17 mint se 28 mint ke darmian me suraton ka rabt hazrat ne behtareen undaz me bayan kar diya h سترہ منٹ سے اٹھائیس منٹ تک تمام سورتوں میں ربط کو حضرت شیخ نے بیان کر دیا ہے ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی سن کے حضرت شیخ کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین
مــــا شــــاء الــــلّٰــــه 🌹 بہت نرالا انداز اور بہت معنیٰ خیز تفسیر بیان فرما رھے ھیں ۔ اللّٰه تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے اور ان کے فیوضات کا فایدہ ھم سب کے نصیب فرمائے 🤲
❤❤❤❤❤ maasha Allah bahut khoob Maulana jazakallahu khairan kaseera Maulana Allah aap ko sehat O tandurusti ke saath salamat rakhe aur aap ki Umar mein Barkat ata farmaye
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میرے استاذ محترم استاذالعما ٕ شیخ الحدیث شیخ التفسیر حضرت مولانا منظور مینگل صاحب حفظہ اللہ از طرف فضل الرحمن حبیب آف راولپنڈی
حدیث قدسی جس آدمی کو قرآن مجید نے اس درجے میں مشغول کیا کہ اسکو ذکر کرنے اور دعائیں مانگنے کا وقت نہیں ملتا میں اسکو تمام دعائیں مانگنے والو سے بڑھ کر عطا کرتا ہو اللہ کے کلام کی تمام کلاموں پر ایسی ہی فضیلت ہے جیسے اللہ کو اپنی مخلوق پر.
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ دورہ میں شرکت کا ارادہ تہا لیکن کچھ مصروفیات کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکا ۔۔اللہ پاک جزاء خیر عطا فرمائے کہ وڈیو کی شکل میں سبق سننے کا موقع مل رہا ے۔۔اللہ شیخ صاحب کی جان مال عزت ایمان کی حفاظت فرمائے ۔۔
ہر سال دورہ تفسیر ہوتا ہے کوئی نئی بات نہیں ہوتی لہذا شیخ سے درخواست ہے کے صرف 10 پاروں کی تفسیر کریں اور اس میں تمام صرفی نحوی منطقی اصولی اور فصاحت اور بلاغت سے متعلق قواعد کا اجراء کرلیں اور عقائد میں سے اگر اس پر کوئی اعتراض ہو کسی بھی فرقے کا ہو قدیم یا جدید ہو تو اس کے جوابات ذکر کریں ہر سال 10 10 پارے پڑھائے تو ہم طالب علموں کا بہت فائدہ ہوگا کیونکہ حضرت شیخ تمام تمام فنی کتابوں کو پڑھا چکے ہیں اور اس میں ان کو مہارت حاصل ہے
تواتر کو حدیث پر یعنی خبر واحد تو سبھی مقدم رکھتے ہیں اس میں امام مالک کی خصوصیت نہیں ہاں امام مالک کے یہاں یہ اصول ضرور ہے کہ قیاس حدیث پر یعنی خبر واحد پر مقدم ہے
یہ سارا معاملہ اور مصیبت منطقی قواعد کو قطعی الثبوت ماننے کی وجہ سے ہے حالانکہ عرف عام میں أعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کے پڑھنے سے بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کے ابتدائیت ختم نہیں ہوتی بلکہ اب بھی بسم اللّٰہ شروع ہی میں ہے
اس میں منطق شنطق کا کوئی دخل مخل نہیں ھے پیارے بھائی ۔ آپ ایک حقیقت کو سمجھ لیں پھر کوئی شبہ آپ کو تنگ نہیں کرے گا ان شاء اللّٰه 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 أعوذ با اللّٰه ۔ بسم اللّٰہ پر تب مقدم ھے جب آپ تلاوت کا ارادہ کرو چاھے بسم اللّٰه کو پڑھو یا کسی اور آیت کو پڑھو لیکن اس سے پہلے أعوذ با اللّٰه ضرور پڑھو گے ۔ اب یہ مقدم ھوگئی ۔ اور بسم اللّٰه تو قرآن کی آیت ھے اس لئے أعوذ کے بعد پڑھی جائے گی ۔ اب سمجھ گئے آپ ؟
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ براے مہربانی ہر سبق کو وقت پر اپلوڈ کریں بہت سارے علماء طلبہ کی دعائیں آپ کو ملیں گی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں بھی❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉😮🎉
بلکل 😊
ماشاءاللہ ماشاءاللہ دل باغ باغ ہوگیا اللہ تعالیٰ میرے شیخ صاحب کو ہمیشہ خوش رکھے اور سلامت رکھے وثم آمین یا رب العالمین
یا شیخ احسن اللہ عليكم! شيخنا میں بھی باذوق ہوں آپ نے سبحان اللہ! ایسے خوبصورت انداز میں تعوذ بیان فرمایا طبیعت ہشاش ہوگئی۔۔ جزاکم اللہ خیرا!!!
