ویسےآئنی عدلیہ کاقیام ھونابہتر ھے۔ وہ اسلئے کہ ھمارے ملک میں اعلیٰ عدلیہ کے کچھ فیصلے نہایت متنازع رھےھیں۔ جیسے کہ ماضی قریب میں ایک جج نے ناکچھ سوچےسمجھےایک سیاسی جماعت کےلیڈرکوصادق و امین کا لقب دےدیاتھا۔ اور ایک جج جسٹس گلزارنےجوشہرِکراچی میں انکروچمنٹ کے نام پرکئ غریب خاندانوں کےگھرمسمارکروادیۓتھے جبکہ وہ اکثریتی گھرسندھ بلڈنگ سےباقائدہ لیزشدہ تھے۔ مگر کسی حکومتی ادارےیااھلکارکےخلاف کوئ کاروائی نہی کی گئ۔ عدلیہ کی توپ چلی تو صرف غریب کےسینےپرھی چلی تھی۔
آپ نے بلکل ٹھیک کہا ان کو پوچھنے والا کوئی تو ہونا چاہئے ان ججز نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے جیسا کہ ایک جج کا کام نہیں کہ وہ ڈیم بنانے نکل پڑے ڈیم بابا نے ڈیم کے لئے فنڈز اکٹھا کئے 10 ارب اور اشتہارات پہ خرچہ آیا 14 ارب تو یہ نقصان کون بھرے گا، جیسا کہ جسٹس ثاقب نثار نے ریکوڈک منصوبے پہ اپنی جیب گرم کرنے کے لئے از خود نوٹس لے کے ملک کو اربوں ڈالرز کا نقصان پہنچایا اور سٹیٹ کو منتیں الگ سے کرنی پڑیں اور جس طرح جتنے فیصد پہ معاملہ طے تھا اس کے روکنے کے بعد آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کرتے وقت اس سے بھی کم حصص پہ دوبارہ ایگریمنٹ کرنا پڑا ورنہ وہ مانتے ہی نہیں تھے 12 ارب ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنا پڑنا تھا جو 6 ارب ڈالرز دینے ماننے پر سیٹل ہوا تھا اور اس طرح کے کئی معاملات ہیں اور ہوں گے جن میں سے کچھ کا پتہ ہوتا ہے کچھ کا پتہ نہیں بھی ہوتا اور پھر عمر عطا بندیال اس نے کیا کچھ نہیں کیا، اب وقت آ گیا ہے ان کو روکنے کا ان کو بھی لگام ڈالنی چاہئے کہ اپنے کام دیکھیں آپ گورنمنٹ کے معاملات میں ٹانگ کیوں اٹکاتے پھرتے ہیں
This is my first ever comment on social media, Shame on you, Mr. Kamran Shahid. I didn't expect this kind of behavior from a person like you. Thank you
Bhatti Saheb, a 4th rated media man, cannot call him a journalist. The anchor who invites Bhatti Saheb as a guest speaker , his credibility is also on doubt
اللّہ الحق ھے سب سے پہلے پاکستان عمران خان زندہ باد عمران خان اور تمام محب وطن بے گناہ پاکستانیوں کو فوری طور پہ رھا کیا جائے ۔ اگلا وزیراعظم صرف عمران خان ۔
For all Brigadiers, Generals, Judges and grade 18 and above bureaucrats, who gets any public office, them and their family members assets should be disclosed and then reviewed at the time of retirement. If there is any discrepancy found, they must be questioned and scrutinized until they found clean or if not must be punished by the law and assets must be seized. Also, they should not be allowed to have any foreign trips for the next two years after retirement. Doing so, there will be a big decline in corruption in Pakistan. IT MUST BE PART OF THE CONSTITUTION! PTI must run the motion in the National Assembly and keep chasing it until done. Loudspeaker ki tarha taqreeron say Pakistan main kuch nahee badalnay wala….
