🕋تحریک اشاعت 🏴 کتاب اللہ اس کے جواز کے قائل نہیں یہ شرک کے زمرے میں اتا ہیں ماننا یا ماننا ہر انسان کا اپنا عمل ہیں اور عذاب بھی اسے ہی ملے گا، لیکن یہ طریقہ بالکل جائز نہیں محمدی صلی اللہ علیہ السلام کے طریقے کے مطابق. اللہ کے نظام کو قائم کرنے کیکیلئے کسی کی رائے کی ضرورت نہیں اگر انسان خود مان لے، اگر خود نہیں مانتا تو اس کیلئے بہانے تلاش کرتا ہیں، اپ سے جب ہزار بار رابطہ ہوا تو سب سے پہلے تو اپ لوگ خود خلیفہ بننے کیلئے تیار نہیں اللہ کے. یاد رکھنا اللہ انتقام لینے میں بہت سخت ہیں. اور انشاءاللہ بہت جلد پےہ چل جائے گا. ان الشرک لظلم عظيم
مولانا مودودی کا فرمان ہے ووٹ ڈالنے والا اسمبلی میں ھونے والی کاروائی اگر شریعت کے مطابق ھے تو ثواب کا حقدار ھے اگر غیر شرعی ھے تو گناہ کا بھی حقدار ھے آپ خود دیکھیں اسمبلی میں کون سے شرعی کا ھو رھے ھیں
Jis ko Fiqah or Firqoh main farq na pata ho Woh Economics, defense, FP, internal law order, Shariah or deegar Uloom Ka Ilm kaisay rakhay ga? Yay Hazrat Ibrahim A.S ki 🔥 pay 💨 marnay wali 🦎 Ka kaam Lagta Hai vote daina.
کیا اسلام میں جمہوریت جائز ہے؟ ۔علماء کرام حق کیوں چھپاتے ہیں دو ٹوک سیدھی اور سچی بات کریں ڈر خوف تو صرف موت کا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو کبھی ہمیں یہ نہیں سکھایا کہ ڈر کر زندگی گزارو وہ وہ تو کسی سے ڈرنے والے نہیں تھے اللہ کے سوا ان کو کسی چیز کا خوف نہیں تھا اور وہ بہادر تھے 😢
عباسی صاحب. اگر آپ نے شام کی موجودہ صورت حال پر تجزیہ اپلوڈ کیا تو بڑی مہربانی ہوگی. شام کی صورتحال بہت confusing ہے ہماری لیے ۔۔۔شکریہ
👍👍👍👍
کمال ہے اتنا واضح حالات کے بعد کنفیوژن کیسے رہ گئ ہے
بھت خوبصورت اور درست گویاٸی
Zabardast....
JazakAllah
🕋تحریک اشاعت 🏴
کتاب اللہ اس کے جواز کے قائل نہیں یہ شرک کے زمرے میں اتا ہیں ماننا یا ماننا ہر انسان کا اپنا عمل ہیں اور عذاب بھی اسے ہی ملے گا، لیکن یہ طریقہ بالکل جائز نہیں محمدی صلی اللہ علیہ السلام کے طریقے کے مطابق.
اللہ کے نظام کو قائم کرنے کیکیلئے کسی کی رائے کی ضرورت نہیں اگر انسان خود مان لے، اگر خود نہیں مانتا تو اس کیلئے بہانے تلاش کرتا ہیں، اپ سے جب ہزار بار رابطہ ہوا تو سب سے پہلے تو اپ لوگ خود خلیفہ بننے کیلئے تیار نہیں اللہ کے.
یاد رکھنا اللہ انتقام لینے میں بہت سخت ہیں.
اور انشاءاللہ بہت جلد پےہ چل جائے گا.
ان الشرک لظلم عظيم
jab inqalab nahi ata tu phir vote cast krnay ka kiya fiadaa...
Faeda nhi ha
مولانا مودودی کا فرمان ہے
ووٹ ڈالنے والا اسمبلی میں ھونے والی کاروائی اگر شریعت کے مطابق ھے تو ثواب کا حقدار ھے اگر غیر شرعی ھے تو گناہ کا بھی حقدار ھے
آپ خود دیکھیں اسمبلی میں کون سے شرعی کا ھو رھے ھیں
آپ نے بھی تنظیم اسلامی میں رہ کے بنگلہ دیش والہ معاملہ فرما دیا 😂