بارك الله في عمرك وعلمك
Bahut accha Kam kar rahe ho iss Tarah tafseer upload Karne ma
Jazak Allah o khair
فجزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدارین ویمتعکم بالسعادۃ فی الدارین زادک اللہ شرقاً و غرباً ۔
اللہ رب العزت حضرت شیخ صاحب کو لمبی زندگی عطافرمائیں آمین
(عصمت اللہ الفائز)
اللہ تعالٰی حضرت استاد محترم کی علم وعمل میں برکت دے اور حاسدین سے بچائے
اللہ تعالیٰ حضرت کے دنیا و آخرت میں درجات بلند فرمائے ور سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے
17 mint se 28 mint ke darmian me suraton ka rabt hazrat ne behtareen undaz me bayan kar diya h
سترہ منٹ سے اٹھائیس منٹ تک تمام سورتوں میں ربط کو حضرت شیخ نے بیان کر دیا ہے
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی سن کے
حضرت شیخ کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم و دائم فرمائے آمین ثم آمین
مــــا شــــاء الــــلّٰــــه 🌹 بہت نرالا انداز اور بہت معنیٰ خیز تفسیر بیان فرما رھے ھیں ۔
اللّٰه تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے اور ان کے فیوضات کا فایدہ ھم سب کے نصیب فرمائے 🤲
اللّٰہ سلامت رکھے آمین 🤲🏼
نعم ما فسر الشیخ واللہ لقد اثلج صدري
بارك الله في عمره وعلمه و عمله الصالح آمين
استاد محترم اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین 🤲🥀💓💓💓
اشاعت التوحیدوالسنہ کے عظیم علمائے کرام نے کیا بہترین سلسلہ شروع فرمایا۔۔اللہ تعالی تمام دیوبند کو اس سلسلہ کی توفیق عطاء فرمائیں۔آمین!
Allah Ustaje ki zindagi me barkat de khair o aafeyat ke sath
❤❤❤❤❤ maasha Allah bahut khoob Maulana jazakallahu khairan kaseera Maulana Allah aap ko sehat O tandurusti ke saath salamat rakhe aur aap ki Umar mein Barkat ata farmaye
ماشاء لله تبارك الله بارك الله فيك شيخ
اللہ تعالٰی ہمیں فہم قرآن نصیب فرمائے۔❤❤❤
اللہ تعالیٰ میرے مرشد جی کے حفاظت کرے آمین از طرف ابو ارشاد احمد عفی عنہ نغاڑ سوراب
جزاك اللهُ في أمان الله
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
جزاک اللہ تعالی خیرا یا استاذی 🤲🏻❤💐
ماشاءاللہ سب کو مبارک ہو ❤
🌹 مــــــا شــــــاء الـــــلّٰـــــه 🌹
قرباااان۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا
Allah Hazrat Ko Dunya Or Akhirat ki Hr bualai ata kre or mjhe hazrat ki jutiyon men jagah ata farmaye !🎉🎉🎉🎉
Subhanallah......kia ilm ataa farmaya Allah nay....Masha Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست
اللهم بارك❤
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو سلامت رکھے
Ya Allah hazrat ke Umar ma awr alm ma barkati ata farmai amain summa amain Awr har qesam shoror awr afato sa hefzat farmai amain
ماشاء اللہ بہت خوش قسمت اسمیں شرکت کرسکتا ہیں
Mash Allah
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤
جزاکم اللہ