ارشاد بھٹی پی ٹی آئی کا ترجمان ہے یہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتا ہے شاہد بھائی آپ ارشاد بھٹی کے ساتھ تحریک انصاف بھی لگایا کریں تاکہ واضح تو ہو کہ ارشاد تحریک انصاف کا ترجمان ہے
Dear respected Janab Kamran Shahid Rajput sahib,,, if give me the Pakistani government only for one year,,,,, we pay return all Lones of Pakistan,,,, free education hospitalizations Ruds pull's moter way's etc,,,, we develop the new Pakistan,,,,, we solve All problem's of Pakistani people's & all departments (( division's)) of Pakistan,,,, Pak Army zenda bad,,,, Pakistan zenda bad,,,,
حقیقت تو یہ ہے مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کو ملٹری ٹرائل سے بچا لیا ہے اگر مولانا حکومت کے اس ترامیم کو سپورٹ کرتے تو عمران خان کو ملٹری ٹرائل سے کوئی نہیں بچا پاتا
Pnding causes ky liy nai adaalat banai jaa sakti hy,hakumat ki badmuashi ky nhn banani chahiy,suprium court ko aga neech dikhany ky liycourt banay jay gi tou yeh ghair qanooni ho gi aor form 47 waly aisa nhnh ker sakty.suprium court ko suprium court hi rehna chahiy les mulk tabah ho jay ga,kisi nhu mulk mn aisi koi misaal nhn.
ہم پاکستانیوں کی اپنی اسٹیبلشمنٹ جو ہماری بہادر فوج پر مشتمل ہے۔گزارش کرنا چاہتے ہیں کے پلیز پاکستان کا سوچیں ۔عمران خان 75 سال کا بڈھا ادمی ہے اور کتنے دن جیے گا۔اور محترم عاصم منیر صاحب آپ نے بھی تین چار سال بعد ریٹائر ہو جانا ہے۔پلیز کچھ ایسا کر جائیے کے لوگ آپ کو اچھے ناموں سے یاد رکھیں ۔ایک بات یاد رکھیے گا پاکستان کے عوام نواز شریف شہباز شریف زرداری جیسے کرپٹ لوگوں کو نہ صرف ناپسند کرتے ہیں بلکہ ان سے نفرت کرتے ہیں ۔ اور یہ جو کامران شاہد اور ایسے دو چار صحافی جو آپ سمجھتے ہیں کے آپ کی فیور میں بولتے ہیں یہ آپ کی ساک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔عمران خان ایک حقیقت ہے عوام اس کے ساتھ ہیں پلیز انکھیں کھولیں۔اللہ آپ کو لمبی صحت والی زندگی دے امین
کامران شاہد صاحب آپ سے ایک گزارش ہے ۔۔۔۔ آپ کے پروگرام کو دنیا دیکھتی ہے تو پلیز آپ کپ استعمال right ہینڈ سے کیا کریں اس سے آپ کو ثواب بھی ملے گا کیونکہ آپ نے بار بار left hand ہی استعمال کیا ۔۔۔۔۔ شکریہ
Very disappointed by you Mr Kamran . You are very unprofessional and non serious throughout your programme . Giving too much liberty to ill mannered Bhatti . You have lost the spirit of a good anchor . Very sad !
kamran sahab,,,,kindly do not invite irshad bhatti sahab in your any programm.. he is not able to attend...kisi ko baat karnay nahien detay or ye koi tareeqa nahienhay...sara prograam ka satiya nass ho kay rhay gaya hay
Imran khan is the great leader of muslim e umma
ویسےآئنی عدلیہ کاقیام ھونابہتر ھے۔ وہ اسلئے کہ ھمارے ملک میں اعلیٰ عدلیہ کے کچھ فیصلے نہایت متنازع رھےھیں۔ جیسے کہ ماضی قریب میں ایک جج نے ناکچھ سوچےسمجھےایک سیاسی جماعت کےلیڈرکوصادق و امین کا لقب دےدیاتھا۔ اور ایک جج جسٹس گلزارنےجوشہرِکراچی میں انکروچمنٹ کے نام پرکئ غریب خاندانوں کےگھرمسمارکروادیۓتھے جبکہ وہ اکثریتی گھرسندھ بلڈنگ سےباقائدہ لیزشدہ تھے۔ مگر کسی حکومتی ادارےیااھلکارکےخلاف کوئ کاروائی نہی کی گئ۔ عدلیہ کی توپ چلی تو صرف غریب کےسینےپرھی چلی تھی۔
آپ نے بلکل ٹھیک کہا ان کو پوچھنے والا کوئی تو ہونا چاہئے ان ججز نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے جیسا کہ ایک جج کا کام نہیں کہ وہ ڈیم بنانے نکل پڑے ڈیم بابا نے ڈیم کے لئے فنڈز اکٹھا کئے 10 ارب اور اشتہارات پہ خرچہ آیا 14 ارب تو یہ نقصان کون بھرے گا، جیسا کہ جسٹس ثاقب نثار نے ریکوڈک منصوبے پہ اپنی جیب گرم کرنے کے لئے از خود نوٹس لے کے ملک کو اربوں ڈالرز کا نقصان پہنچایا اور سٹیٹ کو منتیں الگ سے کرنی پڑیں اور جس طرح جتنے فیصد پہ معاملہ طے تھا اس کے روکنے کے بعد آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کرتے وقت اس سے بھی کم حصص پہ دوبارہ ایگریمنٹ کرنا پڑا ورنہ وہ مانتے ہی نہیں تھے 12 ارب ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنا پڑنا تھا جو 6 ارب ڈالرز دینے ماننے پر سیٹل ہوا تھا اور اس طرح کے کئی معاملات ہیں اور ہوں گے جن میں سے کچھ کا پتہ ہوتا ہے کچھ کا پتہ نہیں بھی ہوتا اور پھر عمر عطا بندیال اس نے کیا کچھ نہیں کیا، اب وقت آ گیا ہے ان کو روکنے کا ان کو بھی لگام ڈالنی چاہئے کہ اپنے کام دیکھیں آپ گورنمنٹ کے معاملات میں ٹانگ کیوں اٹکاتے پھرتے ہیں
Well said Imran khan great leader ✌️
Very good Bhatti sahb sai khel gaye aj AP salaam h AP ko Bhai jan❤
Javed Latif is a complete waste of time.
