Aslmkum allah sab ko hidayat de ye hazrat ke sare ghar walo ko salaamat rakhe sahi baat bohat kaam log bolte hai allah salamat rakhe aameen suma Aameen ❤🎉
@@mohdyaseen590 Arey Bhai meray pahlay haram fatwon sey to bachlo phir baad me sonchna key aur kiskis say bachanana hai. Sood (interest) KO Quran ney haram Qarar Diya hai aur nizamia key muftiyon Ney sood KO halal Kar Diya hai. Ab intezaar Karo Allah Kay Ghazab air Azaab Ka. Ya jitni jaldi ho sakey taoba Karo aur rujo Karo apnay ghalat fatwa Ka.
Public me ye baat LANA BAY HAD ZAROORI THA ,MAY TO AISE MOULANA KE INTAZAAR ME THA ALLAH NAY INTAZAAM KAR DIYA , KHALEEL PER BHI MUJHAY DOUBT THA JO SAHI NIKLA
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب حضور آپ نے تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی کردیا اللہ آپکو ہمیشہ سلامت رکھے بانی جامعہ کا فیضان ھم سب پر اور خاص کر آپ پر جاری و ساری رھے اسلے سنی رضوی حضرات کہا کرتے ہے کہ آج کا جا معہ بانی جامعہ کے مسلک کے خلاف اور دیوبندیو کے گندے عقائد ونظریات پر چل رہا ہے آج یہ ساری وضاحت ایک جامعہ ھی کےقدیم ترین شخصیت اور سب سے بڑھ کر سید زادے کی زبانی ھی سے ھو رھی ھے آج وقت ھے جامعہ کو بدلنے کا سارے دیو بند یو ں کو بھگانے کا مجھے میرے امام کا نعت کا مصرع یاد آرہا ہے جو آج کے جامعہ کے مصداق ھے شھد دیکھاے زھر پلاے اللہ وہ دن جلد لاے کے جامعہ اہل سنت کے حقیقی معنوں میں صحابہ واہل بیت کے غلام بن کر ختم نبوت وناموس رسالت ﷺ پر پہرا دینے اور وقت کے گستاخوں سے جہاد کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور یہی شیخ الاسلام کا مسلک ھے اللہ سے دعا ہے ھم کو اس مسلک اہل سنت پر قائم فرماے آمین ثم آمین🌹🌹🌹 سگ مدینہ وگداے انوار و رضا ❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشااللہ ماشااللہ کہیں نہ کہیں سے تو حق کی باتیں سامنے تو ا گئی ہیں مگر مگر ایک بات یہ ہے یہ جامعہ نظامیہ اس وقت تک صحیح نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کے اندر منافقت رہیگی اس لئے کہ یہاں پر تقریبا لوگ منافق ہیں اللہ معاف کرے اس لئے کہ یہ لوگ ادھر شیعہ سے بھی دوستی چھوڑنا نہیں چاہتے ادھر بریلویوں سے بھی دوستی چھوڑنا نہیں چھاتے اور پھر پولیٹکس کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اوقاف کے زمینوں کے معاملے میں جہاں جہاں بڑی بڑی درگاہیں ہیں بڑے بڑے چلے ہیں اور بھی جو خرافات اور رسومات کی جگہ ہیں ان سب کے یہ ٹھیکیدار ہیں سود کا پیسہ بھی کھاتے ہیں کھلاتے ہیں سود کو جائز کہتے ہیں اور حق بات کہیں بھی نہیں کہتے اور حق بات کو چھپاتے ہیں ، خود خرافات بدعات کو انجام دیتے ہیں اور کفریہ اور شرکیہ عقائد رکھتے ہیں۔ یہ سب چیزیں کرنے کے بعد اپ کے اندر حق نہیں ا سکتا نہ اپ حق کا اظہار کر سکتے ہیں، اور نہ ہی اللہ اپ سے خوش ہوگا کبھی اس لئے یہ سب پریشانیاں ہیں اپ لوگ طے کر لیں کہ حق پر اجائیں ان شاء اللہ اللہ کی طرف سے مدد ائے گی اور اہل حق علماء کے ساتھ اپ حضرات مل کر کام کریں ، اور یہاں سے ہر اس شخص کو بے دخل کر دیا جاتا ہے جو حق پر ہوتا ہے ۔ یہ مدارس اللہ کی طرف سے امانتیں ہیں اس کا خوب خیال رکھیں اور اس میں خیانت ہونے نہ دیں نا علمی نہ مالی خیانت نہ جائیداد کی خیانت
یہ منجانب اللہ ترتیب ھے باطل کبھی غالب نہیں ہوسکتا بانی جامعہ نظامیہ اوربانی دارالعلوم دیوبند دونوں کے شیخ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ ہیں مسلکی اعتبار سے دونوں اداروں میں کوئی اختلاف نہیں ھے گمراہ کرنا چھوڑیں
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ تم دیوبندی کے جو کفریہ عقائد ہیں وہ بھلا جامعہ نظامیہ کے کیسے ہوگئے ؟؟؟؟ تقویۃالایمان ۔تحزیر الناس کتابوں کا مطالعہ فرمالیں