اللہ تعالیٰ حضرت کی حفاظت فرمائے
❤
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الالھ پاک اپکو جزٕإے خیر میری بہت بڑی خواھش پوری ھو۶ی سبحان الله❤❤❤❤❤❤
اللهم يامعلم إبراهيم علمني ، ويامفهم سليمان فهمني 🤲🏻
جزاک اللہ خیرا ❤
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
mashallah allah tala umer mi brkat fermay
JazakaLLAH
ALLAH aap ke Umar daraz kare
انا من البشاور اشد الانتظار ❤❤❤❤
رب یسر و لا تعسر.... وتمم بالخیر... وبک نستعین یا فتاح
ماشاءاللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میرے پیر و مرشد۔۔۔۔۔۔عالم گیر ہریدواری الھند
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
الله حضرت کی عمر دراز کرے
Alhamdulillah
سبحان الله
اللہ۔آپ۔کی۔حفاضت۔فرمائے
30:00 basmala
36:00 39:00 tarif
50:00 tawatur
1:00:00
1:07:00 mazamin
1:41:20 al-Fatihah
1:36:35 masdar makes a difference
Allah apko jaza e khair day...is say na sirf musalmaano ko balkay ghair muslims ko bhi faida hoga,,qurran samajhnay ka..
❤
Masha Allah
ماشاء اللة
اللہ۔دلوکوروشن۔کری۔
ماشاءاللہ بارک اللہ فیک وقت پر آ پ لوڈ
yaqeenmedia.com/view-live
Assalamualaikum hazrat jiiiiiii
الانتظار اشد من الموت
😮😢
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے استاذ محترم استاذالعما ٕ شیخ الحدیث شیخ التفسیر حضرت مولانا منظور مینگل صاحب حفظہ اللہ
از طرف فضل الرحمن حبیب آف راولپنڈی
حدیث قدسی
جس آدمی کو قرآن مجید نے اس درجے میں مشغول کیا کہ اسکو ذکر کرنے اور دعائیں مانگنے کا وقت نہیں ملتا میں اسکو تمام دعائیں مانگنے والو سے بڑھ کر عطا کرتا ہو اللہ کے کلام کی تمام کلاموں پر ایسی ہی فضیلت ہے جیسے اللہ کو اپنی مخلوق پر.
انا من الهند
سورة مريم ميں یہ آیت ہے حضرت عیسی اپنے بارے میں فرمایا
وجعلني مباركا أينما كنت
Khuda ne mujhe barkat wala banaya Jahan bhi mai rahun
نماز کبھی نہ چھوڑیں اس لئےکہ قبروں میں لاکھوں لوگ ترس رہے ہیں کہ دوبارہ زندگی مل جائے تاکہ اللہ کیلئے ایک سجدہ کرلیں
دفاع ضروری ھے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
حضرت تک درخواست پہنچائی جائے ،ایک سلسلہ اصول تفسیر ، اصول فقہ اور فقہ میں خصوصا ہدایہ پر بھی شروع کریں۔اجرکم علی اللہ۔
قرآن کے لغوی معنیٰ ملے ھوئے، جڑے ہوئے
❤❤❤❤❤❤
👍👍
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ دورہ میں شرکت کا ارادہ تہا لیکن کچھ مصروفیات کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکا ۔۔اللہ پاک جزاء خیر عطا فرمائے کہ وڈیو کی شکل میں سبق سننے کا موقع مل رہا ے۔۔اللہ شیخ صاحب کی جان مال عزت ایمان کی حفاظت فرمائے ۔۔
السلام علیکم حضرت صاحب سے عرض کریں کہ تدوین قران کے موضوع پر بھی اچھا مدلل بیان فرما دے تو بہت بہتر ہوگا
فکر فی الخروج قبل العروج
فکر فی الخروج قبل الولوج
(Think about outing before interning)
قرآن کے معنیٰ ھلانا.......
