السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت خوب صورت موضوع اور اسلوب میں ۔اماں عایشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی سیرتِ طیبہ ۔ بارکم اللہ فیکم فی اھلکم ومالکم۔ لا الااللہ محمدرسول اللہ۔ﷺ
Sach Kehne Wale Haq pe rehne Wale Dat jane wale Log ma Sha ALLAH elama Hisham sahib . .. Allah Tala Apko hasadon k Hasad Or shareeron k Shar se mehFoz rkhn 🤲🏻
Allahuakbar qasam sy imaan taaza ho jata hai Allah hamen sahi imaan ko samjny ki toufeeq dy or sary Siddiqueen or saalaheen k darjaat buland kry or hamen Un ka sath naseeb farmaye aameen summa aameen 🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰
I ماشاءاللہ مولانا صاحب آج آپ نےامی عائشہ کی سیرت بیان کی سبحان اللہ اللہ پاک ہم سب عورتوں کو ان کے نقش قدم پر چلنےکی توفیق عطا فرمائے آمین اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
SUBHAANALLAH. Kitni Fazeelat waali hain tammam Momino ki Maa Aayesha r.A.T.a. Lakin Afsos Yeh ummat yani k hum Kitnay Jahil aur Laa-iLm hain apni Azeem Hastiyon k baaray main
MashAllah Molana Sahb Allah pak apko khush rakhe mien apne ansu nai rok ska apka biyan sun k ❤ Allah pak Ne Hazoor S.A.W ko jo b diya sb se ala diya . ❤
"ولله العزة ولرسوله وللمؤمنين" جس معاشرے میں، اللہ، اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم، اور ’اہل ایمان‘ کی عزت نہ ہو... جس معاشرے میں ناموس رسالت و ناموس صحابہ کا تحفظ نہ ھو جہاں تحفظ ختم نبوت کی پاسداری نہ ھو وہاں پھر کسی بڑے سے بڑے عہدے، ادارے یا شخصیت کی عزت وناموس باقی نہیں رہ سکتی. جب تک معاشرے میں موجود تمام ادارے، تنظیمین، مسالک، محکمے، این جی اوز اور جماعتیں ’ اللہ ، اس کے رسول اور ’اہل ایمان‘ کی عزت و حرمت کو یقینی نہیں بناتے، اس کے لیے منصوبہ بندی نہیں کرتے، اس کے لیے قربانی نہیں دیتے... تو ان میں سے کسی ایک کو بھی عزت حاصل نہیں ہونے والی. آج ہر ایک کو اپنی عزت وتوقیر کے لالے پڑے ہوئے ہیں تو اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ایک دہائی سے ’اللہ، اس کے رسول اور مومنین‘ کی عزت کی کسی کو پرواہ نہیں ہے۔ نہ اداروں نے اس حوالے سے قوانین سازی کی، نہ جماعتوں اور تنظیموں نے اس پر سنجیدگی سے سوچا. ہر کوئی اپنی اپنی سیاست وسیادت سنبھالنے میں لگارہا اور لگا ہوا ہے۔ معاشرے میں سب سے بڑا فساد توھین ناموس رسالت اور توھین ناموس صحابہ اور توہین شعائر اسلام ھو.. تو پھر اس فساد کو نظر انداز کرکے کبھی امن وامان ہو ہی نہیں سکتا۔ جو قلم، قدم، علم، دانش، فتوی ’اللہ، رسول، مؤمن‘ کی ’ عزت وحرمت‘ کے لیے حرکت میں نہیں آتا، تو پوری دنیا ملکر بھی اس کی ’ہیبت وعزت‘ برقرار نہیں رکھ سکتی. اور منافقین کبھی یہ صراحت نہیں کریں گے کہ ان کی جنگ دین کے ساتھ ہے، بس یہی کہیں گے کہ انکا مسئلہ اہلِ دین کے ساتھ ہے۔ ہاں کفار جس وقت دین پر طعن کریں گے تو یہ اسکے دفاع میں بولیں گے بھی نہیں۔ گویا ان دونوں نے رول بانٹ رکھے ہیں: ایک کا حملہ دین پر۔ دوسرے کا اہل دین پر! احتجاج کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ حکومت جب احتجاج کو روک نہیں پاتی تب مختلف حربے اختیار کرتی ہے ۔ الزام لگاتی ہے، بدنام کرتی ہے، بہلاتی ہے ، پھسلاتی ہے، مذاق اڑاتی ہے ، دھمکی دیتی ہے، گولی چلاتی ہے اور کراے کے شاھی غنڈوں کا غول ہو تو غنڈوں کو بھیج کر غنڈاگردی بھی کرواتی ہے ۔ منافقین کہہ رھے ھوتے ھیں جو ہورہا ہے اسے ہونا ہی تھا، لیکن یہ حقیقت یاد رہے اور تحفظ ناموس رسالت تحفظ ختم نبوت اور تحفظ ناموس صحابہ کا اپنا مشن جاری رہے پھر یہ حربے ناکام بھی ہوں گے اور احتجاج کرنے والوں کی جیت بھی ہوگی ۔ ان شاءاللہ ناموسِ رسالت ﷺ کوئی سیاسی یا فروعی مسئلہ نہیں بلکہ ایمان کا مسئلہ ہے اور اگر آپ کا خون ناموسِ رسالت پر بھی جوش نہیں مارتا تو سمجھ لو کہ ایمان کی رمق بھی باقی نہیں بچی
اماں عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا پہ ہمارے ماں باپ قربان
Beshuk MashAllah
Shame full dress of this lady in. PKieeza mahafil
ما شاء اللہ تبارک اللہ شیخ واللہ دل خوش ہو گیا اور آنکھیں پر نم ہو گئیں۔
اللہ تعالیٰ امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر کروڑوں اربوں کھربوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا و سلام اللہ تعالیٰ علیھا کی عظمت پر کروڑوں سلام
M
1
اور اللہ پاک امی عائشہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما
میری جان مال عزت اور سب کچھ قربان امی جان حضرت عائشہ صدیقہ رض پر
Beshak
اللہ تعالیٰ علامہ ہشام الہی ظہیر حفظہ اللہ اور علامہ ضیاء اللہ شاہ بخاری حفظہ اللہ کو صحت و برکت والی زندگی دے آمین
السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت خوب صورت موضوع اور اسلوب میں ۔اماں عایشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی سیرتِ طیبہ ۔
بارکم اللہ فیکم فی اھلکم ومالکم۔
لا الااللہ محمدرسول اللہ۔ﷺ
بےشک بیبی امی عائشہ کا مقام سب سے اعلی ہے۔۔ علامہ صاحب آپ پر اللہ اور رسول کی رحمت ہو امین 🌹🌹🌹
عظمت امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا
Amma Ayesha ko Mera salam. AP pr Mera sb kch qurban. Amma Ayesha zindabad
Allama hisham Elahi I love you for the sake of اللہ. Subhanallah
ماشاء الله تبارك الله....
علامہ صاحب قرآن و حدیث کی تعلیم ناظرین کو اسی طرح بتاتے رہیں
Gawar oreginal
یا اللہ جو مسلمان بیمار ہیں ان کو اپنے محبوبﷺ کے صدقے سے جلد از جلد شفاء عطاء فرما۔۔۔۔۔ سب بولو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین۔
Ameen suma ameen
Ameen
للہ تعالیٰ علامہ ہشام الہی ظہیر حفظہ اللہ اور علامہ ضیاء اللہ شاہ بخاری حفظہ اللہ کو صحت و برکت والی زندگی دے آمین
علامہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen sum ameen ❤️
Aameen
@Zubair Durrazi ywpu
ye 24 min zindagi ke behtareen mint han dil kar rahaha bar bar sunoon
Meri ami Ayesha pa Sari duniya ki amiya kurban
MA SHA ALLAH Dil krta he sunte hi rho ALLAH ne aysi mithas rakhi he Allama sab ki zuban mein ALLAH lambhi zindgi de in ko Ameen
Ameen ya rab ❤️❤️
Elama hisham Ilahi Zaheer ma Sha ALLAH la Quwata illa billah ❤️
MashaAllah. Huzoor e pak ( S. A. W. A. ) Ki pasandida zoja mutahira.