ارشاد بھٹی پی ٹی آئی کا ترجمان ہے
Jali na
Irshad Bhatti always speaks in support of PTI.The analyst should always be fair and always tell the truth and reality. Thanks
This is my first ever comment on social media, Shame on you, Mr. Kamran Shahid. I didn't expect this kind of behavior from a person like you. Thank you
ماشاء اللہ بھائی صاحب پیش کرنے والا صاحب برائے کرم اپنا کپ چائے والا سیدھے ہاتھ سے پیا کرو اللہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب العالمین
I am from Gujrat Pakistan..but living in South Africa 🇿🇦
Fer me ki karan 😂
Go to Australia 😊
Kamran shahid you did ( Kamal ) after long long time, now you stand right side ,
For you 👍🌹
Bhatti Saheb, a 4th rated media man, cannot call him a journalist.
The anchor who invites Bhatti Saheb as a guest speaker , his credibility is also on doubt
I don't want to See the Stupid Anchor , but Some Valuable Guests Like PALWASHA Sahiba .....👍🌺
Irshad Bhatti Bahi sir you are absolutely 💯 ✅️ 👍🌹
Good javeed Lateef sahib
آج پروگرام کوئی آہم نہیں کیونکہ تجزینیگار مراسی کو بنایا گیا کامران شاہد اکثر ایسا ہی پروگرام کرتے ہیں
اللّہ الحق ھے
سب سے پہلے پاکستان
عمران خان زندہ باد
عمران خان اور تمام محب وطن بے گناہ پاکستانیوں کو فوری طور پہ رھا کیا جائے ۔
اگلا وزیراعظم صرف عمران خان ۔
For all Brigadiers, Generals, Judges and grade 18 and above bureaucrats, who gets any public office, them and their family members assets should be disclosed and then reviewed at the time of retirement. If there is any discrepancy found, they must be questioned and scrutinized until they found clean or if not must be punished by the law and assets must be seized. Also, they should not be allowed to have any foreign trips for the next two years after retirement. Doing so, there will be a big decline in corruption in Pakistan. IT MUST BE PART OF THE CONSTITUTION! PTI must run the motion in the National Assembly and keep chasing it until done. Loudspeaker ki tarha taqreeron say Pakistan main kuch nahee badalnay wala….
Kamran shahid sb
Excellent performances
ALLAH HO AKBER LABBAK
Only imran khan.
