بہت شکریہ۔برادر۔۔۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپکو کام پسند آیا۔۔۔چینل کے ساتھ جُڑے رہیئے گا۔۔انشاءاللہ کوشش کروں گا۔۔اچھا اور اوتھینٹک۔۔۔کانٹینٹ پرووائڈ کر سکوں۔۔
خطاب ریاست/حکومت کی طرف سے دیا جاتا ھے۔۔۔۔ اور لقب لوگوں کی طرف سے ۔۔۔۔ تو میری نالج کے مطابق حکومت پاکستان نے کبھی بھی اعلانیہ طور فاطمہ جناح کو مادر ملت کا خطاب نہی دیا۔۔۔۔ ۔ ہاں البتہ پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے محمد علی جناح کو ضرور قائداعظم کا خطاب دیا ۔۔۔( کیونکہ پاکستان بننے سے پہلے یہ بھی لقب ہی تھا)
بہترین ورک۔۔۔
اس سے بہتر اردو کی ویڈیوز کہیں نہی ہیں۔۔۔شکریہ سر جی
بہت اعلٰی
اس قسم کے یوٹیوب وڈیوز میں سے بہترین وڈیو
داد و تحسین
نوازش۔۔۔۔
ماشاءالله ۔ واہ ! بہت اعلی لیکچر۔ جتنی تعریف کی جاۓ کم ہے ۔
بہت شکریہ۔برادر۔۔۔
بہت خوشی ہوئی کہ آپکو کام پسند آیا۔۔۔چینل کے ساتھ جُڑے رہیئے گا۔۔انشاءاللہ کوشش کروں گا۔۔اچھا اور اوتھینٹک۔۔۔کانٹینٹ پرووائڈ کر سکوں۔۔
ماشاءاللہ زبردست سرجی بہت زبردست اور معلوماتی لیکچرز دینے کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔❤❤❤❤
Sir awesome video...app ne both mehnat ki hai Allah pak apko khush rakhy ❤❤
بہت نوازش۔۔۔جناب۔۔
InshaAllah I will watch all of these lectures
ماشاءاللہ زبردست سرجی بہت زبردست اور بہترین لیکچرز دینے کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔❤❤❤❤
بہت شکریہ۔۔۔سر۔۔
بہت خوشی ہوئی کہ آپکو کام پسند آیا۔۔
@@crackitnowYT جناب شکریہ 22 جون کو میرا لیکچرر شپ اردو ٹسٹ ہے سرجی ، اس لیے دعاؤں میں یاد رکھیں ۔🌹❣️💐
Extreme hardworking teacher u deserve praise
Thanks...dear
Zbrdst lecture her cheez details main btayi gyi Hy
Thanks...
Ap k jese teacher ki need thi... Buhat afsos mila k buhat milen hn aj hi mera paper he...
Buhat dair kr di Mehrbaan aate aate
اللہ پاک بہتر کرے گا۔۔۔گڈ لک
bht acha material ha ❤
Sir,boht ala,kmaal hy,ap ne kafi mehnat ki,ye hay asal treqa prhany ka....sir you are doing well
بہت شکریہ محترم۔۔۔اچھا لگا ۔۔کہ آپکو کام پسند آیا۔۔
انشاللہ مستقبل میں بھی کوالٹی پہ کمپرومائز نا۔۔ہو۔۔
Subscription per majboor Kiya Sir G.. Mashallah ❤️🤍 Very Deep Teaching ❤..long live Sir g
نوازش۔۔۔۔
اور خوش آمدید
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کاوش !!
Superb lecture
Great sir ggggggg..comment krny pay mjboor ho gia g
بہت شکریہ برادر۔۔۔
Jazak Allah
Bht khoob sir
Excellent lecture, the best one i have seen so far.
Thanks dear..
Zbrdst video
Buhat zyada video pasand ayi he❤
بہت شکریہ محترمہ
زبردست جناب 👋🔥
Sukriya
Jazak Allah Khair ❤
بہت شکریہ جناب۔۔۔
Boht umdaa sir
بہت شکریہ۔۔۔
Aslmkm sir aap ki Awaaz bhoth pyari hai
Mashallah
Good
Thnk u sooo much...
