ماشاءاللہ ۔ ٹھیک ٹھاک پڑھے لکھے لوگ بھی جاہلانہ گفتگو کرنے سے باز نہیں آتے ۔ حضرت! یہ کیا بات ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پردہ فرما گئے ۔؟ سلف صالحین میں سے کسی ایک کا نام بتادیں جس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات حسرت آیات کو یوں تعبیر فرمایا ہو کہ آپ پردہ فرما گئے ۔ خود سیدنا صدیق اکبر رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا فان محمد قد مات
17 نہیں 22 جمادی الثانی یومِ وفات ہے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ہے
22 جمادی الثانی یوم وفات ہے یا 17 جمادی الثانی ؟
22 jmadi ul sani ha