Irshad Bhai ye foliar products bahut mehngii han.....rate ka Hal tou ap sunn he rahy han.....ma ne tou Jo kharcha Kya ha usii k barabar hony ka dar ha kue k rate mazeed Kam ka bol rhy han
السلام علیکم بھائی اپ نے کیا لکھا میری سمجھ میں نہیں ایا یا تو صحیح لکھا کریں فولیر سپرے اس جدید دور میں ضروری ہو گیا ہے وقت کے ساتھ چلنا اب ضرورت بن گیا ہے پیسٹی سائیڈ مہنگی ہو یا سسی اب فصلوں کے لیے ضروری ہے اگر فصل سے مطلوبہ ایوریج حاصل کرنی ہے
Good
Thanks 🙏 👍