گورا ججز گرمیوں کی دو مہینے کی چھٹیاں منانے انگلینڈ جایا کرتے تھے۔ یہ بھی ہمارے لیے گورا ججوں سے کچھ کم نہیں ہے۔ ان کو پاکستان سے کوئی دلچسپی بھی نہیں۔
جناب محترم صدیقی صاحب میری اپیل ھے کہ حکومت قاضی فائز عیسی کو قانون کے مطابق اکٹینشن دینی چاے اور قاضی صاحب کو لینی بھی چاے کیس ہی دباؤ کے بغیر دباؤ میں نہیں آنا چاے ملک اور قوم کی خاطر
عدالتی فیصلے میں جو انتیس دن دیے گئے ہیں انکو پورا کرنے کے لیے انصاف گھر کے ھی رہے جو کرنا تھا کردیا آگے ھمارا ھی ھے ،،، یہی دو محترم ججز جو کمیٹی کے ہیں انکا مقصد تھا
Please try to bring along my favourite analysts brother Hammad Hassan without interruption. He is a great informer/analysts Ma Sha Allah. Mohammad Shafqat Qatar
22 جولائی 2022 کو عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کیا اس وقت گرمیوں کی چھٹیاں تھی ججز اپنے ہوم اسٹیشنوں میں تھے لاہور سے تعلق رکھنے والے جج لاہور میں تھے کراچی سے تعلق رکھنے والے جج کراچی میں تھے منیب اختر لاہور میں نہیں تھے بندیال، اعجاز الحسن، منصور علی شاہ، آمین الدین لاہور میں موجود تھے جیسے ہی عمران خان نے لاہور رجسٹری میں پیٹیشن فائل کی تو اس وقت کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے منیب اختر کو کال کر لاہور بلایا ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے رولنگ کے خلاف عمران خان کی پیٹیشن پر اپنی سربراہی میں اعجاز الحسن اور منیب اختر پر مشتمل 3 رکنی بینج بنایا منیب اختر رات کو ہی جہاز کا ٹکٹ بک کر کے صبح سویرے لاہور پہنچا تھا اس وقت منیب اختر نے یہ نہیں کہا سر میری چھٹیاں ہے لاہور میں جسٹس منصور علیشاہ آمین الدین بھی موجود ہے انہیں بینج میں شامل کرے مجھے گرمیوں کی چھٹیاں Enjoy کرنے دے اس وقت گرمیوں کی چھٹیوں کی بات نہیں کی رات کو ہی جہاز کا ٹکٹ بک کیا اور صبح سویرے لاہور پہنچ گیا اور کیس کی سماعت کی #نوٹ میرا ان تمام یوتھیوبرز کو چیلنج ہے جو آج کل منیب اختر کو مسیحا بنا کر پیش کرتے ہیں کہ وہ میرے اس ٹویٹ میں لکھے گئے کسی ایک جملے کو بھی غلط ثابت کرے یہ میرا ان تمام یوتھیوبرز اور منیب اختر کی حامی کورٹ رپورٹر کو بھی کھلا چیلنج ہے خالد حسین تاج ایڈووکیٹ
اسلام آباد ئیکورٹ میں جو ججز کی دو آسامیاں خالی ہیں ان پر صرف ایماندار سیشن ججز کو پروموٹ کیا جائے۔ کسی وکیل کو اس کا ڈی این اے ٹیسٹ کروائے بغیر کبھی جج نہ لگایا جائے۔
کڑھنے کی ضرورت نہیں ۔ فائز عیسیٰ صاحب کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے ۔ جو لوگ اس یوتھیا کلٹ کو لائے تھے،وہ بھگتیں۔ فائز عیسیٰ صاحب جتنی جلدی اس گند سے باہر نکلیں ،اتنا عافیت ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
So unfortunate... And then the honourable judges talk of "confidence in the judicial system".... What about constitutional provision of "expeditious" justice ? And what about "justice must be seen to be"?.... Does the decision in SIC special reserved seats "show" an iota of justice????