امی عائشہ کے تقدس پہ پوری امت قربان۔
پاکستان کو ایسے علما حق کی ضرورت ہے جزاک اللہ حیر
فدا امی وابی علی رسول اللہ وازوجہ واصحابہ
@@imrankazmi6999 🤦♂️🤦♂️
Allah ammi aesha kpar karroro rehmatye farmy[AMEEN]
اللہ کی رحمیتیں نازل ہوں محمد ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل و اولاد پر اور آپﷺ کی ازواج مطہرات ام المومینیں رض پر۔۔۔
سن کر دل کو سکون ملا
Very talented, zahanat sy bharpoor Allama sahab MashaAllah.
اے اماں تیرے دوپٹے کی پاکیزگی پہ میرے سب کچھ قربان
Ya ALLAH madad farma dijia apni rehmatain farmahy apni sb sihaba karaam r. A or sahabiyaat r. A pr b or Omaha tul momeneen pr b aameen
Exclusively and Authentic concept Allama Hisham Elahi SB
Allah always blessing and keep you happy[AMEEN]
Sach Kehne Wale Haq pe rehne Wale Dat jane wale Log ma Sha ALLAH elama Hisham sahib . ..
Allah Tala Apko hasadon k Hasad Or shareeron k Shar se mehFoz rkhn 🤲🏻
Aameeen
MashAllah Mulana Hisham ilahi sahib bohet khupsorat andaz me byan pesh Kya MashAllah ❤️
Allah Tala haq bayan karnay par ap ko ajray azeem ata farmain
Ya Allah mere Amma (R.A) ke saddqy mere madad ferma Ameen sum Ameen
اللہ آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں، جگہ دے
Ameen Allah mulana ehsan ilahi zaheer ki magfirat farmay Ameen sum ameen
Great Allama sahib❤️❤️❤️
ماشاءاللہ علامہ صاحب۔
May Allah subhan talah give Allama Ahsan Elahi Zaheer long life and Jannat Ul Firdous in Akharat
Mashallah buhet khoob Allma sahib
Subhan Allah ❤️❤️❤️ kia Shan hai Ammi Ayesha ki 🥰😍😘❤️
Allahuakbar qasam sy imaan taaza ho jata hai Allah hamen sahi imaan ko samjny ki toufeeq dy or sary Siddiqueen or saalaheen k darjaat buland kry or hamen Un ka sath naseeb farmaye aameen summa aameen 🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Allama Hishaam Zaheer ka bayaan sun k mazaa hi aa jata hai, maa shaa Allaah authentic Hadeesen bayaan kartey hain, jazaak Allaahu khayran katheeraa.
Dear Mother Hazarat Ayesha razi ullah an
ماشاء اللّه سبحان اللّه
Ma sha Allah Ma sha Allah
SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH. Hisham ilahi zaheer Allah pak apko lambi zindagi sehat tandrusti ATTA FARMAYE ameen summa ameen. Gohar_nayab hen ap
اللہ تعالیٰ علمائے حق کی حفاظت فرمائے آمین
Allah Kary ap syeda Amman Ayesha ki Fazeelat aisy hi logo ko bataty rahain
ماشاءاللہ جزاك اللہ
Mashallah boht khoob Allama g.
