How to make hotel booking for Ramadan in Madina | where to find cheap hotels
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 9 ก.พ. 2025
- How to make hotel booking for Ramadan in Madina | where to find cheap hotels
اس ویڈیو کے اندر میں نے مسجد نبوی کے قریب قباء روڈ پر سستے ہوٹل کو دکھایا ہے اس ہوٹل کے اندر میں نے اپنے عمرہ زائرین کی رمضان کی بکنگ کروائی ہے اگر اپ لوگ گھر بیٹھے مکہ مدینہ میں ہوٹل کی بکنگ کروانا چاہتے ہے تو اس ویڈیو کے آخر پر میرا واٹس ایپ نمبر ہے آپ لوگ وہاں رابطہ کر کے ہوٹل کی بکنگ کروا سکتے ہے شکریہ
#madina #makkah #hotel #booking #cheap #masjidnabwi #masjidalharam
Thanks for sharing this great information
Great job 🇵🇰💞🇵🇰