ارشاد بھٹی پی ٹی آئی کا ترجمان ہے یہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لیتا ہے شاہد بھائی آپ ارشاد بھٹی کے ساتھ تحریک انصاف بھی لگایا کریں تاکہ واضح تو ہو کہ ارشاد تحریک انصاف کا ترجمان ہے
Kamran shahid Bhoot hazar damagh hai ❤❤
کامران شاہد صاحب میاں نواز شریف صاحب کی کمی محسوس ہورہی ہے
Good Kamran sahib. There should be more courts
میثاق جم۔ ھو ۔۔ ریت ۔۔۔ سبحان اللہ
Pakistan ki barbadi or badnami PTI k hath sy hui hai
Wish you live long Molana sahib
May be molana join pti if pti offer presidency house and chair of senate
Judiciary world rating is 140th and 3rd in privileges and amenities
Dear respected Janab Kamran Shahid Rajput sahib,,, if give me the Pakistani government only for one year,,,,, we pay return all Lones of Pakistan,,,, free education hospitalizations Ruds pull's moter way's etc,,,, we develop the new Pakistan,,,,, we solve All problem's of Pakistani people's & all departments (( division's)) of Pakistan,,,, Pak Army zenda bad,,,, Pakistan zenda bad,,,,
Only Altaf Hussain
ملتے ھیں گلے جب ایک دوسرے سے
حیرت سے میں انکو دیکھتا ھوں ۔۔
کہتے ہیں سیاست میں منافقت ھے ضروری
ضمیر قدموں تلے روندتا دیکھتا ھوں
جاوید لطیف نے کہا نیتوں کا حال جانتا ہے لیکن نواز شریف کی نیتوں پر ووٹ دیتے تھے لیکن اب اب چھوٹےمیاں کی نیت پر ووٹ دینے چل پڑے
Mulana saab man of the match
Ye Kon log hn Jo apne AP ko bachane k mulk ko karab krhe hn
بھٹی آپ کے لباس دیکھ کر لگ رہا ہے۔ کے دن بدل گئے ہیں۔ ریڑھی سے ٹوپی تک ۔😅
Bati hero aemandar insan he love bati sab
Bati hero aemandar insan he love bati sab
ارشاد بھٹی کی زبان کچھ زیادہ ہی چلتی ہے ذرا تمیز نہیں پے
آپ کے پاس صرف طوطا بھٹی ھی رہ گیا ہے ایننالسٹ طور پر
Kamran bhai should listen to anyone.
Kamran shahid ,a beautiful and elegant personality .
good convercation by palwasha sahiba
Javed Latif pissing the public off
میاں جاوید لطیف زندہ آباد 🎉
Very well said Kamran, start changes from the lower courts. Anyways Javed Latif ki wohi usual mainnnnn mainnnnnn mainnnnnnn
Irshad bhati shab app Great ho MASHAALLHA
حقیقت تو یہ ہے مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کو ملٹری ٹرائل سے بچا لیا ہے اگر مولانا حکومت کے اس ترامیم کو سپورٹ کرتے تو عمران خان کو ملٹری ٹرائل سے کوئی نہیں بچا پاتا
Bhatti teased Javeed Latif.
Irshad bhatti challenge parliament he must be court marshalled
مولانا عمران کا ساتھ دیکر گندگی کے ڈھیر پر بیٹھنے جا رھے ہیں
بیشک ترمیم سے اختلاف کریں ، لیکن گندگی سے دور رھیں
Latief Sahib
Bhatti ki tráha aik register rekh lean 🎉🎉
Bhati KO comedy shows main Hona chahia
اس طرح تو کبھی ترمیم نہیں ہوگی سب ہر الیکشن کے بعد ایک سائیڈ دوسری کو نہیں مانتی ان شاءاللہ ترمیم ہوگی
اس شو عامر الیاس رانا صاحب ہوتے تو اس پٹی کی اتنی ہنسی نہ نکلتی ۔🖐️🖐️🖐️
Well done bhatti sb
جاوید لطیف صاحب فارم 47 کی حکومت کا مینڈیٹ ہی نہی ہے
Pnding causes ky liy nai adaalat banai jaa sakti hy,hakumat ki badmuashi ky nhn banani chahiy,suprium court ko aga neech dikhany ky liycourt banay jay gi tou yeh ghair qanooni ho gi aor form 47 waly aisa nhnh ker sakty.suprium court ko suprium court hi rehna chahiy les mulk tabah ho jay ga,kisi nhu mulk mn aisi koi misaal nhn.