Very informative video
Thanks
Amazing video thanks 😊
نوازش۔۔۔۔
Bht khoob👍
شکریہ
Nice sir
Sir Boht khob hmesha khosh raho❤
بہت شکریہ محترم
ما شاء االلہ ۔
سلامت رھیں ❤
بہت شکریہ ۔۔۔محترم
Informative 👍
Thanks
Keep it up, amazing series
Thanks
Excellent sir.
نوازش محترم۔۔
بہتتت خوب سر سلامت رہیں ❤
شکریہ۔۔۔
Well Done
Nice 👌
Exceptional
Thanks.. means alot
Great..Stay Blessed
بہت شکریہ
great work. thanks alot
نوازش۔۔
Q,14 khitab
خطاب ریاست یا حکومت کی طرف سے دیا جاتا ھے۔۔۔اور لقب قوم یا مداحوں کی طرف سے۔۔
Great work ...
نوازش۔۔
❤❤❤❤
Good paper
❤
Ap current affairs ki videos b esay bna dea karein
برادر ٹائم نہی ملتا۔۔۔مگر کوشش کرتا ہوں ۔۔15 دن میں ایک ویڈیو بناوں۔۔۔کرنٹ افیئرز کی۔۔
15 رباعی میں دو اشعار یعنی چار مصرے ہوتے ہیں اس لیے سوال میں چونکہ اشعار ہیں تو درست اپشن ایک والا یعنی دو اشعار والا ہوگا
جی آپ نے درست فرمایا۔۔۔ آپشن بتاتے ہوئے غلطی ہوئی مگر
تفصیل میں 4 مصرعے ہی بتایا گیا۔۔۔
نشاندہی کرنے کا ۔۔شکریہ۔۔
رباعی چار مصرعوں اور دو اشعار پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Assalam Alikum sir an sab ki pdf mil sakhti hai
سوری۔۔ پی ڈی ایف پروائڈ نہی کر سکتا۔۔۔
پھر آڈیئنس فائل لے کے نکل جاتی ہے اور ویڈیو نہی۔ دیکھتی۔۔۔
السلام علیکم
حضرت سوال نمبر پندرہ آپ نے قوائد کی رو سے غلط پوچھا ہے
سوال نمبر 15 تو رباعی کے بارے میں ہے۔۔۔۔
تھوڑی وضاحت کریں گے ۔۔
q 14 me quaid e azam khtaab hoga apne laqab kaha hai
خطاب ریاست کی طرف سے اعزاز میں دیا جاتا ھے اور لقب عوام یا اہل علم کی جانے سے محبت میں۔
آدھا بورڈ نظر ارہا ہے
معزرت سر۔۔۔پہلی ویڈیو میں۔۔۔یہ پرابلم ہوئی تھی۔۔مگر باقی ویڈیوز میں۔۔۔۔صحیح ھے۔۔۔
مادر ملت سر خطاب ہے.... لقب نہیں شاید.... اگر میں غلط نہیں ہوں تو..
خطاب ریاست/حکومت کی طرف سے دیا جاتا ھے۔۔۔۔
اور لقب لوگوں کی طرف سے ۔۔۔۔ تو میری نالج کے مطابق حکومت پاکستان نے کبھی بھی اعلانیہ طور فاطمہ جناح کو مادر ملت کا خطاب نہی دیا۔۔۔۔
۔
ہاں البتہ پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی نے محمد علی جناح کو ضرور قائداعظم کا خطاب دیا ۔۔۔( کیونکہ پاکستان بننے سے پہلے یہ بھی لقب ہی تھا)
Bulbuly hind to ameer khusro hn
امیر خسرو کا۔۔۔ لقب طوطی ہند ھے۔۔
Thanks nice lecture
Bhot khoob sir
نوازش
Good
❤❤