Ummi Ayesha Siddiqua 😍😍😍
اللہ آپکو جزا خیر اور آپکو صحت دے
Alama sahib allah ki ap per hazaroon rehmatain
I ماشاءاللہ مولانا صاحب آج آپ نےامی عائشہ کی سیرت بیان کی سبحان اللہ اللہ پاک ہم سب عورتوں کو ان کے نقش قدم پر چلنےکی
توفیق عطا فرمائے آمین اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
جس دل میں ھو صحابہ کے خلاف بغض و کینہ۔. وہ صدا تا قیامت رھے پیٹتا سینہ۔۔۔
Bilkul
آمین۔
Ma Shaa Allah Allama Hisham ilahi Zaheer sahab ,Allah apko hmesha salamat rakhy Aameen summa Aameen
Allah pak hum gunahgaroun ko amman aysha kay qudam mubarak ki khak mubarak main juga ata ferma day aameen
اللہ پاک امی عائشہ پر کروڑوں رحمتیں عطا فرما
ہشام بھائی کاایک ایک لفظ دل پر اثر کرتاہے الفاظ کا چناؤ بےحد خوبصورت انداز سے کرتے ہیں اللہ سلامت رکھے
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
ماشاءاللہ علامہ صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے
😂
Mashallah allama sahib
جو صحابہ کرام کے خلاف ہے اللہ تبارک و تعالیٰ ان کو نیک ہدایت دے اگر نیک ہدایت کے قابل نہیں ہیں تو اللہ ان کو تباہ و برباد کرے آمین اللہ اکبر 🇸🇦🇵🇰🇹🇷💖💖💖
آمین۔۔۔ یا رب العالمین۔
Masha Allah, Masha Allah, Masha Allah, Subhan Allah
I love you hazrat Mohammed s a w khatme nabovat zindabad only one Islam zindabad and best tajdar khatme nabovat zindabad
Shan e ami ayesha rz
Zindabad zindabad
Masha Allah apki bat sunta hon maza a gia Allah apko hamisha khoch rakhin
MashaAllah tabarak Allah
Ma sha Allah 🥰 Allama sahab 😌😌😌🌻🌻🌻
Mirza mirzai Bhai Bhai .....
Beshak MashAllah ..❣️
Masha Allah
MASHA ALLAH alama sahib
MashaAllah beshak
AllAMA SB AJ TO AP NE RULA DIYA😭😭
امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا وسلام اللہ تعالی پہ لاکھوں سلام
ماشااللہ بہت خوب علامہ صاحب
MashAllah m sadky ya RasoolAllah
Slamat raho Allama sahab
Allama shab MashAllah bht khoob Allah pak apkay ilm main or izafa karay..❣️
Rooh khush hogai allama sahab
Masha Allah.
SUBHAN ALLAH Sheikh Sahib ALLAH Aap Ko Lambi Zindgi Dy Ameen 💕
Masah Allah jazak Allah hu kher allama Hisham Sahab ❤️👍❤️❤️
ماشاءاللہ
Subhan allah
JazaakAllah
Allah aap ko salamat rakhe
SUBHAANALLAH. Kitni Fazeelat waali hain tammam Momino ki Maa Aayesha r.A.T.a. Lakin Afsos Yeh ummat yani k hum Kitnay Jahil aur Laa-iLm hain apni Azeem Hastiyon k baaray main
MashAllah Molana Sahb Allah pak apko khush rakhe mien apne ansu nai rok ska apka biyan sun k ❤ Allah pak Ne Hazoor S.A.W ko jo b diya sb se ala diya . ❤
Beshuk Subhan Allah ❤️❤️
Main beta Amma Aisha sadiq da 🥰😭😭
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ہم گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہی اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں
"ولله العزة ولرسوله وللمؤمنين"
جس معاشرے میں، اللہ، اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم، اور ’اہل ایمان‘ کی عزت نہ ہو... جس معاشرے میں ناموس رسالت و ناموس صحابہ کا تحفظ نہ ھو جہاں تحفظ ختم نبوت کی پاسداری نہ ھو وہاں پھر کسی بڑے سے بڑے عہدے، ادارے یا شخصیت کی عزت وناموس باقی نہیں رہ سکتی.