بھٹی صاحب پہلے ایسی باتیں نہیں کیا کرتے تھے اب جو نئی آنے والی ہے وہ پی ٹی آئی سے آ رہی ہے یہ گارنٹی ہے
جاوید جی نے کتنی دفعہ کانا کہا اور ن لیگ نے اُتنا ہی مال کمایا اور اپنی سیٹ کھود لی
ہم پاکستانیوں کی اپنی اسٹیبلشمنٹ جو ہماری بہادر فوج پر مشتمل ہے۔گزارش کرنا چاہتے ہیں کے پلیز پاکستان کا سوچیں ۔عمران خان 75 سال کا بڈھا ادمی ہے اور کتنے دن جیے گا۔اور محترم عاصم منیر صاحب آپ نے بھی تین چار سال بعد ریٹائر ہو جانا ہے۔پلیز کچھ ایسا کر جائیے کے لوگ آپ کو اچھے ناموں سے یاد رکھیں ۔ایک بات یاد رکھیے گا پاکستان کے عوام نواز شریف شہباز شریف زرداری جیسے کرپٹ لوگوں کو نہ صرف ناپسند کرتے ہیں بلکہ ان سے نفرت کرتے ہیں ۔ اور یہ جو کامران شاہد اور ایسے دو چار صحافی جو آپ سمجھتے ہیں کے آپ کی فیور میں بولتے ہیں یہ آپ کی ساک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔عمران خان ایک حقیقت ہے عوام اس کے ساتھ ہیں پلیز انکھیں کھولیں۔اللہ آپ کو لمبی صحت والی زندگی دے امین
Bhati sab best wishes
Pls if Bhati sitting here next time not listening program
Ajkal hamid mansor or kamran shaid N leg walo ki mazy mazy sy laty hai
کامران شاہد صاحب آپ سے ایک گزارش ہے ۔۔۔۔
آپ کے پروگرام کو دنیا دیکھتی ہے تو پلیز آپ کپ استعمال right ہینڈ سے کیا کریں اس سے آپ کو ثواب بھی ملے گا کیونکہ آپ نے بار بار left hand ہی استعمال کیا ۔۔۔۔۔ شکریہ
Kamran bhai is against both your governments.
Jo such boly wo in corrupt logo ko pti ka supporter Nazar a jata ha .
Kamran what u was doing against...imran khan I don't know what IK did wrong with u
فیصل واڈا اور نقوی مسعودہ مسترد ھوا ان کو کرنے کے لیے دیا ھوا ھے
Palwasha mam app great hain
Kamran bahi good ❤❤❤
کامران شاہد مہمانوں کو بولنے دیا کریں صرف ارشاد بھٹی کے علاوہ آپ کسی کو جواب ہی نہیں دینے دیتے بس خود ہی بولی جا رہے ہیں
bhatti sb have no right to ridiculue oponenet . not journelest behavior
Jis mulk ke sahafi siasatdan ban jaein wo mulk kaisay chal sakta hay.
good qas shad sab
2018 کے الیکشن میں ارشاد بھٹی کی غیرت کہاں سو رہی تھی ؟
arshad bhatti jaisay dallon may ghairat kahaan hay
ayne tarmeem pak ki lye zaroore h bany gh
Ihtesab adalat noon leeg na bnai army k kahnay p
Very disappointed by you Mr Kamran . You are very unprofessional and non serious throughout your programme . Giving too much liberty to ill mannered Bhatti . You have lost the spirit of a good anchor . Very sad !
Bhatti need lot improvement, his whole analysis is biased and he always talks with a preoccupied mind set
Molana ko mr deasil ka laqab imran ne dia jo bohat kamyab hoa tha.....
Or kahmir cometi k head b banenge.
Pti ki jb govt banegi.....
Ye court bane zaroor lekin ye supreme court ke niche ho
Lateif Sahib
App Kamran Sahib k program na jayaia kren 🎉😮
This Bhatti guy, should not cut someone and start speaking. Badddddddddd 😠
Shukr hai Kamran S ney kuch apna wazan kum kia !!🤣🤣
اس سے بھی غلت کام نہیں کروا سکتے
غلط
Kamraan Shahid Sahib aap ko Bhatti ke elawa koi nahin milta hei
Ye jhoote log hai is ka koi barosa nai
Please javaid latifa KO na bulaya karain ye har waqat nawaz sharif ke bain karta rahta ha
بازارو اینکر شپ !
Banana republic of Pakistan
Beshurm kbe cruption pr b bat kro kbe form 47 pr b bat kro..only Imran Khan great leader.tum.ptwarii ho
Foj kay under jitney businesses hain sab ko privatize karna chahye. Foj ka kaam defense hai, businesses chalana nahee…
Shame on Anchors like bahatti, and kamran shahid
Weldon Kamran beta
Jee o bhatti saab well done tun ke rakh
We’re not fool
Everyone knows what’s going on and why,so please stop saying that it is in country’s interest
AISAY MUAAMELAAT PER BOLNAY K LIEAY BHATTI SAAHIB KI KIA QUALIFICATION HAY.
Shahzada bhatti❤
kamran sahab,,,,kindly do not invite irshad bhatti sahab in your any programm.. he is not able to attend...kisi ko baat karnay nahien detay or ye koi tareeqa nahienhay...sara prograam ka satiya nass ho kay rhay gaya hay
Bhatti the creep
Awam ke asal issues se nazar hatane ke lea yeh darame jari hain. Parrise mulk kahan see kahan pahonch gaya awr yahan awam mar rahi hai