ایسے مولانا رہے استاد رہے تو طلبہ تعلیم کیسے ہوگی کیا وہ قابل بنیں گے تنویر مولانا کو چاہیے کہ مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرنے والی بات کرنا چاہیے تھا نہ کہ فرقے میں دیوبندی بریلی ایسا بول کر اختلافات نہیں کرنا چاہیے
گھر کا آگن صحیح نہیں ہے تو دوسرے مکاتب فکر پر کیا رونا ہے چاند پر تھوک نے کی کوشش کروں گے تو تھوک اپنے ہی موپر گرے گا .امت کےحالات پہلے ہی صحیح نہیں ہے اور آپ کو یہ سدرہ تفریقہ بازی کی .مسلمان بچیاں مرتد ہورہی ہے اس سے بہتر ہے گاؤں گاؤں جاکر دین کی خدمت کروں شہروں کو چھوڑ نا ہوتا نہیں صرف بڑے بڑے اداروں میں عہدہ طلبی ہے اللہ پاک امت کے علماء پر رحم فرمائے اور امت میں اتحاد فرمائیں
یہ منجانب اللہ ترتیب ھے باطل کبھی غالب نہیں ہوسکتا بانی جامعہ نظامیہ اوربانی دارالعلوم دیوبند دونوں کے شیخ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ ہیں مسلکی اعتبار سے دونوں اداروں میں کوئی اختلاف نہیں ھے گمراہ کرنا چھوڑیں
Sapne nako dakeho aap ye Ghar ke logo ko baat hai baba aap ke mujeeb Quadri shab marhoom bhi kuch nahi kar sake akhari mai mazirath khahi karna pada unko Keya Keya hova akhari waqt mai aap sea kuch chupa nahi hai
@@medmuhaddisedeccanchannel2724 Yehi baat toh apko samajhne ki hai (Rafzi Wahabi Deobandi) ahle sunnat ke ghar ke log kab se ban gaye ? jamia nizamia sirf Ahle Sunnat ke liye qaim kiya gaya idaara hai..usko chalane wale log sahi nahi hai jaisa ki hazrath ne wazahat se bataya hai ..rahi baat huzoor shabaz e deccan ki toh unho ne apne zaati faide ke liye kabhi bhi sunnio ke imaan o aqeede ka sauda nahi kiya
Assalamualaikum moulana sahab mashallah bahut qub accha Andaaz me Akbar ka parda phase karrdie Allah thala aap ko aur UMAR deh zazakallah QAiR 🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👌👍
اگر چیکہ میں آپکے مکتبہ فکر نہیں ہوں لیکن آپکے باتیں سن کے افسوس ہوا جامعہ نظامیہ ایک قدیم با فیض ادارہ ہے آپکے باتوں سے اداري کی ساکھ متاثر ہوری اور یے باتیں جن لوگوں سے متعلق ان سے بیان کرو عوام کو جو کے غیر متعلق ہے انکو بول نے سے کیا فائدہ ہوگا عوام پہلے سے ہی مدارس سے دور ہے اور بھی بد گمان ہوجاتی اور آپ عالم ہے بول رے لیکن آپکا لبو لحبھ آپکی شان کو متاثر کر را یے سب باتیں اچھے لبو لہجہ میں بھی کہے جا سکتے تھے آپکی بات سے آپکا ذاتی تکلیف بھی واضح ہوری خیر اللہ تعالیٰ ہر ایک کو ہدایت دے دینی اداروں متقی علماء نصیب فرما مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایمان کی حرارت والوں نے دل ہمارا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نا سكا
علماء اور مشائخ خاص طور پر جو وفات پا چکے ہیں ان کے سلسلے میں ایسی زبان استعمال کرنا عالمانہ تو بہت دور کی بات ہے ایک عام مسلمان سے بھی نازیبہ ہے اپ کا بغض اگر للہ ہوتا تو اپ کم سے کم دعائے خیر تو کرتے ہیں ان کو مسلمان سمجھ کر اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے
Aap police wale ye boltay bolrain ab ye sun Kay gaire Muslim or Gaire Nizamia Kay bolinge sahab aap to poora jana zahi nikal diye na musalmanow ka... allah Rahem kare or aqlay saleem ata kare
انکو نظامیہ سے نکالدیا گیا تھا اس لئے برداشت نہیں کرسکے۔ اگر اپ کو اتنی ہمدردی تھی تو اکےبات کرتے اس دور پر فتن میں ایسی گفتگو بےوقوفی اور جلن پر دلالت کرتی ہے۔
Pehli baat chicha aap her kisi ki bura,galat bolre jaise ke aap 100% sapoot hai Dusri baat jab apku itna sab kuch malom tha to itne saal se kyu khamosh the jaisa ab aap video bana ke post kare yeich karna kayi saal pehle bhi karsakte the na Walahu alam kun sahi kun galat
Johte hain aap itni badi hastiyon or Jamia k khilaf apni Kam aqal k hisab se jo guftagu kare aap iska badla Allah batayinga aapko .bohat jaldi ensahallah.