Dukh ki bat ha foj k jawan shaheed ho rahay han our awam un ka Dard mahsoos nahi ker rahay foj ko chahyay k kam az kam 2011 say jo foji officers nay ghaltian ki han un ka atraf keran our bajwa and company ko defend na karan our awam k samnay un ka ahtsab karn
The northern areas of Pakistan refer to the regions of Gilgit-Baltistan, Hunza, Skardu, and Swat, known for their breathtaking natural beauty, rich cultural heritage, and adventure opportunities. These areas are home to some of the world's highest mountains, including K2, Nanga Parbat, and the Karakoram range. The northern areas are famous for: -Trekking and hiking - Climbing and mountaineering - Scenic valleys and lakes - Ancient forts and monuments - Unique cultural festivals - Breathtaking vistas and landscapes Some popular destinations include: - Hunza Valley - Attabad Lake - Deosai National Park - Naltar Valley - Skardu - Shigar Valley These regions offer a blend of natural beauty, adventure, and cultural experiences that attract tourists and trekkers from around the world.
janab agar case imran ko sahoolat dainey ka hota tou judges nay oor aik sal chuti naheen kertay, unka asal target seatoon waaley cases kee appeals main masla dalna hay
Hammad sahib senator mushtaq jamat islamic ki hi Hain na inhoon na ek baichi ki picture Jo ghaza. Ki thi us KO banu k sath jora ya kya ha Zara is ki bhi wazahat kr dain
Hammad azhar is very good man but this is their family tradition. Ns made mian azhar and when time came mian azhar was the first one who went against ns and made Muslim league. Now whenik is introuble. How Hamad can stand with lk.
کیا قاضی فاٸز صاحب اتنے کمزور ہیں کہ وہ اپنے سامنے آٸین وقانون کی خلاف ورزی ہونے دیں ؟ کیا دستیاب ججوں کے ذریعے نظرثانی کی درخواستوں کی سماعت اس غیر معمولی صورتحال میں قاضی فاٸز صاحب نہیں کروا سکتے ؟؟ اگر قاضی صاحب ایسا نہیں کر سکتے تو پھر وہ بھی آٸین و قانون کی خلاف ورزی کریں گے
درست بات ۔۔۔ بدتمیز ٗبدذبان ٗ بداخلاق ٗبدلحاظ ٗبدتہذیب اور بدکردار بریگیڈ کے جج جب چاہے آٸین پاکستان کو روند ڈالیں کوٸی پوچھنے والا نہیں ۔۔۔لیکن جب ان کے خلاف آٸین کی روح کے مطابق فیصلہ کرنا ہو تو پتہ نہیں کیوں قاضی فاٸز عیسی جیسے معتبر اور باکردار لوگ بھی فیصلہ لینے سے گھبرا جاتے ہیں
بہت خوبصورت اور معلوماتی گفتگو ہوتی ہے آپ کی❤❤❤
ملک کا خطیر سرمایہ ججز پر لگ رہا ھے ملک کو سب سے زیادہ نقصان بھی بکاؤ ججز نے ھی دیا ھے
عمران خان کا حالیہ بیان تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے
صرف گرمیوں کی چھٹیاں ھی کیوں ان سات آٹھ ججز کی مستقل چھٹی ناگزیر ھو جکی کہ تطہیر عدل اھم ترین ترجیح ھے
Imrandous Judges Namanzoor Pakistan ke Tabahee ka Asal Mujram Imrandous Judges ha😢😢😢😢
Our favourite and well informed sahafi
اگر کوئی چوری نہیں ہے تو چھٹیاں بعد میں بھی کی جا سکتی ہیں۔۔۔
انصاف چھٹیوں پہ ھیں
پاکستان میں انصاف کبھی عدالت میں آیا ہی نہیں۔ سیاستدانوں نے ججوں کے گاؤں پہنے ہوۓ ہیں۔ قاتل اگر دستانے پہن لے تو قانون کیا کرے؟
@@zahidkashmiri1851 جو آئین وقانون کی حلف لے وہ آئین وقانون بجائے بھوت تراش بن جائے تخلیق کار بن جائے پھر قصوروار کون ؟
اے کیو ایس صاحبِ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے۔اور آپکے خیالات اور تجزیات سے قوم مستفید ہوتی رھے ۔
گورا ججز گرمیوں کی دو مہینے کی چھٹیاں منانے انگلینڈ جایا کرتے تھے۔ یہ بھی ہمارے لیے گورا ججوں سے کچھ کم نہیں ہے۔ ان کو پاکستان سے کوئی دلچسپی بھی نہیں۔
Dollars kis, kis ,print hota hain. Bhonds.......