🌹🌷🕋🌼🌺🌺🏵️💐🍁🌿🥀👍
ہر سال دورہ تفسیر ہوتا ہے کوئی نئی بات نہیں ہوتی لہذا شیخ سے درخواست ہے کے صرف 10 پاروں کی تفسیر کریں اور اس میں تمام صرفی نحوی منطقی اصولی اور فصاحت اور بلاغت سے متعلق قواعد کا اجراء کرلیں اور عقائد میں سے اگر اس پر کوئی اعتراض ہو کسی بھی فرقے کا ہو قدیم یا جدید ہو تو اس کے جوابات ذکر کریں ہر سال 10 10 پارے پڑھائے تو ہم طالب علموں کا بہت فائدہ ہوگا کیونکہ حضرت شیخ تمام تمام فنی کتابوں کو پڑھا چکے ہیں اور اس میں ان کو مہارت حاصل ہے
نورالانوار اور منتخب الحسامی کے دروس اور قیاس کے دروس.....
بہت عمدہ استاجی کے اسباق الگ الگ کر کے عنوان لگا کر اگر اپلوڈ کریں مہربانی ہوگی
ہر موضوع کا الگ کلپ ہو
براہ کرم ۔۔۔ یہ جو ویڈیو پر پٹی چل رہی ھے اس کو ذرا نیچھے چلاۓ ۔۔ بھت شکریہ
تواتر کو حدیث پر یعنی خبر واحد تو سبھی مقدم رکھتے ہیں اس میں امام مالک کی خصوصیت نہیں ہاں امام مالک کے یہاں یہ اصول ضرور ہے کہ قیاس حدیث پر یعنی خبر واحد پر مقدم ہے
g dosree galte mangal sahab na ya ki ha ka zad za kha?
شروع کب
ہوگا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ لائو درس کتنے بجے ہوتا ہے
کیا درس شروع ہوا
g mangal sahab na allah ko jama ka alfaz ka saath kha ha jo galat ha ?
Which tafseer
koi dayobamdi ha jo ilmi. baat kara tarjuma quraan per ? 13:49
Plz koe btae Mae university ka student hu. Keya ye mairae leyae tek hoga. Matlab xeyada ilmi baat to is Mae nahe Hoge jisku mujae samaj nahe ata
ilmi batain hogi
Af sun sakte ho
Sabe baten ilmi he hoge lakin af ko sunna chahiye
فایدہ ضرور ہوگا
دورہ میں کل کتنے طلباء بھیٹے ہیں ۔
یہ سارا معاملہ اور مصیبت منطقی قواعد کو قطعی الثبوت ماننے کی وجہ سے ہے
حالانکہ عرف عام میں أعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کے پڑھنے سے بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کے ابتدائیت ختم نہیں ہوتی بلکہ اب بھی بسم اللّٰہ شروع ہی میں ہے
اس میں منطق شنطق کا کوئی دخل مخل نہیں ھے پیارے بھائی ۔ آپ ایک حقیقت کو سمجھ لیں پھر کوئی شبہ آپ کو تنگ نہیں کرے گا ان شاء اللّٰه 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
أعوذ با اللّٰه ۔ بسم اللّٰہ پر تب مقدم ھے جب آپ تلاوت کا ارادہ کرو چاھے بسم اللّٰه کو پڑھو یا کسی اور آیت کو پڑھو لیکن اس سے پہلے أعوذ با اللّٰه ضرور پڑھو گے ۔
اب یہ مقدم ھوگئی ۔
اور بسم اللّٰه تو قرآن کی آیت ھے اس لئے أعوذ کے بعد پڑھی جائے گی ۔
اب سمجھ گئے آپ ؟
باگوس۔تم آ جاؤ تفسیر پڑھانے کے لۓ😂😂
Ye molvi sahab ilme rooub daalna chahta ha
ER Ali Mohammad Mirza sahab ka tafseer you tube pay dakho
Insha Allah aap ko lag pata jaye ga
Usko arbi nhi aati
Woh la-ilm hai.
Yeh madrason k talaba ko pdhata hai.
دفع مضرت مقدم ھے جلب منفعت پر
1:02:11
Rt
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
MASHAALLAH
❤
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤❤❤