Jis tahra khelafat Rashida kay baad sahaba may iqtalafat aya thay. Is waqat aap log may nazar aara. Wasay too aap log ka taqabul un hastew say nahi. Aik hadees. Al ulama uo warasat tul ambia. Is leya ya comment kara. Allah maaf kray mujhay. Ab ham student's kis ko fallo kar na. 😢
سارے علماء کیا اپنے اپ کو پہلے عالیم ثابت کرسکتے ہیں ؟ ،کہ ہم عالیم ہے ؟۔۔ اج اپ ایت کا سہارا لئیے اپنے اپ کو بچانے کے لئیے ۔۔ لیکن یہ ایت اسلام کے چیالنج کے لئیے ہر وہ غیر قوم کے لئیے نازل ہوئی تھی ۔ لیکن اج اپنی بچاو کے لئیے استعمال کررہے ہو ؟ تھو ہے تمام علماء پر ۔۔۔۔ کیا کبھی اسلام کی ترقی کے لئیے اس ایت کا استعمال کئیے ؟ سب ایک دوسرے کے ملے جھولے کچچے جھٹے کے علماء ہے ، جب قد پر پڑی تو پکارنے لگے - انشاء اللہ سب کا حساب اللہ کے ہاں ہوگا :- اور ایک بات سارے علماء سے سوال ہے ؟ ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ اپ ہمارے آقا اور مرجع ہیں ، سو کافروں کے گروہ کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ یہ ایت سورہ بقراہ کی اخری ایت کا آخری حصہ ہے ،، کیا مولانہ کا لفظ اللہ کے علاؤ کسئ کو استعمال کرسکتے ہیں ؟ بتائیے ؟ اگر کرسکتے ہیں تو پھر نام عبداللہ کے بجائیے اللہ نام رکھ لیا کریں اور عبدالرب کے بجائیے رب ہی نام رکھ لیں اور کئی مثال دیسکتا ہوں ۔ غور کریں ؟ تقریبا مرحومین اور زندے سب مولانہ بن گئیے ۔۔ یہ کیسئ جھالت ہے دیکھو ؟ اللہ نے جس کو مولانہ کہنا سکھایا ہے وہ تو یاد نہیں لیکن ہر اعیرے غیرے جاھل کو مولانہ کہہ گئیے، کیونکہ ہمارے علماء قران کم پڑھے اور دوسری کتابیں زیادہ پڑھے اسئ وجہ سے اللہ کے بندے بننے کے بجائیے عہدہ اور منسب کے غلام بنے ۔۔ یہ ہے حقیقت :--
Haan hota hay cahay school ho ya dini madersa her gagah chand log hotay hain jo apna bada pan bata tay hain bhut bardasht krna padts haymaulsna nay saray khail dsy khay on ssy bardasht babin hosska media per lay aay hum ko os waqt hayrat hoi jab hayesh raxi alla per ek ostad nay galat baat ki os ksy badsay hi andaza ho gaya kay yahan kay astayza kaysay hay mahool kaysa hay hazrat app nay himmat ki hay laykin app akaylon say kays hoga
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جو لوگ تنویر صاحب سے شخصی تعارف رکھتے ہیں وہ بہتر جانتے ہیں ہیں ۔ یہ کافی چیز ہے۔ ایں چیز است۔ عالم زبردست ہیں ۔ محقق زبردست ہیں ۔ سلسلہ بیعت بھی ۔ لیکن بسبب وجوہات انکی پذیرائی نہیں ہوئی اور قحط پزیرائی سے انداز کلام قحط زدہ مسموم ہوا ہے۔ ذاتی مسائل بہت شدید ہی یاسیت بہت ہے امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں تو سراہے گئے لوگ مجرم لگنے لگتے۔ علامہ مولانا طاہر رضوی صاحب قبلہ کے جس معاملہ کا بیان ہے کیوں بیان کیا ہے۔
Tamheed bahut taveel ki gayi hai, Jo ke asal mouzo se ghair mutaliq ho gayi hai , Sirf To The Point Critic ya Expose kar sakte hain , Dar-asal Ameer e Jamia ka Taqarrur sirf Siasat hi rahi hai ,,KISI ke Dabaou meiy hi kiya gaya tha Jis ka Nateeja Ab Jamia aur Ummat ke dardmand bhugat rahe hain
Ya aadmi retirement ke baad bhi OU ka head banawa raha. Zabardasti kai research scholars ka chanda khata raha. Apne research scholars ku apna naukar banakar kheera gajar aur chukhandar mangaya uski niji dawaton mein.
Ye ek bohot bada mafia hai nizamia Kay naam per registered Jaedaadon Ka zaameen Ka makaano ka. Aur chanday Ka donations Ka Ramadhan Kay chanday aue. donations Ka. nizamia ki salana tanqeeh (audit) report news paper mey chapni Chahiye.
Bhot afsoos ki baat hai jis tarah se bayaan bazi hure woh Allah ku jawab dena hai. Aise qabil hai jis ku baat karne ki tameez nahi hai . Kya students ki tarbiyat kye janaab Jo itne jahil hai.