جناب جن آٹھ ججوں نے سنی اتحاد کو پی ٹی آئی بنا دیا ان کو 9 مئی نظر نہیں آتا فوج کو چاہیے عدلیہ کا آپریشن کریں
صرف آپریشن نہیں وڈا آپریشن
Brother judges ki aankhon per Patti bandhi Hui hai judges PTI ke karinde Hain
Kala boond need smoke.
جج اور جرنیل سرکاری خزانے سے دستخط کیۓ بغیر تنخواہ لیتے ہیں اور ہر مہینے کی تنخواہ خدا کی پناہ کہ صفر گنتے۔ گنتے۔ ؟
@@pharwallکالے بھونڈوں کے لیے کمانڈو سپرے کی اشد ضرورت ہے
جناب محترم صدیقی صاحب میری اپیل ھے کہ حکومت قاضی فائز عیسی کو قانون کے مطابق اکٹینشن دینی چاے اور قاضی صاحب کو لینی بھی چاے کیس ہی دباؤ کے بغیر دباؤ میں نہیں آنا چاے ملک اور قوم کی خاطر
سب سے پہلے آپریشن عدلیہ میں ھونا چاھیئیے اگر عدلیہ کو صحیع نا کیا تو ھر بڑے سےبڑا آپریشن ناکام ھو گا
It's an open secret k pti mulk ma intishar pehla rahi hy oor inka ehtsab bhot zrori hy
Ya Allah! Meray Pak Watan ki Hifazat farma. Aameen. I ❤ 🇵🇰.
Ameen
We want emergency plus
پہلی بار درست سمت میں گفتگو ہوئی
امن مارچ کا فوج کے خلاف فساد اور نفرت سے کیا تعلق تھا
جوڈیشل دہشت گردی بھی تو موضوع بنائیں دوستو۔
صدیقی صاحب وہ جو ٹیکنالوجی لائی ہے جھوٹی خبروں کو روکنے کے لیے وہ کیدھر گی ہے وہ بھی چھٹیوں پر نہیں گی ہوئی
Government passed the order no more summer vacation
عدالتی فیصلے میں جو انتیس دن دیے گئے ہیں انکو پورا کرنے کے لیے انصاف گھر کے ھی رہے جو کرنا تھا کردیا آگے ھمارا ھی ھے ،،، یہی دو محترم ججز جو کمیٹی کے ہیں انکا مقصد تھا
Marvellous
Please try to bring along my favourite analysts brother Hammad Hassan without interruption.
He is a great informer/analysts Ma Sha Allah.
Mohammad Shafqat Qatar
Excellent analysis
ماشاءاللہ عمدہ تجزیہ دونوں کا سلامت رہیں امین
22 جولائی 2022 کو عمران خان نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کیا اس وقت گرمیوں کی چھٹیاں تھی ججز اپنے ہوم اسٹیشنوں میں تھے لاہور سے تعلق رکھنے والے جج لاہور میں تھے کراچی سے تعلق رکھنے والے جج کراچی میں تھے منیب اختر لاہور میں نہیں تھے بندیال، اعجاز الحسن، منصور علی شاہ، آمین الدین لاہور میں موجود تھے جیسے ہی عمران خان نے لاہور رجسٹری میں پیٹیشن فائل کی تو اس وقت کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے منیب اختر کو کال کر لاہور بلایا ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے رولنگ کے خلاف عمران خان کی پیٹیشن پر اپنی سربراہی میں اعجاز الحسن اور منیب اختر پر مشتمل 3 رکنی بینج بنایا منیب اختر رات کو ہی جہاز کا ٹکٹ بک کر کے صبح سویرے لاہور پہنچا تھا اس وقت منیب اختر نے یہ نہیں کہا سر میری چھٹیاں ہے لاہور میں جسٹس منصور علیشاہ آمین الدین بھی موجود ہے انہیں بینج میں شامل کرے مجھے گرمیوں کی چھٹیاں Enjoy کرنے دے اس وقت گرمیوں کی چھٹیوں کی بات نہیں کی رات کو ہی جہاز کا ٹکٹ بک کیا اور صبح سویرے لاہور پہنچ گیا اور کیس کی سماعت کی
#نوٹ میرا ان تمام یوتھیوبرز کو چیلنج ہے جو آج کل منیب اختر کو مسیحا بنا کر پیش کرتے ہیں کہ وہ میرے اس ٹویٹ میں لکھے گئے کسی ایک جملے کو بھی غلط ثابت کرے یہ میرا ان تمام یوتھیوبرز اور منیب اختر کی حامی کورٹ رپورٹر کو بھی کھلا چیلنج ہے
خالد حسین تاج ایڈووکیٹ
Salam to your Honourable guest
اسلام آباد ئیکورٹ میں جو ججز کی دو آسامیاں خالی ہیں ان پر صرف ایماندار سیشن ججز کو پروموٹ کیا جائے۔ کسی وکیل کو اس کا ڈی این اے ٹیسٹ کروائے بغیر کبھی جج نہ لگایا جائے۔
Good Work Sir
بہترین تجزیہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️
ایک بندے کے شہید ھوا تھا آٹھ بندے نہیں قیوم بھای اور نہ ڈی جی نے میرے خیال میں ایسا کہا
وعلیکم السلام ❤
Great 👍👍👍
وعلیکم السلام
Ma Sha Allah
Great
-good program
we really like you
👍👍👍🌹💝🌹👍👍👍
A Q S Saib Is a good teacher Also. Thank you.
