमें भी तोफीक़ दे ईमान की बात अमल करने की
الله تعالٰی میرے شیخ کی عمر علم میں برکت عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
Mashallah
Mashaallah
ماشاءاللہ
MashaAllah
ماشاءاللہ
Masha Allah
Masah Allah