اسد اللہ بھائی صاحب شاہ صاحب اپ سے بدلہ لے رہے ہیں اپ نے سب کو بلایا تھا دعوت پہ ان کو وہ قیمہ نہیں کھلایا جس کی وجہ سے یا اپ کو پسا رہے ہیں ذرا محتاط رہیے بات کرنے میں
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته بسم الله الرحمن الرحيم ’’اے ایمان والو! کوئی قوم کسی قوم کا مذاق نہ اڑائے ممکن ہے وہ لوگ اُن (تمسخر کرنے والوں ) سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں ہی دوسری عورتوں کا (مذاق اڑائیں ) ممکن ہے وہی عورتیں اُن (مذاق اڑانے والی عورتوں ) سے بہتر ہوں، اور نہ آپس میں طعنہ زنی اور الزام تراشی کیا کرو اور نہ ایک دوسرے کے برے نام رکھا کرو، کسی کے ایمان (لانے) کے بعد اسے فاسق و بدکردار کہنا بہت ہی برا نام ہے، اور جس نے توبہ نہیں کی سو وہی لوگ ظالم ہیں۔ ‘‘ (الحجرات:۱۱)
بھائی میرے عمران خان کہہ رہے ہیں کہ جنہوں نے ان کے کارکنوں کو شہید کیا ہے ان کو میں نہیں چھوڑوں گا تو جنہوں نے شہید کیا ہے کیا وہ اپنے گلے پندہ ڈالیں گے وہ کبھی یہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور عمران خان کو رہا نہیں کریں گے
بٹھانے والے ،باپ والے اور رٹائرڈ لوگ سب ایک حل کے طرف جان چاہتے مگر اس حل میں نون لیگ کا نقصان ہوتا ہے اس لیئے وہ مذاکرات میں بیٹھ تو گئے ہیں لیکن شروع میں بعد میں کچھ بیانیہ کے لیئے ایک کاغذ پر ضد پکڑے ہوئے ہیں 😊😊😊
میرا یہ پختہ یقین ھے۔کہ خان صاحب اللہ پاک کی خصوصی مدد سے ھر سازش کو مکمل طور پر بھانپ لیتا ھے۔اسے اپنی رھائی سے زیادہ اپنا مشن زیادہ عزیز ھے وہ عوام کی اسکی لیڈر شپ میں دی گئی قربانیوں کو ھر گز نہ بھول سکتا ھے وہ یہ بھی جانتا ھے کہ عوام پھر بھی اسکی آواز پر لبیک کریں گے لیکن اسکی پارٹی کے اکثر لیڈر تھک چکے ھیں انمیں مزاحمت کی ھمت نہیں رھی ۔لہزا میرا ایمان ھے کہ وہ ایسی کمپرمائیز رھائی سے اپنے لیے شھادت کا باعزت راستے کا انتخاب کر چکاھے۔اور عوام کو زرا برابربھی مایوس کرنے کی بجاۓ وہ شھادت کے مقام پر فائیز ھونے کو ترجیح دے گا!!
عسی نقوی اور اسداللہ بہت اچھے انداز میں تبصرے کرتے ہیں اللہ اپ کو خوش رکھے
نقوی جی اسد اللہ کودیکھ کر خوشی ھو ئی یہ صاحب کہاں گم ھیی اپ سب کو اللہ خوش رکھے امین
Brilliant analysis, acha lga 2no ko sath dekh k
Very realistic assessment of the present political situation
Good to see both of you. You both are the best
اسد اللہ بھائی صاحب شاہ صاحب اپ سے بدلہ لے رہے ہیں اپ نے سب کو بلایا تھا دعوت پہ ان کو وہ قیمہ نہیں کھلایا جس کی وجہ سے یا اپ کو پسا رہے ہیں ذرا محتاط رہیے بات کرنے میں
Good to see u both together both always gives good and real analysis god bless both of u ❤ Imran khan zindabad ❤
ماشاء اللہ ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان ❤️
اللہ پاک عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور صحت والی لمبی زندگی دے & مزید ہمت و استقامت عطا فرمائے. آمین 🤲 ❤️
سچ و حق کے علمبردار صحافی
Good to see Asad ullah
زندگی یوں ھوئی بسر تنہا !
قافلہ ساتھ اور سفر تنہا !
Wonderful analysis
Great commentator
ماشاءاللہ تبارک الرحمن
بہترین ویلاگ ،❤️👍
وعلیکم السلام 🌷
قیدی نمبر 804 زندہ باد ✌️ 🌹 ❤️
Two very handsome and capable vloggers 👍👍
Thanks brothers.
وعلیکم السلام❤
❤❤
Ik❤
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
’’اے ایمان والو! کوئی قوم کسی قوم کا مذاق نہ اڑائے ممکن ہے وہ لوگ اُن (تمسخر کرنے والوں ) سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں ہی دوسری عورتوں کا (مذاق اڑائیں ) ممکن ہے وہی عورتیں اُن (مذاق اڑانے والی عورتوں ) سے بہتر ہوں، اور نہ آپس میں طعنہ زنی اور الزام تراشی کیا کرو اور نہ ایک دوسرے کے برے نام رکھا کرو، کسی کے ایمان (لانے) کے بعد اسے فاسق و بدکردار کہنا بہت ہی برا نام ہے، اور جس نے توبہ نہیں کی سو وہی لوگ ظالم ہیں۔ ‘‘ (الحجرات:۱۱)
Happy to see you both on one screen.. lots of love and respect 💗😍
Pakistanis drama were very good once upon a time but it has become predictable now!!