GEO Khan Sab GEO 💗 GEO AQS GEO Good Luck Good job 💯♥️❤️❤🌹🌹🌹🌺🌺🌹👍👍
Nice and true analysis on Bannu incident.
غیر قانونی کام کرنے والے کیسے شہید کہلاءے جا سکتے ہیں
Allah pak Pakistan ko qayem dayem rakhay...
Walakum salam g thank you so much sir
Reliable analyses
Good reporting ❤
Inshallah aamin.
کڑھنے کی ضرورت نہیں ۔
فائز عیسیٰ صاحب کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے ۔
جو لوگ اس یوتھیا کلٹ کو لائے تھے،وہ بھگتیں۔
فائز عیسیٰ صاحب جتنی جلدی اس گند سے باہر نکلیں ،اتنا عافیت ہے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
Allah taka Qazi sb ko hifzi Amman rakhe , ap ne sah tajweez rakhe he Qazi sb k liye
Excellent 👏 👏 👏
Excellent ❤❤❤❤❤❤❤❤😂
3:01 شمالی علاقہ جات کی سیر چھٹیاں لیے بغیر بھی کروادی جاتی ہے 😂
Good vlog thanks
So unfortunate... And then the honourable judges talk of "confidence in the judicial system".... What about constitutional provision of "expeditious" justice ?
And what about "justice must be seen to be"?.... Does the decision in SIC special reserved seats "show" an iota of justice????
ڈی جی آئ ایس پی آر کو پریس کانفرنس ججز کی چھٹیوں سے پہلے یاد نہیں آئ یا یہ ججز کے چھٹیوں پر جانے کا انتظار فرما رہے تاکہ مزید سہولت کاریاں ہو سکیں
Good pak foj
Good 👍 Vlog Bhai ❤❤
If the judiciary goes on one year leave the country will get stabilised
اے کیو ایس
پلیز اصل بات کریں
یہ کہیں کہ عوام آئین اور پاکستان بھاڑ میں جائیں
Welcome back Hammad sb
Dukh ki bat ha foj k jawan shaheed ho rahay han our awam un ka Dard mahsoos nahi ker rahay foj ko chahyay k kam az kam 2011 say jo foji officers nay ghaltian ki han un ka atraf keran our bajwa and company ko defend na karan our awam k samnay un ka ahtsab karn
Moneeb saab is doing program but I left his program for urs program :)
Walecum Aslam
Thanks ❤❤❤
❤best❤vlog❤
2 mah judges k baghair gozar saktay hain to baqi 10 mah quon nahi gozar saktay.
Inhain paka paka gher bgaijain.