رضوان القاسمی مسجد عامرہ کے موت کے بعد کا تنازعہ یاد کرئیے اور اہلحدیث کی میٹنگ میں مار پیٹ افراتفری کچھ عرصہ قبل پیش آیا بھول گئے ایرہ کنٹہ کی اہلحدیث کی ۔۔۔۔ یہ پبلک پلیٹ فارم پر ساری باتیں رکھنا مجھے اچھا نہیں معلوم ہو رہا ہے سارے مسالک کے لوگ ایک تھالی کے چھٹے پٹھے ہیں
قبلہ سید تنویر صاحب آپکا بہت بہت شکریہ آپ نے حقیقت کی وضاحت کی وقت کی اہم ضرورت تھی
Aslmkum allah sab ko hidayat de ye hazrat ke sare ghar walo ko salaamat rakhe sahi baat bohat kaam log bolte hai allah salamat rakhe aameen suma Aameen ❤🎉
Subhan Allah, Subhan Allah, Great Video, waiting for more video of same serious by Moulana Prof. Tanveer uddin Khuda numaiye sahab.
اللہ تعالی حضرت کو سلامت رکھے بہترین معلومات سے سرفراز فرمائے
Ameen summa ameen
Mashallah buhat Qub Allah Aap ku Salamath Rakeh Ameen
Best,Best,Best, bahuoot qhuoob Moulana,may koi alim nahi laikin aap k bayaan se tasdiq hogai
Bahot qoob Hazrat subhanallah
Haq farmaya aape , aaj nizamiya ko deobandiyator wahabiyat se bachana hoga
@@mohdyaseen590
Arey Bhai meray pahlay haram fatwon sey to bachlo phir baad me sonchna key aur kiskis say bachanana hai.
Sood (interest) KO Quran ney haram Qarar Diya hai aur nizamia key muftiyon Ney sood KO halal Kar Diya hai.
Ab intezaar Karo Allah Kay Ghazab air Azaab Ka.
Ya jitni jaldi ho sakey taoba Karo aur rujo Karo apnay ghalat fatwa Ka.
رشید پاشا سود کو جائز بتائے تھے
اکبر نظام الدین سودی بینک کے ڈائریکٹر ہے
Public me ye baat LANA BAY HAD ZAROORI THA ,MAY TO AISE MOULANA KE INTAZAAR ME THA ALLAH NAY INTAZAAM KAR DIYA ,
KHALEEL PER BHI MUJHAY DOUBT THA JO SAHI NIKLA
بہت خوب مولانا
100% true.
Bilkul Saheeh farmaya aapne nizamiya ki jaedadon par bhi aksariyat Ahle hadees wahabi qabiz haen....
MASHA ALLAH
Baba jan
❤قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤ من رائ منکم منکرا فلیغیرہ بیدہ فمن لم یستطع فبلسانہ فمن لم یستطع فبقلبہ وذالک اضعف الایمان
Akber nizamuddin coor
ایک عالم دین کو شیبہ نہیں دیتا کہ ایسی گفتگو کرے چاہے کچھ بھی ہو اپ کے شاگردوں پر کیا اثر ہوگا اور تو اور غیر مسلموں پر کیا اثر تعلیم کی اپ کی گفتگو
اصلاح کی بات کریں گے کہیں گے زیب نہیں دیتا توبہ توبہ استغفراللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب حضور آپ نے تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی کردیا اللہ آپکو ہمیشہ سلامت رکھے بانی جامعہ کا فیضان ھم سب پر اور خاص کر آپ پر جاری و ساری رھے اسلے سنی رضوی حضرات کہا کرتے ہے کہ آج کا جا معہ بانی جامعہ کے مسلک کے خلاف اور دیوبندیو کے گندے عقائد ونظریات پر چل رہا ہے آج یہ ساری وضاحت ایک جامعہ ھی کےقدیم ترین شخصیت اور سب سے بڑھ کر سید زادے کی زبانی ھی سے ھو رھی ھے آج وقت ھے جامعہ کو بدلنے کا سارے دیو بند یو ں کو بھگانے کا مجھے میرے امام کا نعت کا مصرع یاد آرہا ہے جو آج کے جامعہ کے مصداق ھے شھد دیکھاے زھر پلاے اللہ وہ دن جلد لاے کے جامعہ اہل سنت کے حقیقی معنوں میں صحابہ واہل بیت کے غلام بن کر ختم نبوت وناموس رسالت ﷺ پر پہرا دینے اور وقت کے گستاخوں سے جہاد کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور یہی شیخ الاسلام کا مسلک ھے اللہ سے دعا ہے ھم کو اس مسلک اہل سنت پر قائم فرماے آمین ثم آمین🌹🌹🌹 سگ مدینہ وگداے انوار و رضا ❤❤❤
😅😅
Kya Kar diya doodh ka doodh aur paani ka paani Kar diya thoda samjao
Very nice G N
🤲❤️💞💕✨️Allah Hu Akbar ✨️💕💞❤️🤲
Bhai awaz ruk ruk kar aarahi hai saaf awaaz ka post karye
Bohat hii Sharma ka maqam hay molana Tanweer sab 😢
Sahab ne bilkul haq bole hai ak ak lafz durast hai🎉🌹🌹🌹🌹🌹
Hosh udh gaye hain mere 😮😮😮😮😮 itna fasad humare Jamia Nizamia mein
100% correct
Waqf properties ke lutere, soodkhore sab Akbar Nizamuddin bhe ahem ohede par faiz hai.