W.salam janab
❤SALAM AND COMPLIMENTS TO ESSA. BHAI AND ASADULLAH SB
I ❤❤ ❤Pakistan
Assalmoalaikum ❤❤❤
Good reporting
یوم تشکر منانے کی تیاری کرے پاکستان کل 9 جنوری 2025ء مرشد عمران خان بغیر کسی ڈیل کے باہر آرہے ہیں اب جرنیل کے اندر جانے کی باری ہے
AssalamuAlaikum
Great vlog. Thx duo
Excellent
God bless you
Good to see you both together.Great vlog.
بھائی میرے عمران خان کہہ رہے ہیں کہ جنہوں نے ان کے کارکنوں کو شہید کیا ہے ان کو میں نہیں چھوڑوں گا تو جنہوں نے شہید کیا ہے کیا وہ اپنے گلے پندہ ڈالیں گے وہ کبھی یہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور عمران خان کو رہا نہیں کریں گے
Waiting till 10th of jan2025 to see the court decision against trump
یہ بھی ایک بریکنگ نیوز ہے کہ عیسیٰ صاحب بھی کسی اور کا تجزیہ لے رہے ہیں اور تجزیہ لینے سے پہلے چار پانچ منٹس کی تمہید نہیں باندھی :)
🎉🎉
Allah taala Aap duno KO Pani hefzu Eman me rakhe Ameen Ameen huch rawu tawadiya kheraa 🇵🇰🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰✌️🇵🇰
❤❤❤❤❤❤
🥀🥀
عمران خان زندہ باد
بھائی جی عمران خان نے جو اوورسیز پاکستانیوں کو کال دی ھے اس پر بات ضرور کیا کریں کیوں کے پی ٹی ائی کی قیادت میں تو ہمت نہیں ہے
Top Guns sitting together...!
Good
بٹھانے والے ،باپ والے اور رٹائرڈ لوگ سب ایک حل کے طرف جان چاہتے مگر اس حل میں نون لیگ کا نقصان ہوتا ہے اس لیئے وہ مذاکرات میں بیٹھ تو گئے ہیں لیکن شروع میں بعد میں کچھ بیانیہ کے لیئے ایک کاغذ پر ضد پکڑے ہوئے ہیں 😊😊😊
ھنڈیا شروع دن سے ہی خالی تھی
Good to see you Asadullah bhai . Your vlogs don’t show up on my page anymore. Love your style .
عباسی
پانی میں مدھانی ڈال کر بیٹھے ہیں کچھ بھی نہیں ہونا۔۔۔۔صرف ٹائم پاس۔۔۔
میرا یہ پختہ یقین ھے۔کہ خان صاحب اللہ پاک کی خصوصی مدد سے ھر سازش کو مکمل طور پر بھانپ لیتا ھے۔اسے اپنی رھائی سے زیادہ اپنا مشن زیادہ عزیز ھے وہ عوام کی اسکی لیڈر شپ میں دی گئی قربانیوں کو ھر گز نہ بھول سکتا ھے وہ یہ بھی جانتا ھے کہ عوام پھر بھی اسکی آواز پر لبیک کریں گے لیکن اسکی پارٹی کے اکثر لیڈر تھک چکے ھیں انمیں مزاحمت کی ھمت نہیں رھی ۔لہزا میرا ایمان ھے کہ وہ ایسی کمپرمائیز رھائی سے اپنے لیے شھادت کا باعزت راستے کا انتخاب کر چکاھے۔اور عوام کو زرا برابربھی مایوس کرنے کی بجاۓ وہ شھادت کے مقام پر فائیز ھونے کو ترجیح دے گا!!
پہلے تو اسد اللہ خان کو نہیں بلایا آج اسلئے بلایا کہ اپنے ڈیرے پر آپ کو بھی قیمہ کھلائیں 😂😂
Kh Asif ne Army k khilaf kia kia
Bakwas nhi ki lkn Army ne koi Action nhi lia kuo ?
Natejha
000000000000000000000000000
bas
خان دی سڑی
ہو کون
اندر ہی اندر
جیل
V ❤good ❤❤❤😂😂😂😂😂😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
نقوی صاحب مہمان کو بولنے کا موقع بھی دیا کرو خود ہی بولتے رہتے ہیں
Begairat .. NRO .. maang raha hai ...😂
اور کون ہے
do not made pakistan garizzon state.
4:33 parao aaya hoga
..Manzil abhi door hey
NEGOTIATIONS ak dookan ha BABERSHARAH kush be nahee ho ga sub corrptION ha
Do creminal groups na LONDON may 10year tay hoowah lawless PAKWATAN