Paise kaama ne dhande band kar original video ko edit kar ke galat photos dalna band kar tere jese log sunniyat ko badnaam kar reh hai don't watch this edit videos plz
فتاوی عالمگیری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا امام ابو حنیفہ متوفی 150 ھجری تابعی تھے؟ واضح ہو کہ امام کے تابعی ہونے میں اختلاف ہے بعض نے نفی کی اور بعض نے اثبات کیا اور یہی راجح ہے وقد قیل وہوالصواب نفی کرنے والے بعضے کہتے ہیں کہ کسی صحابی سے ملاقات ثابت نہیں ہوتی ہے اور بعضے برتقدیر تسلیم کہتے ہیں کہ تابعی ہونے کے لئے صحابی سے روایت و سماع بھی شرط ہے اور یہ پایا نہیں گیا۔ اور اہل اثبات اپنے ثبوت میں منجملہ دلائل کے ذکر کرتے ہیں کہ حافظ دارقطنی نے فرمایا کہ ابو حنیفہ ؒ نے حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے کسی سے ملاقات نہیں پائی۔ سوائے حضرت انس رضی اللہ عنہ متوفی 93 ھجری کے لیکن ان کو فقط آنکھ سے دیکھا اور ان سے کچھ نہیں سنا۔ کمانی خاتمہ مجمع البحار للفتنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور تاریخ ابن خلکان میں بھی تاریخ خطیب بغدادیؒ سے حضرت انس ؓ کو دیکھنا مذکور ہے۔ اور ابن حجر مکی نے کہا کہ ذہبی کا یہ قول کہ ابو حنیفہ ؒ نے صغر سنی میں انس بن مالک ؓ کو دیکھا یہی صحیح و تحقیق ہے۔ کمافی الشامی عن الخیرات اور قسطلانی نے شرح ال صحیح کے باب من لم یرالوضوء کے تحت میں لکھا کہ ابن ابی اوفیٰ کا نام عبداللہ ہے جو کوفہ کے صحابہؓ میں سے سب سے پیچھے ۸۷ہجری میں فوت ہوئے اور ان کے نابینا ہوجانے کے بعد ابو حنیفہ ؒ نے ان کو دیکھا۔ (ماخذ کتاب : فتاوی عالمگیری ، جلد ۱، صفحہ ۳۹) دیوبندی مفتی عزیزالرحمان اپنی کتاب '' امام اعظم '' میں اس کی تردید کرتے ہیں۔ امام ابو حنیفہ تابعی نہین تھے ۔ ابو حنعفہ کی پیدائش 80 ھجری میں ھوئ ۔ اس زمانے میں کوفہ میں صرف ایک صحابی عبداللہ بن اوفی متوفی 89 ھجری با حیات تھے ۔ ان سے بھی اس 9 سالہ چھوٹے بچہ ( نعمان بن ثابت ) کی ملاقات ثابت نہین ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
❤Allah har aib sy pak hai ❤
Mashallah ❤️❤️❤️
سبحان اللہ
SUBHAN ALLAH❤
Subhan.allah
MASHA ALLAH 💓💓💓💓💓💓💓 SUBHANALLAH 💖💖💖💖💖💖💖
Proud to be Hanafi
Supr ma sha Allah saqib mustafai
Subhan Allah 💖
MashaAllaha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah
subhanallahi vabehamdihi subhanallahi ajim
Azeem*
1@@itssam2451
masha allah
Masha Allah
Subhan nal
سبحان اللہ ❤
youtube.com/@Mansur-uc3mj?si=M4GHmkmXvStnudKj
@@shahfazalkhan2527😊😊😊😊
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
Subhanallah
Subhan allah
Subhanallah ❤
More Sadiq raza Mustfai 's
Edits in My Channel
Dost aap jo graphics and video chalate ho bayan pe na chalaya karo aise hi daal diya karo
8:50
Paise kaama ne dhande band kar original video ko edit kar ke galat photos dalna band kar tere jese log sunniyat ko badnaam kar reh hai don't watch this edit videos plz
فتاوی عالمگیری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا امام ابو حنیفہ متوفی 150 ھجری تابعی تھے؟
واضح ہو کہ امام کے تابعی ہونے میں اختلاف ہے بعض نے نفی کی اور بعض نے اثبات کیا اور یہی راجح ہے وقد قیل وہوالصواب نفی کرنے والے بعضے کہتے ہیں کہ کسی صحابی سے ملاقات ثابت نہیں ہوتی ہے اور بعضے برتقدیر تسلیم کہتے ہیں کہ تابعی ہونے کے لئے صحابی سے روایت و سماع بھی شرط ہے اور یہ پایا نہیں گیا۔ اور اہل اثبات اپنے ثبوت میں منجملہ دلائل کے ذکر کرتے ہیں کہ حافظ دارقطنی نے فرمایا کہ ابو حنیفہ ؒ نے حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے کسی سے ملاقات نہیں پائی۔ سوائے حضرت انس رضی اللہ عنہ متوفی 93 ھجری کے لیکن ان کو فقط آنکھ سے دیکھا اور ان سے کچھ نہیں سنا۔ کمانی خاتمہ مجمع البحار للفتنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور تاریخ ابن خلکان میں بھی تاریخ خطیب بغدادیؒ سے حضرت انس ؓ کو دیکھنا مذکور ہے۔ اور ابن حجر مکی نے کہا کہ ذہبی کا یہ قول کہ ابو حنیفہ ؒ نے صغر سنی میں انس بن مالک ؓ کو دیکھا یہی صحیح و تحقیق ہے۔ کمافی الشامی عن الخیرات اور قسطلانی نے شرح ال صحیح کے باب من لم یرالوضوء کے تحت میں لکھا کہ ابن ابی اوفیٰ کا نام عبداللہ ہے جو کوفہ کے صحابہؓ میں سے سب سے پیچھے ۸۷ہجری میں فوت ہوئے اور ان کے نابینا ہوجانے کے بعد ابو حنیفہ ؒ نے ان کو دیکھا۔
(ماخذ کتاب : فتاوی عالمگیری ، جلد ۱، صفحہ ۳۹)
دیوبندی مفتی عزیزالرحمان اپنی کتاب '' امام اعظم '' میں اس کی تردید کرتے ہیں۔ امام ابو حنیفہ تابعی نہین تھے ۔ ابو حنعفہ کی پیدائش 80 ھجری میں ھوئ ۔ اس زمانے میں کوفہ میں صرف ایک صحابی عبداللہ بن اوفی متوفی 89 ھجری با حیات تھے ۔ ان سے بھی اس 9 سالہ چھوٹے بچہ ( نعمان بن ثابت ) کی ملاقات ثابت نہین ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