Maloom Hai Bhai maibis waqht yahi Par baitha hu Par waqht Kam h kuch Kaam Se aaya thaa aaj Kal Ramadan Me time nahi mil Pati kafil ka Kaam hota hai Insha Allah Eid ke bad Banayege agar time mil gayi to pahle bhi ho jayega Shukriya Aap Ne Bataya Allah Salamat Rakhe
پھر آپ سے قریب میں حي الشرفية ے جمعرات کی رات کو کئ بس جاتی ہیں اور شاید دوسرے دنوں میں بھی ہیں پر جمعرات کو زیادہ ہوتی ہیں مغرب کے بعد سے رات 10 - 11 تک مل جائیں گی کرایہ کے ساتھ ہوٹل کے روم میں کمرہ اور ناشتہ بھی ہوگا جمہ کو بعد مغرب یا عشاء واپس ہوتی ہیں پیسہ بھی زیادہ نہیں ہوتا مجھے سہی یاد نہیں پر شاید 100 ریال کے اندر ہی ہے اور کسی ٹیکسی والے سے آپ بولوگے مجھے مدینے جانے والی بس کے پاس لے چلو وہ لے جائے گا سب کو پتا ہے
th-cam.com/play/PLsyyER7-btH7IyVH9mCAu_Rd4VDfcPand.html
Please Open Link Watch More Roads Thanks 🥰
بہت عمدہ ریکارڈنگ ھے۔۔کیمرہ کا کمال بھی مگر بات فوکس کی بھی لازم قابل تعریف ھے۔۔❤❤❤
بھائ جمعہ مبارک 🌴🌴🌴
آپ کو بھی مبارک ہو 💐 اللہ آپ کو صحت یاب رکھے بہت شکریہ بھائی کمینٹ کے لئے سلامت رہیں
Tahe DiL Se Shukriya Video Dekhne Ke Liye Please Channel Zaroor Subscribe karein Shukriya ❤️
بڑی محنت سے بنائی گئی ھے ویڈیو ماشاء اللہ آپ کی
آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے کمینٹ کی مجھے بہت خوشی ہوئی
ماشاءاللہ
اللہ سلامت رکھے
Jazzak Allah
Allah Salamat rakhe
Bahot Shukriya Comment ke liye Bhai
❤️❤️❤️
❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
Thanks Bro Very good Information
Thanks
Bhai jan tareek tadamun or tareek tadamun ka bna dete plzzz
Inshallah Zaroor Banayege
@@Lifevlogska sookh Mujamma k bagal wali road he tareek tadamun or alraya tak bnana markaz Dubai wali side se plzzz
Maloom Hai Bhai maibis waqht yahi Par baitha hu Par waqht Kam h kuch Kaam Se aaya thaa aaj Kal Ramadan Me time nahi mil Pati kafil ka Kaam hota hai Insha Allah Eid ke bad Banayege agar time mil gayi to pahle bhi ho jayega Shukriya Aap Ne Bataya
Allah Salamat Rakhe
Puri Complete Banayege inshallah Ring Road Tak shuru Se Aakhir Tak bhai
Bhai hai al safa district ma sharbat ali street ka ek video banao. Thank you
Maloom Hai Bhai thoda time lagega insha Allah Zaroor Banayege
Shukriya Comment ke liye
سر پلیز ایک ویڈیو بنائیں کے جدہ اور مدینے سے بس کہان سے جاتی ھے اور جدہ ٹو جورڈن اردن بس کہان سے جاتی ھے
انشاء اللہ ضرور بنائیں گے پر تھوڑا سا وقت لگے گا شکریہ کمینٹ کے لئے
@@Lifevlogska جزاک اللہ
Bohat he maza aya bhai dekh k.. Aysa lag raha hay main wahin aapke saath gari main betha hn..
Aap ko urdu pathni aati hay?
جی بھائی آتی ہے لکھنی بھی آتی ہے
آپ کی محبتوں کا مشکور ہوں
آپ نے اتنے سارے تبصرے کیے
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
Plz go street zam zam.
Where is this brother?
Kidhar hai ye location do
Assalam o alaikum bhai..
Dr. Irfan n Bagido hospital hay na?
G bhai Bilkul Wahi Hai Ye Sahibpahchana Aap ne
جدہ سے مدینہ بس کہاں سے جاتی ھے
شرفیہ سے جاتی ہے اور بھی جگہ ہے آپ کدھر رہتے ہو
اور کورنیش سے ساپتکو کو کی بس مل جائے گی
@@Lifevlogska میں حیا سلیمانیہ میں حیا نسیم کے پاس
پھر آپ سے قریب میں حي الشرفية ے
جمعرات کی رات کو کئ بس جاتی ہیں اور شاید دوسرے دنوں میں بھی ہیں پر جمعرات کو زیادہ ہوتی ہیں مغرب کے بعد سے رات 10 - 11 تک مل جائیں گی کرایہ کے ساتھ ہوٹل کے روم میں کمرہ اور ناشتہ بھی ہوگا جمہ کو بعد مغرب یا عشاء واپس ہوتی ہیں پیسہ بھی زیادہ نہیں ہوتا مجھے سہی یاد نہیں پر شاید 100 ریال کے اندر ہی ہے اور کسی ٹیکسی والے سے آپ بولوگے مجھے مدینے جانے والی بس کے پاس لے چلو وہ لے جائے گا سب کو پتا ہے
اور جگہ دیکھنی ہو تو شرفیہ والی ویڈیو دیکھو آپ اس میں دکھایا ہے