جب تک معاشرے میں موجود تمام ادارے، تنظیمین، مسالک، محکمے، این جی اوز اور جماعتیں ’ اللہ ، اس کے رسول اور ’اہل ایمان‘ کی عزت و حرمت کو یقینی نہیں بناتے، اس کے لیے منصوبہ بندی نہیں کرتے، اس کے لیے قربانی نہیں دیتے... تو ان میں سے کسی ایک کو بھی عزت حاصل نہیں ہونے والی.
آج ہر ایک کو اپنی عزت وتوقیر کے لالے پڑے ہوئے ہیں تو اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ایک دہائی سے ’اللہ، اس کے رسول اور مومنین‘ کی عزت کی کسی کو پرواہ نہیں ہے۔ نہ اداروں نے اس حوالے سے قوانین سازی کی، نہ جماعتوں اور تنظیموں نے اس پر سنجیدگی سے سوچا. ہر کوئی اپنی اپنی سیاست وسیادت سنبھالنے میں لگارہا اور لگا ہوا ہے۔ معاشرے میں سب سے بڑا فساد توھین ناموس رسالت اور توھین ناموس صحابہ اور توہین شعائر اسلام ھو.. تو پھر اس فساد کو نظر انداز کرکے کبھی امن وامان ہو ہی نہیں سکتا۔
جو قلم، قدم، علم، دانش، فتوی ’اللہ، رسول، مؤمن‘ کی ’ عزت وحرمت‘ کے لیے حرکت میں نہیں آتا، تو پوری دنیا ملکر بھی اس کی ’ہیبت وعزت‘ برقرار نہیں رکھ سکتی.
اور
منافقین کبھی یہ صراحت نہیں کریں گے کہ ان کی جنگ دین کے ساتھ ہے، بس یہی کہیں گے کہ انکا مسئلہ اہلِ دین کے ساتھ ہے۔
ہاں کفار جس وقت دین پر طعن کریں گے تو یہ اسکے دفاع میں بولیں گے بھی نہیں۔
گویا ان دونوں نے رول بانٹ رکھے ہیں: ایک کا حملہ دین پر۔ دوسرے کا اہل دین پر!
احتجاج کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ حکومت جب احتجاج کو روک نہیں پاتی تب مختلف حربے اختیار کرتی ہے ۔ الزام لگاتی ہے، بدنام کرتی ہے، بہلاتی ہے ، پھسلاتی ہے، مذاق اڑاتی ہے ، دھمکی دیتی ہے، گولی چلاتی ہے اور کراے کے شاھی غنڈوں کا غول ہو تو غنڈوں کو بھیج کر غنڈاگردی بھی کرواتی ہے ۔ منافقین کہہ رھے ھوتے ھیں جو ہورہا ہے اسے ہونا ہی تھا، لیکن یہ حقیقت یاد رہے اور تحفظ ناموس رسالت تحفظ ختم نبوت اور تحفظ ناموس صحابہ کا اپنا مشن جاری رہے پھر یہ حربے ناکام بھی ہوں گے اور احتجاج کرنے والوں کی جیت بھی ہوگی ۔ ان شاءاللہ
ناموسِ رسالت ﷺ کوئی سیاسی یا فروعی مسئلہ نہیں بلکہ ایمان کا مسئلہ ہے اور اگر آپ کا خون ناموسِ رسالت پر بھی جوش نہیں مارتا تو سمجھ لو کہ ایمان کی رمق بھی باقی نہیں بچی
SUBHAN ALLAH❤️❤️❤️❤️
MashAllah Allama sahb
Mother of the believers Sayyidina Ayesha Saddiqa ra ❣️❣️❣️
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ماشااللہ تبارک اللہ
اللہ تعالی آپ کو ایسے ہی حق بیان کرنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین
Hasham sb kamal kar data ha