جناب اگر واقعی ہی کچھ کرنا ہے تو کچھ پڑھ لکھ لو, دنیا کا فارمر بہت آگے نکل گیا ہے اور ہم ابھی تک وہی پرانی باتوں میں اٹکے ہوئے خیر آئندہ آپ رائے کا خیال تہہ دل سے رکھا جائے گا
ایسا لگا جیسے اپ اگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں کسی کلاس میں لیکچر دے رھے تھے۔ اور سارے سٹوڈنٹس بور ہو چکے تھے۔ بھائی اگر کسان کیلئے ویڈیو بنا رہے ہیں تو اسان زبان میں سمجھانے کی کوشش کیا کریں۔ شکریہ
Bhai jaan urea behter hai ya gwara khsosan baghatt ko urea kehttey hain forri asar kertti hai gwara ahistta ahistta say asar kertti rehtti hai dosra gwara pattoon ka rang gehrra sabaz ker detti hai rang pella ya helka nahin honey detti app ki kiya raye hai
دونوں بہتر ہیں مگر یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ پودے کی ضرورت کو بھی سمجھتے ہیں اور زمین کی ضرورت کو بھی اگر زمین کی پی ایچ بہت زیادہ جو کہ ہماری زمینوں کی ہے تو گوارا بہتر ہے یوریا کی خاصیت ہے یہ فوری لگتی ہے مگر نقصان ہے جلد اڑ جاتی ہے اس لئے اس کو دو سے تین حصوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے دینا چاہیے
محترم آپ کے knowledge میں کوئی شق نہیں مگر آپ اپنی بات سمجھا نہیں پا رہے یا یوں کہہ لیں اپنا میسج convey کرنے میں آپ کو مشکل آئ ہے ۔۔۔ ٹاپک کو جب پکڑیں تو اُسی کو پورا کریں چاہے آدھا گھنٹہ لیں۔۔۔ آپ کہیں سے کہیں چلے جاتے باتیں آپ نے کئ چھیڑ دیں مگر پورا کسی کو نہیں کیا اچھا اقدام ہے آپ کا لیکن پلیز تیاری کر کے ریکارڈنگ کریں ناراضگی معاف۔۔۔ آباد رہیں ❣️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم اپ تو یوریا کی نئی شکل دینے والے طریقہ بتاتے بتاتے بدک گئے ۔۔13 14 منٹ کی گفتگو میں حاصل تو کچھ نہیں ہوا البتہ ادھا تیتر ادھا بٹیر باقی سب ہیر پھیر
محترم اپ کو سمجھ نہیں ائی ورنہ بہت اچھا لیکچر دیا ہے اور واقعی بہت قابلیت ہے ان میں
ماشا اللہ بہت خوب آپ نے بہت سی نئی باتیں بتائیں.. شکریہ
Boht achy tariqy sy hamen samjhaya agli video ka intezar hy.
انشاء اللہ
Good information
Good
سر اپ بہت خوب لکچر دے رھیں ھیں لیکن مجھے یہ بتاییں کہ جو مکی میں نے کاشت کی ھے اس میں گوبر بہت ھے۔اب کس وقت کونسی کمیایی کھاد استعمال کروں
Aoa Tuseef bhai zameen ka tazia kahan sy krwayn faizan form dhori adda layyah.
Well done bhai❤❤❤
Sir kamad aur urea k istimal k bre btaen
Dr tahir did this all through EM technology , its diffecult to fix nitrogen from air ,
Great sir
Aoa sir 4 kinal 1121 aur 4 kinal al khalid lgai hai bed pe konsa bhoti mar spray kry
Good Info
Can i use bop half bag sop and half bag urea together for zero tillage drill after rice harvest
Sir world setting targets of organic farming and illuminating agrochemicals but yiu are giving instructions about agrochemicals
If u want feed the world u have no choice other then fertilizer other wise half the world will die with hunger,organic Farris just ferry tale.
Please explain to the Kissan make your own fertilizer
Dr you didn't mention about the needs of nitrogen in a plant by the identification of leaf colours
You are right dear. I ll discuss it in a nutrient deficiency symptoms in separate video
Regards
بھائی آپ انگلش کی بجائے اردو میں بات کریں تو بہتر ہوگا شکریہ معذرت کے ساتھ
"یوریا" انگلش کا لفظ ہے پلیز اس اردو بتائیں ذرا ؟
@@SaifTauseefsir nead a no
بھایی اپ کلاس روم میں ایم. ایس .سی سٹوڈنٹس کی کلاس نہیں لے رھے اپ ان پڑھ کسان سے مخاطب ھیں اس لیے اسان الفاظ میں اس کو سمجھانے کی کوشش کرے.
جناب اگر واقعی ہی کچھ کرنا ہے تو کچھ پڑھ لکھ لو, دنیا کا فارمر بہت آگے نکل گیا ہے اور ہم ابھی تک وہی پرانی باتوں میں اٹکے ہوئے خیر آئندہ آپ رائے کا خیال تہہ دل سے رکھا جائے گا
اصل میں یہ پڑھے لکھے ( اان پڑھ ) لوگ ہیں )
1q
ہو نہیں سکتا ان لوگوں سے۔
@@AsgharKhan-mg2olbilkul right
Please give suggestions according to the people's
How to know phosphorus level?