یہ بات تو کسی سے چھپی نہیں ہے وقف جائیداد کو لوٹنے والے ۔
internal issues of nazamia, it should be deal internally not in public, office politics impact nazamia
Agreed
Allah Raham farmaye Aamin Summa Aamin 🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشااللہ ماشااللہ
کہیں نہ کہیں سے تو حق کی باتیں سامنے تو ا گئی ہیں
مگر مگر ایک بات یہ ہے یہ جامعہ نظامیہ اس وقت تک صحیح نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کے اندر منافقت رہیگی اس لئے کہ یہاں پر تقریبا لوگ منافق ہیں اللہ معاف کرے
اس لئے کہ یہ لوگ ادھر شیعہ سے بھی دوستی چھوڑنا نہیں چاہتے ادھر بریلویوں سے بھی دوستی چھوڑنا نہیں چھاتے اور پھر پولیٹکس کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اوقاف کے زمینوں کے معاملے میں
جہاں جہاں بڑی بڑی درگاہیں ہیں بڑے بڑے چلے ہیں اور بھی جو خرافات اور رسومات کی جگہ ہیں ان سب کے یہ ٹھیکیدار ہیں
سود کا پیسہ بھی کھاتے ہیں کھلاتے ہیں سود کو جائز کہتے ہیں
اور حق بات کہیں بھی نہیں کہتے اور حق بات کو چھپاتے ہیں ،
خود خرافات بدعات کو انجام دیتے ہیں اور کفریہ اور شرکیہ عقائد رکھتے ہیں۔
یہ سب چیزیں کرنے کے بعد اپ کے اندر حق نہیں ا سکتا نہ اپ حق کا اظہار کر سکتے ہیں،
اور نہ ہی اللہ اپ سے خوش ہوگا کبھی
اس لئے یہ سب پریشانیاں ہیں اپ لوگ طے کر لیں کہ حق پر اجائیں ان شاء اللہ
اللہ کی طرف سے مدد ائے گی اور اہل حق علماء کے ساتھ اپ حضرات مل کر کام کریں ،
اور یہاں سے ہر اس شخص کو بے دخل کر دیا جاتا ہے جو حق پر ہوتا ہے ۔
یہ مدارس اللہ کی طرف سے امانتیں ہیں اس کا خوب خیال رکھیں اور اس میں خیانت ہونے نہ دیں نا علمی نہ مالی خیانت نہ جائیداد کی خیانت
Peeli topi Hari topi Waley jab tak nikaley nahi jatey jamai nizamia mein tawheed lagu nahi ho sakti
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Apki awaz mouzu se hat k break hori
Bohat break hori Edit karne pehele dobara sunle
Tanveer sahab kahte sahi hi magar andaz tashadud pasand hi is liye unke area k masjid k loog unko pasand nahi karte.....!!!!!!🤔
Maolana taher razvi sahab jabtak te shaik ul jamia jabtak hi hifazat ti
Ye pure chorana hai
یہ منجانب اللہ ترتیب ھے باطل کبھی غالب نہیں ہوسکتا بانی جامعہ نظامیہ اوربانی دارالعلوم دیوبند دونوں کے شیخ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ ہیں مسلکی اعتبار سے دونوں اداروں میں کوئی اختلاف نہیں ھے گمراہ کرنا چھوڑیں
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
تم دیوبندی کے جو کفریہ عقائد ہیں وہ بھلا جامعہ نظامیہ کے کیسے ہوگئے ؟؟؟؟
تقویۃالایمان ۔تحزیر الناس کتابوں کا مطالعہ فرمالیں
ایسے مولانا رہے استاد رہے تو طلبہ تعلیم کیسے ہوگی کیا وہ قابل بنیں گے
تنویر مولانا کو چاہیے کہ مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرنے والی بات کرنا چاہیے تھا نہ کہ فرقے میں دیوبندی بریلی ایسا بول کر اختلافات نہیں کرنا چاہیے
اتحاد اتحاد کرکے امت میں وہابیوں نے اختلاف عام کر دیا
Jamiya nizamiya jis ki baat chalre
Wo bana hi tha ahle sunnat k liye
Buniyad baat batana jurm nai hota
گھر کا آگن صحیح نہیں ہے تو دوسرے مکاتب فکر پر کیا رونا ہے چاند پر تھوک نے کی کوشش کروں گے تو تھوک اپنے ہی موپر گرے گا .امت کےحالات پہلے ہی صحیح نہیں ہے اور آپ کو یہ سدرہ تفریقہ بازی کی .مسلمان بچیاں مرتد ہورہی ہے اس سے بہتر ہے گاؤں گاؤں جاکر دین کی خدمت کروں شہروں کو چھوڑ نا ہوتا نہیں صرف بڑے بڑے اداروں میں عہدہ طلبی ہے اللہ پاک امت کے علماء پر رحم فرمائے اور امت میں اتحاد فرمائیں
یہ منجانب اللہ ترتیب ھے باطل کبھی غالب نہیں ہوسکتا بانی جامعہ نظامیہ اوربانی دارالعلوم دیوبند دونوں کے شیخ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ ہیں مسلکی اعتبار سے دونوں اداروں میں کوئی اختلاف نہیں ھے گمراہ کرنا چھوڑیں
Bilkul sahi bol re, sara nizamia deobandio ka hogaya
Subhanallah.
