محفل بدل جائے تو رنگ بدل جاتا ہے😭😭😭👍👍👍👍
واہ
واہ
اللہ نیکوں کی محفل میں بیٹھنے کی توفیق دے💖
Subhan Allah wht a great sufi. Mash Allah. May Allah hv mercy on his soul. A great guide. Spiritual leader. Real faqeer n waliallah
عجب نہیں کہ لکھا لوح کا نظر آئے
جو نقش پا کا لگاؤں غبار آنکھوں میں
ﷺ ﷺ ﷺ
ZazakAllaha
Kon bewaqoof log hain jo dislike kartey hain aesei ilm wali batun ko...astaghfirullah
Mola pak hidayat dain ham sab ko apny habib k sadqey
Aminsumamin
اللہ ھو اکبر آپ بالکل سچ فرما رہے ہیں
Subhan Allah. Sach farmaya sarkar
Bohat Bohat zabardast bayan,na samajhny waly k liye kuch b nhi or samajhny waly k liye sab kuch..
❣️صَلّٰى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ
خاتم النبین حضرت محمد ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آلِ اطہار مبارک پر لاتعداد درُود و ســـلام .
جَزَی اﷲُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا هُوَ أَهْلُهٗ ﷺ
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
آمین ثم آمین یا رب العزتاَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَاتَمَ النَّبِيينَﷺ
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَحْمَةً لِلْعَالَمينَﷺ
صلی االلہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا❣️
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Nice speech
سبحان اللّٰہ۔۔۔۔ بیشک آپ دورِ حاضر کے ولی ہیں۔۔۔۔ اللّٰہ آپکے درجات بلند فرمائیں۔ آمین ❤❤❤❤
Sarkar subhanallah
سبحان الله ، الله پاک آپ پر اور آپکے والدین پر رحمت فرماۓ.
Keep uploading...
Love the way you teach ❣️
بعض اوقات اللہ پاک آپ کو ایسے لوگوں سے ملواتا ہے جنہیں آپ اپنا ہمدرد یا خیر خواہ سمجھ بیٹھتے ہیں دراصل جب وہی لوگ آپ کے انتہائی مخلص ہونے کے باوجود آپکو دکھ کی اس آگ میں جلتا ہوا چھوڑ دیتے ہیں جسے بجھانے میں آپ زندگی اور موت کی کشمکش سے دوچار ہو جاتے ہیں وہ وقت بڑا کٹھن ہوتا ہے جب آپ اکیلے اُن لمحات کو جھیل رہے ہوتے ہیں نہ کسی سے کہہ سکتے ہیں اور نہ ہی چیخ چیخ کر رو سکتے ہیں وہ درد کی کیفیت ایسی ہوتی ہے جو شاید زندگی میں ہی موت کا مزہ چکھا جاتی ہے بس وہی وقت ہوتا ہے جب اللہ اور آپ کا تعلق مضبوط ہو جاتا ہے جب آپ کسی انسان کے آگے نہیں روتے بس اللہ کے آگے آنسو بہا کر اس سے رحم کی بھیک طلب کرتے ہیں جب آپ اپنا درد اللہ کے آگے کہہ کر مطمئین ہو جاتے ہیں اللہ آپ کو دیکھتا ہے آزماتا ہے کہ میرے بندے کو مجھ پر کتنا بھروسہ ہے جب ایک انسان پر ہم بھروسے کے پُل قائم کر سکتے ہیں اور ایک عرصہ اس انسان پر اندھا بھروسہ کرتے ہیں اسکی خامیوں کو نظرانداز کر کے اسکا ساتھ نبھاتے ہیں تو اللہ تو ہمارا پالنے والا ہے اسپر بھروسہ کرنے میں کیوں ہچکچاتے ہیں وہی تو ہے جو درد کی دوا دے سکتا ہے وہی تو ہے جو سارے غم مٹا سکتا ہے ہمارا درد اس رب کی طاقت کے آگے اس کے فضل کے آگے زرہ برابر بھی نہیں ہم اور ہماری اوقات مٹی کے سوا کچھ نہیں ہمیں صرف اللہ. سے ڈرنا چاہئے کسی انسان میں اتنی ہمت نہیں جو ہماری عزت کو گرا دے جب تک خدا نہ چاہے یاد رکھیں جو کسی کا بُرا چاہتے ہیں ان کے ساتھ بھی بُرا ہی ہوتا ہے کبھی بھول کر بھی دشمن کا بھی بُرا مت سوچئے بلکہ سبکی ہدایت کی دعا مانگئے.. اللہ آپ پر کرم کی وہ بارش برسائے گا جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگی
Hn ASA hota jab AP doro ko doa data ha Dil sa tu would dao AP ko lag jati ha .Mara sath ASA howa
🌹🌹🌹🌹🌹
Subhanallah ❤️ الحمدللہ
SubhanAllah and jazakAllah kher for uploading
واہ
Subhan Allah. Mera Salam ho janab e wasif ko
Ma sha Allah
Again and again the same question....OMG......I absolutely love how Wasif sb handled the questions....
سبحان اللّٰہ !
Subhan Allah
jazakAllah, what a bayan, thanks so much for uploading
SUBHAN ALLAH VABIHAMDIHI SUBHAN ALLAH HILAZEEM ASTAGFIRULLAH
The place in above picture was known as
Office.
Kitno ki zindgi badal gai qibla wasif sabs arkaar ki tawju sy.
Ap sy qurban
beshak ALLAH TALL JB TAK NH KAHE GYE TAB TAK TOBHA NAHI KRTA BESHAK ALLAH BHOT KAREM HAI
zameEn pr AsmaNi baten saRkaaR waH saRkaaR
Sajid bhai love you
آمین ثم آمین
wah subhan Allah great personality
سبحان الله
Subhan Allah very good discussion Msy Allah subhan wa Tsllah bless his soul Aameen
Thank you very much for posting. Allah App k walid Muhammad Latif sahab ko jannat k baghoon mei jaga ata farmaye, un k sath asani wala mamla farmaye. Thank you !
JizakalAllah kheer
great sir
Subhan Alha
Best man #best words
Jazaak Allah for uploading
Allah aap pr aur aap k parents pr khasusi rehmat kry (ameen).
Keep uploading up!
Good
SubhaanAllah
Excellent
HAQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQ MERY MURSHID HAQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQQ
Sajid ali Saab اللہ ap k walid Saab ko jannat ul firdos main alla maqaam ata farmaye ameen.... Kiya ap wasif Saab se mile hain apni zindagi main???? Ya phir ap k والد صاحب mile hoon????
♥️💫
good
❤
mashAllah sir Allah pak apko janat mai jaga de maeen
Jawab nhi . Very nice
The person keeps on asking the same question.......
Ye mubashir luqman itna bada khota hey..baat samj nahi raha
Sukar Allah ka donya sa Jana ka bd bi humh rhnomi mil right ha.Allah AP ka darjat bolnd farmaya ameen
SUBHAN ALLAH VABIHAMDIHI SUBHAN ALLAH HILAZEEM ASTAGFIRULLAH
Excellent
SUBHAN ALLAH VABIHAMDIHI SUBHAN ALLAH HILAZEEM ASTAGFIRULLAH
سبحان اللّہ ۔ یہ ہوتے ہیں ولی ۔۔ کہ مثال کے طور پر بھی غافل کہنے سے رک گئے اور صرف مغلوب گماں کہ کر آگے بڑھ گئے۔