Test the soil for P status, any soil lab can determine the Plevel not a big deal. Just send soil sample😅
ایسا لگا جیسے اپ اگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں کسی کلاس میں لیکچر دے رھے تھے۔ اور سارے سٹوڈنٹس بور ہو چکے تھے۔
بھائی اگر کسان کیلئے ویڈیو بنا رہے ہیں تو اسان زبان میں سمجھانے کی کوشش کیا کریں۔ شکریہ
😂
Bhai jaan urea behter hai ya gwara khsosan baghatt ko urea kehttey hain forri asar kertti hai gwara ahistta ahistta say asar kertti rehtti hai dosra gwara pattoon ka rang gehrra sabaz ker detti hai rang pella ya helka nahin honey detti app ki kiya raye hai
دونوں بہتر ہیں مگر یہ اس بات پر منحصر ہے کہ آپ پودے کی ضرورت کو بھی سمجھتے ہیں اور زمین کی ضرورت کو بھی اگر زمین کی پی ایچ بہت زیادہ جو کہ ہماری زمینوں کی ہے تو گوارا بہتر ہے یوریا کی خاصیت ہے یہ فوری لگتی ہے مگر نقصان ہے جلد اڑ جاتی ہے اس لئے اس کو دو سے تین حصوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے دینا چاہیے
Thiis is called professor
بائی اس بندے کا کیا نام ہے
Sir I am law graduate but unfortunately unable to properly understand your lecture. make it easier in common parlance please.
Ok we will try to make it more simple...
انشاللہ اگلے سیکشن میں آسان بنا دیا جائے گا
@@KisanNewsTV❤
محترم آپ کے knowledge میں کوئی شق نہیں مگر آپ اپنی بات سمجھا نہیں پا رہے یا یوں کہہ لیں اپنا میسج convey کرنے میں آپ کو مشکل آئ ہے ۔۔۔
ٹاپک کو جب پکڑیں تو اُسی کو پورا کریں چاہے آدھا گھنٹہ لیں۔۔۔
آپ کہیں سے کہیں چلے جاتے باتیں آپ نے کئ چھیڑ دیں مگر پورا کسی کو نہیں کیا
اچھا اقدام ہے آپ کا لیکن پلیز تیاری کر کے ریکارڈنگ کریں
ناراضگی معاف۔۔۔
آباد رہیں ❣️
Agree with u
محترم آپ نے یہ تو بتایا نہیں پتوں کو دیکھ کیسے اندازاہ لگایا جائے۔ کہ پودے کو کس چیز کمی ہے
جی بھائی علیحدہ وڈیو میں لازمی بتاؤں گا ابھی صرف اشارہ کیا ہے
@@SaifTauseef کب تک ضرورت تو ابھی ہے۔ میری مونجی کےپتے پیلے پڑھ گئے ہیں
You have not explained status of foliar application of Nitrogen??
اچھی رائے اس پر علیحدہ سے تفصیلی بیان دیا جائے گا سر
@@SaifTauseefthanks
SSP MOLTTI NAHIN AGER MILTTI HAI TOH 2 NUMBER GOVERNMENT BHEE TWAJJAH DEY KISSAN KIYA KERY
Salaam sir.. you pls give suggestions not lecture..
I said it anywhere not a lecture it's so simple please reassess
یہ لیکچر کس کیلئے ہے کسانوں کو تو سمجھ نہیں آئی
تو کسان پڑھنا لکھنا شروع کریں، خود کو اور اپنی نسلوں کو جاہل رکھنے کا فائدہ ؟
Please don't play with poor farmers by increasing your watch time.
It's not fair
Let's play Chess
کسانوں کے لیے ان صاحب کی بےربط گفتگو کو سمجھنا مشکل ھے۔
یہ ڈسکشن ان کسانوں کے ہے ہی نہیں جو سمجھ نہیں سکتے آپ اکیسویں صدی میں جی رہے ہیں سر
Chawel
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ڈاکٹر صاحب مونجی کی فصل میں جالا بن گیا ھے اس کو کیسے ختم کریں
Ak soka lga kr Coper salphate flood kr dyn 2kg per aiker
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم اپ تو یوریا کی نئی شکل دینے والے طریقہ بتاتے بتاتے بدک گئے ۔۔13 14 منٹ کی گفتگو میں حاصل تو کچھ نہیں ہوا البتہ ادھا تیتر ادھا بٹیر باقی سب ہیر پھیر
ایسی بیماری علاج زبانی بیان سے نہ کریں آپ مجھے اپنے کھیت میں جہاں بیماری آئی ہے اس کی واضح تصویر بھیجیں تاکہ مناسب حل بتایا جا سکے
شکریہ
Bhai ap ka number mil skta hai