S T D kholke baith jao silsila Amrica tak chalega nahi to ak Dargah banalo Maal Bahtut milega janab
Allah rahem farmaye bahut afsoos howa aap ki baat sunkar
یہ بات صحیح ہے
حیدرآباد کے رکشہ والوں کی زبان ھے۔
Deen k naam per politics. Iqlaas walau ki zarurat hain deeni shobau mein.
Maslak e Ala Hazrat Zindabad waqt agaya sunni apna rukh markaz e ahle sunnat shaheen nagar ke taraf karle
Sapne nako dakeho aap ye Ghar ke logo ko baat hai baba aap ke mujeeb Quadri shab marhoom bhi kuch nahi kar sake akhari mai mazirath khahi karna pada unko Keya Keya hova akhari waqt mai aap sea kuch chupa nahi hai
@@medmuhaddisedeccanchannel2724 Yehi baat toh apko samajhne ki hai (Rafzi Wahabi Deobandi) ahle sunnat ke ghar ke log kab se ban gaye ? jamia nizamia sirf Ahle Sunnat ke liye qaim kiya gaya idaara hai..usko chalane wale log sahi nahi hai jaisa ki hazrath ne wazahat se bataya hai ..rahi baat huzoor shabaz e deccan ki toh unho ne apne zaati faide ke liye kabhi bhi sunnio ke imaan o aqeede ka sauda nahi kiya
مولانا مجھے آپ کی کتاب چاہیے
Send ur mobile number
Waha pdf mil jainga
Assalamualaikum moulana sahab mashallah bahut qub accha Andaaz me Akbar ka parda phase karrdie Allah thala aap ko aur UMAR deh zazakallah QAiR 🌹💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👍🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👌👍
Aameen
اگر چیکہ میں آپکے مکتبہ فکر نہیں ہوں
لیکن آپکے باتیں سن کے افسوس ہوا
جامعہ نظامیہ ایک قدیم با فیض ادارہ ہے آپکے باتوں سے اداري کی ساکھ متاثر ہوری
اور یے باتیں جن لوگوں سے متعلق ان سے بیان کرو عوام کو جو کے غیر متعلق ہے انکو بول نے سے کیا فائدہ ہوگا عوام پہلے سے ہی مدارس سے دور ہے اور بھی بد گمان ہوجاتی
اور آپ عالم ہے بول رے لیکن آپکا لبو لحبھ آپکی شان کو متاثر کر را
یے سب باتیں اچھے لبو لہجہ میں بھی کہے جا سکتے تھے
آپکی بات سے آپکا ذاتی تکلیف بھی واضح ہوری خیر اللہ تعالیٰ ہر ایک کو ہدایت دے دینی اداروں متقی علماء نصیب فرما
مسجد تو بنا دی شب بھر میں
ایمان کی حرارت والوں نے
دل ہمارا پرانا پاپی ہے
برسوں میں نمازی بن نا سكا
بہت ہی عمدہ بات کی ہے ریاض الدین صاحب آپ نے
علماء اور مشائخ خاص طور پر جو وفات پا چکے ہیں ان کے سلسلے میں ایسی زبان استعمال کرنا عالمانہ تو بہت دور کی بات ہے ایک عام مسلمان سے بھی نازیبہ ہے اپ کا بغض اگر للہ ہوتا تو اپ کم سے کم دعائے خیر تو کرتے ہیں ان کو مسلمان سمجھ کر اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے
Yah nijamiya school ke alava ke pass itne luxury kara kaisa hai Mul Sahab
آپ نظامیہ کے قابل نہیں تھے
Aap police wale ye boltay bolrain ab ye sun Kay gaire Muslim or Gaire Nizamia Kay bolinge sahab aap to poora jana zahi nikal diye na musalmanow ka... allah Rahem kare or aqlay saleem ata kare
Firqa wariyat ka zaher koot koot ke bharewa hai musalmano me ulama me aise log hai to awaam kya karna
Akbar Nizamuddin is not fair person
انکو نظامیہ سے نکالدیا گیا تھا اس لئے برداشت نہیں کرسکے۔
اگر اپ کو اتنی ہمدردی تھی تو اکےبات کرتے اس دور پر فتن میں ایسی گفتگو بےوقوفی اور جلن پر دلالت کرتی ہے۔
Hakekat jano our bardashat kr na bhe sekho
Quda us qaum ki halat nahi badli jis qaum ko ku na ho qiyal apni halat kay badalney ka
Barelvi ke madarse bahot hai bole aap nizamia bhi to barelviyo ka hai sahab
Nizamia me Wahabi Gus gaye
Pehli baat chicha aap her kisi ki bura,galat bolre jaise ke aap 100% sapoot hai
Dusri baat jab apku itna sab kuch malom tha to itne saal se kyu khamosh the jaisa ab aap video bana ke post kare yeich karna kayi saal pehle bhi karsakte the na
Walahu alam kun sahi kun galat
Johte hain aap itni badi hastiyon or Jamia k khilaf apni Kam aqal k hisab se jo guftagu kare aap iska badla Allah batayinga aapko .bohat jaldi ensahallah.