" " Kambakhat martial law bhi ni lagaaty " yaad hy wo leak ye to pti ki puraani khahish hy
Ye 2nmbr judges with family foreign tours pr hain. They are enjoying oor lakhon cases pending peray hain. Kya inn shetan judges ko koi pochnay wala ni
آپ کا انٹرو ہی کافی ہے ۔۔۔
لگتا ہے اپ عمر عطا بندیال کی طرح منصور علی شاہ کے ساتھ بھی تصویر نہیں بنائیں گے
Justice on leave
❤❤❤
The subject was boring
یہ جج یہ بھی بتادیں کہ چھٹیوں میں کاءنات ساکت ہوجاتی ہے اور کچھ کام شام نہیں ہوتا
❤
Good
جناب ریاست کشمیر کا سر شمالی علاقہ جات کیسے لگے
Poly graphic test say dar kar sach bola is nay
❤️
Sidiqui Sahib Zindagi mein ho jaata hai isko miscalculation kehtay Hain.😝
In sab jugs SC High courts all sab jugs ku rtd kren jabre new jugs muqerer kia jain woo bhe one year ke lye
@malikmatloob right
Sir if they did in court sit then they will not change any decision unfortunately
The northern areas of Pakistan refer to the regions of Gilgit-Baltistan, Hunza, Skardu, and Swat, known for their breathtaking natural beauty, rich cultural heritage, and adventure opportunities. These areas are home to some of the world's highest mountains, including K2, Nanga Parbat, and the Karakoram range.
The northern areas are famous for:
-Trekking and hiking
- Climbing and mountaineering
- Scenic valleys and lakes
- Ancient forts and monuments
- Unique cultural festivals
- Breathtaking vistas and landscapes
Some popular destinations include:
- Hunza Valley
- Attabad Lake
- Deosai National Park
- Naltar Valley
- Skardu
- Shigar Valley
These regions offer a blend of natural beauty, adventure, and cultural experiences that attract tourists and trekkers from around the world.
Dallay
Whenever using un socially does not called social media
janab
agar case imran ko sahoolat dainey ka hota tou judges nay oor aik sal chuti naheen kertay, unka asal target seatoon waaley cases kee appeals main masla dalna hay
مذھبی لبرل ؟؟؟؟!!!!😮
Goray judge ko America bhaig dain
🌹🌹🌹🌹🌹
PTI did it
Me ghalti se subscribe kr choka ta lekin pata Chala k ye to estb k peto hn
Plz think and rethink Abt our Great country Pakistan and our secrifices of Pak ARMY
Hammad sahib senator mushtaq jamat islamic ki hi Hain na inhoon na ek baichi ki picture Jo ghaza. Ki thi us KO banu k sath jora ya kya ha Zara is ki bhi wazahat kr dain
Hammad azhar is very good man but this is their family tradition. Ns made mian azhar and when time came mian azhar was the first one who went against ns and made Muslim league. Now whenik is introuble. How Hamad can stand with lk.
Maria snacks kaa KY jaaty
Ye vlog sirf awr sirf PTI K khilaf hain.
سب ٹھیک تو ہے نا؟
Agar imran ka koi case hota to?
Please don’t go Assad toor way- Don’t become propagandist- please just comment on decisions -
we really like you
کیا قاضی فاٸز صاحب اتنے کمزور ہیں کہ وہ اپنے سامنے آٸین وقانون کی خلاف ورزی ہونے دیں ؟
کیا دستیاب ججوں کے ذریعے نظرثانی کی درخواستوں کی سماعت اس غیر معمولی صورتحال میں قاضی فاٸز صاحب نہیں کروا سکتے ؟؟
اگر قاضی صاحب ایسا نہیں کر سکتے تو پھر وہ بھی آٸین و قانون کی خلاف ورزی کریں گے
بہت مایوس کیا قاضی صاحب نے۔😢
درست بات ۔۔۔ بدتمیز ٗبدذبان ٗ بداخلاق ٗبدلحاظ ٗبدتہذیب اور بدکردار بریگیڈ کے جج جب چاہے آٸین پاکستان کو روند ڈالیں کوٸی پوچھنے والا نہیں ۔۔۔لیکن جب ان کے خلاف آٸین کی روح کے مطابق فیصلہ کرنا ہو تو پتہ نہیں کیوں قاضی فاٸز عیسی جیسے معتبر اور باکردار لوگ بھی فیصلہ لینے سے گھبرا جاتے ہیں
پریکٹس اور پروسیجر ایکٹ پر عملدرآمد قانون شکنی کیسے ہو گئ۔
قانون شکنی ہے
چودہ دن کے اندر نظرثانی کی درخواست کی سماعت کرنا ضروری ہے
@@MohsanYaqoob1980 چودہ سے چوبیس دن بھی کرلیں کالے بھونڈ تو کوئ کیا کرلے گا جوڈیشل مافیا کا۔👹