@@Asifrazarehmani ڈالی یوں نہیں کہ کبھی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی۔ ایک بنیادی بات یہ ہے کہ بیسل ڈوز میں وہ کھادیں ڈالی جاتی ہیں جو سلو ریلیز ہوتی ہیں، جیسے ڈے اے پی، ایس او پی (دانے دار) تاکہ اس وقت پودے کو میسر ہو سکیں جب وہ بیج کے اگاؤ کے بعد اپنی جڑیں قائم کر چکا ہو. یوریا ایک volatile کھاد ہے، جتنے دانے مٹی میں اچھی طرح دبنے سے رہ جائیں گے وہ تو ابتدئی چند دن میں بیج کی جرمنیشن سے پہلے ہی ضائع ہو جائیں گے، باقی جو کھاد زمین میں دب گئی، اس میں سے بھی آدھی کے قریب ہی پودوں کو میسر آئے گی۔ اس کے مقابلے میں یوریا کو اگر اس وقت فلڈ کیا جائے جب پودہ 4 پتوں پر آ جائے تو نائٹوجن کی فراہمی بہتر طور ممکن ہے۔
MASHA ALLAH bhut achii infrmation❤
Boht achi vedio ha
😅
بیج کوکونسی ذہر لگائیں۔؟؟
Mohammed Nadeem I am so sorry about my new place hi Nadeem
LOT of spaces and empty farmlands around people should do farming of all different types VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS 🎉😊🎉
❤❤❤❤❤
یوریا کون ڈالتا ہے کھاد کی بیسل ڈوز میں؟
یہ بات تو بتانے والی ہے نا بھائی اپ نے کبھی ڈالی ہی نہیں ڈال کے دیکھیں اور پھر اپ فصل کا معائنہ کریں کہ کیسا رزلٹ اتا ہے
@@Asifrazarehmani
ڈالی یوں نہیں کہ کبھی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی۔ ایک بنیادی بات یہ ہے کہ بیسل ڈوز میں وہ کھادیں ڈالی جاتی ہیں جو سلو ریلیز ہوتی ہیں، جیسے ڈے اے پی، ایس او پی (دانے دار) تاکہ اس وقت پودے کو میسر ہو سکیں جب وہ بیج کے اگاؤ کے بعد اپنی جڑیں قائم کر چکا ہو. یوریا ایک volatile کھاد ہے، جتنے دانے مٹی میں اچھی طرح دبنے سے رہ جائیں گے وہ تو ابتدئی چند دن میں بیج کی جرمنیشن سے پہلے ہی ضائع ہو جائیں گے، باقی جو کھاد زمین میں دب گئی، اس میں سے بھی آدھی کے قریب ہی پودوں کو میسر آئے گی۔ اس کے مقابلے میں یوریا کو اگر اس وقت فلڈ کیا جائے جب پودہ 4 پتوں پر آ جائے تو نائٹوجن کی فراہمی بہتر طور ممکن ہے۔
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
وسطی پنجاب کانہیں بتایا
بڑا بہترین ٹائم چل رہا ہے کاشت کردیں
🎉🎉🎉🎉❤❤
Aoa janab asif sab mid September main konsi fasal /sabzi lgaen jis ka kharacha b munasib ho aor fasal sale b sai ho jae
Area south punjab
شلجم۔مٹر۔مولی۔گاجر۔پالک۔دھنیا۔گوبھی۔پیاز۔وغیرہ
Good work boos
😅
❤
Arifwala mian kasht ka time..??
Asif❤❤❤
Sir next video.
انشاءاللہ پانچ چھ دن بعد اپلوڈ ہو جائے گی
Jnab ful clear me zahr Kon sa he
آکسی فلورافن+پینڈی میھالین+ایسمٹولاکلور
Mashallah beej ka rate kia ha aj kal
25kg (10000)
Alina pak or supreme verity kesi hyn
Dekh lena
Ye watr haalt mai kasht ni kr skte kia
Ni
Sir m 15 sep ko lagana hai laga lo
Ok lagain
پیارے بھاٸ مٹری اور مٹر میں کیا فرق ہے اور dist sheikhpura میں کاشت کا وقت ستمبر ٹھیک ہے یا نہیں
جی ستمبر کے مہینے میں کاشت کر سکتے ہیں یہ اس کا بہترین ٹائم ہے
بہت خوب پیارے بھاٸ آپ نے تو فوراً جواب دیا ہے
Gobi KI paniri boht lambi ho tai ha 8 Dino ki gal BTW den
Gobi ke nursery 25/30 ma shift hootee ha zaida late nahee kartay
@@zubairhaider48548 din ki ha
Hal bta dean
Pahlee khaad Tu bata Dee ha baad ma koon se khaad. Danee ha 😂
Video part 2 of pea casting will be uploaded soon inshallah, in it we will tell about the accounts and later which fertilizer should be given.
Bhi kisi informar ka number send kar dew Thanks
ویڈیو شاٹ بنایا کر
❤❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