Andh bhakt nahi bano
OWAISI ....AKBAR NIZAMUDDIN BHAK DIKHREY😊
Andhbhakt dikhre aap
Jhoot per parda poosha karna Islam me jurum hi hai..sach ko sach hi bolo, aur jhoot ka sath na do ..
جامعہ نظامیہ کی بنیاد توحید پر نہیں ھے۔
Mufti Khaleel Ahmed sahab Hamasha sa Rubber Stump hai, Deputy CM mahmood Ali ke jaise hai.
Koi bhi jamat hoo Quran aur hadees per qayam nahi woo jamat ko pekho
موصوف کے بیان کو کیوں سنسر کررہے ہیں۔ اگر ریکارڈنگ میں کچھ سہو سے آواز کٹ رہی ہے تو ٹھیک۔۔ حق بیانی کو چھپانے والے کیا یزید کے پیروکار ہیں ؟
Ziauddin Naqshbandi per bhi doubt hai
Jis tahra khelafat Rashida kay baad sahaba may iqtalafat aya thay. Is waqat aap log may nazar aara. Wasay too aap log ka taqabul un hastew say nahi. Aik hadees. Al ulama uo warasat tul ambia. Is leya ya comment kara. Allah maaf kray mujhay. Ab ham student's kis ko fallo kar na. 😢
HD TV..
..CUTT KARKEY KYON BATAREY......MAUSOOF
الله تم سب كو هدايت دي
Foundation galat haay ab is ki baatein Kia sunna har jaga namoonay ghoomtay haein
سارے علماء کیا اپنے اپ کو پہلے عالیم ثابت کرسکتے ہیں ؟ ،کہ ہم عالیم ہے ؟۔۔
اج اپ ایت کا سہارا لئیے اپنے اپ کو بچانے کے لئیے ۔۔ لیکن یہ ایت اسلام کے چیالنج کے لئیے ہر وہ غیر قوم کے لئیے نازل ہوئی تھی ۔ لیکن اج اپنی بچاو کے لئیے استعمال کررہے ہو ؟ تھو ہے تمام علماء پر ۔۔۔۔ کیا کبھی اسلام کی ترقی کے لئیے اس ایت کا استعمال کئیے ؟ سب ایک دوسرے کے ملے جھولے کچچے جھٹے کے علماء ہے ، جب قد پر پڑی تو پکارنے لگے - انشاء اللہ سب کا حساب اللہ کے ہاں ہوگا :-
اور ایک بات سارے علماء سے سوال ہے ؟
ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اپ ہمارے آقا اور مرجع ہیں ، سو کافروں کے گروہ کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔
یہ ایت سورہ بقراہ کی اخری ایت کا آخری حصہ ہے ،،
کیا مولانہ کا لفظ اللہ کے علاؤ کسئ کو استعمال کرسکتے ہیں ؟
بتائیے ؟ اگر کرسکتے ہیں تو پھر نام عبداللہ کے بجائیے اللہ نام رکھ لیا کریں اور عبدالرب کے بجائیے رب ہی نام رکھ لیں اور کئی مثال دیسکتا ہوں ۔ غور کریں ؟ تقریبا مرحومین اور زندے سب مولانہ بن گئیے ۔۔ یہ کیسئ جھالت ہے دیکھو ؟ اللہ نے جس کو مولانہ کہنا سکھایا ہے وہ تو یاد نہیں لیکن ہر اعیرے غیرے جاھل کو مولانہ کہہ گئیے،
کیونکہ ہمارے علماء قران کم پڑھے اور دوسری کتابیں زیادہ پڑھے اسئ وجہ سے اللہ کے بندے بننے کے بجائیے عہدہ اور منسب کے غلام بنے ۔۔ یہ ہے حقیقت :--
Haan hota hay cahay school ho ya dini madersa her gagah chand log hotay hain jo apna bada pan bata tay hain bhut bardasht krna padts haymaulsna nay saray khail dsy khay on ssy bardasht babin hosska media per lay aay hum ko os waqt hayrat hoi jab hayesh raxi alla per ek ostad nay galat baat ki os ksy badsay hi andaza ho gaya kay yahan kay astayza kaysay hay mahool kaysa hay hazrat app nay himmat ki hay laykin app akaylon say kays hoga
Waqt ki. Zarurat. Nizamiya. Ko. Wahabio. Se. Paak. Karo. Deo k. Bando. Se. Paak. Karo
حق بات کہا آپ نے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو لوگ تنویر صاحب سے شخصی تعارف رکھتے ہیں وہ بہتر جانتے ہیں ہیں ۔ یہ کافی چیز ہے۔
ایں چیز است۔
عالم زبردست ہیں ۔ محقق زبردست ہیں ۔ سلسلہ بیعت بھی ۔ لیکن بسبب وجوہات انکی پذیرائی نہیں ہوئی اور قحط پزیرائی سے انداز کلام قحط زدہ مسموم ہوا ہے۔
ذاتی مسائل بہت شدید ہی یاسیت بہت ہے امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں تو سراہے گئے لوگ مجرم لگنے لگتے۔
علامہ مولانا طاہر رضوی صاحب قبلہ کے جس معاملہ کا بیان ہے کیوں بیان کیا ہے۔
Ye sach hai ke aap ne 1996 me zarurat e tauba ke onwaan par aqbaraat me muhim chalay the.
