بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ پہلے ہی تھوڑا سا سوچ لیا جائے۔
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 มิ.ย. 2024
- اس ویڈیو کو دیکھنے والے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو سے نصیحت حاصل کریں نا کہ انجوائے کریں۔ کام کرنے سے پہلے اس کے اچھے اور برے پہلو دونوں دیکھ لیا کریں۔ تاکہ اپ پریشانی سے بچ سکیں۔ ویڈیو دیکھنے کا بہت بہت شکریہ
- วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี
😮😮😮😮
😮😮😮😮😮
Yeah L2 yan L3 structure ka masla ni he yeah aik line main L2 yan L3 structure ko apas main joint kiya hua jis se height increase hui or hawa ki wja se yeah hold ni kar ska. Yeah waise bhi U style structure he market main ab C style structure aya he jo k is se kaafi behtr he
Sestm k lehaz se stand acha nai tha or itni zada plate k liy conkreet kafi kam thi or nut kably b 4 inch k hony chaey thy
Mera 16 gauge ka he hy aj tofaan aya hy... Allah ka shukar hy hilla bhe ni
Jinko ka fake panel hai
16 gauge ka aj lgaya malakand may
Base strong karo block ko tripple size karo aur frames ka mid ma ak holder lagow,,,inshAllah acha mazboot ho jaya ga
@@mustafa_1872 brother samajha dien. Holder kya hota hai air kia tarah lagta hai mid me
@@huzaifashah872 Brother holdereans stand mid ma ak aur lagow aur us ka lai block bhi banow...takka air pressure force device ho jaya....
Instalelr ki galti hay
G bilkul installer theek nhi tha
ہم نے ایل ٹو سٹینڈ لگایا ہے دو 585 والے پینلز پر اور اسی طرح کنکریٹ کا بیس بنایا ہے۔ ہمارے سیٹ اپ کو اس طرح کا خطرہ ہوگا یا نہیں ؟
اگر اونچائی کم ہے تو کوئی مسلۂ نہیں ۔۔۔
اگر بیس اچھی ہو تو بھی کوئی مسلۂ نہیں ۔۔۔
اور ہاں اگر حلال کا ہےتو اللہ کے سپرد کردیں۔
@nadeemqaisar9221 . بھائی حلال ہو یا حرام بندہ اس کا خود جواب دے ہے مگر کام اچھا کروانا چاہیے
@@nadeemqaisar9221 عقلمند انسان ۔ سولر سسٹم اگر حلال کا بھی ہو اور ٹھیک سے لگایا نا گیا ہو وہ تب بھی آندھی طوفان میں اڑ جائے گا۔ اور حرام کے پیسوں سے لگا سسٹم اگر ٹھیک سے لگایا ہو تو وہ تو لگا رہے گا۔