Soofism per kitne Kaamil banaye jamia nizamia, Soofism ke kitabe kaha hai
Akelay main tu sab bolte sab ,,Sab ke bech main aker boliay
Tamheed bahut taveel ki gayi hai, Jo ke asal mouzo se ghair mutaliq ho gayi hai , Sirf To The Point Critic ya Expose kar sakte hain , Dar-asal Ameer e Jamia ka Taqarrur sirf Siasat hi rahi hai ,,KISI ke Dabaou meiy hi kiya gaya tha Jis ka Nateeja Ab Jamia aur Ummat ke dardmand bhugat rahe hain
Ya aadmi retirement ke baad bhi OU ka head banawa raha. Zabardasti kai research scholars ka chanda khata raha. Apne research scholars ku apna naukar banakar kheera gajar aur chukhandar mangaya uski niji dawaton mein.
ایس گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے
Ab tak kyu kamosh the moulana
Allah se dare jo galat kr rahe hai
Aapko Ameer Jamia na ban sakne ka dard hai aisa lagta hai warna ab tak khamoosh na rehtay
App Khamoshi eqtari kerai tho achai thai ap Ya bayan shobai nahi daithai
Sab khamosh hojana phir bolna kaun ?? Bareilly sharif markaz ke model dekho kabhi kaisa Haq baat karte !!
Aap abtak khamosh kyu bhaithe, aur ab kyu bolre, kuch khaas maqsad?
شکل وصورت کا لحاظ کرو.. بازاری زبان کا استعمال نہ کرو
Nizamia ko durust karo.
اپ کو کون سا عہدہ ہونا تھا مولانا
اس طرح سوشل میڈیا پر کیوں پکار رہے ہو
اپ کے پاس جب ثبوت ہے تو ڈائریکٹ جامعہ جا کر بات کریے
سوشل میڈیا پر تماشا کیوں
Ameer jameya ko kaha en k chalanje k jawab do
Afsoos sunni k Roop ma Kaun log khabaza kr liyaa
Sharam karo ray lutero. Molsaab ka shukriya, sacchayi public kare.
Jamia Nizamia se wahabiyat,Deobandiyat,Rafziyat,Shiath pehalri!!!!!
حضرت کا نام ؟؟
Syed Tanweeruddin Ahmed Khudanumai
Sufi sayed shah mohmmad TANVEERUDDIN, Quadri, chishti, iftekhari,khudanumai.
آپ کی باتوں سے تو سے صاف صاف یہ زاہر ہو رہا ہے کہ آپ کے مفادات پر ضرب لگائی گئی ہے....
سٹھیا گئے ہیں حضرت
Ye ek bohot bada mafia hai nizamia Kay naam per registered
Jaedaadon Ka zaameen Ka makaano ka. Aur chanday Ka donations Ka Ramadhan Kay chanday aue. donations Ka.
nizamia ki salana tanqeeh (audit) report news paper mey chapni Chahiye.
Barking like a dog 🐕
Ekhlas wale sab mar chuke
مولانا اپ کی دعا سے پہلے بھی غلیظ الفاظ استعمال کریں اپ گندے الفاظ اور پھر اپ دعا کر رہے ہیں کیسا قبول تھی مولانا یہ تو کامیڈی کر رہے ہیں اپ
Ye Baba hai
Jamia Nizamia aek Qabar paresti ka Addah hai..
اور کچھ باتیں بیان کرے
Bhot afsoos ki baat hai jis tarah se bayaan bazi hure woh Allah ku jawab dena hai.
Aise qabil hai jis ku baat karne ki tameez nahi hai .
Kya students ki tarbiyat kye janaab Jo itne jahil hai.
وہابی۔ دیوبندی اھل حدیث کے مدارس میں یہ بٹہ بازی دھوکہ دھی نہی ہوتی
صرف قال اللہ اور قال الرسول اور اطیعواللہ واطیعو الرسول ہوتا ❤
رضوان القاسمی مسجد عامرہ کے موت کے بعد کا تنازعہ یاد کرئیے
اور اہلحدیث کی میٹنگ میں مار پیٹ افراتفری کچھ عرصہ قبل پیش آیا بھول گئے
ایرہ کنٹہ کی اہلحدیث کی ۔۔۔۔ یہ پبلک پلیٹ فارم پر ساری باتیں رکھنا مجھے اچھا نہیں معلوم ہو رہا ہے
سارے مسالک کے لوگ ایک تھالی کے چھٹے پٹھے ہیں
شراب خانوں میں شیطان نہیں گھستا مساجد اور مدارس میں شیطان الانس والجن گھستے ہیں جناب
Jhoot